(جنیوا انٹرنیشنل فلڈ کانفرنس /صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی شرکت
صوبے میں سیلاب سے دس لاکھ افراد متاثر ہوئے، سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 737 ملین ڈالر لگایا گیا
سیلاب سے 311 اموات جبکہ 91 ہزار گھر تباہ ہوۓ ،104 صنعتیں بند ہوئیں
دریاؤں کے کناروں پر حفاظتی پشتوں اب تک 60 ارب روپے
خرچ کیے گئے، 569 ملین درخت لگاۓ گئے
بندوبستی اضلاع میں دہشتگردی و قدرتی آفات سے فی ملین آبادی 561 اموات ہوئیں ،تیمور سلیم جھگڑا کی شرکاء کو بریفنگ
انٹرنیشنل کمیونٹی خیبرپختونخوا میں امن کے قیام اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے مدد کرے، بریفنگ)
((جینیوا سوئٹزرلینڈ میں منعقد انٹرنیشنل کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی وزیر خزانہ @Jhagra کریں گے؛ خیبرپختونخوا کا وفد جینیوا روانہ ہوگیا۔ صوبے میں سیلاب کے باعث تباہ کاریوں کو تیمور جھگڑا خود انٹرنیشنل ڈونرز کے سامنے رکھیں گے))
(((کے پی کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نےخیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں نئے قائم کردہ 25 بستروں پر مشتمل ڈائی کیئر یونٹ اور ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کیا۔))
(((پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ایم آر آئی مشین نصب)))
#ThankYouKPGovt
(((حکومت خیبر پختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس کے تحت 37 لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں، صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کےلئے مفت علاج سے مستفید ہونے کے لئے ملائیشیاء سے آنے والے بونیر کی رہائشی راسیم خان کی کہانی))))
#SehatCardStories
(((بریکنگ نیوز!!!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے میں کلائمنٹ رزیلینٹ انفراسٹرکچر فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ. مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں)))
#ThankYouCMKP
(((سوات کی رونقیں بحال!!!
سیاحوں کی بڑی تعداد نے کالام کا رخ کیا۔)))
Courtesy:
DawnNews
#KP360Updates
(((حکومت خیبرپختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پروگرام کو ایک اور اعزاز حاصل، صحت سہولت پروگرام کی افادیت بارے نامور طبی جریدے ،دی لینسیٹ ریجنل ہیلتھ میں مقالہ شائع ہوا۔)))
#SehatCardPlus #KPHealth #KPUpdates
((وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر قوت سماعت سےمحروم بچوں کے لیے کوکلئیر امپلانٹ کی مفت سہولت فراہم کرنے کی منظوری۔پروگرام پر فی مریض 18 لاکھ روپے جبکہ مجموعی طور پر25 کروڑ روپے لاگت آئے گی))
Courtesy: HUM pashto
((وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا مانسہرہ میں پولیس اہلکار کی ریڑھی بانوں، مزدوروں کے ساتھ بدسلوکی کی وائرل ویڈیو پر نوٹس
• ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس اہلکار معطل کرکے حوالات میں بند کردیا، پولیس اہلکار کے خلاف واقعہ کی تحقیقات شروع۔
• پولیس سمیت تمام سرکاری اداروں، محکموں کے اہلکاروں کو رویوں میں مثبت تبدیلی لانا ہوگی۔ وزیراعلی محمود خان))
#KhpalWazirAla
#KP360Updates
((دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات)))
#KPUpdates
#KhpalWazirAla
((وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا اہم اجلاس))
(((سوات میں مکمل امن قائم ہے، بیرسٹر سیف)))
Courtesy: AVT Khyber
#SwatMeinAmanHay
فکرِ معاش کی پریشانیِ ہوئی اب ختم- kpk information technology board صوبے بھر کے نوجوانوں کو digital training دے کر با عزت روزگار و کاروبار کو یقینی بنا رہا ہے۔women empowerment program کا حصّہ بنے کے لیے ابھی وزٹ کرے۔ 👇👇
www.kpitb.gov.pk
#KP360Updates
#DigiSkillsPk
صوابی: یارحسین میں اعلیٰ درجے کا سیلاب
اللّٰہ خیر کرے
(((صوبائی حکومت کی جانب سےایبٹ آباد کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام 23-2022 میں5 ارب 72 کروڑ کے بڑے منصوبے.))))
#KPKupdates
#KP360
#Pakhtunkhwa360
(((”نشے میں مبتلا افراد کے بحالی مراکز“ کے حوالے سے یرسٹر محمد علی سیف کے ساتھ خصوصی گفتگو۔ ))))
#KPUpdates #KPKUpdates #KP360 #Pakhtunkhwa360
A commendable effort of the KP Government to equip the youth of Merged Districts with new-age tools in Science, Technology, Engineering & Mathematics. Watch glimpses of the 1st phase of STEAM drive. #science4kp #KP360 #Pakhtunkhwa360 #KPUpdates #KPKUpdates
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر
تحصیل لعل قلعہ میدان گاؤں دپور بلوخان کے پرائمری سکول حادثے میں زخمی اور شھید ہونے والے بچوں کے والدین میں امدادی چیکس تقسیم کیے گئے
#KP_Remembers_Javeria #KP360 #Pakhtunkhwa360 #KPKUpdates #KPUpdates