State Broadcast Media, Abbottabad, Hazara, Pakistan.

State Broadcast Media, Abbottabad, Hazara, Pakistan. This share News & Views about the Hazara Division, KPK, Pakistan.
(1)

21/10/2021
واجد خان جدون آوے ہی آوے ۔ واجد خان نے جنرل حبیب اللہ کالونی ، لوئرجناح آباد اور اردگرد کے علاقے میں بےشمار ترقیاتی منصو...
27/08/2021

واجد خان جدون آوے ہی آوے ۔ واجد خان نے جنرل حبیب اللہ کالونی ، لوئرجناح آباد اور اردگرد کے علاقے میں بےشمار ترقیاتی منصوبوں کو پائیے تکمیل تک پہنچایا ہے ۔ اور انشاءاللہ اس دفعہ وہ شاندار کامیابی حاصل کریں گے ۔

01/08/2021

"حقیقت پر مبنی سچی بات"

جنرل ضیاالحق ڈکٹیٹر اور جنرل مشرف ڈکٹیٹر نے پاکستان میں روول آف لا یعنی قانون کی حکمرانی یونیٹی آف کمانڈ کی تباہی کی ابتدا حکومت پاکستان کے مرکزی ایجنٹ ڈپٹی کمشنر کے ادارے کو تباہ کر کے کی ۔۔۔ تا کہ امریکی ایجنٹ قبضہ گروپ نظام کی زنجیر کے بنیادی دھاگے یعنی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈپٹی کمشنر کے مرکزی اختیارات کو ختم کر کے کھل کر پاکستان کی شاملاتوں ، جنگلات اور وسائل پر قبضہ کر سکے ۔۔
ایبٹ آباد میں اور پاکستان کے دیگر شہروں میں لینڈ مافیا نے سیاسیوں ، ساسوں ، سٹیشن ہیڈ کواٹر ، ڈپٹی کمشنر و تحصیل آفس ، کینٹ بورڈ و ٹی ایم اے کی ملی بھگت سے شملہ و سربن پہاڑوں کی شاملاتوں و آبی گذرگاہوں پر قبضہ کیا یے اور بدستور کر رہے ہیں ۔۔ ۔۔ جان لیوا سیلاب آ ریے ہیں ۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب پائن ویو روڈ ایبٹ آباد کے برساتی نالے اور شملہ پہاڑ اور اپر ملک پورہ و بالائ کینٹ سے آئے خوفناک سیلاب کے تھپیڑے کو اپنے اندر روک کر کاغان کیفے، لنک روڈ اور بلال ٹاوُن جیسے زیریں حصوں کو تباہی سے بچانے والے سو فٹ چوڑے نالے و کسی میں کینٹ بورڈ نے کمرشل پلازے بنائے اور پی ٹی آئ کے صدر علی اصغر خان بے بھی اپنے مفت گرانٹ میں ملے تیس کنال کے بنگلے میں جی ایچ کیو کے آرڈرز کے خلاف پلازے بنائے تو کینٹ بورڈ کے وکیل وسیم افضل ملک نے پشاور ہائ کورٹ کے ماحولیاتی بینچ میں جھوٹ کیوں بولا کہ کینٹ بورڈ پاکستان کی کسی سول عدالت کسی سول انتظامیہ اور کسی ماحولیاتی یا ورٹہ کے قانون کو جوابدہ نہیں ہے ۔۔ جعلی طور پر لگائے گئے لینڈ مافیا کے ایجینٹ ڈی جی محکمہ ماحولیات کے پی ڈاکٹر بشیر مروت نے عدالت کو لکھا کہ ایبٹ آباد پائن ویو نالہ کینٹ پلازہ فوج کا پراجیکٹ ہے اور فوج کو اس طرح کے ماحول دشمن کام کرنے کی قانونا اجازت حاصل ہے ۔۔ اب کینٹ ایگزیکٹو آفیسر جہلم نے ڈپٹی کمشنر جہلم کو صاف لکھا ہے کہ کینٹ آفیسر ڈی سی کی کسی قانونی حثیت یا اسکی ڈسٹرکٹ مجسٹریسی کو تسلیم نہیں کرتا ۔ ۔ اب راقم کو اپنے ریکارڈ میں ایک اہم حکم نامہ ملا یے ۔۔ جس میں کمانڈر ان چیف پاکستان آرمی جنرل لارڈ رالنسن صاحب نے کینٹ ایکٹ انیس سو چوبیس کو پاس کرتے وقت تحریر دی تھی کہ کسی بھی کینٹ کے میونسپل معاملات اور انتظامی کنٹرول اس صوبے کی سول انظامیہ یعنی چیف سیکریٹری اور ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے انڈر ہوں گے ۔ ۔
رپورٹ محمود اسلم ایبٹ آباد

