Today Breaking News khushab, jauharbad

Today Breaking News khushab, jauharbad Only for news

28/12/2021

وزیراعظم عمران خان نے
دوران ملازمت فوت ملازمین کے
ورثاکیلئےپیکج میں ترمیم
18 سال سےزائدعمرکےبیٹے
شادی شدہ بیٹیوں کوبھی امدادمل سکےگی
اٹھارہ سال سےکم عمربچوں کے
نگران کوامدادی رقم حوالےکی جائیگی

28/12/2021

پاسپورٹ حکام نےپنجاب میں
فاسٹ ٹریک پالیسی متعارف کراتےہوئے
36صفحات پرمشتمل مشین ریڈایبل پاسپورٹ
10 ہزارروپےفیس کیساتھ
اگلےروزپاسپورٹ دینےکی پالیسی متعارف کرادی
اس حوالےسےسرگودھا،سیالکوٹ،ملتان،فیصل آباد،
جہلم،راولپنڈی میں عملدرآمدشروع ہوگیاہے

28/12/2021

پنجاب:
ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کیلئے
سٹیٹس رپورٹ لازم قرار
رپورٹ کےبغیرضلعی انتظامیہ
ادارہ کسی بھی سوسائٹی کو
این اوسی جاری نہیں کریگا
جنگلات،پارک،اوقاف،مفادعامہ،تالاب،
قبرستان،سکولز،ڈسپنسری اراضی شامل نہیں ہوگی

28/12/2021

پنجاب حکومت نےاینٹی رائٹس فورس
ڈائرکٹ انسپکٹرزبھرتی کی منظوری
ٹی ایل پی دھرنامیں ناکامی کےبعد
نوجوان انسپکٹربھرتی کرنیکافیصلہ کیاگیا
بھرتی بذریعہ پنجاب پبلک سروس کمیشن ہوگی
انسپکٹرزکےتبادلےنہیں ہونگے

28/12/2021

M
پنجاب میں نیبرہڈکونسل اور
حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری
نیبرہڈاورویلج کونسلزکی حلقہ بندیاں
22 مارچ تک مکمل کرنیکافیصلہ
13 سے19مارچ تک حلقہ بندی کمیٹی
حتیمی فہرست تیار کریگی

28/12/2021

سرکاری ملازمین سےبچوں کے
تعلیمی وظائف کیلئےدرخواستیں طلب
بناولنٹ فنڈکےتحت یکم جنوری سے
31 مارچ تک درخواستیں دی جاسکتی ہیں

28/12/2021

سرگودھا
مذاکرات کامیاب ہوگئے
کھادڈیلرزنےہڑتال ختم کردی
کسانوں کیلئےمشکلات پیدانہ کرنے
مقررہ نرخوں پرفروخت کی یقین دہانی

28/12/2021

جنگلات کی اراضی واگزارکروانے
چیک پوسٹیں قائم کرنیکا حکم
سیاحت کےفروغ،نئےمقامات کی نشاندہی
پارکوں کی تزئین وآرائش کیلئےپلان مرتب کرنیکاٹاسک
2 سال میں نئےپارک،گرین بیلٹس بنانےکی منصوبہ بندی کی جائے
کمشنرسرگودھانبیل جاوید

28/12/2021

ٹوکن ٹیکس بچاکرقومی خزانےکو
کروڑوں کانقصان کاروائی ٹھپ
اہداف کی تکمیل چیلنج بن گئی
صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی نشاندہی پر
محکمہ کےذمہ داران کوالٹی میٹم جاری
مناسب اقدامات نہ اٹھائےجاسکے
آئندہ ماہ مشترکہ ٹیمیں بناکرکریک ڈاؤن ہوگا
ایکسائزحکام

28/12/2021

تربت میں سکیورٹی فورسزکا
خفیہ اطلاع پرآپریشن
7 دہشتگرہلاک

28/12/2021

پنجاب میں جاری
11 منصوبوں کیلئےعالمی فنڈنگ موصول
پنجاب اینٹگریٹڈایگریکلچرپراڈکٹیویٹی پراجیکٹ کیلئے
4 ارب 54 کروڑملے

28/12/2021

اولادکرائےپرہویاگھرکی مالک والدین کونکالےتوجرم ہے
لاہورہائیکورٹ
والدین کونکالنےپرنافرمان بچےکوایک سال قیداورجرمانہ ہوگا
والدین بچےکوکسی بھی وقت گھرسےنکال سکتےہیں
والدین کےکہنےپربچہ
7دن میں گھرخالی نہ کرےتوقابل سزا جرم
تحفظ والدین آرڈیننس2021قانون کی تشریح

28/12/2021

رفاحی پلاٹ تاقیامت رفاحی ہی رہیں گے
تعمیرات کاکس نےسوچا
چیف جسٹس
نسلہ ٹاورگرانےکاکام ایک ہفتہ میں مکمل کرنیکاحکم

