Zamung swabi

Zamung swabi swabi the land of hospitality �

سرکاری نرخنامہ برائے اشیاء خورد و نوش ضلع صوابی مورخہ 25.07.2024
25/07/2024

سرکاری نرخنامہ برائے اشیاء خورد و نوش ضلع صوابی مورخہ 25.07.2024

25/07/2024

اسسٹنٹ کمشنر لاہور محمد ایاز خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اطلاعات تخت بھائی جلالہ پل کے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،4 لوگوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ،😭😭😭😭😭
05/07/2024

اطلاعات
تخت بھائی جلالہ پل کے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،
4 لوگوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ،😭😭😭😭😭

Social media influencers
24/04/2024

Social media influencers

Just Imagine this view from your bedroom 🥺❤️
24/04/2024

Just Imagine this view from your bedroom 🥺❤️

مانہ دې زما مټې  کړې پرے ټوپکہ مات شې..وران دی کړو و پښتون لہ انغرے ټوپکہ مات شې.یو زل بیا تولاندئے پہ وینو سرہ شوہ ،په ...
28/09/2023

مانہ دې زما مټې کړې پرے ټوپکہ مات شې..
وران دی کړو و پښتون لہ انغرے ټوپکہ مات شې.

یو زل بیا تولاندئے پہ وینو سرہ شوہ ،په خورو کښې ده ترونو زامنو تر مينځه په جنګ کښې دوہ رونړه سلطان محمد او خیال محمد وفات شوې دی او چې یو کس او یو زنانه زخمی دی
اللہ دې‌زمونږ په حال رحم اوکی
الله دې زخمیانو له روغ صحت ورکی او الله دې وفات شوې له هغه ډیر عمر هايسته کی امین

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران نقل کرنے والے درجنوں طلبہ و طالبات گرفتار۔ سیکرٹری اعلی تعلیم انیلا محفوظ دران...
10/09/2023

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران نقل کرنے والے درجنوں طلبہ و طالبات گرفتار۔ سیکرٹری اعلی تعلیم انیلا محفوظ درانی نے خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے چیٹنگ کرنے والے درجنوں طلبہ و طالبات کو گرفتار کرلیا۔ یہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس صوبے کے مختلف ہالوں میں بیٹھے طلبہ نے خفیہ طور پر کانوں میں لگاکر پرچہ آوٹ کرانا تھا۔ بلیوٹوتھ ڈیوائس کے زریعے پرچہ آوٹ اور حل کرانے کے لاکھوں روپے طلبہ سے بٹھورے گئے۔ اطلاع ملتے ہی ایٹا کے اعلی حُکام کو اس بابت متنبیہ کیا۔ اس دوران درجنوں طلبہ و طالبات کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے حوالہ پولیس کیا گیا۔ ملوث طلبہ و طالبات کیخلاف ان فئیر مینز کا پرچہ کاٹا گیا۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 46 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات آج ٹیسٹ دے رہے ہیں۔ کُل 44 سنٹرز ہیں جن میں 22 امتحانی سنٹرز پشاور میں ہیں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔مردان صوابی تہ  یو نوی گینگ د راتلو خبر چلیگی ۔ کوم چی د زنانہ کپڑو کی وی ۔ او بعض اوق...
30/08/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
مردان صوابی تہ یو نوی گینگ د راتلو خبر چلیگی ۔ کوم چی د زنانہ کپڑو کی وی ۔ او بعض اوقات زنانہ ورسرہ ھم شامل وی۔ دوی د ماشومانو د اغوا کاری کوشش کئ۔ لہذا کہ چرتہ داسی مشکوک خلق وینئ نو فورا د کلی محلے جماعت کی اعلان کویی چی دا خلق گرفتار کڑے شی ۔ یا لوکل پولیس سٹیشن سرہ فوراً رابطہ کویی ۔ او کہ دغہ نہ وی نو پہ خپل ماشومانو نظر ساتیی ۔ ھسی نہ د چا گلالی ماشومان د دغی ظالمانو خکار شی ۔ خپل ماشومان پوہہ کیی ۔ او یوازی یی بھر مہ پریگدی ۔ ٹول ملگری پہ سوشل میڈیا اگاہی مہم وچلویی ۔
شکریہ۔

دا زمینداروں مزے، دا پی ٹی سی تمباکو کمپنی نوے ریٹ 825 روپے فی کلو ۔ ***co
27/07/2023

دا زمینداروں مزے، دا پی ٹی سی تمباکو کمپنی نوے ریٹ 825 روپے فی کلو ۔
***co

اسلام وعلیکم!آج آپ کی توجوہ ایک ایسے غیر ضروری پودے کی جانب مبذول کرنے جارہا ہوں جو اس وقت ایک خطرناک شکل اختیار کر چکا ...
13/07/2023

