Online news nowshera

Online news nowshera like

واپڈا کے خلاف مرکزی انجمن تاجران نوشہرہ کے صدر خالد خان 28 اگست بروز پیر بوقت 5 بجے جامع مسجد سے احتجاج کا اعلان۔بجلی بل...
27/08/2023

واپڈا کے خلاف مرکزی انجمن تاجران نوشہرہ کے صدر خالد خان 28 اگست بروز پیر بوقت 5 بجے جامع مسجد سے احتجاج کا اعلان۔بجلی بل بھی جلائے جائینگے

15/01/2023

سردی کے اس سخت موسم میں اپنی چار دیواری کے اندر موجود گرم بستر جیسی نعمت پر خدائے وحدت کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا 🙏

15/01/2023

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی یا اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچانا🙏
آمین

روزنامہ ڈیلی پیام خیبر کے بیرو چیف سرفراز دورانی اور کنٹونمنٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو آفیسر پرچم کشائی کے موقع پر ایک فوٹو فائ...
14/08/2022

روزنامہ ڈیلی پیام خیبر کے بیرو چیف سرفراز دورانی اور کنٹونمنٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو آفیسر پرچم کشائی کے موقع پر ایک فوٹو فائل میں

14/08/2022

12/08/2022
08/08/2022
*شعبہ صحت خود بیمار، علاج کون کرے گا؟**بلاشبہ تندرستی ہزار نعمت اور انسان کی وہ دولت ہے جو لٹ جائے تو پھر زندگی موت سے ب...
07/08/2022

*شعبہ صحت خود بیمار، علاج کون کرے گا؟*
*بلاشبہ تندرستی ہزار نعمت اور انسان کی وہ دولت ہے جو لٹ جائے تو پھر زندگی موت سے بدتر ہو جاتی ہے۔ڈی ایچ کیو اور قاضی میڈیکل کمپلیکس میں ہارتو پیتھک اور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹران صاحبان انٹرنیشنل ادویات دینے کے بجائے مریضوں کو لوکل کمپنیوں کے ادویات فراہم کرتے ہیں انٹرنیشنل ادویات میں بیچیم ۔سرال ۔ہی بیڈ ۔ویلکم اور مارک کمپنی سب سے ٹاپ کمپنیاں ہیں جو ڈاکٹر صاحبان مریضوں کو نہیں دیتے ۔بلکہ لوکل کمپنیوں کے ادویات مریضوں کو دیے جاتے ہیں جن میں ڈاکٹر صاحب ان کے بڑے بڑے کمیشن ہوتے ہیں*
*کچھ ایسا ہی حال نوشہرہ ڈی ایچ کیو اسپتال اور نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس کا ہے صحت کا شعبہ تاحال اپنے علاج کا منتظر ہے۔ پاکستانی کبھی ڈینگی، سوائن فلو اور خسرہ جیسی وباؤں سے مر رہے ہیں تو کبھی پولیو جیسی بیماری عمر بھر کی معذوری دے کر ان کی زندگی کو موت سے بھی بدتر بنا دیتی ہے۔آج نوشہرہ کے عوام خود دیکھ لے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال اور قاضی میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر، ادویات اور دیگر سہولیات سے محروم مریض سرکاری ہسپتالوں کی فرش پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں اور ہو بھی کیوں مرنے والا کوئی سیاستدان، بیوروکریٹ، حکمران یا کوئی بڑا آدمی تھوڑا ہی تھا۔ اپنی خواہشات کے قیدی حکمرانوں کی وجہ سے قیام پاکستان کو 6 دہائیاں گزرنے کے باوجود یہ ملک اپنی گود میں پلنے والوں کو صحت عامہ کی مفت سہولیات نہیں دے سکا۔ ہاں یہ بھی درست ہے کہ وطن عزیز میں شعبہ صحت کی بدحالی کے ذمہ دار صرف حکمران ہی نہیں، اس تباہی میں بیوروکریسی، ہسپتالوں کی انتظامیہ، ڈاکٹرز و دیگر سٹاف نے بھی کردار ادا کیا۔ہر دور حکومت میں حکمرانوں نے شعبہ صحت کی بدحالی کا رونا روتے ہوئے اس کی بحالی کے لئے انقلابی اقدامات اٹھانے کے دعوے کئے لیکن حقائق ہمیشہ اس کے برعکس رہے۔اس صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے حکمرانوں سے یہ سوال عوام کا حق بنتا ہے کہ ہمارے ہاں شعبہ صحت اس قدر کم درجے پر کیوں ہے؟ عوام کی صحت حکمرانوں کے لئے اس قدر غیر اہم کیوں ہے؟۔ شائد اس کی وجہ یہ ہے کہ حکمرانوں کے سر میں درد بھی ہو جائے تو علاج کے لئے بیرون ممالک کا دورہ اختیار کر لیا جاتا ہے اور غریب لال پیلے شربت پی کر جان دے دیتا ہے۔ اس حوالے سے دوسری قباحت یہ ہے کہ صحت کے لئے مختص بجٹ بھی شفاف طریقے سے مکمل طور پر استعمال ہی نہیں کیا جاتا اور مالی سال ختم ہونے پر فنڈز واپس چلے جاتے ہیں۔جب سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر سے پوچھا کیا ایمرجنسی میں دوائیں موجود ہوتی ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا میاں ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دواؤں کی نہیں دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔ادویات اول تو سرکاری ہسپتال کو کم مالی وسائل کی وجہ سے ملتی نہیں اگر خوش بختی سے کبھی مل جائیں تو جلد یہاں رہتی نہیں بلکہ ’’خیرات‘‘ کے نام پر کچھ غریبوں میں تھوڑی سی ادویات تقسیم کرکے باقی سڑک پار میڈیکل سٹور پر پہنچا دی جاتی ہیں، ادویات کی خرید و فروخت میں ہونے والی کرپشن کے لاتعداد کیسز اس بات کے شاہد ہیں۔ ایمرجنسی کے بعد ہسپتال کا اہم ترین شعبہ آئی سی یو ہوتا ہے لیکن یہاں بھی ہماری حالت بہت پتلی ہے۔ ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق کسی بھی ہسپتال کے جنرل وارڈ اور آئی سی یو بیڈز کی شرح 50:1ہونی چاہیے اور آئی سی یو کے ہر بیڈ پر ایک تربیت یافتہ نرس کا ہونا ضروری ہے لیکن ہمارے ہاں آئی سی یو میں ایک نرس 3 بیڈز کے لئے ہے*

