News Today Swabi

News Today Swabi بر وقت خبر

(((قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کادورہ صوابی)))صوابی:جمعیت علماء اسلام کے سربراہ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحم...
09/12/2023

(((قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کادورہ صوابی)))
صوابی:جمعیت علماء اسلام کے سربراہ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان کا مختصر دورہ صوابی۔تفصیلات کے مطابق چھوٹا لاہور میں استاذ العلماء علامہ قاضی فضل اللہ سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور ان کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و امیر ضلع صوابی شیخ الحدیث مولانا فضل علی حقانی صوبائی ناظم مالیات جنرل سیکرٹری ضلع صوابی نورالاسلام صاحب، مفتی ابرار معتمد خاص قائد جمعیت پرسنل سیکرٹری طارق بلوچ سمیت جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے۔
#

پہ مردان کښې د ڈاکٹر محمد سرادر مرحوم ځوې او د آصف اقبال ڈاکٹر رور ظفر اقبال پہ خق رسیدلی دے۔۔جنازہ بہ ئی پہ مردان کی 2:...
06/12/2023

پہ مردان کښې د ڈاکٹر محمد سرادر مرحوم ځوې او د آصف اقبال ڈاکٹر رور ظفر اقبال پہ خق رسیدلی دے۔۔جنازہ بہ ئی پہ مردان کی 2:30 بجے شاہ ڈنڈ بابا کښې ادا کیگی
اللہ دے اوبخی

اعلان فوتگیانا للہ وانا الیہ راجعون محلہ ہمزہ خیل ڈاگیٔ میں حاجی سلطان حسین کاکا انتقال کرگئےصوابی: گاؤں ڈاگیٔ محلہ حمزہ...
02/12/2023

اعلان فوتگی

انا للہ وانا الیہ راجعون
محلہ ہمزہ خیل ڈاگیٔ میں حاجی سلطان حسین کاکا انتقال کرگئے
صوابی: گاؤں ڈاگیٔ محلہ حمزہ خیل میں سلطان حسین کاکا انتقال کرگیے۔مرحوم ڈاکٹر طارق اور ڈاکٹر ریاض کے والد تھے۔مرحوم کا نمازہ جنازہ آج بروز ہفتہ عشاہ نماز کے بعد ڈاگئ ٹینکئ جناز گاہ میں ادا کی جائیگی۔اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء کرے۔آمین

د غم خبر پہ بدرگاہ خیر آباد کیی د گلزار او کفور رور شاد علی وفات شوے دے جنازہ یی نن  4:30 ہائی سکول جنازگاہ کیی ادا کیگی...
30/11/2023

د غم خبر
پہ بدرگاہ خیر آباد کیی د گلزار او کفور رور شاد علی وفات شوے دے
جنازہ یی نن 4:30 ہائی سکول جنازگاہ کیی ادا کیگی ۔
اللہ تعالیٰ دے اوبخی

د غم خبرپہ ڈاگئ زانکی خیلوں کے دہ ماجد او ظفر رور سرتاج وفات شوئی دے ماسختن 8:00 بجے جنازہ ادہ کیگیاللہ دے اوبخی آمین
26/11/2023

د غم خبر
پہ ڈاگئ زانکی خیلوں کے دہ ماجد او ظفر رور سرتاج وفات شوئی دے ماسختن 8:00 بجے جنازہ ادہ کیگی
اللہ دے اوبخی آمین

پہ ڈاگئ محلہ زانکی خیل کئ د نوبت کاکا چئیرمین ٹبر، د شبیر استاذ او فیاض پرنسپل مور وفات شوے دہ سبا 10:00 بجے با یی جنازہ...
24/11/2023

پہ ڈاگئ محلہ زانکی خیل کئ د نوبت کاکا چئیرمین ٹبر، د شبیر استاذ او فیاض پرنسپل مور وفات شوے دہ سبا 10:00 بجے با یی جنازہ ادہ کیگی
اللہ د اوبخی

