جیو حویلیاں

جیو حویلیاں حق اور سچ کی جستجو میں جیو حویلیاں بنے گی حویلیاں کی آواز
جیو حویلیاں جان کر جیو

سماجی رہنما سابق ڈی ایف او ۔سردار محمد سلیم خان میرابالا میں ایس ایچ او زین محمد اعوان کی وفات پر ان کے گھر گئے اور ورثا...
25/01/2025

سماجی رہنما سابق ڈی ایف او ۔
سردار محمد سلیم خان
میرابالا میں ایس ایچ او زین محمد اعوان کی وفات پر ان کے گھر گئے اور ورثاء سے تعزیت اور دعائے مغفرت کی اور اس کے علاوہ ناڑہ چندومیرا میں مختلف مقامات پر تعزیتی دعا میں شامل ہوئے ۔۔۔۔

حویلیاں ۔۔۔۔۔سیاسی وسماجی رہنما تحصیل حویلیاں  سردار شہراز افضل ، بابو جاوید اقبال صدر تحریک انصاف تحصیل حویلیاں ،پروفیس...
18/01/2025

حویلیاں ۔۔۔۔۔سیاسی وسماجی رہنما تحصیل حویلیاں سردار شہراز افضل ، بابو جاوید اقبال صدر تحریک انصاف تحصیل حویلیاں ،پروفیسر سردار فاروق صاحب ، رہنما تحریک انصاف حویلیاں سید افضال شاہ اور دیگر حویلیاں تحصیل کے سیاسی امور پر گفتگو کررہے ہیں ۔۔۔
رپورٹ ۔۔ حویلیاں پریس کلب

17/01/2025

تحصیل چئیرمین ہری پور سمیع اللہ خان چئیرمین و کنوینیر ہری پور خان زیب خان۔ چئیرمین حویلیاں اربن شیریار نعیم۔ زی خان کھلابٹ۔ افضال خان۔ وقار خان شیخ البانڈی۔ ابراہیم خان گھماواں سحرگل پٹواری آف بانڈی عطائی خان کی سمیع اللہ خان کی رہاشگاہ پر صحت یابی کے بعد ملاقات۔

17/01/2025
بروز جمعرات ۔۔۔۔ 2025۔۔۔۔9جنوری ۔۔۔۔حافظ انس مغل کو قرآن کریم کا حفظ کرنا مبارک ہو اور خصوصا ان کی پوری فیملی کے لیے بڑا...
10/01/2025

بروز جمعرات ۔۔۔۔ 2025۔۔۔۔
9جنوری ۔۔۔۔
حافظ انس مغل کو قرآن کریم کا حفظ کرنا مبارک ہو اور خصوصا ان کی پوری فیملی کے لیے بڑا اعزاز ہے ۔۔۔ اللہ قبول فرمائے

حویلیاں ۔۔۔اکبر انٹرنیشنل ٹریول ایجنسی کے افتتاع کے موقع پر چوہدری راجہ ریاض گجر فصیح الرحمان لون ملک گل نواز   منیجر  ا...
30/09/2024

حویلیاں ۔۔۔اکبر انٹرنیشنل ٹریول ایجنسی کے افتتاع کے موقع پر چوہدری راجہ ریاض گجر فصیح الرحمان لون ملک گل نواز منیجر اکبر انٹرنیشنل ٹریول ایجنسی چوہدری فیاض گجر اور دیگر کا گروپ فوٹو

پیرا میڈیکس اتحاد پینل کی پوزیشن مضبوط سے مضبوط تر حویلیاں انٹر چینج کے مقام پر پیرا میڈیکس سٹاف حویلیاں سرکل کی طرف سے ...
24/08/2024

پیرا میڈیکس اتحاد پینل کی پوزیشن مضبوط سے مضبوط تر حویلیاں انٹر چینج کے مقام پر پیرا میڈیکس سٹاف حویلیاں سرکل کی طرف سے اتحاد پینل کے امیدوارں کے اعزاز میں گرینڈ استقبالیہ انشاء اللہ 7ستمبر کو اتحاد پینل کو سرکل حویلیاں سے کلین سوہپ کراہیں گے سرکل حویلیاں کے پیرا میڈیکس سٹاف کا اعلان۔۔۔۔۔ الیکشن کمپین کے دوران جو عزت ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے پیرا میڈیکس سٹاف نے دی وہ کبھی نہیں بھولا سکتے پہلے بھی اپنے بھائیوں اور بہنوں کی بے لوث خدمت کی انشاء اللہ اب پہلے سے بڑھ کر خدمت کریں گے صدارتی امیدوار ھدایت الرحمان اور جنرل سیکریٹری کے امیدوار سردار فضل رازق کا انتخابی جلسے سے خطاب

17/08/2024

ایبٹ آباد : محکمہ صحت ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی طرف سے  پاکستان کے 77 یوم آزادی کے حوالے سے ایبٹ آبا...
16/08/2024

ایبٹ آباد : محکمہ صحت ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی طرف سے پاکستان کے 77 یوم آزادی کے حوالے سے ایبٹ آباد کلب میں تقریب اور نئے تعینات و سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افس ڈاکٹر فیصل خانزادہ ، ریجنل ڈائریکٹر ہیلتھ ہزارہ ڈاکٹر عامر اسرار, اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرمشتاق تنولی لیکے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام۔
تقریب میں ریجنل ڈائریکٹر ہیلتھ ہزارہ ڈاکٹر عامر اسرار , ایبٹ آباد سے سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر فیصل خانزادہ ، نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مشتاق تنولی، ڈاکٹر شھزاد اقبال ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر شگفتہ ا لطاف گائناکالوجسٹ, شھیب شاہ ڈی ایم او اور ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے علاؤہ کثیر تعداد میں ڈاکٹروں نے شرکت کی۔اس موقع پر ایبٹ آباد میں ڈاکٹروں کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی اور اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ڈاکٹر کیمونٹی کے مسائل کے حل کے لیے کوئ کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ تمام شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ایبٹ آباد کی عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی میں کوئ کوتائ نہیں برتی جائے گی۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ریجنل ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عامر اسرار اور نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد جناب مشتاق تنولی کے تجربے سے استفادہ کرنے کا اعادہ کیا گیا۔تقریب کے آخر میں یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی کیک کاٹا گیا۔

سرکل شیروان کے بعد سرکل گلیات کے پیرا میڈیکس سٹاف نےبھی پیرا میڈیکس اتحاد پینل کی مکمل حمایت کر دی پیرا میڈیکس اتحاد پین...
11/08/2024

سرکل شیروان کے بعد سرکل گلیات کے پیرا میڈیکس سٹاف نےبھی پیرا میڈیکس اتحاد پینل کی مکمل حمایت کر دی پیرا میڈیکس اتحاد پینل کے صدارتی امیدوار ھدایت الرحمان اور جنرل سیکریٹری کے امیدوار سردار فضل رازق کی کامیاب حکمت عملی پیرا میڈیکس اتحاد پینل واضح اکثریت سے کامیاب ہوگا

Address

Abbottabad
22500

Telephone

+923135858005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جیو حویلیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share