Rida Eman Official

Rida Eman Official hii it's me Rida Emaan
and I am a digital Creator

جب اللہ تعالٰی نے سورہ آل عمران میں فرما دیا کہ!دعا پہاڑوں کو بھی ان کی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی ن...
31/01/2024

جب اللہ تعالٰی نے سورہ آل عمران میں فرما دیا کہ!
دعا پہاڑوں کو بھی ان کی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں ۔

ام ⷷـــᷟــᷴــ محمᷘــᷧــᷟــⷨــⷶــⷩــᷴــⷨــد

06/01/2024

جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور خرچ کر کے پھر احسان نہیں جتاتے، نہ دکھ دیتے ہیں، ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے.
(القرآن 2.262)

"نیا دن، نیا آغاز! آج بھی ثابت قدمی اور حسین خوابوں کی طرف بڑھیں۔ زندگی کے ہر لمحہ کی قدر کریں اور محنت کرتے رہیں۔ اپنے ...
05/01/2024

"نیا دن، نیا آغاز! آج بھی ثابت قدمی اور حسین خوابوں کی طرف بڑھیں۔ زندگی کے ہر لمحہ کی قدر کریں اور محنت کرتے رہیں۔ اپنے دل کی باتوں کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور خوشیوں کا حصہ بنائیں۔ یہ دن بھی خوبصورتیوں سے بھر دیں، محبتوں کو بڑھائیں، اور خود پر یقین رکھیں۔

29/12/2023

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْـــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘🥀🥀🥀

🌲بِسۡــــــــــــمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِـــــــــیۡمِ🍃

💜 اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ 💜

🐦جمعہ مبارک پوسٹ 🐦

جمعہ کے دن کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
🌠جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں 💞اشرف المخلوقات💞 جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ہے 🌲
💗یا اللہ 💗جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے💐
جو بے روز گار ہیں ان کو حلال کی روزی عطا فرما💐
جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما
💗یا اللہ 💗جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما۔
💗یااللہ پاک 💗ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
💞 🌠 آمـــین ثمہ آمین یا رب العالمــــین 🌠

السلام و علیکم!اُمید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں حاضر ہوں ایک نئی پوسٹ کی ساتھ کل کی پوسٹ میں  Haleema Atta نے چیٹ ...
23/08/2023

السلام و علیکم!
اُمید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں حاضر ہوں ایک نئی پوسٹ کی ساتھ کل کی پوسٹ میں Haleema Atta نے چیٹ جی پی ٹی سی ایک سکرپٹ لکھنے کو دیا تھا اور اور آج کا ٹاسک یہ ہے کہ اسی سکرپٹ کو وائس میں تبدیل کرنا ہے جس کے لیے میم نے ایک ایپ بتائیں جس کہ نام ہے Tts maker۔ چیٹ جی پی ٹی کو میں پہلی سے جانتی تھی اس لیے اسے استعمال کرنی میں اتنا مزہ نہیں آیا جو Tts maker کو استمال کر کے آیا کیوں کہ اس ایپ کا نام میں نے پہلی دفعہ سنا اور جب اسے ایکسپلور کیا تو واقعی بہت مزے کی ایپ لگی ۔اس میں ہم ہر قسم کے ٹیکسٹ کو 100 زبانوں میں آواز کی صورت میں تبدیل کر سکتے ہیں مجھے یہ ایپ اتنی پسند آئی کہ مم کے ٹاسک کے علاوہ میں نے تین سکرپٹ اور بھی Tts maker سے آواز کی صورت میں تبدیل کر لیے🤭۔ آج کا ٹاسک واقعی بہت مجھے کا تھا اور مجھے اُمید ہے کے آپ کو بھی یہ پوسٹ ضرور پسند آئی ہو گی۔ انشاءاللہ اب میں حاضر ہوں گی اپنی نئی پوسٹ اور مم حلمیہ کے نئے ٹاسک کی ساتھ تب تک کے لیے اللہ حافظ۔۔۔