 بھینس گوشت قیمت 600گاۓ گوشت قیمت 650 مقررعمادالدین یوسفزٸ جنرل کونسلر ڈاگٸ و امیدوار صوباٸی اسمبلی پی کے 52  کے  حصوصی ...
20/11/2023


بھینس گوشت قیمت 600
گاۓ گوشت قیمت 650 مقرر
عمادالدین یوسفزٸ جنرل کونسلر ڈاگٸ و امیدوار صوباٸی اسمبلی پی کے 52 کے حصوصی درحواست پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وسیم کمال کا ڈاگٸ أمد۔۔۔
منتخب نماٸیندگان اور قصابان کے متفقہ مشورے سے بھینس کی قیمت 600 جبکہ گاٸے گوشت 650 روپے مقرر۔۔۔
عمل نہ ہونے کی صورت میں نقصان کے زمہ دار سب خود ہونگے
اس موقع پر چٸیرمین مولانا شیراز صاحب چٸیرمین اشرف صاحب منور گل کسان کونسلر ارشاد لالا مولانا مقصود صاحب اور قصابان میں فضل ھدی ارشد عادل اصعر بھاٸی کے علاوہ علاقہ عماٸدین بھی موجود۔۔۔
شکریہ وسیم کمال ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر
شکریہ منتخب نماٸندگان
شکریہ قصاب برادران

تمام زمینداروں سے درخواست ہے کہ اس میٹنگ میں شرکت کریں ۔
15/11/2023

تمام زمینداروں سے درخواست ہے کہ اس میٹنگ میں شرکت کریں ۔

خیبر پختون خواہ کے نگراں وزیراعلی اعظم خان رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ محمد اعظم خان پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھ...
11/11/2023

خیبر پختون خواہ کے نگراں وزیراعلی اعظم خان رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

محمد اعظم خان پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے

گزشتہ شب نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کو طبیعت ناسازی پر نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️یارحسینجماعت اسلامی پی کے 52 ارکان کا حجرہ پروفیسر محمد امین و شاہ وزیر خان میں الیکشن ک...
11/11/2023

⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️
یارحسین
جماعت اسلامی پی کے 52 ارکان کا حجرہ پروفیسر محمد امین و شاہ وزیر خان میں الیکشن کے حوالے سے حصوصی منصوبہ بندی اجلاس۔۔تمام مقامات کاتفصیلی دورہ رکھا گیا جس میں سارے تنظیمیں منظم کریں گے اور کارکنان کو فعال کر کے دستک مہم کو بھی تیز کریں۔۔
اجلاس میں مولانا امجد حسین صاحب احمد علی صاحب اور صوباٸی نامزد امیدوار عمادالدین یوسفزٸ کے علاوہ کثیر تعداد میں ارکان شریک ہوٸے۔۔۔
جیتے گااس بار ترازو۔۔۔۔۔۔۔حل صرف جماعت اسلامی
⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️

عام انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی جانب سے قومی اسمبلی کے اب تک اعلان کردہ نامزد امیدواراناین اے 02 سوات...
07/11/2023

عام انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی جانب سے قومی اسمبلی کے اب تک اعلان کردہ نامزد امیدواران
این اے 02 سوات : محمد ایوب خان
این اے 04 سوات : ڈاکٹر محمد سلیم خان
این اے 06 لوئر دیر : حسین شاہ یوسفزئی
این اے 07 لوئر دیر : زاہد خان
این اے 09 ملاکنڈ : اعجاز علی خان
این اے 10 بونیر : حاجی رؤف خان
این اے 19 صوابی : خانزادہ شاہنواز خان
این اے 20 صوابی : واث خان
این اے 22 مردان : امیرحیدرخان ہوتی
این اے 24 چارسدہ : عرفان عالم خان
این اے 25 چارسدہ : ایمل والی خان
این اے 31 پشاور : حاجی غلام احمد بلور
این اے 33 نوشہرہ : خان پرویز (خان بابا)
این اے 34 نوشہرہ : میاں بابر شاہ کاکا. .

