Manzarnewstv

Manzarnewstv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Manzarnewstv, Media/News Company, Iqbal shopping complex, Abbottabad.

29/11/2024
28/11/2024

ایبٹ اباد ( منظر نیوز نیٹ ورک)
تحریک انصاف ھزارہ کے رہنما وسیم شہزاد خٹک سمیت وکلا نے غائبانہ نماز جنازہ فوارہ جو کہ ایبٹ اباد میں ادا کی

,
03/11/2024

,

01/09/2024

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے ایبٹ اباد کے شیری کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟
اپ شہریوں کے جواب سن کر ان سی کنٹرول نہیں کر سکیں گے ؟؟؟

ہزارہ ڈویژن کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا واحد اخبار ہفت روزہ منظر ایبٹ اباد شائع ہو گیا ہے
31/08/2024

ہزارہ ڈویژن کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا واحد اخبار ہفت روزہ منظر ایبٹ اباد شائع ہو گیا ہے

15/11/2023

بہت جلد باقاعدگی سے خبرنامہ !!!

15/11/2023

ایک شہری کی للکار !!!

15/11/2023

ذمہ دار کون ؟؟؟

15/11/2023

سربن چوک ایبٹ اباد سے !!!

15/11/2023

انٹرویو سنیے دیکھیے اور کمنٹس کیجیے !!!!

14/11/2023

منظر نیوز نیٹ ورک کا خبرنامہ !!¡

بریکنگ نیوز !!!!نگران وزیر اعلی خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا تعلق ایبٹ آباد کے گاؤں دکھن سیداں یو سی...
13/11/2023

بریکنگ نیوز !!!!
نگران وزیر اعلی خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا تعلق ایبٹ آباد کے گاؤں دکھن سیداں یو سی سربھنہ حالیہ یونین کونسل میر پور میرا سے ہے ۔سید اصغر حسین شاہ کے صاحبزادے ہیں۔ ان کے چچا ذاد بھائی سید سلطان شاہ کاکول کے ناظم بھی رہ چکے ہیں۔سید ارشد حسین شاہ نے ابتدائی تعلیم ایبٹ آباد سے حاصل کی اور کراچی سے قانون کی ڈگری حاصل کرکے ایبٹ آباد بار کے عہدیدار بھی رہے ۔بعد ازاں وہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل پشاور اور اسلام آباد تعینات بھی رہے ۔ وہ بطور چیف جج شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ان کو صوبائی کابینہ میں بطور صوبائی وزیر مذہبی امور شامل کیا گیا ۔سید ارشد شاہ انتہائی محنتی ہیں ۔سید ارشد حسین شاہ سادات خاندان کے چشم چراغ ہیں۔ان کے چھوٹے بھائی سید نظر حسین شاہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری ماحولیات ہیں ۔ایک بھائی سید اختر حسین شاہ سینئر بیورو کریٹ دوسرے بھائی سید اظہر حسین شاہ نیشنل بنک کراچی کے وائس پریزیڈنٹ ہیں۔ان کے چھوٹے بھائی سید ندیم شاہ بخاری محکمہ پولیس میں بطور ڈی آئی جی پنجاب خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔سید ارشد حسین شاہ بڑے دھیمے مزاج کے اعلی اخلاق اور اقدار کے مالک ہیں۔خاندانی زرائع کے مطابق ان پر قسمت کی دیوی شادی کے بعد مہربان ہوئی اور ترقی کے زینے طے کرتے گئے۔انہوں نے اپنے والدین اور بالخصوص ان کی ایک ہمشیرہ معذور ہیں جن کی انہوں نے بڑی خدمت کی ہے۔ان کی بطور نگران وزیر اعلی نامزدگی ایبٹ آباد کے لئے اعزاز ہے ۔اس سے پہلے سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت 1977میں ایبٹ آباد سے اقبال خان جدون بھی چند ماہ وزیر اعلی کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔وہ عدم اعتماد کی تحریک میں عہدہ سے سبکدوش ہوئے ان کی جگہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ وزیر اعلی منتخب ہوئے ۔اسی طرح راجہ سکندر زمان خان جن کا تعلق ہری پور سے تھا وہ سینئر سیاستدان تھے .نگران وزیر اعلی رہے ۔سردار مہتاب احمد خان جن کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا ڈھائی سال وزیر اعلی سرحد رہے ان کا دور لوگ یاد کرتے ہیں۔سید ارشدحسن شاہ پر قسمت کی دیوی مہربان ہوئی ہے ان کی نامزدگی سے ایبٹ آباد کی عزت ہے امید کی جاتی ہے ارشد حسین شاہ ایبٹ آباد کے جو دیرینہ مطالبات اور مسائل حل کریں گے ۔ان سے لوگوں کی بڑی امیدیں وابستہ ہوئی ہیں ۔ان کے پاس ڈھائی ماہ اختیارات ہیں۔نئی حکومت کے قیام تک زمہ داری نبھائیں گے ایبٹ آباد کی محرومیوں کا ازالہ کرینگے۔ارشد حسین شاہ بڑے مدبر ،دھیمے مزاج اعلی اخلاق اور کردار کے مالک ہیں انہوں نے صاف و شفاف ذندگی گزاری ان کے دامن پر کسی قسم کا کوئی داغ نہیں ہے۔