21/08/2023

السلام و علیکم!
اُمید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے۔ میں حاضر ہوں ایک نئی پوسٹ کے ساتھ جس میں Haleema Atta نے فری لانسنگ ٹاسک سیریز 7 میں ایک ٹاسک دیا ہے جس میں ہمیں پلے سٹور سے capcut ڈاؤنلوڈ کر کے ایکسپلور کرنا ہے ۔میں نے موبائل میں capcut کافی دیر سے ڈاؤنلوڈ تو کی ہوئی تھی مگر اسے اوپن کرنے کی کبھی زحمت ہی نہیں کی لیکن آج میم کے ٹاسک کی وجہ سے اس ایپ کو ایکسپلور کیا تو کافی دلچسپ ایپ لگی جس سے ہم ہر قسم کی ویڈیوز کو ایڈٹ کر سکتے ہیں مختلف ٹیمپلیٹس لگا سکتے ہیں ویڈیوز میں ٹیکسٹ لکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے جو اگلے ٹاسک سیریز میں میم ہمیں سیکھایں گی تو انتظار کیجئے میری اگلی پوسٹ کا تاکہ جو میم سیکھایں وہ سب میں آپ کی ساتھ شیئر کر سکوں جس سے آپ بھی فائدہ حاصل کر سکیں۔
تب تک کے لئے اللہ حافظ🙃

21/08/2023

السلام و علیکم!
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔۔۔
میرا نام ردا ایمان ہے اور میرا تعلق جوہرآباد سے ہے۔ میری تعلیم انٹرمیڈیٹ ہے ۔کچھ مسائل کی وجہ سے آگے ایڈمشن نہیں لے سکی لیکن اگلے سال اپنی تعلیم کو دوبارہ جاری کروں گی انشاءاللہ۔مجھے کمپیوٹر سبجیکٹ بہت زیادہ پسند ہے اسی لیے میں نے انٹرمیڈیٹ آئی-سی-ایس سے کیا میں چونکہ آگے ایڈمشن نہیں لی سکی لیکن یونیورسٹی سی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس کر ری ہوں کیونکہ کے میں ڈیجیٹل دنیا میں کامیابی کی منزل طے کرنا چاہتی ہوں جس میں میرے والدین میرا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں جو اس مہنگائی کے دور میں مجھے ہر قسم کی آسائش مہیا کر رھے ہیں۔مجھے ہر طرح کی آسانی مہیا کر رہے ہیں تا کہ مجھے ڈیجیٹل دنیا میں کامیاب دیکھ سکیں۔۔۔۔

السلام و علیکممیں حاضر ہوں ایک نئی پوسٹ کی ساتھ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں میں Haleema Atta کا فری لانسنگ کورس کر رہی ہوں ج...
11/08/2023

السلام و علیکم
میں حاضر ہوں ایک نئی پوسٹ کی ساتھ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں میں Haleema Atta کا فری لانسنگ کورس کر رہی ہوں جس میں مجھے روز کا ایک ٹاسک پورا کرنا ہوتا ہے ۔کل کے ٹاسک میں design with Canva کے یوٹیوب چینل سے ویڈیوز دیکھنی تھی جس میں کنوا کے بارے میں نہایت دلچسپ معلومات فراہم کی جا رہی تھی میں نے وہاں سے کنوا کے بارے میں ایک ویڈیو دیکھی جو مجھے بہت دلچسپ اور معلوماتی لگی آج کے ٹاسک میں مجھے Haleema atta کی فری لانسنگ ٹاسک سیریز کی پوسٹ بنانی تھی یہ پوسٹ تو میں نے پہلے بهی بنائی تھی مگر وہ design with Canva سے ویڈیو دیکھنے سے پہلے کی پوسٹ تھی مگر آج کی جو پوسٹ ڈیزائن کرنی تھی وہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ڈیزائن کرنی تھی تاکہ دونوں پوسٹ کو سامنے رکھ کر فرق کے بارے میں پتا چل سکے تو جناب نیچے نظر آنے والی پوسٹ میں آپ خود فرق تلاش کر سکتے ہیں کہ کون سے ویڈیو سے پہلے والی ہے اور کون سے ویڈیو کے بعد والی۔آج کی فری لانسنگ پوسٹ بناتے ہوئے میں نے اپنے ڈیزائن میں بہت تبدیلی محسوس کی اور اس کو پہلی والی پوسٹ سے بہت اچھا بنانے میں کامیاب رہی تو آپ بھی مجھے بتائیں میری پہلی اور اب والی پوسٹ میں فرق۔ کیا آج کی پوسٹ پہلے سے بہتر بنی یا نہیں؟

