Daily Awam Quetta/ Islamabad

Daily Awam Quetta/ Islamabad آپ کی حقیقی اور غیر جانبدار آواز ، روزنامہ ، عوام کوئٹہ ، اسلام آباد For any query, please feel free to contact our Editorial Desk at below email address.

Daily Awam Quetta, Islamabad is Pakistan’s leading Print & Broadcasting Media Production Company part of Pakistan’s prominent media conglomerate, Awam Group of Newspapers. We're impartial and independent, and every day we create distinctive, world-class content which inform, educate and entertain our viewers across the globe. [email protected]

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس میں م...
19/12/2024

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی۔


LIVE: Updates 🔴  Awam News HD پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند، اسلام آباد سیلاسلام آباد:(عوام نیوز ): پاکستان ت...
24/11/2024

LIVE: Updates 🔴 Awam News HD

پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند، اسلام آباد سیل

اسلام آباد:(عوام نیوز ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے باعث پنجاب کی اہم شاہراہیں بند کر دی گئیں۔ جبکہ اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے بانی عمران خان کی رہائی کیلئے آج 24 نومبر کو فیصلہ کن احتجاج کا اعلان کیاگیا ہے اور کارکنان سے کسی بھی صورت احتجاج میں شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی بشرہ بی بی کے ہمراہ اپنے قافلے کے ساتھ سلام آباد پہنچ رہے ہیں ۔ وہ صوابی سے روانہ ہونے والے قافلے کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب روانہ ہویے ہیں۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وہ ہر طرح کی رکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے۔ اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈی چوک پر دھرنا دیں گے۔ احتجاج میں شرکت کے لیے بلوچستان سمیت ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں ۔

24/11/2024

LIVE: Updates 🔴 Daily Awam Quetta/ Islamabad

پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند، اسلام آباد سیل

اسلام آباد:(عوام نیوز ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے باعث پنجاب کی اہم شاہراہیں بند کر دی گئیں۔ جبکہ اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے بانی عمران خان کی رہائی کیلئے آج 24 نومبر کو فیصلہ کن احتجاج کا اعلان کیاگیا ہے اور کارکنان سے کسی بھی صورت احتجاج میں شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی بشرہ بی بی کے ہمراہ اپنے قافلے کے ساتھ سلام آباد پہنچ رہے ہیں ۔ وہ صوابی سے روانہ ہونے والے قافلے کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب روانہ ہویے ہیں۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وہ ہر طرح کی رکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے۔ اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈی چوک پر دھرنا دیں گے۔ احتجاج میں شرکت کے لیے بلوچستان سمیت ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں ۔

اہم خبر : 🔴 لوئر کرم پاکستان میں مسلح افراد کا مسافر گاڑیوں پر حملہ، کم از کم 40 افراد جان بحقعوام نیوز کے مطابق دہشت گر...
21/11/2024

اہم خبر : 🔴 لوئر کرم پاکستان میں مسلح افراد کا مسافر گاڑیوں پر حملہ، کم از کم 40 افراد جان بحق

عوام نیوز کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ متاثرہ افراد ایک قافلے میں پارہ چنار سے پشاور جا رہے تھے ۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ واقعے کے خلاف ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اب تک حملے کی زمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے ۔

قلات میں دہشت گردوں کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، 14 زخمیکوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع  #قلات میں سیکیورٹی فورسز کے...
16/11/2024

قلات میں دہشت گردوں کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، 14 زخمی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع #قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 7 اہلکار شہید اور 14 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق جوابی کارروائی میں متعدد حملہ اور بھی ہلاک ہوئے ہیں

حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں

09/11/2024

*آئی ایس پی آر / راولپنڈی، 9 نومبر 2024*:

*کوئٹہ///آئی ایس پی آر کے مطابق ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر بے گناہ شہریوں اور مسافروں کو نشانہ بناتے ہوئے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہدا کی نماز جنازہ آج کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی۔*

*نماز جنازہ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر ، وفاقی وزیر داخلہ، گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزراء اور عسکری و سویلین حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی*

*تدفین کے بعد سی او اے ایس نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور المناک واقعے کے زخمیوں سے ملاقات کی۔ سی او اے ایس نے روشنی ڈالی کہ دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس لعنت کے خاتمے کے لیے قوم کے عزم اور عزم کا اعادہ کیا*

*آرمی چیف نے زور دیا کہ اس مشن کو پورے قومی عزم اور اجتماعی عزم کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ملک کے پرامن اور خوشحال مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے فوجی اور سول اداروں کی کوششوں کے ساتھ ساتھ تمام پاکستانیوں کی مستقل حمایت کی ضرورت ہے۔ قبل ازیں آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر بلوچستان نے ان کا استقبال کیا*

08/11/2024

ںریکنگ نیوز 🛑 ایرانی پاسداران انقلاب کے قافلے پر فیروز آباد راسک شہر میں دہشت گردوں کا بڑا اختلاف حملہ متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ۔۔

⛑️ 26ویں آئینی ترمیم کو بی این پی سربراہ سردار اختر جان مینگل اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے آج سپریم کورٹ میں چیلن...
08/11/2024