بریکنگ نیوز !!!جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیئے گئے ہیں، ارشد حسین شاہ کا تعلق ہزارہ...
12/11/2023

بریکنگ نیوز !!!
جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیئے گئے ہیں،
ارشد حسین شاہ کا تعلق ہزارہ ڈویژن سے ہے ۔ سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی اور سابق وزیراعلی محمود خان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کیلئے فخر مانسہرہ پیرا خیر آباد جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین کے نام پر اتفاق ۔ گورنر
جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین،گریڈ 22 افسر نظر حسین،اور ڈی آئی جی آپریشنز سابقہ ڈی پی او مانسہرہ سید شہزاد ندیم بخاری کے بھائی ہیں۔
جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا تعلق مانسہرہ ایبٹ آباد سے ہے۔
وکالت ایبٹ آباد بار سے شروع کی۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے اڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے عہدے پر رہے۔
پاکستان کے ڈپٹی اٹارنی جنرل کے عہدے پر رہے۔
گلگت بلتستان سے بطور چیف جسٹس ریٹائرڈ ہوئے
موجودہ نگران کابینہ میں بطور نگران وزیر برائے قانون اور اوقاف تھے جن کے نام پر اتوار کیا گیا !!!

بریکنگ نیوز !!!!الحمدللہ آج ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کا باقائدہ آغاز  کر دیا گیا ہے !!!آج ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (...
11/11/2023

بریکنگ نیوز !!!!
الحمدللہ آج ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کا باقائدہ آغاز کر دیا گیا ہے !!!

آج ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (ہزیکو) باقائدہ طور پر پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو سے الگ ہوگئی ہے.
اس کے پہلے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عالم زیب خان نے اپنے عہدے اور کمپنی کا چارج سنبھال لیا ہے ۔
ہزارہ کے لیے ترقی کا ایک نیا سفر شروع ہوگیا ہے ۔۔
جس میں ہزارہ سے لوکل بھرتی کے علاؤہ عوام کو بہتر سہولیات میسر آئیں گی ۔ان شاءاللہ

بریکنگ نیوز !!! خیبر پختون خواہ میں گورنر راج نافذ ! وزیراعلی خیبر پختون خواہ محمد اعظم خان کی وفات کے بعد صوبائی  کابین...
11/11/2023

بریکنگ نیوز !!!
خیبر پختون خواہ میں گورنر راج نافذ !
وزیراعلی خیبر پختون خواہ محمد اعظم خان کی وفات کے بعد صوبائی کابینہ خود بخود تحلیل ہو گئی !!!
صوبائی حکومت کے تمام اختیارات گورنر خیبر پختنخواہ کے سپرد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نگران وزیراعلی اعظم خان کے انتقال بعد صوبائی کابینہ ازخود تحلیل ہوگئی،الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق صوبے تمام تر انتظامی اختیارات گورنر غلام علی کے پاس ہونگے، نگران وزیراعلی کی تعینات سینٹ سے مشاورت کے بعد ہوگی اگر سینٹ میں معاملات طے نہ ہوئے تو معاملہ الیکشن کمشن کے پاس جائےگاغلام علی کے پاس ہوں گے !!!

بریکنگ نیوز !!! نگراں وزیر اعلی خیبر پختون خوا اعظم خان انتقال کر گئے ! نماز جنازہ دن تین بجے چرس دا میں ادا کی جائے گی ...
11/11/2023

بریکنگ نیوز !!! نگراں وزیر اعلی خیبر پختون خوا اعظم خان انتقال کر گئے !
نماز جنازہ دن تین بجے چرس دا میں ادا کی جائے گی !!

Address

Iqbal Shopping Complex
Abbottabad
22010

Telephone

+3219803035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzarnewstv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manzarnewstv:

Videos

Share