اسلام وعلیکم!
آج آپ کی توجوہ ایک ایسے غیر ضروری پودے کی جانب مبذول کرنے جارہا ہوں جو اس وقت ایک خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس پودے کو گاجر بوٹی کہا جاتا ہے جبکہ اس کا سائنسی نام ہے پارتھینیم ہایسٹرو فورس یہ امریکن اوریجن سے ہے
گاجر بوٹی ایک حملہ آور جڑی بوٹی ہے۔ جس کا انسانوں اور جانوروں کی صحت پر بہت زیادہ برے اثرات ہیں۔ اسی طرح یہ فصلات اور ماحول کےلئے بھی مضر اثرات رکھتی ہے

گاجر بوٹی بہار اور گرمیوں کے موسم کے مہینوں (اپریل سے نومبر) میں اگتی ہے۔

برسات کے موسم میں تیزی سے اگتے ہوئے اس کا قد ڈیڑھ میٹر تک پہنچ جاتا ہے اور اس کا بیج دور دراز تک پھیل جاتا ہے۔ ایک پودا اپنی مکمل صلاحیت میں اٹھائیس ہزار بیج پیدا کرسکتا ہے
۔ یہ امریکہ سے آسٹریلیا دوسرے جنگ عظیم کے دوران منتقل ہوا تھا۔ اس نے آسٹریلیا میں 70 فیصد چارہ گاہوں کو مکمل طور پر ختم کیا ہے جس سے تقریباً پچاس بیلین ڈالرکا نقصان ہوا ہے. یہ اپنی جڑوں میں ایک ایسے کیمیائی مادے (Allelopathic Effect) کا اخراج کرتا ہے جس کی وجہ سے دوسرے فائدہ مند پودے مرجاتے ہیں اور یہ مزید پیل جاتا ہے۔

اس کے بیج پاکستان میں1993 سے دیکھا جارھا ہے لیکن 2009 سے اسکی ابادی میں اور اضافہ ہوا۔۔ اور اب یہ پاکستان میں ہر جگہ مال مویشیوں، پانی اور آندھیوں کے زریعے منتقل ہوا ہے ۔
یہ ایک شدید خطرہ بن چکا ہے ہمارے فصلوں اور چراگاہوں کیلئے اور اگر اسکی روک تھام نہیں کی گئی تو بہت جلد یہ ایک وبائ شکل اختیار کرلے گا ۔
اس کی روک تھام کیلئے بہترین طریقہ کلچرل ہے یعنی جڑوں سے اکھڑ کر ڈمپ کرے. اسکی روک تھام پھول انے سے پہلے کرنی چاہۓ تاکہ یہ اور نہ پھیل سکے۔ انکی روک تھام کے لۓ ھاتوں میں دستانے پہن کر اور ماسک لگا کر کرنی جاہۓ تاکہ اس سے چمڑے کی الجی نہ لگے۔
۔ اور دوسرا کیمیائی طریقہ ہے یعنی herbicides کا استعمال کرے۔ راؤنڈ اپ یا گلائفوسیٹ کا سپرے کرے جس سے یہ ختم ہو جائیگا لیکن کمیای طریقے سے اتنے وسیع رقبے پر قنٹرول کرنا مشکل ہے۔
لہزا اس کی روک تھام ایک قومی فریضہ سمجھتے ہوئے اس پیغام کو آگے پیلائے اور اجتعمائ طور پر اسکی روک تھام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ تمام نوجوانوں حصوصی طور پر سکولوں اور کالجوں کے طلباء اور سماجی کارکنان اس کاع خیر کا حصہ بنیں تاکہ ہماری زرعی زمینیں اور چراگاہیں اس مضر پودے سے پاک ہو۔
آگاہ کریں۔ تاکہ وہ بھی اس جڑی بوٹی کے مضر اثرات کے بارے میں جان سکیں۔

معلوماتی مواد دوسروں کے ساتھ بانٹیں
"خوشحال زمیندار گھر آپ کے سنگ"
"آپکا اعتماد ہمارہ معیار "

کسان حضرات متوجہ ہو 📣📣سوشل میڈیا پر ضلع صوابی کے لوکیشن شیوہ گاوں  سے ایک تصویر وائرل ہوا ہے  جس میں ایک بزرگ، ایک بہت ب...
06/06/2023

کسان حضرات متوجہ ہو 📣📣

سوشل میڈیا پر ضلع صوابی کے لوکیشن شیوہ گاوں سے ایک تصویر وائرل ہوا ہے جس میں ایک بزرگ، ایک بہت بڑا سانپ مارے کھڑا ہے. سوشل میڈیا پر لوگ بنا تحقیق کے اس تصویر کو شئیر کر رہے ہیں اور اپنے کم علمی کی وجہ سے خوف پھیلا رہے ہیں.

