All Nowshera News

All Nowshera News ہر خبر پر نظر آل نوشہرہ نیوز

*نوشہرہ:- تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی۔گھروں سے چوری کرنے والا 02 روکنی چور گروہ گرفتار۔مالمسروقہ (لاکھوں ک...
15/09/2022

*نوشہرہ:- تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی۔گھروں سے چوری کرنے والا 02 روکنی چور گروہ گرفتار۔مالمسروقہ (لاکھوں کی نقدی اور 08 تولے سونا) برآمد۔*

*25-08-2022 کو پیر سباق کے رہائشی عاطف نے پولیس کو رپورٹ درج کی کہ وہ گھر سے باہر تھے اس دوران نامعلوم چور گھر سے12 تولے سونا،04 لاکھ روپے اور دیگر اہم کاغزات چوری کرکے لے گئے تھے۔اُسامہ امین چیمہ ASP کینٹ نے مراد خان SHO کلاں کو فوری طور پر ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔مُراد خان نے موقع کو محفوظ کرکے شواہد کو اکھٹا کئے۔موجود شواہد اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کی۔ملزمان سلامت ولد درباری شاہ اور بیدار اللہ ولد سبحان اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ملزمان کی نشاندہی پر نقدی اور 08 تولے سونا برآمد کر لیا گیا۔مزہد تفتیش جاری ہے۔*

ابرار ولد انعام اقبال باگوں بانڈا سوکی ضلع مردان 12 ستمبر 2212 سے لاپتہ ہیں جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو برائے مہ...
13/09/2022

ابرار ولد انعام اقبال باگوں بانڈا سوکی ضلع مردان 12 ستمبر 2212 سے لاپتہ ہیں جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03168869537
ثواب کی نیت سے شیئر کریں

12/09/2022
10/09/2022

پرویز خٹک کا ارکان کمیٹی پر اظہار برہمی ہر رکن 20-20افراد بھی نہیں لا سکتے۔ یاد رہے پی ٹی آئی ریلی میں تین تحصیلوں سے لوگ آئے تھے اور بہت کم تعداد تھی

10/09/2022

نوشہرہ بھر میں ڈینگی وباء نے تباہی مچا دی۔ محکمہ صحت نے آنکھیں بند کی ہوئی ہے۔ اور وباء پھیلتا جا رہا ہے۔لوکل گورنمنٹ۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسر بالا خاموش تماشائی بن بیھٹے ہے اور لوگ مر رہے ہے۔

10/09/2022

کل بروز اتوار صبح 9 بجے بمقام محلہ ڈیری خیل چونا کاری روڈ نوشہرہ کلاں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس نے صرف جلدی امراض کا معائنہ کیا جائے گا اور ان کو ادویات فراہم کی جائے گی آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے علاقے میں عام لوگوں کو بھی یہ خبر دے تا کہ اور لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھائیں اور یہ لازمی ہے کہ صرف اور صرف جلدی امراض کے لوگ یہاں پر تشریف لائے شکریہ
محب وطن والنٹیر

09/09/2022

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے نمٹ رہا ہے، انتونیو گوتریس

09/09/2022

کل بروزِ ہفتہ شام 7 بجے صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا پرویز خان خٹک کی قیادت میں چیئرمین عمران خان صاحب سے اظہارِ یکجہتی اور مہنگائ کے خلاف شوبرا چوک نوشہرہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
تمام کارکنان کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
ازطرف۔ اسحاق خان خٹک (تحصیل ناظم نوشہرہ)

09/09/2022

پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف دے دیا ہے

09/09/2022

اختیارولی خان کو وزیراعظم شہبازشریف نے آج شام طلب کرلیا۔
سیلاب متاثرین کیلیے وزیراعظم کے امدادی فنڈز کی تقسیم کیلیے پٹواریوں کی اندراج اور رپورٹ پر بریفنگ دینگے۔

08/09/2022

حکومت کا بجلی کے بلوں میں 15 روپے ریڈیو ٹیکس شامل کرنے پر غور ، ذرائع

ایل آر بی ٹی اکوڑاخٹک کے تعاون سے نوشہرہ کلاں میں زبیر خان محب وطن والنٹیر کے زیر نگرانی ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ک...
08/09/2022

ایل آر بی ٹی اکوڑاخٹک کے تعاون سے نوشہرہ کلاں میں زبیر خان محب وطن والنٹیر کے زیر نگرانی ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس نے تقریبا 600 خواتین بزرگ افراد بچوں اور معذور افراد نے آکر یہاں سے مفت دوائیاں وصول کی اور ان کا معائنہ کیا گیا یہ کیمپ میں سیلاب زدگان کے لئے ایک مسیحا سے کم نہیں ہے کیونکہ آج کے مہنگائی کے دور میں اور مشکل دور میں یہ ایک اچھا اقدام ہے

محب وطن ویلنٹر کے زر اہتمام6 ستمبر کے حوالے سے ریلی کا اہتمام ریلی میں مختلف مکاتب فکر اور خواتین کی شرکت۔
06/09/2022

محب وطن ویلنٹر کے زر اہتمام6 ستمبر کے حوالے سے ریلی کا اہتمام ریلی میں مختلف مکاتب فکر اور خواتین کی شرکت۔

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کے احکامات پر ریسکیو 1122کے اہلکار سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کےگھروں سے ڈی واٹرن...
06/09/2022

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کے احکامات پر ریسکیو 1122کے اہلکار سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کےگھروں سے ڈی واٹرنگ پمپس کے ذریعے پانی نکال رہے ہی۔

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی جانب سے ریسکیو 1122کو پانی نکالنے کیلٸے ڈی واٹرنگ پمپس مہیاء کٸے گٸے ہیں تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کےگھروں سے جلد ازجلد پانی نکالاجاسکے۔

06/09/2022

نوشہرہ حلال فوڈ اتھارٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈم فرخندہ جبین صاحبہ کی طرف سے سیلاب متاثرین میں ممبر محب وطن والنٹیئر ماجد علی خان کو بھیجے گئے راشن بیگز اور ادویات وغیرہ سیلاب متاثرین میں تقسیم کیے جا رہے ہیں

Address

Nowshera
1122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Nowshera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Nowshera News:

Videos

Share