17/04/2022
جمعیت علمائے اسلام شمالی وزیرستان میران شاہ نے پریس کلب میران شاہ کے سامنے کل دل خراش واقعہ پر مظلوم متاثرین کے برے میں پھر پور اختجاج کیا جسمیں تحصیل میران شاہ کے امیر مولانا نعیم اللّٰہ صاحب نے سخت الفاظ میں مذمت کردیا
اور اعلیٰ احکام سے فوری طور پر نوٹس لیں