Daily Aljazeera Quetta

Daily Aljazeera Quetta Dailyaljazeera Quetta is Multimedia Web TV./Newspaper it is part of media group
Platform for TV, R

22/10/2023

کیا لشکر بلوچستان سے آپ کا تعلق نہیں ہے جو معصوم بلوچوں کو مارتے ہیں,بابر یوسفزئی

22/10/2023
20/10/2023

میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے کوئٹہ سے ن لیگ کے کارکنان ٹرین سے لاہور روانہ

خصوصی ٹرین میں 600 کے قریب کارکنان لاہور کیلئے روانہ ہوگئے مختلف اسٹیشنز سے مزید کارکن سوار ہونگے

Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif.Official Mian Shehbaz Sharif Marriyum Aurangzeb

19/10/2023

اسلامک ریلیف پاکستان کی جانب سے سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں آفات کے خطرات میں کمی کا عالمی دن کے مناسبت سے پروگرام کا انعقاد مزید دیکھئے خالد بلوچ کی اس رپورٹ میں

Islamic Relief Worldwide Islamic Relief Pakistan Institute for Development Studies and Practices (IDSP) Sardar Bahadur Khan Women University PDMA Balochistan Directorate of Public Relations Balochistan UNICEF Pakistan UNICEF Pakistan

18/10/2023

کوئٹہ میں سفید چھڑی کے عالمی دن کے مناسبت سے سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت ۔
اس حوالے سے جاننے خالد بلوچ کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

18/10/2023

Follow the Daily Aljazeera Quetta channel on WhatsApp:

17/10/2023

حاجی حسیب لہڑی کا ڈیلی الجزیرہ کوئٹہ کے ساتھ خصوصی گفتگو

14/10/2023

روز بروز ریسٹورنٹس کی رواج بڑھ رہا ہے اور کولڈ ڈرنک کی وجہ سے بھی بیماریاں عام ہو رہی ہیں۔ ڈاکٹر لبنا صدیقی

11/10/2023

کوئٹہ میں عورتوں کے حقوق کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد سمینار میں خواتین کی حقوق پر پینٹنگ کی نمائش بھی کی گئی مزید دیکھئے خالد بلوچ کی اس رپورٹ میں


Rahila Hameed Khan Durrani Sana Durrani Directorate of Public Relations Balochistan Human Rights Council of Pakistan UNICEF Pakistan

11/10/2023

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی نو منتخب کابینہ کی پریس کانفرنس

گوادر کے ساحل کے نیلگوں پانیوں پر تیرتی ماہگیروں کی کشتیاں ساحل کی خوبصورتی کو ایک خوبصورت رنگ بخش رہا ہیںتصویر : Sohail...
10/10/2023

گوادر کے ساحل کے نیلگوں پانیوں پر تیرتی ماہگیروں کی کشتیاں ساحل کی خوبصورتی کو ایک خوبصورت رنگ بخش رہا ہیں

تصویر : Sohail Baloch

09/10/2023

ہیومن رائٹس کاؤنسل آف بلوچستان نے ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں نوجوان کو پالیسی میکنگ میں تبدیل کار کے طور پر اور انتخابات میں خواتین لیڈرز کی منصفانہ شرکت کی بات چیت کی گئی۔مزید دیکھئے خالد بلوچ کی اس رپورٹ میں


Human Rights Council of Pakistan Directorate of Public Relations Balochistan Rahila Hameed Khan Durrani Women's Rights News UNICEF Pakistan Directorate of Youth Affairs Balochistan Government of Balochistan

06/10/2023

بلوچی زبان کے ممتاز شاعر مبارک قاضی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے مزید دیکھئے خالد بلوچ کی اس رپورٹ میں

05/10/2023

پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی نے بلوچستان میں اپنا پہلا آگاہیہی سیمینار کا انعقاد کیا۔
اس بارے میں مزید جانیے خالد بلوچ کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

04/10/2023

افغان مہاجرین دہشتگردی میں ملوث ہے ان کو نکلنا ہوگا۔
جان اچکزئی

02/10/2023

خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی 31ویں سالگرہ
رپورٹ خالد بلوچ

29/09/2023

تمام شہداء کو معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی اور زخمیوں کا علاج حکومت بلوچستان کرے گی نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