نیکنام سوڈھیر عماد الدین یوسفزئی امیدوار براٸے صوباٸی اسمبلی پی کے 52 کا جامع مسجد نیکنام سوڈھیر  میں شیخ نور احمد دین ص...
07/11/2023

نیکنام سوڈھیر
عماد الدین یوسفزئی امیدوار براٸے صوباٸی اسمبلی پی کے 52 کا جامع مسجد نیکنام سوڈھیر میں شیخ نور احمد دین صاحب اور مولانا اشتیاق حسین صاحب کے تعاون سے بناٸے گٸے ٹینکی کا باقاعدہ افتتاح کر رہے ہیں
اس موقع پرضلعی ناٸب صدر جماعت اسلامی یوتھ عبید امان اورصدر انس آفتاب بھی موجود۔۔
تعاون کرنے والوں کو اللہ تعالی اجر عظیم عطا فرماٸیں امین ثم امین

07/11/2023

یا اللّہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ بنا دینا۔ 🤲
آمین ثُمہ آمین

دہ لوخی نوم چالہ ورزی
07/11/2023

دہ لوخی نوم چالہ ورزی

06/11/2023

ڈاگی میں فائرنگ ایک شخص جابخق

02/11/2023

صدر اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات میں پاکستان میں انتخابات 8 فروری 2024 کو کرانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سرابرہی میں ارکانِ الیکشن کمیشن نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ایوانِ صدر میں ملاقات کی جس میں انتخابات کی تاریخ کے سلسلے میں ملاقات کی متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن مورخہ 8 فروری 2024 (جمعرات) کو ہوں گے۔

01/11/2023

🌧️
صوابی کےمختلف علاقوں میں تیز ہواؤں وگرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی

(ڈاگئی صدرے قدیم میں رضا خان کا کا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے)صوابی:ڈاگئی صدرے قدیم میں بلال خان اور عثمان کے والد زیزور ...
30/10/2023

(ڈاگئی صدرے قدیم میں رضا خان کا کا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے)
صوابی:ڈاگئی صدرے قدیم میں بلال خان اور عثمان کے والد زیزور حاجی کا چچا رضا خان کاکا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج 04:30 بجے صدرے قدیم میں اداکی جائیگی۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔آمین۔

په کرکاونډ شاړه کښ افضل خان د خالص خان مرحوم ځوئ په حق رسيدلی دی اوس دوه 2 بجې ئي جنازه ادا کيږې
30/10/2023

په کرکاونډ شاړه کښ افضل خان د خالص خان مرحوم ځوئ په حق رسيدلی دی اوس دوه 2 بجې ئي جنازه ادا کيږې

(آئی جی پی کاصوابی میں کمانڈ اینڈکنٹرول روم کاافتتاح)صوابی:انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات خان نے ضلع صوابیکا دورہ کرکے ...
29/10/2023

