Inside Hazara

Inside Hazara News and Updates About Hazara or Other Cities

ایبٹ آباد میں خواتین ٹیچرز کے بلاجواز تبادلوں پر ایم پی اے مشتاق غنی کا سیکرٹری ایجوکیشن سے رابطہ۔ محکمہ تعلیم میں ہر قس...
29/06/2024

ایبٹ آباد میں خواتین ٹیچرز کے بلاجواز تبادلوں پر ایم پی اے مشتاق غنی کا سیکرٹری ایجوکیشن سے رابطہ۔ محکمہ تعلیم میں ہر قسم کے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

حویلیاں کے معروف ماہر تعلیم مذہبی شخصیت سابق پرنسپل نمبر 1 سکول  غلام مصطفی صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔۔۔۔۔اللہ ان کی...
27/06/2024

حویلیاں کے معروف ماہر تعلیم مذہبی شخصیت سابق پرنسپل نمبر 1 سکول غلام مصطفی صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔۔۔۔۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔

سوات میں ایک سیاح کے قرآن حکیم کے جلانے کی گستاخی مقامی لوگوں نے سیاح کو آگ لگا کر ختم کردیا سوشل میڈیا ذرائع
20/06/2024

سوات میں ایک سیاح کے قرآن حکیم کے جلانے کی گستاخی مقامی لوگوں نے سیاح کو آگ لگا کر ختم کردیا
سوشل میڈیا ذرائع

کوئی مولوی یا مفتی بتا سکتا ہےکہ یہ  سزا کون سے شعریت اور قانون کے تحت دیا گیا ؟میرے نبی کریم صلی االلہ علیہ السلام نے ت...
20/06/2024

کوئی مولوی یا مفتی بتا سکتا ہےکہ یہ سزا کون سے شعریت اور قانون کے تحت دیا گیا ؟
میرے نبی کریم صلی االلہ علیہ السلام نے تو ہمیشہ انسانیت ، قانون اور اصول کا درس دیا تھا ۔ شک ہے مجھے تمہارے عشق رسول ہو نےپر۔۔۔۔

20/06/2024

کیا قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا مسلمانیت ہے؟
کیا ہجوم کو یہ حق اسلام نے دیا ہے کہ وہ ملزم کو ماورائے عدالت سزا دیں؟
کیا اس عمل سے خوش ہو کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہماری شفاعت کرینگے؟
کیا اس طرح بیچ چوراہے کسی کو آگ لگا کر مارنے سے اسلام کی ترویج ہوتی ہے؟

شدید گرمی کی وجہ سے محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی، گورنمنٹ پرائمری سکولز صبح 7 بجے سے 1...
25/05/2024

شدید گرمی کی وجہ سے محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی، گورنمنٹ پرائمری سکولز صبح 7 بجے سے 11 بجے تک کھولے رکھنے کا فیصلہ جبکہ مڈل اور ہائی سکولز صبح 7 بجے سے کھول کر 12 بجے چھٹی کی ہدایت جاری،

15/05/2024

پٹرول 15 ڈیزل 9 روپے لیٹر سستا کر دیا گیا۔

11/03/2024

رمضان کا چاند نظر آگیا ❤
تمام اہل وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رحمتوں والا مہینہ مبارک ہو

02/03/2024
سید مراد علی شاہ 112 ووٹ لے کر وزیراعلی سندھ اسمبلی منتخب
26/02/2024

سید مراد علی شاہ 112 ووٹ لے کر وزیراعلی سندھ اسمبلی منتخب

مریم نواز شریف 220 ووٹ لے کر وزیراعلی پنجاب منتخب
26/02/2024

مریم نواز شریف 220 ووٹ لے کر وزیراعلی پنجاب منتخب

11/02/2024

بریکنگ نیوز
ملتان میں دوبارہ گنتی پر شاہ محمود کی بیٹی مہربانو قریشی جیت گئی

10/02/2024

بریکنک نیوز
خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی کے لئے سردار علی آمین خان گنڈاپور کا نام فائنل
بیرسٹر گوہر

09/02/2024

آزاد امیدوار =91 مسلم لیگ =64 پی پی پی=50 ایم کیو ایم=11 استحکام پاکستان =02 جے یو آئی=02 بی این پی =01
اب تک کی صورتحال

09/02/2024

آج ہمارے پاس اتنی اکثریت نہیں کے اپنے طور پر حکومت بنا سکیں نواز شریف

ایبٹ آباد میں ریسکیو 1122 نے سکوٹر ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
09/02/2024

ایبٹ آباد میں ریسکیو 1122 نے سکوٹر ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

09/02/2024

خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی 77سیٹوں کیساتھ پہلے نمبر پر

PK- 44 حتمی نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے جاری کر دیئے۔پی ٹی آئی کے افتخار خان 2282 ووٹ کی لیڈ سے کامیاب۔ ٹوٹل حاصل کردہ...
09/02/2024

PK- 44 حتمی نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے جاری کر دیئے۔
پی ٹی آئی کے افتخار خان 2282 ووٹ کی لیڈ سے کامیاب۔ ٹوٹل حاصل کردہ ووٹ: 34867۔ مسلم لیگ ن کے اورنگزیب نلوٹھہ 32585 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inside Hazara:

Videos

Share