کمیشنر ہزارہ اور سٹیشن کمانڈر ایبٹ آباد سے درخواست ہے کہ ایمرجنسی کے طور پر تمام برساتی نالوں سے لینڈ مافیا کی Encroachm...
14/07/2021

کمیشنر ہزارہ اور سٹیشن کمانڈر ایبٹ آباد سے درخواست ہے کہ ایمرجنسی کے طور پر تمام برساتی نالوں سے لینڈ مافیا کی Encroachment کو فوری طور پر ختم کیا جائے ۔ شکریہ

ایبٹ آباد میں ہزارہ ڈویژن کے انجنیئروں نے جناب انجنیئر اعجاز حسین انصاری صاحب کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کر دیا...
05/07/2021

ایبٹ آباد میں ہزارہ ڈویژن کے انجنیئروں نے جناب انجنیئر اعجاز حسین انصاری صاحب کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ جس کا اعلان ایبٹ آباد میں منعقد انجنیئرز کانفرنس میں کیا گیا ، کانفرنس سے جناب انجنیئر اعجاز حسین انصاری (صوبائی سیکریٹری C&W ), انجنیئر رفیع الدین (چیف انجنیئر C&W) , انجنیئر عطاوالرحمن خان(DG ایریگیشن) اور انجنیئر حمیدالدین بابر (سابق DCE پاکستان ٹیلیویژن) نےخطاب کیا ۔ تمام انجنیئرز نے متفقہ طور پر اعجاز حسین انصاری صاحب کو بلامقابلہ منتخب کرنے کی تجویز کی بھرپور حمایت کی ۔ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز ہزارہ ڈویژن سے کیا جس پر ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے نے انجنیئرز خوشی کا اظہار کیا ۔

03/07/2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز راہنما سابق صوبائی وزیر شازی خان نے سید غلام نبی شاہ صاحب کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت فرمائی ۔ انہوں نے کہا مرحوم ایک عظیم انسان اور بہترین عالم دین تھے، اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
امین ثمہ امین

02/05/2021

وزیراعظم عمران خاں سے اپیل ۔
ٹیلی فون ptcl والے جان بوجھ کر بل لیٹ بھیجتے ہیں اور due date ہر ماہ کی 20 تاریخ ڈال دیتے ہیں،
تاکہ لوگ بل ادا نہ کر سکیں تو ان سے جرمانہ وصول کیا جائے ۔ لہذا ptcl والوں کو ہر ماہ کے پہلے ہفتے کے اندر بل دینے کا پابند کیا جائے ۔

عوام کا مطالبہ

His Excellency Adv Amer Syed Sb the great, visiting Waga border near Lahore with official protocol .
15/03/2021

His Excellency Adv Amer Syed Sb the great, visiting Waga border near Lahore with official protocol .

News Reporter: Mr Khalid Saeed Khan former Deputy Chief of his Tribe in Lower Tanawal, former Assistant Director LG and ...
26/02/2021

News Reporter:
Mr Khalid Saeed Khan former Deputy Chief of his Tribe in Lower Tanawal, former Assistant Director LG and Chief Social Activist visiting COO this afternoon. 😀

16/01/2021

سابق صوبائی وزیر داخلہ شہزادہ گشتاپ خان نے احمد نواز خان سواتی شنکیاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت فرمائی ۔

To Allah we belong , and to Him is our return . My dearest uncle(Ahmed Nawaz Khan Swati, elder brother of Shahnawaz Khan...
16/01/2021

To Allah we belong , and to Him is our return . My dearest uncle(Ahmed Nawaz Khan Swati, elder brother of Shahnawaz Khan Doddal uncle and Rustam Nawaz uncle ) breathed his last today . May Allah bless the Departed soul in eternal peace Ameen.

"Maximum Tax is being paid by the Govt & semi Govt Employees".  Syed Sirtaj Ali Shah Sb Comments based  upon grounds rea...
14/01/2021

"Maximum Tax is being paid by the Govt & semi Govt Employees".

Syed Sirtaj Ali Shah Sb Comments based upon grounds realities.

