یوم شہداء کے حوالے سے کیمپ میں ڈسٹرکٹ نیوز چینل رپورٹر ماجد خٹک رجسٹر میں اپنے تاثرات لکھ رہے ہیں۔۔
یوم شہداء کے حوالے سے کیمپ میں ڈسٹرکٹ نیوز چینل رپورٹر ماجد خٹک رجسٹر میں اپنے تاثرات لکھ رہے ہیں۔۔
۔
صوابی جلسہ سے پہلے ٹائیگرز نے ریلی نکالنے کے دوران بائیک پر لوٹے باندھ کر پیغام دے رہا ہیں۔۔
۔
جھانگیرہ سانحہ کی ایک اور صاف سی سی ٹی وی فوٹیج۔۔
جو عید کے روز تین بہن بھائیوں کی پر اسرار موت والد ہی قاتل نکلا CCTVکیمروں میں صاف نظر ارہا ہے۔۔آخری بار والد کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔۔والد دوسرے روز ہی فرار
مسجد نبویﷺ میں وزیراعظم شہباز شریف کے کیبنٹ ممبرز (مریم اورنگزیب، شاہ زین بھگٹی)کو دیکھ کر لوگوں نے چور چور، غدار غدار کے نعرے لگا دئیے
نہایت ہی افسوس کے ساتھ۔۔
مسجد نبویﷺ میں وزیراعظم شہباز شریف کے کیبنٹ ممبرز (مریم اورنگزیب، شاہ زین بھگٹی)کو دیکھ کر لوگوں نے چور چور، غدار غدار کے نعرے لگا دئیے
۔۔
عمران خان کےاحتجاج کے کال پر آج ملک بھر میں الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرنے کیلے تحصیل جھانگیرہ کے چیئرمین کامران رازق خٹک میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے۔۔۔
نوشہرہ کے علاقہ ملی خیل میں 400 سال پرانی درخت پر رپورٹ۔ماجد خٹک
نوشہرہ کے علاقہ ملی خیل میں 400 سال پرانی درخت پر رپورٹ۔ماجد خٹک
تحصیل جھانگیرہ چوک میں اپنی مدد آپ کے تحت مستحق مسافر راہگیروں کیلے رمضان میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا جاتا ہے۔رپورٹ۔ماجد خٹک
تحصیل جھانگیرہ چوک میں اپنی مدد آپ کے تحت مستحق مسافر راہگیروں کیلے رمضان میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا جاتا ہے۔رپورٹ۔ماجد خٹک
نوشہرہ پولیس کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہوا۔۔رپورٹ۔ماجد خٹک
نوشہرہ پولیس کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہوا۔۔رپورٹ۔ماجد خٹک
نوشہرہ پولیس کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہوا۔۔رپورٹ۔ماجد خٹک
نوشہرہ پولیس کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہوا۔۔رپورٹ۔ماجد خٹک
نوشہرہ اور محلقہ علاقوں میں گندم کی کٹائ کا آغاز ہوگیا۔کسانوں کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے۔رپورٹ ماجد خٹک
نوشہرہ اور محلقہ علاقوں میں گندم کی کٹائ کا آغاز ہوگیا۔کسانوں کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے۔رپورٹ ماجد خٹک
اکوڑہ خٹک ایسوڑی پاٹک کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک بچی جانبحق جبکہ تین زخمی۔۔ حادثہ کی میڈیا کوریج۔۔
اکوڑہ خٹک ایسوڑی پاٹک کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک بچی جانبحق جبکہ تین زخمی۔۔
حادثہ کی میڈیا کوریج۔۔ماجد خٹک
۔۔
جھانگیرہ پار حجرہ ڈاکٹر عرفان میں 200 خاندانوں کو پہلے مرحلے میں نادار غریب اور بیواؤں میں فلاحی ادارے کے زیر اہتمام ڈاکٹر عرفان نے رمضان راشن تقسیم کیا جسمیں گھی آٹا چینی اور دیگر اشیاء ضروریا تقسیم کی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چھوٹا لاھور لبیقہ اکرام بھی موجود تھی۔
عمران خان کے تاریخی پشاور جلسے کے فضائی مناظر۔
عمران خان کے تاریخی پشاور جلسے کے فضائی مناظر۔
ضلع بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ طویل ہوتا جا رہا ہیں۔۔رپورٹ۔ماجد خٹک
نوشہرہ۔۔ضلع بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ طویل ہوتا جا رہا ہیں۔۔رپورٹ۔ماجد خٹک
۔۔
یہ ہے تحصیل جھانگیرہ کا رمضان سستا بازار جہاں پر حکومت کی جانب سے شہریوں کو سبسڈائز ریٹ پر اشیاء خورد نوش کے بینرز تو اویزہ ہے مگر اشیاء نام کی کوئ چیز نہیں مگر سبسڈائز اشیاء تو چھوڑ سستا بازار کم اور موٹر سائیکل سٹینڈ ذیادہ لگتا ہے۔
۔
نوشہرہ میں مہنگاہی عروج پر
فروٹ۔سبزی۔گوشت۔مرغی۔آٹا۔ گھی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ غریب عوام مہنگائ تلے دب گیا۔رپورٹ۔۔ماجد خٹک۔
۔
اے ایس سی کالونی نوشہرہ میں دیوار گرنے سے دو مزدور جانبحق ایک زخمی۔۔رپورٹ۔ماجد خٹک