ایک سال سے جائیداد کے حد براری کیلئے کوششیں کرنے والے شہری کا مسئلہ حل, پٹواری کو پیسے واپس کرنے کے احکامات جاری #KP360Updates
ایک سال سے جائیداد کے حد براری کیلئے کوششیں کرنے والے شہری کا مسئلہ حل, پٹواری کو پیسے واپس کرنے کے احکامات جاری
#KP360Updates
کابینہ نے لائیو سٹاک ایکٹ کے تحت جانوروں کی بیماری سے تحفظ اور زونوٹک بیماری کے تدارک کے لیے ڈیزیز کنٹرول ایکٹ 2022 اور خیبر پختونخوا این
کابینہ نے لائیو سٹاک ایکٹ کے تحت جانوروں کی بیماری سے تحفظ اور زونوٹک بیماری کے تدارک کے لیے ڈیزیز کنٹرول ایکٹ 2022 اور خیبر پختونخوا اینمل ویلفئیر ایکٹ 2022 کی منظوری دی
@BaristerDrSaif
#KP360Updates
صوبائی کابینہ کا 86واں اجلاس!!! اساتذہ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مکمل تفصیلات صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان تراکئی کی اس پری
صوبائی کابینہ کا 86واں اجلاس!!!
اساتذہ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مکمل تفصیلات صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان تراکئی کی اس پریس کانفرنس میں
@ShahramKTarakai #KP360Updates
پولیو ٹیم سے اپنے بچے نہ چھپائیں! پولیو ایک لا علاج مرض ہے۔ صرف پولیو کے قطرے اور ویکسین کے زریع اس سے بچا جاسکتا ہے۔
پولیو ٹیم سے اپنے بچے نہ چھپائیں!
پولیو ایک لا علاج مرض ہے۔ صرف پولیو کے قطرے اور ویکسین کے زریعے ہی اس سے بچا جاسکتا ہے۔
خیبر پختونخوا میں ۷ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کے محفوظ کل کے لئے انہیں ہر بار پولیو ویکسین لگوائیں
#AntiPolioCampaignKP
کیا آپ جانتے ہیں!!! صوبا ئی حکومت آپ کےدیئے گئے سیلز ٹیکس آن سروسز سے ہی آپ کو بی۔آر۔ٹی کی سروسزکم قیمت پر مہیا کر
کیا آپ جانتے ہیں!!!
صوبا ئی حکومت آپ کےدیئے گئے سیلز ٹیکس آن سروسز سے ہی آپ کو بی۔آر۔ٹی کی سروسزکم قیمت پر مہیا کر رہی ہے؟
جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں اور مفاد عامہ کی خاطر آگے شیئر کریں۔
#MeraTaxPayerMeraHero
خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام/ اکائونٹنٹ جنرل کمپلیکس میں متعدد منصوبوں کا افتتاح
وزیر اعلیٰ محمود خان نے سرکاری ملازمین کیلئے جی پی فنڈ آٹومیشن اور آن لائن پیمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا. آٹومیشن سسٹم سے ملازمین سنگل کلک پر اپنا جی پی فنڈ بیلنس معلوم کرسکیں گے، محمود خان
کیا آپ جانتے ہیں !!! سیلز ٹیکس آن سروسز سے جمع کئےگئے محصولات صوبے کی ترقی میں کیا کردار ادا کر تے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں !!!
سیلز ٹیکس آن سروسز سے جمع کئےگئے محصولات صوبے کی ترقی میں کیا کردار ادا کر تے ہیں؟ اگر نہیں! تو یہ ویڈیو دیکھیں اور مفاد عامہ کی خاطر آگے شیئر کریں۔
#MeraTaxPayerMeraHero
وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں نوشہرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری وزیر اعلیٰ محمود خان نے نو منتخب کابینہ سے باضابطہ حلف ل
وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں نوشہرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری
وزیر اعلیٰ محمود خان نے نو منتخب کابینہ سے باضابطہ حلف لیا۔ اداروں کی بہتری اور عوامی فلاح کے لیے وسائل اور استعداد سے بڑھ کر اقدامات اٹھائے ہیں۔ وزیر اعلیٰ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا آٹے کی صورتحال کے حوالے سے خصوصی گفتگو!!! لوگوں کو کم ریٹ پر آٹا مہیا کرنے کے لیے 35 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں ۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا آٹے کی صورتحال کے حوالے سے خصوصی گفتگو!!!
لوگوں کو کم ریٹ پر آٹا مہیا کرنے کے لیے 35 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں ۔
د خېبر پښتونخوا د خوراکي توکو وزیر عاطف خان ویلي دي چې د غنمو کوټه مو پنځه زرو نه شپږ څلویښت زرو ته زياته کړي او په اوړو باندي پنځه دي
د خېبر پښتونخوا د خوراکي توکو وزیر عاطف خان ویلي دي چې د غنمو کوټه مو پنځه زرو نه شپږ څلویښت زرو ته زياته کړي او په اوړو باندي پنځه ديرش اربه روپۍ سبسټډي ورکوو. ھغوی زياته کړه چي افغانستان ته غنم اسمګل کيدو په اړه پراپيګنډه کیږي، په ميډيا خپور شوي ویډیوګاني د ورلډ فوډ پروګرام دي,
KP minister for Finance & health @Jhagra is giving presentation to the participants of international flood conference at Geneva.