Pakistan woh wahid mulk hai jahaan Tax sirf mulazmeen daite hein . One percent Traders tax daite hein aur woh b apni income k sirf 5 percent ka. Bohat se log aise b hein jo Wakeelon ko achchi Khasi payment karte hein takeh woh mulki khazaane mein bohat hi kam tax deposit karrein. Rishwatkhor, off shore companies waale money laundering waale to tax daite hi naheen. Sugar mills waale, private Educational institutions waale aur private hospitals waale na hone k braber tax daite hein aur Income tax aur customs waalon ko duaayin daite hein . Yeh mulk to choron aur rishwatkhoron ki jannat hai. Ya Allah, Iran, France, Russia aur china jaisa inqilab bhej, Aameen.

I raised my voice, got vocal, the local judiciary got nervous then as there was no one else with me they went on spent m...
13/01/2021

I raised my voice, got vocal, the local judiciary got nervous then as there was no one else with me they went on spent more than 10 million ( I really don't know on what, probably the same formula by which 65 million plus was spent on our Bar association building). Now we just have a replica.

Adv Amer Syed, Abbottabad

"A Message from Adv Amer Syed". Dear Jigars of DBA Abbottabad This is the once SCJ court , let us get together and resto...
13/01/2021

"A Message from Adv Amer Syed".

Dear Jigars of DBA Abbottabad This is the once SCJ court , let us get together and restore it as the DJ court room. This is a protected building.
The Persian cat in the bag is beautiful.
May Allah grant us the wisdom and strength to improve our Enviornment .
Ameen!

12/01/2021

جناب چیف پوسٹ ماسٹر صاحب ایبٹ آباد، براہ مہربانی میزائل چوک منڈیاں میں عوام کی سہولت کیلئے ایک "پوسٹ بکس" فوری طور پر لگا کر مشکور فرمائیں، بہت شکریہ

عوام منڈیاں ایبٹ آباد

12/01/2021

Chief Post Master Abbottabad is requested to arrange a "Post Box" at Meezail Choke Mandian for the public interest. Thank you Sir

Memorable moment:Reunion of local government colleagues at the eve of retirement of Abdul Rashid deputy director LG & RD...
06/01/2021

Memorable moment:
Reunion of local government colleagues at the eve of retirement of Abdul Rashid deputy director LG & RDD Haripur۔
Mr Khalid Saeed Khan former Assistant Director local Govt is also present on this prestigious occasion.

30/12/2020

The Honourable DG Military Lands is requested to please depute permanent CEO for CBA Abbottabad.
Thanks

30/12/2020

We are thankful to CBA Abbottabad CSI Mr Alamzeb for sanitation work in Gen Habib Ullah Colony.
Residents Society

28/12/2020

جناب اقبال قریشی صاحب اور جاوید قریشی صاحب کی محترمہ والدہ صاحبہ کو پورے وقار کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا، اللہ ان کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، امین ثمہ امین

28/12/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
جناب محمد اقبال قریشی صاحب اور جاوید قریشی صاحب کی محترمہ والدہ صاحبہ آج جناح آباد ٹاؤن ایبٹ آباد میں انتقال کر گئیں ہیں، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ امین

سابق امید وار صوبائی اسمبلی امجد شاہزمان نے ایبٹ آباد جناح آباد بائی پاس روڈ پر فاسٹ فوڈ ہاٹ اینڈ سپائسی کا افتتاح کر دی...
26/12/2020

سابق امید وار صوبائی اسمبلی امجد شاہزمان نے ایبٹ آباد جناح آباد بائی پاس روڈ پر فاسٹ فوڈ ہاٹ اینڈ سپائسی کا افتتاح کر دیا۔
بڑی تعداد میں عوام کی شرکت

19/12/2020

انجنیئر سمیم انور عباسی مرحوم UET پشاور اور خیبر لا کالج کے گریجویٹ تھے، درس و تدریس کے بعد وکالت شروع کر دی تھی ۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے، امین ثمہ امین

"Major James Abbott" Share Courtesy; Zahoor Khalil; Major James Abbott The First Deputy Commissioner Of Abbottabad.Abbot...
11/12/2020

"Major James Abbott"

Share Courtesy; Zahoor Khalil;
Major James Abbott The First Deputy Commissioner Of Abbottabad.

Abbottabad was founded and named after Major James Abbott in January 1853 as the headquarters of Hazara District during the British Raj after the annexation of Punjab. He remained the first Deputy Commissioner of the Hazara district from 1849 until April 1853.