میں آپ سب کو بتاتا چلوں کہ یہ ایک کسان دوست سانپ ہے جس کو انگریزی زبان میں oriental rat snake کہا جاتا ہے. یہ سانپ فصل کو نقصان پہنچانے والے چوہوں 🐁🐭 کا شکار کرتا ہے۔ ان کی عموماً لمبائی چھ فٹ سے لمبی ہوتی ہے اور کبھی کبھار دس دس فٹ سے بھی زیادہ لمبے ہو جاتے ہیں. یہ مکمل غیر زہریلا اور بے ضرر سانپ ہے. غیر زہریلا سے مراد یہ ہے کہ اگر یہ سانپ کاٹے تو صرف کاٹنے سے کاٹنے والے جگہ پر غارضی زخم ہوسکتی ہے موت واقع نہیں ہوتی نہ کسی anti venom لگانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

سانپوں کو مارنے سے پرہیز کرے یہ ہمارے ماحول ecosystem کےلئے انتہائی ضروری ہے۔ پاکستان میں بگ فور big four سانپوں کی پہچان کرے زیادہ تر اموات ان سانپوں کے کاٹنے سے واقع ہوتی ہے

بگ فور سانپوں کے تصاویر کمنٹس میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
Copied

ایک عورت کے پاس ایک وفادار اور فرمانبردار کتا تھا  اور وہ اتنا وفادار تھا کہ وہ عورت اکثر شاپنگ کرنےاپنے بچے کو گھر سلا ...
06/06/2023

ایک عورت کے پاس ایک وفادار اور فرمانبردار کتا تھا اور وہ اتنا وفادار تھا کہ وہ عورت اکثر شاپنگ کرنےاپنے بچے کو گھر سلا کر کتے کے حوالے کر جاتی تھی اور کتا اس عورت کی غیر موجودگی میں بچے کا خیال رکھتا تھا.. ایک دن وہ عورت حسب معمول بچے کو گھر سلا کر شاپنگ کرنے گی واپس گھر آی تو بچہ اور کتا موجود نہ پایا اسی اثنا میں کتا ایک چارپائی کے نیچے سے خوفناک حالت میں برآمد ہوا منھ اور جسم خون سے بھرا ہوا تھا جیسے ابھی کوئی تازہ کسی جاندار کو کھایا ہو وہ عورت سمجھی کہ کتا میرے بچے کو کھا گیا ہے اس نےغصے سے ڈنڈا اٹھایا اور کتے کو مار ڈالا اب اس نے اپنے بچے کے کچھ بچے کھچے اجزاء ڈھونڈنے کی کوشش کی تو دیکھا چارپائی کے نیچے فرش خون سے بھرا ہوا تھا اور پمپر کے ٹکڑے نظر آئے اور ساتھ ہی ایک بڑا سانپ خون میں لت پت مرا ہوا تھا اور اس سےکچھ فاصلے پر اس کا بچہ محفوظ پڑا کھیل رہا تھا سانپ اور کتے کی بڑی سخت لڑائی ہوئی تھی بچے کو سانپ سے بچانے کیلئے کتے نے سانپ کو مار ڈالا تھا ... اب اس عورت کے سمجھنے کی دیر تھی مگر وہ عورت بے صبری جلد بازی غلط فہمی اور غصے میں اپنے وفادار کتے سے ھاتھ دھو بیٹھی تھی... حالات کا جائزہ لینے سے پہلےہم کتنی بار لوگوں کو سخت الفاظ میں پرکھتے ہیں اور بغیر تصدیق کے انکے بارے میں جھوٹ پھیلاتے ہیں ...... اسی طرح ہم اپنی زندگی میں غلط فہمی بےصبری جلد بازی اور غصے میں اپنے قیمتی اور وفادار دوستوں احباب اور فیملی سے تعلق قطع کر لیتے ہیں ان حالات تک پہنچنے سے پہلےہمیشہ معاملے کو سمجھیں اور صبر کریں اورغیر مشروط غلطیوں سے بچیں جو ہمیں اپنی نظروں میں گرا سکتی ہیں !........( ذرا سوچیے گا.....! )

تلاش نام اسماعیل متھرہ ڈاگئ Talash (gumshdda Admi)Name Ismail Khan Walid Tamreez KhanMathra dagi Agar kesi ko koi itla h...
09/05/2023

تلاش
نام اسماعیل متھرہ ڈاگئ
Talash (gumshdda Admi)
Name Ismail Khan
Walid Tamreez Khan
Mathra dagi Agar kesi ko koi itla ho tu is number par Rabta kare Shukriya
03159647535

28/04/2023

محکمہ انفارمیشن میں دوسرے محکمے کا افسر نامنظور ہے ، نگران حکومت غیر آئینی اور غیر انسانی کام کی ہے ، سینئر صحافی شمیم شاہد صاحب نے نگران وزیر اطلاعات کو کھری کھری سنا دی ،سرکاری پریس کانفرنسز سے بائکاٹ کا بھی اعلان کیا ، ۔

03/04/2023

‏دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
‎ ‎

‏*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*‎  ‎
03/04/2023

‏*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
‎ ‎

02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
‎ ‎

Address

Swabi

Telephone

+923151937011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamung swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share