Qasim news

Qasim news qasim news media talk

31/01/2023

‏تحریک انصاف کے لوگ ایک دوسرے کی پوسٹ کو نظرانداز مت کیا کریں آپ کی وجہ سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

29/01/2023

‏پارلیمنٹ میں ایک منحوس آواز گونجی تھی
ویلکم ٹو پرانا پاکستان
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی اج وہ کھسرا دوبئی نکل گیا

28/01/2023
‏مریم نواز کو سر منڈلاتے ہی جوتے پڑنا شروع ہوگے، عوام تو دور کی بات ن لیگ لاہور کے رہنماؤں نے مریم نواز کے استقبال کیلئے...
28/01/2023

‏مریم نواز کو سر منڈلاتے ہی جوتے پڑنا شروع ہوگے، عوام تو دور کی بات ن لیگ لاہور کے رہنماؤں نے مریم نواز کے استقبال کیلئے نکلنے سے انکار کر دیا ہے۔ بہت سے لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے یہ باپ بیٹی باہر عیاشی کریں اور ہم یہاں تباہ کن مہنگائی پر لوگوں کی باتیں سنیں، اب یہ قابل قبول نہیں۔

27/01/2023

‏خان صاحب کی سیکیورٹی واپس لے لی گئ ہے۔
‏‎عوام کی سیکورٹی کافی ہے خان کو ۔یہ حصار توڑنے کے لیے جگرا چاہےخان
Imran Khan

27/01/2023

پہلے 2 دن ڈالر سستا ہوا تو
شیر آگیا ہے
اب 9 ماہ بعد جب جوتے پڑے
تو عمران خان زمہ دار 🤣

Address

Peshawar
Nowshera

Telephone

+33120993375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasim news:

Share