KP minister for Finance & health @Jhagra is giving presentation to the participants of international flood conference at Geneva.
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ایکسائز ناکہ بندیوں کا اچانک دورہ۔ وزیر اعلی نے نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول کےچیک ناکہ بندیوں کا دورہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ایکسائز ناکہ بندیوں کا اچانک دورہ۔ وزیر اعلی نے نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول کےچیک ناکہ بندیوں کا دورہ کیا۔
سوات موٹر وے شیر خان انٹر چینچ پر تعینات عملے کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے دیکھا گیا۔ وزیر اعلی نے اہلکاروں کو معطل کرکے مزید انکوائری کا حکم دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے راہنماوں کا پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ۔ #KPBuzzBN
پاکستان تحریک انصاف کے راہنماوں کا پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ۔
#KPBuzzBN
این ایف سی شئیر کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں نے این ایف سی کے تین فیصد حصے کے لئے کورٹ میں ۔
این ایف سی شئیر کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر
قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں نے این ایف سی کے تین فیصد حصے کے لئے کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔
پٹیشن قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں اقبال وزیر، انورزیب خان، سید غزن جمال، شفیق آفریدی، اجمل خان اور نصیر اللہ خان نے دائر کی۔
Kaki Jan, a resident of District Buner has successfully carried out his niece's Tonsillectomy using #SehatCardPlus.
Kaki Jan, a resident of District Buner has successfully carried out his niece's Tonsillectomy using #SehatCardPlus.
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنس کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا خپل کور نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنس کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب
* نرسنگ کالج میں یتیم بچوں اور بچیوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی، محمود خان
* صوبائی حکومت نے کالج کے قیام کے لیے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کی ہے، محمود خان
* غریب اور متوسط طبقے کی خدمت اپنے قائد عمران خان سے سیکھی ہے، محمود خان
* غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت بہترین عبادت ہے، محمود خان
* عمران خان نے شوکت خانم، پناہ گاہیں اور احساس پروگرام جیسے فلاحی اقدامات اٹھائے، محمود خان
* سب سے زیادہ یتیم بچے سوات میں ہیں، محمود خان
* ضلع سوات کے یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے خپل کور کی طرز پر ایک اور ادارہ بھی بنا رہے ہیں ، محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ٹوارزم پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت
وزیر اعلیٰ کو ٹوارزم پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
173 جوانوں پر مشتمل ٹوارزم پولیس کا پہلا بیچ پاس آوٹ ہوا
وزیر اعلیٰ محمود خان نے ٹریننگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے جوانوں میں شیلڈز تقسیم کیں
وزیر اعلیٰ کا ٹورازم پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب
ٹورازم کے شعبے کا بجٹ بڑھایا اور سیاحتی مقامات کی ترقی پر زور دیا، وزیر اعلیٰ
عمران خان بذات خود سیاحت سے متعلق معاملات کی نگرانی کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ
سیاحت کے شعبے کو ترقی دے کر ہی معیشت کو مستحکم بنا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ
گزشتہ سال 66 ارب روپے کا روینیو سیاحت کے شعبے سے آیا، وزیر اعلیٰ
ٹوارزم پولیس روایتی پولیس سے مختلف ہوگی، اسکا کام سیاحوں اور سیاحتی مقامات کی حفاظت ہے، وزیر اعلیٰ
سیاحت کے فروغ کے ذریعے ہی صوبے کے مثبت تشخص کو اجاگر کر سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ
Say No to 'Kacha' Bill or handwritten invoice. Always ask for proper Invoice having KNTN#. For more details, watch this video. #MeraTaxPayerMeraHero
Say No to 'Kacha' Bill or handwritten invoice. Always ask for proper Invoice having KNTN#. For more details, watch this video.
#MeraTaxPayerMeraHero
انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے شروع کی گئی دستاویزی فلموں کی سیریز "گمنام ہیروز" میں پہلی ڈاکومینٹری
انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے شروع کی گئی دستاویزی فلموں کی سیریز "گمنام ہیروز" میں پہلی ڈاکومینٹری فلم
"ایک استاد کا خواب"
دیکھئے اس اتوار ... کے۔پی۔KP360 پر
#UnsungHeroesKP
What is KPRA and why should we pay taxes on services? Watch this video #MeraTaxPayerMeraHero
What is KPRA and why should we pay taxes on services? Watch this video #MeraTaxPayerMeraHero