10/08/2023

السلام و علیکم
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ میں Haleema Atta کا فری لانسنگ کورس کر رہی ہوں جس میں وہ روزآنہ کا 1 ٹاسک دیتی ہیں جسے ہم مکمل کر کے انہیں سینڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تو جی کل بھی ہمیں ہماری بہت ہی پیاری ٹیچر کی طرف سے 1 ٹاسک ملا جس میں ہمیں 3 گھنٹے کی یوٹیوب سے مکمل کنوا کورس کی ویڈیو دیکھنی تھی اور جس کو کنوا یا گرافک ڈیزائنگ کے بارے میں کچھ آئیڈیا ہے اسے یوٹیوب سے Design with Canva سے ویڈیو دیکھنے کا ٹاسک ملا چونکہ میں نے گرافک ڈیزائننگ کورس کیا ہوا ہے تو میں نے Design with Canva کے یوٹیوب چینل کا انتخاب کیا جہاں گورے کنوا سے بہت کچھ ڈیزائن کرنے کے ideas لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں۔ وہاں سے میں نے 1 ویڈیو دیکھی جس میں گورے یوٹیوب thumbnail بنانا سیکھا رہے تھے ۔میں نے یوٹیوب thumbnail ویڈیو کا انتخاب اس لیے کیا کی کے مجھے یوٹیوب thumbnail میں تھوڑی سی confussion رہتی ہے لیکن آج کے ٹاسک کے بعد مجھے یوٹیوب thumbnail کا مکمل طریقہ سمجھ آ گیا۔ آج کا ٹاسک میرے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوا ہے کیونکہ اس میں میں نے بہت کچھ سیکھا اور میری ٹیچر میم haleema atta کا بہت بہت شکریہ جو اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے لیے روزآنہ فری لانسنگ سیریز لکھتی ہیں اور سب کا ٹاسک بھی چیک کرتی ہیں۔

08/08/2023

کیا آپ اپنی سوچ اور ہنر کو نئے انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں؟
تو دیر اور پریشانی کس بات کی canva ہے نا۔ Canva آپ کو اپنی مرضی کے ڈیزائنز تیار کرنے کا آسان اور زبردست طریقہ فراہم کرتا ہے۔ اس plateform پر آپ اپنی مرضی کے رنگ فونٹ اور ڈیزائنز چن سکتے ہیں۔اس کے علاوہ Canva آپ کو سوشل میڈیا پوسٹ ، بينرز ، لوگوز اور پریزنٹیشن تیار کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔
تو دیر کس بات کی canva ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنی سوچ کو نئے انداز میں لوگوں تک پہنچائیں۔
Haleema Atta

09/07/2023

عزیز دوستوں،
آج میں آپ سب کے ساتھ بہت اہم موضوع پر بات کرنا چاہتی ہوں بےروزگاری اور ڈیجیٹل ہنر کے بارے میں۔
بےروزگاری ایک بڑا مسئلہ ہے جسے ہماری معاشی تنظیموں میں حل کرنا ہوگا۔ لیکن اس دور میں، ہمیں بھی آگے بڑھنے کا انتخاب کرنا ہوگا۔
ڈیجیٹل ہنر کی دنیا میں دستیابی آجکل ضروری ہوگئی ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ آئندہ کی تشہیر میں ڈیجیٹل صنعتیں اور کاروبار اہم ترین رویوں میں ہوں گے۔ اسلئے ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ ہمیں ڈیجیٹل ہنر کی کامیابی کے لئے تیار کیسے ہونا چاہئے۔
میں آپ سب کو تحریک دینا چاہتی ہوں کہ آپ اپنے آپ کو ترقی دینے کے لئے ڈیجیٹل ہنر کا استعمال کریں۔ آج کے دور میں ، آپ کونٹینٹ تشہیر، سوشل میڈیا، ویب ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائنز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، اور دیگر ڈیجیٹل صنعتوں میں مہارتوں کو حاصل کر سکتے ہیں۔
بےروزگاری کو کم کرنے کے لئے ہمیں اپنے آپ کو تیار کرنا ہوگا۔ ہمیں دیگر لوگوں کو ہنرمند بنانے اور ترقی دینے کے لئے ہماری دیگر ساتھیوں کی مدد کرنی چاہیے۔
آئیں ہم سب مل کر آگے بڑھیں اور ڈیجیٹل ہنر کو فروغ دیں تاکہ ہم اپنی معاشی صلاحیتوں کو بھی بہتر بنا سکیں۔ اپنے دوستوں کے ساتھ اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس بارے میں آگاہی مل سکے۔
ہم سب مل کر ایک بہتر مستقبل بنا سکتے ہیں۔
شکریہ!
اگر اپ گرافک ڈیزائنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی نیچے دیے گیےلنک پر کلک کریں اور رجسٹریشن گروپ میں ایڈ ہو کر تمام ملومات حاصل کریں
https://chat.whatsapp.com/B85qolpcHsj8bz2ph080KW