تحصیل سوئی کے علاقے کچھی کینال سے اغوا ہونے والے مقامی فٹبالر میں  سے چار بازیاب ہوگئے جبکہ دو کی بازیابی کے لیے اقدامات...
29/09/2023

تحصیل سوئی کے علاقے کچھی کینال سے اغوا ہونے والے مقامی فٹبالر میں سے چار بازیاب ہوگئے جبکہ دو کی بازیابی کے لیے اقدامات جاری ہیں

لنک پہلے کمنٹ میں

نواب محمد اسلم رئیسانی کی مستونگ دھماکے کی مذمتلنک پہلے کمنٹ میں
29/09/2023

نواب محمد اسلم رئیسانی کی مستونگ دھماکے کی مذمت

لنک پہلے کمنٹ میں

 #مستونگ۔۔۔۔مستونگ۔۔۔۔ عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکامستونگ۔۔۔دھماکے میں 25 سے زائد افراد جانبحق اور 50 سے زائد زخمی...
29/09/2023

#مستونگ۔۔۔۔
مستونگ۔۔۔۔ عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکا

مستونگ۔۔۔دھماکے میں 25 سے زائد افراد جانبحق اور 50 سے زائد زخمی

مستونگ۔زخمی و جانبحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ منتقل کیا جا رہا ہے۔

مستونگ۔۔جائے وقوعہ پر انسانی اعضاء روڈ اور میدانی پر دور دور تک بکھرے ہوئے ہے۔

مستونگ۔۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ اور شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ میں ایمرجنسی نافذ کردی تمام اسٹاف کو فوری پہنچنے کی ہدایت

مستونگ۔۔۔۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی

*بریکنگ نیوز**مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب عید میداانبی  جلوس کے قریب خود کش دھماکہ**دھماکے میں ڈی ایس پی  نواز گشگوری ...
29/09/2023

*بریکنگ نیوز*

*مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب عید میداانبی جلوس کے قریب خود کش دھماکہ*

*دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشگوری سمیت 20 افراد شہید 40 کے قریب زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ۔۔۔پولیس زرائع*

مستونگ دھماکہ، ڈی ایس پی مستونگ سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئیمستونگ:ابتک 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں،اسسٹنٹ ک...
29/09/2023

مستونگ دھماکہ، ڈی ایس پی مستونگ سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی

مستونگ:ابتک 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر مستونگ
مستونگ:کوئٹہ سے ریسکیو ٹیمیں بھی مستونگ روانہ

* جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ۔۔۔پولیس زرائع*

28/09/2023

بلوچستان میں سیاحت کیلئے بہترین مواقع موجود ہیں

گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکیلنک پہلے کمنٹ میں
26/09/2023

گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی

لنک پہلے کمنٹ میں

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج کے پانی سے نیو سبزل روڈ میں مزید 70 ایکڑ سے زائد اراضی پر کاشت کردہ مضر صحت خوردن...
25/09/2023

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج کے پانی سے نیو سبزل روڈ میں مزید 70 ایکڑ سے زائد اراضی پر کاشت کردہ مضر صحت خوردنی فصلیں تلف کردی گئیں

لنک پہلے کمنٹ میں

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئےلنک پہلے کمنٹ میں
25/09/2023

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

لنک پہلے کمنٹ میں

نواز شریف پاکستان کی ترقی کے معمار،انکے دور میں اربوں ڈالر کا سی پیک آیا،شہباز شریفلنک پہلے کمنٹ میں
25/09/2023

نواز شریف پاکستان کی ترقی کے معمار،انکے دور میں اربوں ڈالر کا سی پیک آیا،شہباز شریف

لنک پہلے کمنٹ میں

عدالتی حکم کے خلاف بجلی چوری پر غیر قانونی ایف آئی درج کرنے کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں پیٹشن جمع کرادی۔کوئٹہ ( پ ر)بل...
25/09/2023

عدالتی حکم کے خلاف بجلی چوری پر غیر قانونی ایف آئی درج کرنے کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں پیٹشن جمع کرادی۔

