میرے نوشہرہ کے لوگ جب لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے لیے نکلتے ہیں،، ہم پارلیمنٹیرینز گرڈ اسٹیشن جاتے ہیں تو پیسکو بڑا دوڑ دوڑ کے ہم پہ اور ان غریب شہریوں پر ایف ائی ار کر دیتی ہیں۔
مگر پیسکو پر اور پیسکو کی نااہلی پر ایف ائی ار کب ہوگی، ان کا حساب کتاب کون کرے گا
نوشہرہ سے منتخب ایم این اے ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سید شاہ احد علی شاہ کا پارلیمنٹ ہاؤس میں خطاب
#MNA #NA33 #SyedShahAhad #PTINowshera
نوشہرہ سے منتخب ایم این اے ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سید شاہ احد علی شاہ کا پارلیمنٹ ہاؤس میں بجٹ اجلاس سے اپنا پہلا خطاب
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
سب سے پہلے میں اللہ کی زات کا شکرادا کرتاہوں
اور اس کے بعد اپنے قائد عمران خان اور پارٹی مشران اور بالخصوص اپنے ضلع نوشہرہ کی غیور عوام کا جنہوں نے مجھے 94 ہزار ووٹوں دے کر اس شخص کے خلاف مجھے ووٹ دے کر کامیاب کیا جو خود کو سیاست کا شہنشاہ اور سیاست کا فرعون کہتا تھا الحمداللہ میرے قائد کے شعور اور تربیت نے اور ضلع نوشہرہ کے غیور عوام نے 94 ہزار ووٹوں سے کامیاب کیا۔۔
#MNA #NA33 #SyedShahAhad #Nowshera
میں نے زرداری اور نواز شریف کو اپیل کیا ہے،ایسے فیصلے کریں جس سے میرے لئیے اور مریم نواز کے لئیے سیاست آسان ہو مشکل نا ہو تاکے آگے جا کر ہم 30 سال سیاست کر سکیں”
(بلاول زرداری)
پرویز خٹک کا پارٹی صوبائی صدارت چھوڑنے کا اعلان
نوشہرہ:-اسپتال میں مریضوں کو سہولیات کا فقدان سننے میں آرہا ہے، ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرینگے
نوشہرہ:-ڈی ایچ کیو اسپتال کے دورے کے موقع پر ایم ایس سمیت اسپتال کا پورا عملہ غائب
نوشہرہ:-ڈی ایچ کیو اسپتال کے وارڈز میں گندگی اور بیڈز پر پڑے فوم خراب
نوشہرہ:-نگران صوبائی وزیر بیرسٹر میاں فیروز جمال شاہ کاکاخیل ڈی ایچ کیو کی ابترصورتحال پر شدید برہم
نوشہرہ :-نگران صوبائی وزیر بیرسٹر فروز جمال شاہ نے غیر حاضر ایم ایس کو فون پر کھری کھری سنادی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نوشہرہ:- دیکھ لیا اسپتالوں میں کیا ریلیف مل رہا ہے عوام کو،نگران وزیر
نوشہرہ:-وزیر صحت کو ملوث عملے کے تبادلے کی سفارش کرونگا، نگران وزیر
پولیس نے زمان پارک کیمپ اکھاڑنا شروع کردئے
پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد ٹول پلازہ پر موجود، عمران خان کا قافلہ روک لیا گیا
پولیس عمران خان کے گھر اندر تک پہنچ گئی
عجب کرپشن کی غضب کہانی، اور تو اور حج جیسے فریضے کو بھی بخش نہیں دیا گیا، 2 ارب 40 کروڈ کی مبینہ کرپشن
پیرسباق شریف نوشہرہ کلاں سیلاب صورتحال پر پی ٹی وی نیوز رپورٹ
پیرسباق شریف، نوشہرہ کلاں سیلاب صورتحال پر پی ٹی وی نیوز رپورٹ
#PTVNEWS #Pirsabaq #Nowshera
سیلاب متاثرین کی وزیر اعظم سے عمران خان کے خلاف شکایات
سیلاب متاثرین کی وزیر اعظم سے عمران خان کے خلاف شکایات
عثمانیہ ریسٹورنٹ نوشہرہ کے ساتھ پانی میں کمی
عثمانیہ ریسٹورنٹ نوشہرہ کے ساتھ پانی میں کمی
#flood2022 #Nowshera