News Valay

News Valay ایک ایسا نیوز نیٹ ورک جہاں آپ کو ملے سنسنی نہیں اصل خبر

12/12/2022

Imran Khan live press conference

کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم 90 میٹر سے ذیادہ تھرو کرنے والے پہلے سائوتھ ایشین بن گئے جبکہ گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام...
07/08/2022

کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم 90 میٹر سے ذیادہ تھرو کرنے والے پہلے سائوتھ ایشین بن گئے جبکہ گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام روشن کر دیا

06/08/2022

کامن ویلتھ گیمز : 200 میٹر ریس کے فائنل میں پاکستان کے شجر عباس آخری نمبر پر رہے، ان کا ٹائم 21.16 رہا

15 اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکاناسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارردوبدل پ...
06/08/2022

15 اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارردوبدل پرمزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کے ساتھ ہی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری بھی متوقع ہے۔

دوسری جانب ہائی اوکٹین کی طرح تمام پٹرولیم مصنوعات کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر بھی سنجیدگی سے غور شروع کر دیاگیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے اس حوالے سے وزارت پٹرولیم اوروزارت خزانہ سے شاہد خاقان عباسی کی مشاورت سے رپورٹ مانگی تھی تاہم اس ایشو پر مشاورت کا عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پٹرولیم کمپنیوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی جائے گی، پندرہ اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے، اس کے ساتھ ہی قیمتوں کے نئے فارمولے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔
ہفتہ وار بنیادوں پر قیمتوں کے تعین کی وجہ تیل درآمد اور فروخت کرنے والی کمپنیوں کو قیمتوں کے اتار چڑھاؤ سے ہونے والے نقصان یا فائدے کو محدود کرنا ہے۔اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ سے عوام کو جلدی فائدہ ہو سکے گا۔

حکومت اگلے مرحلے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے پر بھی سوچ بچار کر رہی ہے ، تاکہ قیمتوں کے تعین میں حکومتی عمل دخل ختم کر دیا جائے اور آئل کمپنیاں مارکیٹ ریٹ پر قیمتیں طے کریں۔

حکومتی کمپنی پی ایس او پٹرولیم کمپنیوں میں کسی مافیا کے قیام کی راہ روکے گی،نجی کمپنیاں کارٹیل کرنے کی کوشش کریں تو پی ایس او اسے توڑ دے گا،ڈی ریگولیٹ کرنے سے عوام تک پٹرولیم مصنوعات کی حقیقی قیمتیں پہنچیں گی۔

اس تجویز پر عاشورہ کی چھٹیوں میں بھی غور و خوض جاری رہے گا ، جس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا،حکومت پہلے ہی ہائی اوکٹین کو ڈی ریگولیٹ کر چکی ہے جس سے پہلے مرحلے میں ہائی اوکٹین کی قیمتیں بڑھ گئیں مگر پھر کمی ہو گئی تھی

05/08/2022

کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کا ریسلنگ میں سلور میڈل۔انعام بٹ کو بھارتی ریسلر دیپک نے ہرادیا۔ انعام تین صفر سے یہ فائنل ہارے۔

23/09/2021

Live Tapeball Tournament Test Transmission

13/09/2021
02/05/2021

رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان شدید تکرار ویڈیو دیکھیں !!!

کورونا سے مزید 113 اموات، تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی  https://newsvalay.com/2021/05/02/pakistan-corona-situation-5/
02/05/2021

کورونا سے مزید 113 اموات، تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی

https://newsvalay.com/2021/05/02/pakistan-corona-situation-5/

ملک میں کورونا سے مزید 113 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4414 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دور...

پنجاب میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث مزید اضلاع میں سکول بند کر دیئے گئے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے تفصیلات کے ساتھ ...
25/04/2021

پنجاب میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث مزید اضلاع میں سکول بند کر دیئے گئے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے تفصیلات کے ساتھ نوٹیفیکیشن ٹویٹ کر دیا

کرونا کی تشویش ناک صورت حال، ایک دن میں ریکارڈ 157 اموات  https://newsvalay.com/2021/04/24/pakistan-corona-record-deaths...
24/04/2021

کرونا کی تشویش ناک صورت حال، ایک دن میں ریکارڈ 157 اموات

https://newsvalay.com/2021/04/24/pakistan-corona-record-deaths-in-one-day/

اسلام آباد: نئے کرونا وائرس سے پھیلنے والی وبا نے پاکستان میں تشویش ناک تیزی اختیار کر لی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وبا کی زد میں آ کر 157 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفص...

18/04/2021

PG14 (Abusive lenguage in the footage)

وہ وقت جب پاکستان کے نیول شپ بابر نے گہرے سمندروں میں بھارتی نیوی شپ گوداوری کو ٹکر ماری یہ ویڈیو انڈین شپ پر موجود سپاہیوں کی طرف سے بنائی گئی جس میں صاف دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ بابر کے قریب آنے سے پہلے بھارتی نیوی اہلکار بڑھکیں مار رہے تھے لیکن جب بابر قریب آیا تو سب کی ہوائیاں اڑ گئیں جبکہ پاکستان کے سپاہی اللّٰہ ہو اکبر کی صدائیں بلند کرتے نظر آرہے ہیں !!!

18/04/2021

آج صبح اسلام آباد میں ہونےںوالی ژالہ باری اور بارش کی خوبصورت ویڈیو

Address

Jauharabad
28000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Valay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Valay:

Videos

Share