کوئٹہ ( پ ر)بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ جنت گل ملاخیل اور احمد خان خلجی نے بلوچستان بھر میں بجلی چوری کے غیر قانونی مقدمات کے اندراج کے خلاف ایک آئینی پیٹشن جمع کرادی۔
درخواست گزار جنت گل ملاخیل نے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود پولیس کیسکو کے حکم پر بجلی چوری کے الزام میں لوگوں پرغیر قانونی مقدمات درج کررہی ہے۔ یاد رہے
بلوچستان ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ نے اپنے بالا فیصلوں میں قرار دیا ہے کہ بجلی چوری کے معاملات میں کوئی پولیس آفیسر مقدمہ درج نہیں کر سکتا ۔ چوری کے خلاف محکمہ واپڈا کا 17 گریڈ کا ملازم عدالت میں مذکورہ شخص کے خلاف درخواست دائر کرے گا۔
یاد رہے کہ کوئٹہ میں نہ صرف پولیس چوری کے خلاف مقدمات درج کررہے بلکہ شہریوں پر تشدد کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔

25/09/2023

نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پریس کانفرنس
نگراں وزیر اعظم سے قوام متحدہ میں اچھے طریقے سے اپنا موقف پیش کیا، سیلاب متاثرین کے بحالی کے نگراں وزیراعظم سے نگراں وزیر اعلیٰ ملاقات کریں گئے،
ہر محکمے میں کرپشن کی شکایات ہیں،پانی، صحت اور تعلیم ہماری ترجیحات میں شامل ہے،
ماضی میں وفاق سے تحفظات سیاسی ایجنڈے تھے، صوبے میں امن و امان بہتر کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، جان اچکزئی

صحافی عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے ان کی بازیابی کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی ہے۔ ساڑھے چار ماہ سے لاپتا عمر...
25/09/2023

صحافی عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے ان کی بازیابی کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی ہے۔ ساڑھے چار ماہ سے لاپتا عمران ریاض خان پیر کو گھر پہنچے ہیں۔

24/09/2023

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق کا جلسے سے خطاب
انڈیا سورج اور چاند کے اپر گرفت کرنے کے کوشش کر رہی ہے اور ہم چینی، بجلی اور کے لیے احتجاج کر رہے ہیں، ہمارے بچوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھا ہے کہ امی جان بجلی کب آیے گی کل میرا ٹیسٹ ہے تیاری کر نی ہے بیٹے واپیڈا والے میٹرلے گیے، ہم کون میرے غریب پاکستانی کو چھیڑتا ہے اس کی عزت ان کے بچوں کو محروم کرتا ہے ان کو شرم انا چاہیے۔ امیر سراج الحق

21/09/2023

بلوچستان میں ایک نیا بلوچستان ڈیجیٹیل یوتھ پروگرام کا آغاز کررہے ہیں، نئی اسکیم سے نوجوانوں کو فائدہ ہوگا، ر ضلع میں ایک ڈیجیٹل لیب بنانے جارہے ہیں ہر لیب پر ایک کروڑ 20 لاکھ کا خرچہ آئیگا، جان محمد اچکزئی


Jan Muhammad Khan Achakzai Directorate of Public Relations Balochistan

20/09/2023

پاکستان کے کم عمر ترین فٹبالر و صوبائی وزیر کھیل فٹبال کے میدان میں

18/09/2023

نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نگران وزیر خزانہ و ریونیو امجد رشید کی پریس کانفرنس
لینڈ مافیا کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں، نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی

17/09/2023

خواتین کا لوکل گورنمنٹ میں حصہ داری ،اسٹرگل اور مستقبل کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ خواتین کا جمہوری عمل میں ناگزیر ہیں ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ۔
مزید اس بابت جاننے خالد بلوچ کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

Rahila Hameed Khan Durrani UNICEF Pakistan Women's Rights News Human Rights Council of Pakistan

16/09/2023

کوئٹہ کے ایک نجی سکول نے بچوں کو غیر نصابی سرگرمیوں کے سلسلے میں سال کے آخری سپورٹ ڈے کا انعقاد کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں کیا ۔ مذکور سپورٹ ڈے میں بچوں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا ۔ مذید جاننے خالد بلوچ کے ڈیجیٹل رپورٹ میں

Meridian Public High School Quetta

14/09/2023

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا غفور حیدری و دیگر کی پریس کانفرنس جمعیت علماء اسلام نے مستونگ دھماکے کیخلاف کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دےدی مستونگ واقعہ میں حافظ حمد اللہ کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا ۔مولانا غفور حیدری

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Aljazeera Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share