All kpk news

All kpk news all kpk news

نو تعینات ڈی پی او  دیر بالا عتیق اللہ وزیر نے  اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق نو تعینات ڈی پی او عتیق ال...
29/09/2021

نو تعینات ڈی پی او دیر بالا عتیق اللہ وزیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

تفصیلات کے مطابق نو تعینات ڈی پی او عتیق اللہ وزیر نے دیر بالا پولیس کی کمان سنبھال لی،ضلعی پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ایس پی انوسٹی گیشن فرمان اللہ خان، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بشر خان، ایس ڈی پی او سرکل دیر اکبر محمد شینواری و دیگر افسران نے ڈی پی او کا پرتپاک استقبال کیا۔ دیر بالا پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،ڈی پی او دیر بالا نے یادگار شہداء پر حاضری دی،پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں دفتری عملے سے تعارفی ملاقات کی۔

ضلع صوابی سے دشمنیوں کے خاتمے اور منشیات سے پاک کرنےکے سلسلہ میں گاؤں گاؤں کھلی کچہری کا تسلسل  جاری ڈی ایس پی صوابی بشی...
28/09/2021

ضلع صوابی سے دشمنیوں کے خاتمے اور منشیات سے پاک کرنےکے سلسلہ میں گاؤں گاؤں کھلی کچہری کا تسلسل جاری
ڈی ایس پی صوابی بشیراحمدیوسفزئی اور ایس ایچ او تھانہ صوابی عجب درانی نے صوابی خاص حجرہ صفدر چیئرمین میں دیرینہ سابقہ دشمنیوں کےخاتمے اور منشیات فروشوں سے سوشل بائیکاٹ کے لئے علماء کرام ،عوامی نمائندوں و عمائدین علاقہ کے ساتھ مل کر ضلع بھر سے منشیات کے مکروہ دھندے اور سابقہ دیرینہ دشمنیوں کا خاتمہ یقینی بنانے کے سلسلے میں میٹنگ ۔

ڈی پی او  صوابی محمد شعیب خان کی خصوصی ہدایات پر صوابی پولیس کی روزانہ کی بنیاد پر ضلع بھر میں پیدل گشت اور کاروائیوں کا...
28/09/2021

ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان کی خصوصی ہدایات پر صوابی پولیس کی روزانہ کی بنیاد پر ضلع بھر میں پیدل گشت اور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
آج ڈی ایس پی صوابی بشیر احمد یوسفزئی اور انچارج چوکی بام خیل جہانگیر خان نے بام خیل کے علاقے میں پیدل گشت کی

صوابی: انبار انٹرچینج کے سامنے مین روڈ پر موٹرکار اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم ہوا زخمی ہونے والے افراد کو باچا خان می...
28/09/2021

صوابی: انبار انٹرچینج کے سامنے مین روڈ پر موٹرکار اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم ہوا زخمی ہونے والے افراد کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس پہنچا دیاگیا۔(اباسین نیوز ذرائع)

28/09/2021
follow like my page
28/09/2021

follow like my page

28/09/2021
ضلع نوشہرہ میں انسداد ڈینگی مہم جاری۔اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نوشہرہ, محکمہ صحت،  ٹی ایم ائز اور لوکل گورنمنٹ,محکمہ صح...
28/09/2021

ضلع نوشہرہ میں انسداد ڈینگی مہم جاری۔

اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نوشہرہ, محکمہ صحت، ٹی ایم ائز اور لوکل گورنمنٹ,محکمہ صحت کی ٹیموں نے ضلع کی مختلف علاقوں گھروں,دکانوں ہسپتال کے اندر اور کھلے مقامات پر فوگ /لیکوڈ سپرے کیا گیا۔

مہم میں گھروں کے اندر اور کھلے مقامات پر فوگ سپرے، ڈینگی لاروا کی انسپیکشن اور عوامی آگاہی مہم شامل ہیں۔

28/09/2021
28/09/2021

Address

Nowshera

Telephone

+923329715086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All kpk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share