"Abbottabad"

Poem Written By - Major James Abbott (1807–1896)

I remember the day when I first came here
And smelt the sweet Abbottabad air

The trees and ground covered with snow
Gave us indeed a brilliant show

To me the place seemed like a dream
And far ran a lonesome stream

The wind hissed as if welcoming us
The pine swayed creating a lot of fuss

And the tiny cuckoo sang it away
A song very melodious and gay

I adored the place from the first sight
And was happy that my coming here was right

And eight good years here passed very soon
And we leave you perhaps on a sunny noon

Oh Abbottabad we are leaving you now
To your natural beauty do I bow

Perhaps your winds sound will never reach my ear
My gift for you is a few sad tears

I bid you farewell with a heavy heart
Never from my mind will your memories thwart.!!! Qurban Ali Khan; Comments ; There is a great book on the subject, The Soldier Sahibs.!!!!!

لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔ ایبٹ آباد کے لوگوں کو آنے والے مہینوں دسمبر سے مارچ تک انتہائی احتیاط کرنی ہوگی ورنہ خدا نہ کرے ، کرونا...
07/12/2020

لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔ ایبٹ آباد کے لوگوں کو آنے والے مہینوں دسمبر سے مارچ تک انتہائی احتیاط کرنی ہوگی ورنہ خدا نہ کرے ، کرونا Disaster کا سامنا کرنا پڑ جائے، عمران خاں کی حکومت میں ہسپتالوں میں آکسیجن بھی ناپید ہوچکی ہے اور مریض ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہے ہیں ۔ لہذا ایبٹ آباد والوں کو غیر معمولی احتیاط کرنی ہے۔
بشکریہ جناب پروفیسر قاضی رشید احمد صاحب

05/12/2020

مرحوم اقبال خان سواتی کا نماز_جنازہ آج بعد از نماز_ظہر 2 بجے بفہ میں ادا کیا جائے ۔ انکے کےلئے دعائے مغفرت کی درخواست ہے، اللہ انکو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثمہ امین

05/12/2020

مرحوم اقبال خان سواتی ، عدنان اقبال خان ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز کے والد، برگیڈئیر اقبال خان اور قیصرخان کے بہنوئی، ڈاکٹر عبدالرب خان، کمیشنر صاحبزادہ انس مرحوم ، جاوید رضا خان , میجر امجد خان کے سسر تھے۔

05/12/2020

سابق ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ KPK جناب اقبال خان سواتی آج بفہ میں انتقال کر گئے ہیں، انکا نماز_ جنازہ 2 بجے ہوگا ۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے امین

05/12/2020

The renowned Beaurocrate and former DG local Govt Honourable Iqbal Khan Swati Baffa has passed away today in Baffa

02/12/2020

سابق صوبائ وزیر "چیف آف لوئر تنول" خان آف بیڑ
خان محمد فرید خان تنولی کی آخری آرامگاہ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ آپ والئ بیڑ خان بہادر سُلطان محمد خان تنولی کے سب سے بڑے فرزند تھے۔ آپ کا تعلق قوم تنولی تپہ پلال کے خیل صوبہ خانی سے تھا۔

Heartily Congratulations to all of you
29/11/2020

Heartily Congratulations to all of you

28/11/2020

سابق صوبائی وزیر داخلہ شہزادہ گشتاپ خان نے ریافت خان جدون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت فرمائی ۔

28/11/2020

ریافت خان جدون کے انتقال پر جوادتاج خان سواتی اور انجنئیر ایچ ڈی بابر سواتی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت کی، اللہ مرحوم کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ امین

28/11/2020

مرحوم ریافت خان جدون کے سوئم پر ہزاروں لوگوں نےشرکت کی اور دعائے مغفرت فرمائی۔ مرحوم ایک عظیم انسان تھے جو مخلوق خدا کی خدمت پر یقین رکھتے تھے۔

26/11/2020

جواد تاج خان سواتی نے
ریافت خان جدون کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی وفات سے جدون برادری کا ناقابل تلافی نقصان ھوا ہے ۔

26/11/2020

مرحوم ریافت خان جدون کے اچانک اور بے وقت انتقال پر پورا ایبٹ آباد اداس ہو گیا، مرحوم مخلوق_خدا کی مدد کرنے والا ایک عظیم انسان تھا، اللہ انکی مغفرت فرما کر جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔امین ثمہ امین

25/11/2020

اللہ کرے پاکستان ٹیلیویژن کے ملازمین اور پینشنرز کے لئے یہ سالگرہ 26 نومبر 2020 ڈھیر ساری خوشیاں لائے ۔ امین ثمہ امین

Address

Abbottabad

Telephone

+923319990959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Broadcast Media, Abbottabad, Hazara, Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Broadcast Media, Abbottabad, Hazara, Pakistan.:

Share


Other Media/News Companies in Abbottabad

Show All