(آئی جی پی کاصوابی میں کمانڈ اینڈکنٹرول روم کاافتتاح)
صوابی:انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات خان نے ضلع صوابیکا دورہ کرکے پولیس تنصیبات اور ضلع صوابی کے عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ریجنل پولیس افیسر محمد سلیمان ، ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان ،ایس پی انوسٹی گیشن خان خیل خان سمیت سنئیر پولیس آفسران بھی موجود تھے۔ ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان نے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کو سی سی ٹی وی کیمروں کے حوالے سے بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں مختلف جہگوں پر 238 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں جبکہ دیگر 400کیمرے کی ایکسسز موجود ہے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے ساتھ 24گھنٹے پولیس تنصیبات و دیگر علاقے کی نگرانی کی جاتی ہے جو بوقت استعمال کیے جاتے ہیں۔،ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں،مصروف چوکوں پر کیمرے لگائے گئے ہیں جن کی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں ٹیکنیکل پولیس آفیسرز مانیٹرنگ کرینگے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کی تعداد میں مزید اضافہ کیا جائے گا،انہوں نے مزید کہا کہ کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سسٹم کا بنیادی مقصد اسٹریٹ کرائم، دہشت گردی سے نمٹنے،گاڑیوں کی چوری کا بروقت سدباب اور پولیس تنصیبات کی حفاظت جدید ٹیکنالوجی اور آلات کے استعمال سے یقینی بنانا اور تمام تھانوں، چوکیات، سڑکوں، چوک، دیگر حساس مقامات کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ سمیت بازاروں کی سیکیورٹی مانیٹرنگ، جرائم کا پتہ لگانا، فوری رسپانس میکانزم اور ٹریفک منیجمنٹ کی پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کی ذریعے براہ راست نگرانی کی جائے گی،اس موقع پر انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اخترحیات خان نے پولیس لائنز میں صوابی کےنئے قائم شدہ ابابیل سکواڈ کا افتتاح کردیا۔آئی جی پی نے کہا کہ ابابیل سکواڈ کا مقصد سٹریٹ کرائم میں کمی لانا، عوام میں موجودگی اور عوام کو تحفظ کا احساس دلانا ہے اور کسی بھی حادثہ یا ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کے رسپانس ٹائم کو کم کرناہے۔ یہ سکواڈ ضلع صوابی کے گنجان آباد علاقوں، گلی محلوں اور بازاروں میں اسٹریٹ کرائم اور سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کے لیے خصوصی گشت کرے گا۔ابابیل سکواڈ کے جوان تربیت یافتہ اور جدید مواصلاتی و نگرانی کے آلات سے لیس ہیں۔ آئی جی پی۔آئی جی پی نے کہا کہ شہری بہت جلد اس فورس کے اثرات محسوس کریں گے۔ابابیل فورس صوابی کو جرائم پیشہ افراد بالخصوص اسٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر سے پاک کرکے امن کا گہوارہ بنائیں گے۔واضح رہے کہ ابابیل فورس اندرون شہر اور نواحی علاقوں میں ہمہ وقت گشت کریں گے۔ ابتدائی طور پر 20 موٹرسائیکلوں پر مشتمل 50 نوجوان شفٹوں میں فرائض سرانجام دیں گے۔ جوانوں کو جدید ہیوی بائیکس،ٹارچ اور جدید اسلحے سے لیس کردیا گیا ہے۔ فورس کو خصوصی وردی اور ابتدائی طبی امدادی کیٹس فراہم کئے گئے ہیں۔ جدید تربیت اور آلات حرب ابابیل سکواڈ کو دیگر یونٹس سے ممتاز کرتی ہے۔ پیشہ ورانہ مہارت کے حامل جوانوں کی تعیناتی سے امن و آمان کی صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ سکواڈ جدید مواصلاتی نظام کے تحت پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرسے رابطے میں رہیں گے۔ ٹریکنگ سسٹم کے ذریعے سکواڈز کی نگرانی بھی کی جائے گی۔

پہ کڈی کے د ساجد حافظ صاحب پلار مزبل حق کاکا وفات شوئے دے نن ماسختن 9:00 بجے یپہ کڈی کے جنازہ ادہ کیگی اللہ دے اوبخی امی...
28/10/2023

پہ کڈی کے د ساجد حافظ صاحب پلار مزبل حق کاکا وفات شوئے دے نن ماسختن 9:00 بجے یپہ کڈی کے جنازہ ادہ کیگی اللہ دے اوبخی امین

صوابی: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائدنوازشریف کے استقبال کےلئے کارکنان انبارانٹرچینج صوابی میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔کارکنان ص...
21/10/2023

صوابی: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائدنوازشریف کے استقبال کےلئے کارکنان انبارانٹرچینج صوابی میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔کارکنان صوبائی صدر امیرمقام کی قیادت میں لاہور جلسے کےلئے روانہ ہونگے۔

(((ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہیں کھول دی جائیں)))صوابی:تین ارب 80 کروڑ بقایاجات کی وصولی کے لیے صوبائی حکومت کے خلاف عد...
20/10/2023