⛑️ 26ویں آئینی ترمیم کو بی این پی سربراہ سردار اختر جان مینگل اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے آج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔اس موقع پر مرکزی قائم مقام صدر بی این پی ساجد ترین ایڈووکیٹ، سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر اور سابق ایم این اے محسن داوڑ موجود, بھی موجود تھے ۔

 #امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے گیارہ بجے تک آنے والے نتائج کے م...
06/11/2024

#امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے گیارہ بجے تک آنے والے نتائج کے مطابق ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 246 الیکٹورل ووٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس 214 الیکٹورل ووٹس کے ساتھ پیچھے ہیں۔ اب تک 43 ریاستوں کے نتائج آ چکے ہیں اور مزید سات ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ کانٹے کے مقابلے والی سات ریاستوں میں سے دو کے نتائج آ چکے ہیں جن میں جارجیا اور نارتھ کیرولائنا سے ٹرمپ کامیاب ہوئے ہیں۔ باقی کی پانچ ریاستوں پینسلوینیا، ایریزونا، نیواڈا، وسکونسن اور مشی گن میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

05/11/2024

🔴 پی ٹی آئی رہنما ، ‏اسد قیصر کی سربراہی میں تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔۔!!

بریکنگ نیوز :⭕ سیکیورٹی فورسز نے بنوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے پر دہشتگ...
05/11/2024

بریکنگ نیوز :⭕ سیکیورٹی فورسز نے بنوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے پر دہشتگرد گاڑی چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے ۔ گاڑی سے بارود سے بھرے پانچ ڈرم برآمدکیے گیے ہیں ۔

04/11/2024

‏23 سیکنڈ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پیش اور پاس۔نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا اتنی جلدی تو شاید میکڈونلڈ کا برگر نہیں ملتا۔

کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، آئین و قانون کی بالادستی کیلئے احتجاج جاری رکھیں گے، 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کرین...
02/11/2024

کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، آئین و قانون کی بالادستی کیلئے احتجاج جاری رکھیں گے، 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کرینگے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے گفتگو

🔴 پنجاب میں چھاپے 12 دہشت گرد گرفتار 🔴لاہور (عوام نیوز )؛سی ٹی ڈی پنجاب نے متعدد شہروں میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں...
02/11/2024

🔴 پنجاب میں چھاپے 12 دہشت گرد گرفتار 🔴

لاہور (عوام نیوز )؛سی ٹی ڈی پنجاب نے متعدد شہروں میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ۔عوام نیوز کے مطابق کارروائیاں سرگودھا، بھکر، رحیم یار خان، فیصل آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور جھنگ میں کی گئیں۔

گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے

01/11/2024

کوئٹہ( عوام نیوز ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب زوردار بم دھماکے میں 7 افراد جان بحق جبکہ 22 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ عوام نیوز کے مطابق جان بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار ایک راہگیر اور پانچ بچے شامل ہیں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

31/10/2024

🔴 سرفراز بگٹی کی شجاع آباد آمد 🔴

#ملتان. میر سرفراز بگٹی کی #بلوچستان میں سانحہ #پنجگور اور سانحہ #موسیٰ #خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے مزدوروں کے ورثاء سے اظہار تعزیت

⭕ پنجگور میں دہشت گردوں کی فائرنگ ، 5 افراد جان بحق 2زخمیکوئٹہ : (عوام نیوز ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 5 پرائیویٹ سیکی...
29/10/2024

⭕ پنجگور میں دہشت گردوں کی فائرنگ ، 5 افراد جان بحق 2زخمی

کوئٹہ : (عوام نیوز ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 5 پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے جبکہ فائرنگ سے دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ حملہ اوروں نے سائٹ کی، مشینری بھی نذر آتش کردی۔

حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کی تحصیل پروم میں پیش آیا ہے ۔جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو #پنجگور کے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

#بلوچستان

جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس بن گئے، عہدے کا حلف اٹھا لیااسلام آباد ( عوام نیوز ) جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 3...
26/10/2024

جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس بن گئے، عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( عوام نیوز ) جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس بن گئے، عہدے کا حلف اٹھا لیاچیف جسٹس یحییٰ آ فریدی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقد کی گئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور سروسز چیفس نامزد چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شریک تھے، وفاقی وزراء بھی تقریب میں موجود تھے۔

حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز نے بھی شرکت کی، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام بھی تقریب حلف برداری میں موجود تھے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی بھی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے۔

Address

Head Office Awam News HD Jinnah Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awam Quetta/ Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awam Quetta/ Islamabad:

Share

Our Story

Daily Awam is a widely circulated Urdu language newspaper of Pakistan, currently publishing from Quetta, Hub and Islamabad. It was launched from Provincial Quetta in 1989, with unflinching commitment to highest journalistic standards, hi-tech innovations and strong focus on consumer needs. Our ambition is to provide news and information that helps our readers enhance and enjoy life. Daily Awam in its portfolio has special-interest supplements and editions that cater to a variety of subjects. We have pioneering trends in Investigative journalism, setting standards and breaking news ground for the last 21th years. Following the ongoing trends in media now Daily Awam has also started its digital platform we are soon launching our webcast and digital broadcasting .

For any queries please send us an email at [email protected] ) https://www.facebook.com/dailyawamquettaislamabad