Fast News khushab

Fast News khushab my news very fast News fast News khushab Big news information

پنجاب پولیس کے68 سب انسپکٹرزکو انسپکٹر کےعہدے پرترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاجن میں سرگودھا ریجن کے4 انسپکٹرشیر محمد ا...
31/03/2021

پنجاب پولیس کے
68 سب انسپکٹرز
کو انسپکٹر کےعہدے پر
ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
جن میں سرگودھا ریجن کے
4 انسپکٹر
شیر محمد ایس 320
سجاد احمد ایس 92
اقبال خان ایس 16
امان اللہ 119
شامل ہیں

31/03/2021

‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے 15 دنوں کیلئے کمی کر دی گئی
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 55 پیسے کمی
پٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے کمی کر دی گئی
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 113 روپے 8 پیسے فی لیٹر ہوگی

31/03/2021

‏مٹی کا تیل بھی ایک روپے 55 پیسے فی لٹر سستاکر دیا گیا
لائٹ ڈیزل آئل کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے 56 پیسے کمی
لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 79 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 82 روپے 6 پیسے ہو گی
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

جوھرآباداسسٹنٹ کمشنرخوشابنعمان محمودکی جوھرآبادلاری اڈاوبازار،میں دبنگ کاروائیاں شروعماسک نہ پہننےوالےچارپانچ افرادکولار...
31/03/2021

جوھرآباد
اسسٹنٹ کمشنرخوشاب
نعمان محمودکی جوھرآبادلاری اڈاوبازار،میں دبنگ کاروائیاں شروع
ماسک نہ پہننےوالےچارپانچ افرادکولاری اڈاسے
اےسی کےحکم پر
پولیس نےگرفتارکرلیا
کورونا کی تیسری خطرناک لہر
کوروناپابندی پرعمل نہ کرنےوالےکسی رعایت کےمستحق نہیں قانون پرعمل درآمدنہ کرنےوالوں کوپکڑ کرجیل بھیجاجائےگا
مقدمات وجرمانےکئےجائیں گے
اسسٹنٹ کمشنر
نعمان محمود

مکہ مکرمہ میں پیر کو زیر تعمیر عمارت پر کام کے دوران گرکرجان بحق  ہونے والے دو پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہےخاور یونس اور...
31/03/2021

مکہ مکرمہ
میں پیر کو زیر تعمیر عمارت پر کام کے دوران گرکرجان بحق
ہونے والے دو پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے
خاور یونس
اور محمدزاہداقبال
کا تعلق پاکستان کے شہرجھنگ
سے تھا
اور دونوں کئی سال سے سعودی عرب میں مقیم تھے

پولیس افسران کی ترقیوں کے نوٹیفیکیشن کے ساتھ متعدد افسران کی خدمات دیگر صوبوں کے سپرد کر دی گئی-01۔فدا حسینDIG مستوئی کی...
31/03/2021

پولیس افسران کی ترقیوں کے نوٹیفیکیشن کے ساتھ متعدد افسران کی خدمات دیگر صوبوں کے سپرد کر دی گئی-

01۔فدا حسینDIG مستوئی کی خدمات سندھ سے نیشنل ہائے ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے سپرد کر دی گئیں
۔
02۔اقبال داراDIGکی خدمات سندھ پولیس سے پنجاب کے سپرد کر دی گئیں۔

03۔شیر اکبرDIGکی خدمات NH&MP کے حوالے

04۔عرفان بلوچDIGکی خدمات سندھ سے اسلام آباد پولیس کے حوالے

05۔سلطان احمدDIG NH&MP چوہدری کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد

06۔پنجابR&DشاہدDIGجاوید کی خدمات نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس کے حوالے

07۔اول خانDIGکی خدمات خیبرپختونخواہ سےFIA کے سپرد

08۔سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی DIG احسن یونس کی خدمات خیبرپختونخواہ حکومت کے حوالے کر دی گئیں۔

09۔قمر الزماںDIGکی خدمات سندھ سے پنجاب حکومت کے سپرد

10۔منیر احمد شیخDIGکی خدمات FIA سے پنجاب حکومت کے حوالے

11۔سیکورٹی ڈویژن لاہور حسن رضاخانDIGکی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد

12۔پنجابDIلیگل جواد احمد ڈوگر کی خدمات بلوچستان حکومت کے حوالے کر دی گئی۔

13۔اسٹیبلشمنٹDIG 1 پنجاب شارق کمال کی خدمات خیبر پختونخواہ کے حوالے

14۔ٹیکنکلDIGپرکیورمنٹ پنجاب طارق عباس قریشی کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کر دی گئی۔

اعلی پولیس افسران کی آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران مزید اکھاڑ بچھاڑ کا امکان

سرگودھاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذو الفقار احمد نے انسپکٹر رفاقت احمد ورک کو ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا سرگودھا تعینات کردیا...
31/03/2021

