Bannu Videos

Bannu Videos علماء اور طلباء کا پسندیدہ میڈیا چینل

29/01/2025

کینسر کے مرض میں مبتلا ایک غریب اور بے سہارا نوجوان کو آپ لوگوں کی مدد کی انتہائی ضرورت ہے،

28/01/2025

خیبر کمیٹی پروگرام کی اوپن قرعہ اندازی

15/01/2025

حکومت کی طرف سے اعلان کردہ شمسی پلیٹ بیٹری چارجر اور پنکھے وغیرہ کے رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں

15/01/2025

اوپن قرعہ اندازی سب کے سامنے خیبر کمیٹی پروگرام، زیر انتظام نصیب شیراز خان 03183444245

13/01/2025

حکومت کی طرف سے اعلان کردہ شمسی پلیٹ بیٹری چارجر اور پنکھے وغیرہ کے رجسٹریشن کے لئے صرف 3 دن باقی رہ گئے، آخری تاریخ 16 فروری،

12/01/2025

حکومت کی طرف سے دیے جانے والے شمسی پلیٹ بیٹری چارجر اور پنکھے وغیرہ کے لئے جلد از جلد داخلہ کریں،

06/01/2025

اس وقت سکول کے نالائق سٹوڈنٹ یورپ سعودی عرب اور دوبئی میں ہیں اور لائق سٹوڈنٹ ان سے آنے کے طریقے پوچھ رہے ہیں 🙂😂

افسوس پہ پختونخوا،  سہ مے نور خلک وجنی سہ مونگ خپلہ لیوانی یو،پشاور/5 افراد قتلپشاور:علاقہ تہکال  میں دو فریقین کے مابین...
04/01/2025

افسوس پہ پختونخوا، سہ مے نور خلک وجنی سہ مونگ خپلہ لیوانی یو،
پشاور/5 افراد قتل
پشاور:علاقہ تہکال میں دو فریقین کے مابین فائرنگ،پولیس
پشاور: کار پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق 6 زخمی،پولیس

*مقتولین میں*

1.اسلام اللہ ولد ملک امان اللہ
2.محمد طارق ولد میر رحمان
3.کامران الہی ولد فضل الٰہی
4.یوسف ولد اطلس
5.عباس ولد محمد اکبر
6.علی ولد میر حسن شامل ہیں

*مجروحین میں*

1.بلال ولد جمال
2.احتشام ولد قاسم
3.عبدالرحمن ولد پرویز
4.رضوان ولد جہانزیب
5.اشفاق ولد عدنان
6.ابرہیم ولد مصطفیٰ شامل ہیں

28/12/2024

اپنا روزگار زندگی آسان

مو ویل چے زہ یا حصہ پہ شے ووخلو، خلک خو ویائی دا چے ڈیر اربندے گرون ئے پہ میژ، ایس وے پتا لگی،
27/12/2024

مو ویل چے زہ یا حصہ پہ شے ووخلو، خلک خو ویائی دا چے ڈیر اربندے گرون ئے پہ میژ، ایس وے پتا لگی،

9 مئی بنوں کینٹ واقعہ ، ملٹری کورٹ سے سمیع وزیر کو 2 سال قید با مشقت سزا رحیم اللہ وزیر کو 9 سال قید بامشقت سزا عزت گل و...
26/12/2024

9 مئی بنوں کینٹ واقعہ ، ملٹری کورٹ سے
سمیع وزیر کو 2 سال قید با مشقت سزا
رحیم اللہ وزیر کو 9 سال قید بامشقت سزا
عزت گل وزیر 9 سال قید بامشقت سزا
نیک مخمد وزیر 9 سال قید بامشقت سزا
خالد نواز 9 سال قید بامشقت سزا
اکرام اللہ 9 سال قید بامشقت سزا
آمین شاہ 9 سال قید بامشقت سزا
ثقلین خیدر 9 سال قید بامشقت سزا
خضرت خیات 9 سال قید بامشقت سزا
゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

100 بیٹری کتنے کی ملتی ہے، اور صحیح ڈیلر کہاں پر ہے جس کی ریٹ مناسب ہو،
25/12/2024

100 بیٹری کتنے کی ملتی ہے، اور صحیح ڈیلر کہاں پر ہے جس کی ریٹ مناسب ہو،

22/12/2024

اچھا

22/12/2024

خیبر پراپرٹی زون

بنوں سے محمد آفاق خان ولد ایم اشفاق خان کو ملٹری کورٹ سے 9 سال قید کی سزا۔۔۔اسلیے ہم کہتے ہیں کہ سیاسی نعرے بازی سے خود ...
22/12/2024