(((ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہیں کھول دی جائیں)))
صوابی:تین ارب 80 کروڑ بقایاجات کی وصولی کے لیے صوبائی حکومت کے خلاف عدالت جانے کا اعلان لوکل گورنمنٹ ملازمین کی سروس سٹرکچر میں خامیاں دور کی جائے گی ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈڑیشن خیبرپختونخواسلمان ہوتی ،صوبائی سنیئر نائب صدر حاجی نیاز علی خان ،صوبائی فنانس سیکرٹری محبوب اللہ ،چیئرمین مردان ڈویژن محمد فاضل نے ٹوپی ٹی ایم اے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ 2019 میں صوبائی حکومت نے 2 فیصد پراپرٹی ٹیکس بند کردی جس کی وجہ سے خیبرپختونخوا کے ٹی ایم ایز کی آمدن میں کمی واقع ہوئی ہم صوبائی حکومت کیخلاف اپنی بقایاجات کی وصولی بمعہ منافع حاصل کرنے کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں جائینگے انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایس ایس سی کی وجہ سے بھی ٹی ایم ایز کو کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے کیونکہ ان اداروں میں کنٹریکٹ پر اپنی چہیتوں کو بھرتی کیا گیا ہے جس سے لاکھوں روپے کی نتخواہیں دی جارہی ہے جبکہ ٹی ایم ایز کی ملازمین سے صرف کام لیا جا رہا ہے جوکہ سراسر ناانصافی پر مبنی ہے شرکاء نے لوکل گورنمنٹ ایمپلائز سے اپیل کی کہ وہ تمام تنظیمیں جو اب تک رجسٹرڈ نہیں ہے وہ جلد از جلد رجسٹر کروائیں۔ تاکہ آنے والے وقتوں میں ثمرات سے محروم رہ نہ سکے انہوں نے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بڑے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ مل جل کر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ لوکل گورنمنٹ کی طرف آپ کو اختیارات نہیں دی جارہی تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے۔ آپ حضرات ٹی ایم ایز کی سرکاری کاموں میں ٹانگ نہ اڑایا کریں ہم حکومت سے یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ جن اضلاع میں ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہیں بند ہیں انہیں کھول دیا جائے.

صوابی محب بانڈہ ڈاگیٔ سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم مغاذ اللّٰہ ولد شاجہان نے ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور سے ڈی وی ای...
19/10/2023

صوابی محب بانڈہ ڈاگیٔ سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم مغاذ اللّٰہ ولد شاجہان نے ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور سے ڈی وی ایس میں 700 میں سے 619 نمبرز حاصل کی۔
انہوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی فضل و کرم ،والدین کی دعاؤں،اساتذہ کرام کی بہترین تعلیم و تربیت اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دے دیا۔
تعلیمی اور سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد
اور نیک خواہشات کا اظہار

محلہ آلہ داد خیل ڈاگیٔ سے تعلق رکھنے والے منصور وصال ولد محمد وصال استاذ نے بیچلر آف کمپیوٹر سائنس میں کامسیٹس یونیورسٹی...
18/10/2023

محلہ آلہ داد خیل ڈاگیٔ سے تعلق رکھنے والے منصور وصال ولد محمد وصال استاذ نے بیچلر آف کمپیوٹر سائنس میں کامسیٹس یونیورسٹی، ایبٹ آباد کیمپس سے بیچلر آف کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کی ۔
انہوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی فضل و کرم ،والدین کی دعاؤں،اساتذہ کرام کی بہترین تعلیم و تربیت اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دے دیا۔
تعلیمی اور سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد
اور نیک خواہشات کا اظہار

صوابی:شگئی   میں  ٰ کے قتل کیخلاف عوام کا احتجاج  #پولیس کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوا۔   #صوابی   اور   صوابی   ...
18/10/2023

صوابی:شگئی میں ٰ کے قتل کیخلاف عوام کا احتجاج #پولیس کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوا۔ #صوابی اور صوابی نے عوام اور مقتول کےلواحقین کیساتھ کامیاب #مذاکرات کرکے عوام نے #احتجاج ختم کیا۔

رشکہ ڈاگی میں فرھاد استاذ کا بیٹا اور محمد عالم کا بتیجا مغاذ وفات پاگیا ھے نماز جنازہ کل صبح 11بجے رشکہ میں اداکی جائیگ...
17/10/2023

