Gilgit Baltistan News

Gilgit Baltistan News gilgit baltistan updates. for news and curret affair All about Gilgit Baltistan.

نومل ۔  نومل  داس مقام کے پاس دریا کنارے  ایک خاتون اپنے موبائل سے سلفی لیتے ھوئے پاؤں پھسل کر دریا کی بے رحمی موجوں کی ...
01/07/2024

نومل ۔
نومل داس مقام کے پاس دریا کنارے ایک خاتون اپنے موبائل سے سلفی لیتے ھوئے پاؤں پھسل کر دریا کی بے رحمی موجوں کی نزر ھو گئی ھے ۔
علاقے کے لوگ اور ریسکیو ٹیم کی مشترکہ آپریشن جاری ہے ۔۔۔

دیامر بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی مشتعل مظاہرین نے ایگزیکٹیو انجینئر کے گھر پہ حملہ اور توڑ پھوڑ کیا۔
30/06/2024

دیامر
بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی مشتعل مظاہرین نے ایگزیکٹیو انجینئر کے گھر پہ حملہ اور توڑ پھوڑ کیا۔

شاہراہ بابوسر پر سیاحوں کا ویگو ڈالا اور ہائیس  گاڑی آپس میں ٹکرا گئی ۔ابتدائی اطلاع کے دو سیاح جاں بحق جبکہ متعدد زخ می...
30/06/2024

شاہراہ بابوسر پر سیاحوں کا ویگو ڈالا اور ہائیس گاڑی آپس میں ٹکرا گئی ۔ابتدائی اطلاع کے دو سیاح جاں بحق جبکہ متعدد زخ می ۔ حادثے کے ساتھ ہی لوگوں نے اپنی ذاتی گاڑیوں پر جاں بحق اور ز خ می وں کو ریجنل ہسپتال چلاس کی طرف روانہ کر دیا ہے ۔

شاہراہ قراقرم چلاس   بونر داس پل کے قریب سیاحوں کی گاڑیاں میں تصادم ۔دو افراد زخمی۔ٹوریسٹ پولیس گونر فارم نے زخمیوں کو چ...
28/06/2024

شاہراہ قراقرم
چلاس
بونر داس پل کے قریب سیاحوں کی گاڑیاں میں تصادم ۔دو افراد زخمی۔ٹوریسٹ پولیس گونر فارم نے زخمیوں کو چلاس ہسپتال روانہ کردیا

چلاس..راولپنڈی سے گلگت جانے  والی کوسٹر نمبر  LES 9929 چلاس ہڈور کے مقام پر پہاڑی  کے ساتھ لگ کر روڈ پر  الٹ گئی.!!! تاہ...
27/06/2024

چلاس..
راولپنڈی سے گلگت جانے والی کوسٹر نمبر LES 9929 چلاس ہڈور کے مقام پر پہاڑی کے ساتھ لگ کر روڈ پر الٹ گئی.!!!
تاہم اب تک کے اطلاعات کے مطابق کوسٹر میں کل 25 افراد سوار تھے جن میں 3 بندے معمولی زخمی ہوئے تھے جسے ٹورسٹ پولیس اور ریسکیو 1122 کے جوانوں نے آر ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کر دئیے۔!!!

گلگت ۔پاکستان جمسٹون اینڈ منرل ایسوسیشن کے کابینہ کا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار مرزا   سے منرل سیکٹر کے حوالے سے ملا...
26/06/2024