بنوں سے محمد آفاق خان ولد ایم اشفاق خان کو ملٹری کورٹ سے 9 سال قید کی سزا۔۔۔اسلیے ہم کہتے ہیں کہ سیاسی نعرے بازی سے خود کو دور رکھو 🙏🏻 پی ٹی ایی بنوں کی پوری لیڈر شپ اس وقت باہر مزے کر رہی ہے اور بیچارہ افاق گل گیا امبولک کی تیل میں 🥺 عدنان باہر شاہ محمد باہر پحتون یار باہر جنید رشید باہر اقبال جدون باہر زاہد وزیر باہر لیکن سزا کس کی ہوئی ایک غریب ورکر کو جو کل انکو سزا سنا دی گیی 🙏🏻 اب کویی مجھے یہ بتاۓ کہ لیڈر شپ کیوں نہیں پکڑی گیی وہ ازاد کیوں گھم رہے ہیں باقی جوانوں عبرت حاصل کرلو اس چیز سے کہ کھبی اس سیاست دانوں کیلیے اگے مت اؤ 🥺ISF لیڈرشپ بنوں سے ایک سوال ہیں اپ لوگوں کہ کچھ بڑے بڑے بھی باہر گھم رہے وہ کیوں گرفتار نہیں ہوۓ کیا قصوار صرف افاق کا تھا ؟

21/12/2024

اپنا سرمایہ محفوظ کریں، آپ کے بچوں کے مستقبل کے لئے ایک شاندار موقع

یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگر کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو اپنا تعلق بیروٹ...
20/12/2024

یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگر کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو اپنا تعلق بیروٹ خورد سے بتا رہی ہے میری تمام دوستوں سے التماس ہیکہ اسکے والدین تک پہنچانے میں اسکی مدد کریں بچی بخیریت و عافیت سے ہے لیکن اپنے والدین کا نام نہیں جانتی پلیز شئیر پوسٹ
03495200509,

خوجڑی قبائل تاجر کی اغوائیگی اور تشدد کا نشانہ بنانے پر سراپا احتجاج، مبینہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا ملوث ملزمان ک...
15/12/2024

خوجڑی قبائل تاجر کی اغوائیگی اور تشدد کا نشانہ بنانے پر سراپا احتجاج، مبینہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے 24 گھنٹے کی ڈیڈلائن دیدی بنوں کے مقامی تاجر شیر باز خان نے خوجڑی قوم کے مشران کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مجھ کو اغواء اور تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے بصورت دیگر راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہوجائیں گے اس موقع پر چیف آف خوجڑی ملک شیروز خان، ملک جہانزیب خان،حاجی اختر علی شاہ اور دیگر خوجڑی قوم کے مشران موجود تھے شیر باز خان نے کہاکہ گذشتہ روز عامر درانی نے دو دیگر نامعلوم ساتھیوں نے گھر کے سامنے موٹر کار میں بیٹھاکر گڑھی شیر احمد خان کے راستے سے نامعلوم مقام پر لے کر اغواء کیا اور وہاں مجھ پر تشدد کیا موبائل سیٹ، دو لاکھ روپے نقدی لے لی موبائل سے ایزی پیسہ تقربیا 13 ہزار روپے اپنے موبائل میں منتقل کئے مجھ سے کار کی چابی لے گئے اور مجھ پر اسلحہ تان کر ایک کروڑ روپے تاوان ادا کرنے کامطالبہ کیا منت سماجت کے بعد تیس لاکھ روپے کی بات ماننے کے بعد چھوڑا گیا اور نامعلوم مقام پر چھوڑ کر مقامی ٹرانسپورٹ کے ذریعے گھر آگیا میرے دُکان کے مالک اصغر درانی نے میری ضمانت لی ہے وہ میرے ذمہ دار ہیں میں ایک سفید پوش تاجر ہوں میرے ساتھ کوئی اسلحہ نہیں ہوتا انہوں نے کہاکہ خاتون کی طرف سے جاری ہونے والی ویڈیو میں الزامات بے بنیاد ہے گذشتہ روز عمرے سے آیا ہوں ایسا غلط کام ہرگز نہیں کرسکتا خاتون کے خلاف شفاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کرلی ہے خوجڑی قبائل کے مشران نے ان کی عدم گرفتاری پراحتجاج کرتے ہوئے کہا کہ دن دھاڑے شہر کے نزدیک علاقے کے تاجر کو اغواء کیا جاتا ہے اور مختلف تھانوں کو عبور کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جاتا ہے کیا پولیس کی رٹ ختم ہوچکی ہے یہ ضلع ہے ایجنسی نہیں قوم کے مشران نے واضح کیا کہ خاتون کو اغواء کیا گیا یا ان کو نقصان پہنچایا گیا تو اس سے قوم کا کوئی تعلق نہیں ہوگا انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کیا جائے بصورت دیگر سڑکوں کی بندش سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

Address

117
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share