رشکہ ڈاگی میں فرھاد استاذ کا بیٹا اور محمد عالم کا بتیجا مغاذ وفات پاگیا ھے نماز جنازہ کل صبح 11بجے رشکہ میں اداکی جائیگی۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔آمین۔

عوامی نیشنل پارٹی       کے زيراہتمام  ،   کے سیکرٹری  #جنرل   اور  #صوبائی  #جنرل  #سیکرٹری   کی ورکرز کنونشن میں خصوصی ...
17/10/2023

عوامی نیشنل پارٹی کے زيراہتمام ، کے سیکرٹری #جنرل اور #صوبائی #جنرل #سیکرٹری کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، #صوبائی سیکرٹری مالیات ، #ضلعی سینئر نائب صدر و تحصیل ( #رزڑ) #چیئرمین ، جنرل سیکرٹری #نوابزادہ، امیدوار ، اور دیگر امیدواران سمیت کثیر تعداد میں ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور کارکنان کنونشن میں شریک ہیں۔ کنونشن کے شرکاء ملی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔

|

16/10/2023

لبیک یا اقصی
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یارحسین بازار میں فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سےنائب امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی جناب محمودالحسن خطاب کررہے ہیں۔
Mehmood Ul Hassan

د غم خبر صوبائي صدر  کاشتکار کوارډينيشن کونسل پختونخوا KCC محمد اعظم خان کا بھائی بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں نماز جناز...
15/10/2023

د غم خبر
صوبائي صدر کاشتکار کوارډينيشن کونسل پختونخوا KCC محمد اعظم خان کا بھائی بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کل بروز پیر کالوڈھیر ترلاندی میں 11 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ مغفرت فرمائے

15/10/2023

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع صوابی امیدوار پی کے 52 عمادالدین یوسفزئی یارحسین تحصیل رزڑ میں جماعت اسلامی کی زیر قیادت فلسطینی مسلمان بھائیوں کے حق میں مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں

@فالوورز Imad Ud Din Yousafzai














15/10/2023

امیر جماعت اسلامی پی کے 52جناب احمد علی یارحسین تحصیل رزڑ میں جماعت اسلامی کی زیر قیادت فلسطینی مسلمان بھائیوں کے حق میں مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں

(صوابی کدی ڈاگئی میں سکندر حیات کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی)صوابی کدی ڈاگئی میں ہیڈ اف  ہمالیہ سکول اینڈ کالج گروپ جناب...
14/10/2023

(صوابی کدی ڈاگئی میں سکندر حیات کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی)
صوابی کدی ڈاگئی میں ہیڈ اف ہمالیہ سکول اینڈ کالج گروپ جناب سکندر حیات کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 04:00 بجےکدی میں اداکی جائیگی۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرے آمین۔

آج شیوہ اڈہ کرنل شیر کلے تحصیل رزڑ  میں جماعت اسلامی  کی زیر قیادت فلسطینی  مسلمانوں کے حق میں ریلی نکالی گٸ
13/10/2023

آج شیوہ اڈہ کرنل شیر کلے تحصیل رزڑ میں جماعت اسلامی کی زیر قیادت فلسطینی مسلمانوں کے حق میں ریلی نکالی گٸ

12/10/2023

*پی ڈی ایم اے الرٹ*:
*ہیلپ لائن 1700*

- خیبرپختونخوا میں کل شام سے بارشوں اورتیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری۔ پی ڈی ایم اے

۔ تیزبارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔صوبے کے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان۔

۔درجہ حرارت میں کمی کا امکان۔ مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے اور برساتی نالوں کی نگرانی کی ہدایت۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔طوفان کی صورت میں عوام بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں و تعمیرات، سایئن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہے۔ مراسلہ

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاتی تدابیر کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں اورسڑک کی بندش کی صورت میں ٹریفک کے لئے متبادل راستے فراہم کئے جائیں۔مراسلہ

۔حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پرمسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے۔مراسلہ