07/08/2022
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آج تقریبا دس بجے سے یہ بچی گھر سے غائب ہے جس کا نام ہے انشاء والد صدیق خان نوشہرہ کل...
25/07/2022

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
آج تقریبا دس بجے سے یہ بچی گھر سے غائب ہے جس کا نام ہے انشاء والد صدیق خان نوشہرہ کلاں جمعہ خان مسجد ٹینکی روڈ گی خیل 03329302327
والدین اس بچی کے بہت زیادہ پریشان ہیں اگر کسی کو بھی یہ بچی کہیں بھی نظر آئے تو اس نمبر پر کانٹیکٹ کریں تاکہ یہ بچی اپنے لواحقین سے مل سکے

22/07/2022
17/07/2022
17/07/2022

سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے، دل بڑا کرنا چاہیے،مریم نواز
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/292021-

عید الاضحٰی مبارکمیری طرف سے آپ سب دوست احباب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔اور تمام حجاج کرام کو فریضہ حج  مبارک ہو۔اللہ تعال...
09/07/2022

عید الاضحٰی مبارک
میری طرف سے آپ سب دوست احباب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
اور تمام حجاج کرام کو فریضہ حج مبارک ہو۔
اللہ تعالی اپکا حامی و ناصر ہو اللہ کریں آپکی زندگی میں یہ خوشیاں ہمیشہ نصیب ہو آمین۔
نصیب اللہ فاتح

08/07/2022

نوشہرہ۔ٹی ایم اے کیطرف سے عید قربان کیلئے تینوں تحصیلوں میں لگائی گئی مویشی منڈیوں سمیت جگہ جگہ جی ٹی روڈ پر لگائی گئ غیر قانونی منڈیوں کی بھرمار نا ہی جانوروں کیلئے شدید گرمی میں پانی وغیرہ کا انتظام کیا گیا ہے جبکہ لمپی سکن وبا کے باوجود ضلعی انتظامیہ سمیت محکمہ وٹرنری لائیو سٹاک نے بھی آنکھیں بند کر لی

08/07/2022
07/07/2022

یہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کیا ڈرامہ ہو رہا ہے ایم ایس کے غیر موجودگی میں دستحط ہو رہے ہیں مزید ڈارامہ دیکھئے اس ویڈیو میں

07/07/2022
اہم انکشافات صحافت ایک معزز پیشہ ہے عنقریب ایک صحافی کے کرتوتوں کا پردہ شک ہونے والا ہے جس پر سب دنگ رہ جائیں گے سرکاری ...
25/06/2022

اہم انکشافات صحافت ایک معزز پیشہ ہے عنقریب ایک صحافی کے کرتوتوں کا پردہ شک ہونے والا ہے جس پر سب دنگ رہ جائیں گے سرکاری . اداروں میں اہلکاروں کی بدعنوانیاں منظر عام پر لانے والا اور خود کرپشن میں ملوث قانون کی دھجیاں اڑانے والے بلیک میلر صحافی کے حوالے سے انتظار کیجئے

19/06/2022
19/06/2022
یہ بچہ صبح سے گھم ہے بھورے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے ااگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرےجواد ولد انورزیب خویشگی بالا۔...
19/06/2022

یہ بچہ صبح سے گھم ہے بھورے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے ااگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرےجواد ولد انورزیب خویشگی بالا
۔03132919099
03411270570

Address

مین بازار
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online news nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online news nowshera:

Videos

Share