09/07/2023

They: How to earn online? I want to start something online.
Me: Learn any online skill (giving examples and online courses to enroll in)
They: Disappeared
Nothing comes easy or quick as it looks like.
You have to be determined enough to work passionately for what you want.
Maheen Agha

📣 Attention all aspiring graphic designers! 🎨🖌️We are thrilled to announce the registration for our Graphic Designing Ac...
08/07/2023

📣 Attention all aspiring graphic designers! 🎨🖌️
We are thrilled to announce the registration for our Graphic Designing Academy is now open! 🎉🎉
If you have a passion for creativity and want to learn the ins and outs of graphic design, this is the perfect opportunity for you. Join our academy and unlock your artistic potential!
To kickstart your journey, we have created a WhatsApp registration group where you can get all the necessary information and updates about the academy. Join the group and connect with fellow enthusiasts, exchange ideas, and receive guidance from experienced professionals in the field.
🔗 WhatsApp Registration Group Link: [https://chat.whatsapp.com/B85qolpcHsj8bz2ph080KW
Don't miss out on this incredible chance to embark on an exciting career in graphic design. Sign up today and let your imagination soar!
For any inquiries or additional details, feel free to reach out to us. We can't wait to welcome you to Rida Riaz Skills Hub! 🎓✨

WhatsApp Group Invite

🎨 خوش آمدید! گرافکس ڈیزائننگ ردا ریاض سکلز ہب  میں آپکا استقبال ہے! 🎉آیا آپ گرافکس ڈیزائن میں ماہر بننا چاہتے ہیں؟ آپ صح...
08/07/2023

🎨 خوش آمدید! گرافکس ڈیزائننگ ردا ریاض سکلز ہب میں آپکا استقبال ہے! 🎉
آیا آپ گرافکس ڈیزائن میں ماہر بننا چاہتے ہیں؟ آپ صحیح جگہ پر ہیں! ہم آپکو یہاں معیاری تعلیم دینے کے لئے ہیں۔
ہمارا ماہر اور تجربہ کار فیکلٹی تصاویر کی خلاقیت میں آپ کو رہنمائی کرنے کے لئے موجود ہیں۔ ہم ایک وسیع سکوپ کے طرزِ زندگی میں استعمال ہونے والے گرافکس ڈیزائننگ تکنیکس پر توجہ دیتے ہیں۔
ہمارا مکمل کورس، شروعاتی سطح سے شروع ہوتا ہے، جہاں آپ گرافکس ڈیزائن کے بنیادی مفاہیم سیکھیں گے۔ ہماری ترقی کرانے والی کورسز بھی موجود ہیں جو آپ کو حرفہ اور کاروبار کے فیصلے سمجھنے میں مدد کریں گے۔
ردا ریاض سکلز ہب کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہم آپ کو محوری طور پر تجرباتی کام کی تربیت فراہم کرتے ہیں۔ آپ تجربہ کار کلائنٹوں کے ساتھ کام کرکے حقیقی دنیا کے پیش نظر کام کریں گے۔
جوآپ کے پاس بنانے کے لئے اس میں دلچسپی ہے، براہ کرم ہمارے پیج کو فالو کریں تاکہ آپ ہماری نئی پوسٹس اور تازہ ترین ترقیوں کو گمان کر سکیں۔
اگر آپ کوئی سوال یا تجاویز ہوں تو براہ کرم انہیں نیچے تبصرے میں شامل کریں۔ ہم آپ کے سوالات کے منتظر ہوں گے!
Rida Riaz skills hub

25/06/2023
25/06/2023

پردہ رہنے دیں، نا پوچھیں کے قربانی کے لیے کونسا جانور لیا اور کتنے کا لیا
ہر ایک کی مالی حالت افضل نہیں۔۔خیال کیجیے
سر ہشام سرور

Address

Jauharabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rida Eman Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Jauharabad

Show All