۔ متعلقہ حکام بوقت ضرورت لوگوں کومحفوظ انتظار گاہوں کی جانب منتقل کریں۔مراسلہ

۔بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 17 اکتوبر تک رہنے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ اس دوران ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سنٹر مکمل فعال ہے عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

(گوہاٹی میں فائرنگ/12سالہ بچہ جاں بحق/ملزم گرفتار)صوابی:گوہاٹی میں فائرنگ سے 12سالہ طالبعلم جاں بحق،ملزم گرفتار۔مدعی مقد...
12/10/2023

(گوہاٹی میں فائرنگ/12سالہ بچہ جاں بحق/ملزم گرفتار)
صوابی:گوہاٹی میں فائرنگ سے 12سالہ طالبعلم جاں بحق،ملزم گرفتار۔مدعی مقدمہ محمد جاوید سکنہ گوہاٹی کے رپورٹ کے مطابق دیہہ گوہاٹی میں مقتول معصوم عبدالصمد بمعر 11/12سال جانسن پبلک سکول لے جارہا تھا کہ اس دوران ملزم لقمان ولد قمر گل معہ دیگر ساتھی ولی داد ولد رحیم داد ساکنان گوہاٹی اچانک نمودار ہوکر پستول سے اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں معصوم بچہ لگ کر موقع پر جانبحق ہوا جبکہ والد مسمی محمد جاوید معجزانہ طور بچ گیا۔اس اندوہناک واقعہ پر ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اصل حقائق اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مقامی پولیس کو ٹاسک سونپا جس پر ایس پی انوسٹی گیشن صوابی خان خیل خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی صوابی جواد خان کی قیادت میں ایس ایچ او صوابی منصف خان و نفری پولیس نے فوری اور بروقت کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم لقمان کو آلہ قتل پستول MP5سمیت گرفتار کرلیا،ملزم نے سابقہ دشمنی پر معصوم بچے کی جان لے لی۔ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔

دہ دہ گناہ سہ دا   ؟دا دہ گل پہ شان دہ سکول ماشوم نن چا اوویشتلو دہ صوابی گوہاٹی پل سرہ اللہ پاک دی اوبخی او اللہ دی خان...
12/10/2023

دہ دہ گناہ سہ دا ؟
دا دہ گل پہ شان دہ سکول ماشوم نن چا اوویشتلو دہ صوابی گوہاٹی پل سرہ اللہ پاک دی اوبخی او اللہ دی خاندان لہ صبر ورکی امین

دہ غم خبر: پہ محب بانڈہ(مووف) کی دہ رضا خان حاجی صاحب روندار او دہ محمد علی، اشفاق علی او عابد مور وفات شوی دہ۔ نن ماسپخ...
11/10/2023

دہ غم خبر: پہ محب بانڈہ(مووف) کی دہ رضا خان حاجی صاحب روندار او دہ محمد علی، اشفاق علی او عابد مور وفات شوی دہ۔ نن ماسپخین 3 بجے بہ یہ مووف کی جنازہ وی۔ اللہ پاک دی وبخی او اللہ دی جنت الفردوس نصیب کی آمین۔

اردن سے آۓ ہوۓ تبلیغی جماعت کے ساتھی آج ڈاگٸی میں وفات پا گئے ۔مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز بدھ دن 11 بجے ڈاگیٔ اڈا جنازگ...
11/10/2023

اردن سے آۓ ہوۓ تبلیغی جماعت کے ساتھی آج ڈاگٸی میں وفات پا گئے ۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز بدھ دن 11 بجے ڈاگیٔ اڈا جنازگاہ ضلع صوابی میں ادا کی جاٸیگی۔

11/10/2023

دہ غم خبر: پہ محب بانڈہ(مووف) کی دہ رضا خان حاجی صاحب روندار او دہ محمد علی، اشفاق علی او عابد مور وفات شوی دہ۔ نن ماسپخین 3 بجے بہ یہ مووف کی جنازہ وی۔ اللہ پاک دی وبخی او اللہ دی جنت الفردوس نصیب کی آمین۔

Address

ڈاگئ
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Today Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share