یہ ہے عارف سلطان کاکا جی مرغز کے رہائشی تقریباً 103سال کے عمر میں بالکل صحت مند ان کے ساتھ ہماری ملاقات ہوئی اور ان کی زندگی کے بارے میں احوال ان سے پوچھے تھے اور کچھ ریکارڈ بھی کیے ہیں لیکن کچھ مصروفیات کی بنا پر اس میں تاخیر بھی ہوئی اور پوری انٹرویو تو میں ابھی پیش نہیں کر سکتا لیکن اگر ناظرین کو اس میں دلچسپی ہوا تو پھر ضرور پیش خدمت ہوگا فی الحال اس پر اکتفا کریں یقین جانے اپنی پوری زندگی میں ایسے عمرکے جوان کو نہیں دیکھا مطلب کہ عمر تو سو سال سے زیادہ ہے لیکن ارادے اور باتیں جوانوں سے ذیادہ پختہ۔ ارادے جن کے پختہ ہو نظر جن کی خدا
مشہور شاعر درمان صیب پہ امہ ریسٹورینٹ کی
سعید زادہ یوسفزئی نائب امیر جماعت اسلامی ضلع صوابی بطور مہمان خصوصی الخدمت ونٹر پپکج پروگرام کوٹھا
کل کوٹھا قرطبہ پبلک سکول تحصیل ٹوپی میں 600 یتیم بچوں میں ونٹر پپکج تقسیم
کل امہ ریسٹورینٹ میں مشاعرہ کا ایک زبردست پروگرام ہوا جس میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے مختلف شعراء اور ادباء نے شرکت کی اور اس کے علاوہ عام شرکاء بھی ہزاروں کی تعداد میں شریک ہوئے
کل محترم سراج الحق صاحب مرغز تشریف لائیں تھے مرحوم سعد امین بھائی کے فاتحہ خوانی کے لئے
رکن جمعیت سعد امین کے جنازے میں صوبے بھر سے مختلف رہنماؤں نے شرکت کی امیر صوبہ محترم عبد الواسع صاحب سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ناظم صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ وسیم حیدر نے شرکت کی آللہ تعالیٰ سب کی سعی کو قبول فرمائیں اور سعد امین بھائی مرحوم کے جدوجہد کو قبول فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اسلامی جمعیت طلبہ صوابی نے 19 دسمبر کو ایک بڑے کا انعقاد کیا ہے مزید معلومات کے لیے ویڈیو لازمی دیکھیں
آج کل ہمارے علماء کرام کے درمیان اختلافات نے شدت اختیار کیا ہے اس کی بنیادی وجہ عدل انصاف برداشت میں کمی ہے
پہ ٹوپی کی دہ پختوں زوڑ روایت یو پیرہ بیا تازہ
اعجاز احمد صاحب نے نائب امیر جماعت اسلامی تحصیل ٹوپی کا حلف اٹھا لیا اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے
کل جیسے ہی خدمت گار ویلفئیر آرگنائزیشن نے روڈ پر کام شروع کیا تو ناظم صاحب گوہر علی نے مجھے فون کیا کہ ان کے لئے کھانے کا بند وبست کرو اور خود وہاں جاکر انکے ساتھ کام کا جائزہ بھی لیا