سرگودھا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذو الفقار احمد نے انسپکٹر رفاقت احمد ورک کو ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا سرگودھا تعینات کردیا کبھی سب انسپکٹر ظہیر احمد وڑائچ لائن حاضر

‏حکومت کاپیٹرول کی قیمت میں ایک روپے50پیسےکمی کا اعلان ، پیٹرول ڈیڑھ روپے اورڈیزل3روپے سستا کردیا،وزیرخزانہ
31/03/2021

‏حکومت کاپیٹرول کی قیمت میں ایک روپے50پیسےکمی کا اعلان ، پیٹرول ڈیڑھ روپے اورڈیزل3روپے سستا کردیا،وزیرخزانہ

‏صوبائی وزیر قانون ‎ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا 47 واں اجلاس:•پنجاب میں امن وامان کی مجموعی صورتحا...
31/03/2021

‏صوبائی وزیر قانون ‎ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا 47 واں اجلاس:

•پنجاب میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر غور و خوض
•کمیٹی نے شہید ہونے والے نو پولیس ملازمین کے لیے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد شہدا پیکج کی منظوری

‏•پولیس کے لیے دس جی فور لوکیٹر خریدنے کی منظوری بھی دی گئی
•عوام کی حفاظت میں اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ملازمین ہمارا فخر ہیں
•شہید پولیس ملازمین کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے
•جدید ترین جی فور لوکیٹرز مفروراوراشتہاری مجرموں کی تلاش میں معاون ہوں گے

‏صوبائی وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر، چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ،
اور دیگر افسران کی شرکت

میانوالیکمرمشانی دو مختلف واقعات میں کمرمشانی شہر کے دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے پہلے واقعے میں محلہ سرمست خیل کے ...
31/03/2021

میانوالی
کمرمشانی دو مختلف واقعات میں کمرمشانی شہر کے دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے پہلے واقعے میں محلہ سرمست خیل کے نعمان نامی لڑکے نے غربت،بیروزگاری سے تنگ آکر زہریلی کھا کر خود کو موت کے حوالے کردیا جبکہ دوسرے حادثے میں انتہائی خوبرو نوجوان طارق خان موٹر سائیکل حادثے میں اللہ کو پیارا ہوگیا جسے سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا

‏محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات ،راولپنڈی ،ملتان، س...
31/03/2021

‏محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات ،راولپنڈی ،ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ اور شیخوپورہ میں تمام پبلک اور پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم بہار کی چھٹیوں میں 11 اپریل 2021 تک توسیع کر دی ہے.

‏محکمہ تعلیم پنجاب نے SIS پر طلباء کے ب-فارم کے اندراج کی تاریخ میں مزید 15 اپریل 2021 تک توسیع کر دی ہے
31/03/2021

‏محکمہ تعلیم پنجاب نے SIS پر طلباء کے ب-فارم کے اندراج کی تاریخ میں مزید 15 اپریل 2021 تک توسیع کر دی ہے

خوشاب ٹوPP84ضمنی الیکشن حلقہ پی پی84پانچ مئی کو الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کاڈویژنل بینچ جسٹس شاہد وح...
31/03/2021

خوشاب ٹو
PP84
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی84پانچ مئی کو الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کاڈویژنل بینچ جسٹس شاہد وحید۔جسٹس چوہدری اقبال کی سربراہی میں کل یکم اپریل کو سماعت کرے گا
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ حبیب اللہ بھٹی کی جانب سے دائر درخواست میں کورونا کی موجودہ صورتحال۔ماہ رمضان کی آمد۔فصلوں کی کٹائی کو جواز بنایا گیاھے

ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ریجن اشفاق خان کی زیرصدارت تقریب تقسیم انعامات اور اردل روم کا انعقاد۔دوران ڈیوٹی نمایاں کارکر...
31/03/2021

ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ریجن اشفاق خان کی زیرصدارت تقریب تقسیم انعامات اور اردل روم کا انعقاد۔
دوران ڈیوٹی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کوتعریفی اسناد اور نقد انعامات دئیے۔
فرائض کی ادائیگی احسن طریقہ سے سر انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔
اردل روم کے دوران شوکاز نوٹسزاور اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو مختلف سزائیں دیں۔
دوران ڈیوٹی اختیارات سے تجاوز کرنے اور ناقص کارکردگی پر پولیس اہلکاروں کا احتساب بھی ضروری ہے۔
آر پی او سرگودھا ریجن اشفاق خان
ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ریجن اشفاق خان کی زیر صدارت تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد آر پی او آفس سرگودھا میں کیا گیا۔انسپکٹر جنرل آ ف پولیس پنجاب انعا م غنی کی جانب سے سرگودھا ریجن میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد درجہ اول اور نقد انعامات جاری کئے گئے۔آر پی او سرگودھاریجن اشفاق خان نے ضلع سرگودھا اور خوشاب پولیس کے افسران و اہلکاروں کو یہ تعریفی اسناد اور نقد انعامات دئیے۔آر پی او سرگودھا ریجن اشفاق خان نے پولیس افسران و اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران و اہلکاروں نے اپنی ڈیوٹی ایمانداری، غیر جانبداری اور محنت سے سر انجام دی۔اس لیے آج ان کو اپنی محنت کا پھل ملا ہے۔ میں تمام انعام لینے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب پہلے سے زیادہ دلجمعی اور محنت سے اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔سروس ڈلیوری کو بہتر کریں گے اورآئندہ بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جار ی رکھی جائے گی۔آ ر پی او سرگودھا ریجن اشفاق خان نے آر پی او آفس کے سٹاف کو بھی اچھی کارکردگی پرتعریفی اسناد ااور نقد انعامات دیئے۔
بعد ازیں آ رپی او سرگودھا ریجن اشفاق خان نے اپنے آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا۔ سرگودھا ریجن پولیس کے 07پولیس افسران و اہلکاروں کی10 اپیلوں پر سماعت کی۔اپیلوں کی سماعت کے دوران 06 اپیلوں کے جوابات کو درست قرار دیتے ہوئے ان اپیلوں کو داخل دفتر کر دیا جبکہ04اپیلوں کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان میں سزاوں کو برقرار رکھا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسرسرگودھا ریجن اشفاق خان نے پولیس افسران و ملازمان کے شوکاز نوٹسز کی سماعت کرتے ہوئے سب انسپکٹر منظور احمد قمر کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر جبری ریٹائر کر دیا۔ انسپکٹر قیصر الہٰی کو ایک شوکاز میں سنشور کی سزا دی جبکہ دوسرے شوکاز کو داخل دفترکیا۔ انسپکٹر عبدالمجید کے دوشوکا ز داخل دفتر جبکہ ایک میں وارننگ دی۔سب انسپکٹر ظفر حسین کے جواب کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے اسے داخل دفتر کرنے کے احکامات جاری کیے۔
آ رپی او سرگودھا ریجن اشفاق خان نے کہاکہ پولیس کی کارکردگی بہتر کرنے کے لئے احتساب کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ پولیس ملازمت میں سزااور جزا ایک ساتھ چلتے ہیں۔جس طرح دوران ڈیوٹی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسران و اہلکاروں کو انعامات و اسنادسے نوازاجاتا ہے با لکل اسی طرح ڈیوٹی کے دوران اختیارات سے تجاوز کرنے اور ناقص کارکردگی پر سزا ئیں بھی دی جاتی ہیں۔ پبلک ریلیشنز آفیسر
دفتر ریجنل پولیس آفیسرسرگودھا

نیوز الرٹلاہور ہائی کورٹ نے کرونا کے خطرے کے پیش نظر پنجاب کی تمام ماتحت عدالتوں کو کام سے روک دیا اور ججز کو رخصت پر بھ...
31/03/2021

نیوز الرٹ
لاہور ہائی کورٹ نے کرونا کے خطرے کے پیش نظر پنجاب کی تمام ماتحت عدالتوں کو کام سے روک دیا اور ججز کو رخصت پر بھجوادیا صرف کچھ ججز کو ایمرجنسی کام کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔...

جوھرآبادبائی پاس ڈی ایچ کیو ھسپتال کےقریب کلٹس کار کوآگ لگ گئیکارسوار محفوظ رھے
31/03/2021

جوھرآباد
بائی پاس ڈی ایچ کیو ھسپتال کےقریب کلٹس کار کوآگ لگ گئی
کارسوار محفوظ رھے

" پیڈ ""القمرکوچنگ اکیڈمی جوہرآباد"PAFمیں تمام ٹریڈذ کےبھرتی ٹیسٹ کی تیاری کامیابی کی ضمانتتجربہ کاراساتذہ کی زیرنگرانی ...
31/03/2021

" پیڈ "
"القمرکوچنگ اکیڈمی جوہرآباد"
PAF
میں تمام ٹریڈذ کے
بھرتی ٹیسٹ کی تیاری
کامیابی کی ضمانت
تجربہ کاراساتذہ کی زیرنگرانی
انتہائی مناسب فیس میں
داخلہ جاری
فاضل ٹاؤن بائی پاس روڈجوھرآباد
03023959345

FNKجاب الرٹDUNمحکمہ صحت خوشاب میںسپیشلسٹ ڈاکٹر،مختلف شعبہ ہائےمیڈیکل آفیسر،وومن میڈیکل آفیسر،ڈینٹل سرجن،چارج نرسسزکیبھرت...
31/03/2021