28/12/2021

حکومت نےفروری 2020 سے
نومبر2021تک غیرملکی بینکوں سے
3 ارب 98کروڑڈالرکمرشل قرضےلیئے

28/12/2021

پنجاب اسمبلی
خواتین کےتحفظ،پناہ گاہ اتھارٹی
قائمہ کمیٹی بلدیات میں توسیع کی منظوری
حکومت اوراپوزیشن لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر
متقہ قانون سازی پرمل بیٹھنےکوتیار
سپیکرنےکمیٹی کیلئےاپوزیشن سےنام مانگ لیا

28/12/2021

وزیراعظم یکم جنوری کولاہورآئیں گے
نیاپاکستان صحت کارڈکی تقریب سےخطاب کریں گے

28/12/2021

نیشنل سکیورٹی کمیٹی کااجلاس
پہلی قومی سلامتی پالیسی منظور
داخلی خارجی خطرات سےنمٹنےکی پوری صلاحیت ہے
وزیراعظم
ملک کی سکیورٹی شہریوں کےتحفظ سےمنسلک ہے
خطاب
پالیسی کامحورمعاشی سکیورٹی ہوگا
مشیرقومی سلامتی
پالیسی آج وفاقی کابینہ میں پیش کی جائےگی

28/12/2021

اہم خبریں
👈وفاقی کابینہ کااجلاس آج 18نکاتی ایجنڈاپرغورہوگا

👈پاکستان میں غیرقانونی طورپرداخل ہونیوالے3افغان باشندےگرفتار

👈وزیراعظم کل قومی رحمت العالمین اتھارٹی کانفرنش کی صدارت کرینگے

👈لاہورہائیکورٹ میں آج سے8جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات

👈فلپائن:سمندری طوفان سےہلاکتیں395ہوگئیں

28/12/2021

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *23 جمادی الاول 1443ھ* 💎
🔖 *28 دسمبر 2021ء* 💎
🔖 *13 پوہ 2078ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅

25/12/2021

وزارت خزانہ نے
تنخواہوں میں اضافےپرکام شروع کردیا
سکیل اپ گریڈیشن پربھی کام کاآغاز
پچیدگی سےبچنےکیلئےنئےپالیسی بنائی جائیگی
اپ گریڈیشن سےخزانہ پرسالانہ
3 ارب 20 کروڑکابوجھ پڑیگا
اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن

25/12/2021

اسلام آبادلوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 ہائیکورٹ میں چیلنج
پارلیمنٹ موجود،آرڈیننس ایکٹ 2015 کیوں ختم کیاگیا
جسٹس محسن اختر
اگرسی ڈی اےبورڈجس آرڈیننس سےبنا
وہ ختم ہوگیاتوبورڈکیسےکام کررہا
عدالت عالیہ
اٹارنی جنرل،چیئرمین سی ڈی اےکو
جواب کیلئےنوٹس
سماعت 28 فروری تک ملتوی

25/12/2021

احساس راشن پروگرام
ہریوسی سے20 دوکانداررجسٹرڈ
بینک اکانومی لازمی
اسسٹنٹ کمشنرزفوکل پرسن مقرر
انجمن تاجران دوکانداروں کی
رجسٹریشن میں معاونت کریں گے
دوکانداررجسٹریشن اورآگاہی حاصل کرکے
تربیت حاصل کریں اورحکومت کے
پروگرام کوکامیاب بنائیں
ڈپٹی کمشنر

25/12/2021

سپریم کورٹ تعیناتی کیلئے
پھرجسٹس عائشہ ملک کانام تجویز
چیف جسٹس نےنام تجویزکیا
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
6 جنوری کوطلب

25/12/2021

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نےانسانی حقوق اور
بنیادی آزادیوں کےفروغ اورتحفظ کیلئے
غلط معلومات کاتدارک
یواین جنرل اسمبلی میں
پاکستان کی قراردادمتفقہ منظور
غلط معلومات کارجحان سماجی انتشار
امتیازی سلوک،نفرت انگیزی،اسلاموفوبیا
عدم برداشت کوہوادےرہا
آن لائن پلیٹ فارمزاورسوشل میڈیاکمپنیاں
اپنےپلیٹ فارمزکوغلط اطلاعات کیلئےاستعامل نہ ہونےدیں
متن

25/12/2021

قائداعظمؒ کا یوم ولات آج
عقیدت واحترام کیساتھ منایاجائےگا
ملک بھرمیں عام تعطیل
مزارقائدپرتقریب میں حکومتی
عسکری شخصیات شریک ہونگی

Address

Main Road
Jauharabad
41200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Breaking News khushab, jauharbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today Breaking News khushab, jauharbad:

Videos

Share