𝓶𝓾𝓭𝓪𝓼𝓼𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷

𝓶𝓾𝓭𝓪𝓼𝓼𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷 � follow page

‏ایرانی مذہبی رہنما خامنہ ای: "ہم نے کہا تھا کہ اسرائیل اگلے 20 سالوں میں غائب ہو جائے گا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ وہ جلدی ...
08/10/2023

‏ایرانی مذہبی رہنما خامنہ ای:

"ہم نے کہا تھا کہ اسرائیل اگلے 20 سالوں میں غائب ہو جائے گا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ وہ جلدی میں ہیں، وہ تیزی سے غائب ہونا چاہتے ہیں"



08/10/2023

اللّٰہ اکبر و للّٰہ الحمد ،
فلسطینی مجاہدین کااسرائیل کے اندر داخل ہو کر سجدہ شکر ،

08/10/2023
‏صحافی مدثر نارو کا بیٹا بھی اب تک اپنے گمشدہ باپ کے انتظار میں ہے۔  ماں تو اپنے خاوند کا انتظار کرتے کرتے چل بسی اب سچل...
25/09/2023

‏صحافی مدثر نارو کا بیٹا بھی اب تک اپنے گمشدہ باپ کے انتظار میں ہے۔ ماں تو اپنے خاوند کا انتظار کرتے کرتے چل بسی اب سچل اپنی دادی کے پاس رہتا ہے۔ کیا کوئی اس بچے کے والد کو بھی بازیاب کروائے گا؟

‏کبھی کبھی انسان اتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے کہ جس کیفیت سے وہ گذر رہا ہوتا ہے اس میں سے اسے نفسیات کا ڈاکٹر اس کے دو...
24/09/2023

‏کبھی کبھی انسان اتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے کہ جس کیفیت سے وہ گذر رہا ہوتا ہے اس میں سے اسے نفسیات کا ڈاکٹر
اس کے دوست یہ دنیا کی رنگینیاں
نیند کی گولیاں. کوئی نہیں نکال سکتا
ہاں نکال سکتا ہے تو اس کا پسندیدہ شخص

‏کس ضرورت کو دباؤں کس کو پورا کروںاپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے میں نے
24/09/2023

‏کس ضرورت کو دباؤں کس کو پورا کروں
اپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے میں نے

‏پریشانیاں ہمیں بھی ہیں مگر مسکرانے میں کیا جاتا ہے
24/09/2023

‏پریشانیاں ہمیں بھی ہیں مگر مسکرانے میں کیا جاتا ہے

‏ایک چُھٹی تو مرے ساتھ منا گاؤں میں...کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے...
24/09/2023

‏ایک چُھٹی تو مرے ساتھ منا گاؤں میں...
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے...

پشاور کے علاقے متھرا پولیس اسٹیشن میں ملک کا سب سے بڑا منصوبہ ( بحریہ ٹاؤن) کے مالک ارب پتی ملک ریاض اور انکی ٹیم کے خلا...
23/09/2023

پشاور کے علاقے متھرا پولیس اسٹیشن میں ملک کا سب سے بڑا منصوبہ ( بحریہ ٹاؤن) کے مالک ارب پتی ملک ریاض اور انکی ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا

22/09/2023

استغفراللہ

مینگورہ پولیس نے پشتو ڈراموں کے اداکار محمد حسین سواتی سے آئس برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سے ایک عد...
22/09/2023

مینگورہ پولیس نے پشتو ڈراموں کے اداکار محمد حسین سواتی سے آئس برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سے ایک عدد پستول بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کھانا دیر سے لانے پر پولیس نےپشتون ویٹر کا بازو توڑ دیا،اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ...
25/08/2023

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کھانا دیر سے لانے پر پولیس نےپشتون ویٹر کا بازو توڑ دیا،اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل کے پشتون ویٹر کا بازو صرف اس لیے توڑ دیا کیونکہ ان سے کھانہ پہنچانے میں دیر ہوگئی تھی ۔ہوٹل کے مالک کا کہنا تھا کہ پولیس والے ان سے فری میں کھانے کھاتے ہے اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے ۔انھوں حکام اعلیٰ سے پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ۔

ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنید خان نے صدر کے علاقے میں بیشتر ریسٹورنٹس کا معائنہ ک...
22/07/2022

ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنید خان نے صدر کے علاقے میں بیشتر ریسٹورنٹس کا معائنہ کرتے ہوئے سٹاف اور صفائی کی ناقص صورتحال پر ایک ریسٹورنٹس منیجرکو گرفتار کر لیا۔

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓶𝓾𝓭𝓪𝓼𝓼𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share