سابق تحصیل ناظم حویلیاں سردار ارسل پرویز ،میاں محمد نواز شریف کی آمد کے سلسلہ میں منعقد ورکر کنوینشن میں خطاب کررہے ہیں۔
اس مہنگائی کے دور میں ورکرز کی ٹرانسپوٹیشن،کھانا سب کا خیال رکھنا ہوگا۔
#PMLN
حویلیاں کی نعت خواں مدیحہ نصیر نے نعت خوانی میں پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
مدیحہ نصیر نابینا ہونے کے باوجود نعت خوانی میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔
انہوں نے اپنی کامیابی کو اللہ کی خاص کرم نوازی کرار دیا۔
مدیحہ نصیر ، استاد محترم حافظ جنید مصطفی کی شاگرد ہے۔جو نعت خوانی میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔
#milademustafa
الل
تحصیل حویلیاں کی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں اپ الیکشن جیت چکے ہیں
مفاد پرست لوگوں کو پانی میں چھری نظر اگئی ہے
عزیر شیر خان کی پریس کانفرنس
چئیرمین تحصیل حویلیاں کے بلدیاتی انخابات ایک طرف جبکہ عاطف منصف خان شہید کی مقبولیت ایک طرف،جو کہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں رچ بس چکی ہیں جس کو شاید ہی کوئی نکال سکیں۔اس کی مثال عزیر شیر خان کی انتخابات میں تحصیل چئیرمین کی سیٹ پر کمپین کے دوران نظر آرہی ہیں۔
عاطف منصف خان لنگرہ گاوں ایک تعزیت پر جاتے ہوئے قاتلانہ حملے میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جان کی بازی ہار گے۔
ان کی خالی نشت پر الیکشن کی تاریخ کے ساتھ ہی بستی شیر خان کے نامزد امیدوار عزیر شیر خان نے اعلان خدمت کر دیا۔
ان کی عوام میں مقبولیت اس بات کی دلیل ہیں کہ عوام 6 اگست کو انتخابی نشان آنار پر مہر لگا کر عاطف منصف خان کو خراج تحسین پیش کریں گی کیونکہ ان کا خلاں صرف اسی صورت پورا ہوسکتا ہے جب ان کا چچاذاد بھائی عزیر شیر خان جیت کر عوام کی خدمت کا جو سلسلہ روک چکا تھا اس کو آگے جاری کریں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام عاطف منصف خان و دیگر شہیداء کو بھول جائے گی یا نہیں؟
#localbodieselection2023
امیدوار تحصیل چئیرمین حویلیاں کا حویلیاں شہر کا الیکشن حوالے دورہ،عوام کی زبردست پزیرائی اور حمایت
عوام کی طاقت سے اقدار میں آئے گے۔دعوے نہیں کیے عوام کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو پیش کیا ہین۔بستی شیر خان کا مشن صرف خدمت ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں عزیر خان کا کہنا تھا کہ عاطف خان شہید کے مشن کو آگے لے کرچلونگا۔
عید کے روز لاپتہ بچی حویلیاں پولیس نے والدین کے حوالے کر دی۔
تفصیلات کے مطابق دعا امجد دختر امجد خان سکنہ ریلوے سٹیشن چکر حویلیاں سے عید کے دن ایک بجے کے قریب لاپتہ ہوگئی تھی۔ جس کو تھانہ حویلیاں ایس ایچ او نے بمعہ پولیس اہلکار زرک خان،حوالدار احتشام تلاش شروع کر دی۔پولیس نے مختلف مقامات سے کیمروں کی مدد اور تیکنیکی حوالے سے تلاش کرتے ہوئے علی الصبح
بچی ڈھونڈ لی۔اور والدین کے حوالے کردی۔
بچی حوالے کرتے جذباتی مناظر تھے۔والدین نے پولیس کو دعاہیں دی۔اور شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے داد رسی کے ساتھ بچی ڈھونڈ نکالی۔جو راستہ بھول جانے کی وجہ سے حویلیاں گاوں چلی گئی تھی۔
#Kpkpolicezindabad
#Kppolice
#abbottabadpolice
پبلک ریلیشن سیل ٹریفک پولیس ایبٹ آباد
ایس ایس پی ٹریفک کی جانب سے انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج سربن کیمپس میں ثمر کیمپ کا افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاح کے موقع پر ایم ڈی ملک ایاز احمد سمیت دیگر شخصیات کی شرکت۔
ایس ایس پی ٹریفک عارف جاوید خان کی جانب سے انٹر نیشنل پبلک سکول ایںد کالجزز سربن کیمپس میں ثمر کیمپ کا باقائدہ طور پر افتتاح کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایم ڈی انٹر نیشنل پبلک سکول ملک ایاز احمد سکول انتظامیہ اور استاتذہ اکرام بھی موجود تھے۔ جہاں سکول انتظامیہ کی جانب سے لگائے مختلف اسٹالز کا ایس ایس پی ٹریفک کی جانب سے وزٹ کیا گیا اور سکول کی کارگردگی بھرپور سراہا۔آخر میں ایم ڈی انٹرنیشنل پبلک سکول کی جانب سے ایس ایس پی ٹریفک کو شیلڈ ددی گئی۔
#ipsschoolingsystem
حویلیاں۔پاکستان مسلم لیگ ن ایبٹ آباد کے ضلعی سینئر ناہب صدر محمد نبیل عباسی کی حویلیاں پریس کلب میں پارٹی عہدے کے ساتھ مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرنس
جس پارٹی میں مخلص کارکن کی عزت نہیں اس میں رہنا ممکن نہیں۔نبیل احمد عباسی
#PML
#PMLKpk
Abdullah Tariq From Rajoya Recived Sword of owner!
Long Course 147
Proud Moments for Havelian ,Rojoya
#PMA
#cadet
#sword
#DGISPR
تحصیل حویلیاں کے تمام یونین کونسل کے چئیرمین یہ بات سن لیں ایسا بھی ہو سکتا ہے ۔
مجھے آٹا چاہیے۔
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KP360Updates #KPinfo #KhyberPakhtunkhwa
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج حویلیاں کیمپس میں
ایڈ میشن سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد،
ٹیسٹ میں گریڈ 1 سے لے کر 9 تک کے بچوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔
#IPSSchoolingsystemhavelian
دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
#aisahaikhyberpakhtunkhwa
قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
#FreeAataKP
د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔
د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔
چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔ساتھ ہی ان کا کہنا تھاکہ مل مالکان کی آٹے کی تقسیم کو بہ غور دیکھا جارہا ہیں۔کسی قسم کی لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی۔
#KP360Updates
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری
نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے
#KP360Updates #RamzanPackageKP
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں، جنہوں نے محض 15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ایسا ہے خیبر پختونخوا ہر ہفتے کی شام 7 بجے، کے پی ٣۶٠ پر
#aisahaikhyberpakhtunkhwa #KP360Updates