FNK
جاب الرٹ
DUN
محکمہ صحت خوشاب میں
سپیشلسٹ ڈاکٹر،
مختلف شعبہ ہائے
میڈیکل آفیسر،
وومن میڈیکل آفیسر،
ڈینٹل سرجن،
چارج نرسسزکی
بھرتی کا اشتہارجاری کردیا

FNKججوں کےآئینی حدود سےتجاوز کرنےکارجحان روکنا ہوگاسپریم کورٹ
31/03/2021

FNK
ججوں کے
آئینی حدود سے
تجاوز کرنےکا
رجحان روکنا ہوگا
سپریم کورٹ

FNKلاہور:ریکوری پوری نہ ہوئی توبجلی سپلائی کمپنیاں نجی شعبےکوبیچ دینگےوزارت پانی و بجلی کی وارننگ
31/03/2021

FNK
لاہور:ریکوری پوری نہ ہوئی تو
بجلی سپلائی کمپنیاں
نجی شعبےکوبیچ دینگے
وزارت پانی و بجلی کی وارننگ

FNKنیشنل ہائی وےاتھاڑی کےگریڈ 1 تا 19 کےافسروں کو25 فیصد اضافی تنخواہ کےاحکامات جاری
31/03/2021

FNK
نیشنل ہائی وےاتھاڑی کے
گریڈ 1 تا 19 کے
افسروں کو
25 فیصد اضافی تنخواہ کے
احکامات جاری

FNKچیچہ وطنیبس کی باراتیوں کی کار کوٹکر2 بھائیوں سمیت3 جانبحقپیر محلکا خاندان کار میںگگو جارہاتھاکمالیہ روڈ پرحادثہارشد،...
31/03/2021

FNK
چیچہ وطنی
بس کی باراتیوں کی کار کوٹکر
2 بھائیوں سمیت
3 جانبحق
پیر محلکا خاندان کار میں
گگو جارہاتھا
کمالیہ روڈ پرحادثہ
ارشد،سرور،عبدالمجید
موقع پر دم توڑ گئے
8 افراد زخمی

FNKوفاقی حکومت کارواں سالبغیر امتحان کسی طالبعلم کوپاس نہ کرنےکا فیصلہاےلیول،اولیول،نویں،دسویں کا بھیامتحان لیں گےسکول م...
31/03/2021

FNK
وفاقی حکومت کا
رواں سال
بغیر امتحان کسی طالبعلم کو
پاس نہ کرنےکا فیصلہ
اےلیول،اولیول،نویں،دسویں کا بھی
امتحان لیں گے
سکول میں ہنرسکھانےکیلئے
لیبزکا منصوبہ شروع کررہےہیں
شفقت محمود

FNKلاہورسول جج اوراسسٹنٹ کمشنرسرگودھا کےدرمیان تنازع کامعاملہآئندہ سماعت پروفاقی سیکرٹری داخلہڈی جی ایف آئی اےریکارڈ سمی...
31/03/2021

FNK
لاہور
سول جج اوراسسٹنٹ کمشنر
سرگودھا کےدرمیان تنازع کامعاملہ
آئندہ سماعت پروفاقی سیکرٹری داخلہ
ڈی جی ایف آئی اے
ریکارڈ سمیت طلب

FNKتابش گوہرکومعاون خصوصیپٹرولیم کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا
31/03/2021

FNK
تابش گوہرکو
معاون خصوصی
پٹرولیم کا
اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

FNKقومی رابطہ کمیٹی برائےکورونا کا اجلاس آج طلب
31/03/2021

FNK
قومی رابطہ کمیٹی برائے
کورونا کا اجلاس آج طلب

31/03/2021

FNK
اوگرا نےیکم اپریل سے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
5.50 روپےفی لٹرتک
کمی کی سفارش
پٹرول
1.50
ڈیزل میں
5.50 روپے
کمی کی تجاویز
پٹرولیم ڈویژن کو ارسال

31/03/2021

FNK
بھارت سےتعاون پر
مبنی تعلقات چاہتےہیں
مسئلہ کشمیرکا حل ضروری
عمران خان کا مودی کو
جوابی خط

31/03/2021

کیا یہ لوگ قرآ ن میں
غوروفکرسےکام نہیں لیتے
اگریہ"اللہ"کےسوا کسی اورکی
طرف سےہوتاتووہ اس میں
بکثرت اختلافات پاتے
﴿سورۃ النساء، ۸۲﴾

31/03/2021

‏خوشاب
دریائےجہلم خودکشی کرنےوالےنامعلوم شخص کی شناختی
حاجی آحمدولدکریم بخش المعروف خمینی سابق لانگری محکمہ پولیس خوشاب ساکن رحمان کالونی جوھرآبادکےنام سےھوئی ھے
مقامی پولیس نےنعش ورثاکےحوالہ کردی
ذرائع

Address

Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jauharabad

Show All