گلگت ۔
پاکستان جمسٹون اینڈ منرل ایسوسیشن کے کابینہ کا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار مرزا سے منرل سیکٹر کے حوالے سے ملاقات ھوئ جس میں درجہ ذیل نکات پر گفتگو ھوئ ۔
۱۔ حالیہ بارود کے مسلہ کے بارے میں چیف سیکرٹری نے کہا کہ حکومت لیز ھولڈرز کے أسانی کے لیے ھوم سیکرٹری کو انسپکٹر ایکسپلوسیو کے اختارات دیا گیا ھے جو کہ مایینگ پراجکٹ کے ضرورت کے مطابق بارود کی فراھمی کو یقینی بنایا جاے گا ۔
۳۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ وہ مایینگ لیزز جو کہ عوامی مسائل کی وجہ سے بند ھیں ان میں سے کچھ کیسس حل ھوچکے ھیں اور مزید مایینگ لیزز کے عوامی مسلوں کو حل کرنے کے لیے کام جاری ھے ۔
۴۔ chines انوسٹر کے NOC کے حوالے سے چیف سیکرٹری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے one window operation کے زریعے انوسٹر کو NOC دیا جاے گا اور أیندہ پندرہ دنوں کے اندر اندر اس معاملے پر کام مکمل ھوگا تاکہ گلگت بلتستان سے ھی Noc مل سکے ۔
۵۔ جمسٹون کے کارباریوں کو چک پوسٹوں پر روکنے کے حوالے سے چیف سیکرٹری نے ایسوسی ایشن کے کابینہ کو یقین دھانی کرائ کہ اس بارے متعلقہ اداروں سے تفصیلی بات کر کے مسلے کو حل کرینگے ۔
۶۔ جمسٹون کے کارباریوں کے لیے چیف سیکرٹری نے اگست میں ھونے والے Kashgar trade fair کے لیے حکومت کی تعاون کی یقین دھانی کرای ۔
أخر میں ایشوشیشن کے زمہداران نے چیف سیکٹری گلگت بلتستان کی اعزاز میں دیے جانے والی سیمنار کے لیے دعوت دی جس پر چیف سیکٹری نے دعوت قبول کی اور ایشوشیشن کے کوششوں کو سراھا ۔

ساکن گرچہ گوجال ہنزہ کا جواں سال ٹریفک حادثے میں جاںبحقاللہ تعالئ جنت فردوس میں اعلی مقام عنایت فرمائیں اور لواحقین کو ص...
26/06/2024

ساکن گرچہ گوجال ہنزہ کا جواں سال ٹریفک حادثے میں جاںبحق
اللہ تعالئ جنت فردوس میں اعلی مقام عنایت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں (آمین)

مراد علی ناظم اسلامی تحریک کو چھوڑ کر تحریک انصاف کو پیارے ہوگئے .
25/06/2024

مراد علی ناظم اسلامی تحریک کو چھوڑ کر تحریک انصاف کو پیارے ہوگئے .

24/06/2024

ممبر اسمبلی جناب نوازخان ناجی بجٹ اجلاس میں بطور احتجاج باجا بجا رہا ہے

گلگت سے راولپنڈی جانے والی سیاحوں کی ہائی ایس کو کے کے ایچ چلاس گندلو کے مقام پر حادثہ 7 سیاح شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 11...
23/06/2024

گلگت سے راولپنڈی جانے والی سیاحوں کی ہائی ایس کو کے کے ایچ چلاس گندلو کے مقام پر حادثہ 7 سیاح شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کردیا بتایا جاتا ھے کہ گاڑی کو بریک فیل ہونے سے حادثہ پیش آیا ہائی ایس گاڑی میں 15 سیاح سوار تھے دیگر 8 سیاحوں کو معمولی چوٹیں آئیں تھیں جنھیں طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ھے

راولپنڈی سے سکردو جانے والی بس کو چکائی لوئر کوھستان کے مقام پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا الحمد اللّٰہ کوئی ...
22/06/2024

راولپنڈی سے سکردو جانے والی بس کو چکائی لوئر کوھستان کے مقام پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا
الحمد اللّٰہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

نلتر حادثے میں جاںبحق ہونے والے عارف حسین اور اس کی بیٹیاں۔ اس حادثے میں اس کی بیوی اور ساس بھی جاںبحق ہوئے ہیں اللہ تما...
20/06/2024

نلتر حادثے میں جاںبحق ہونے والے عارف حسین اور اس کی بیٹیاں۔ اس حادثے میں اس کی بیوی اور ساس بھی جاںبحق ہوئے ہیں اللہ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

19/06/2024

نلتر گاڑی حادثہ,
5 افراد جاں بحق,

اللہ خیر کرے
19/06/2024

اللہ خیر کرے

غذر سے گلگت جاتے ہوئے ایک افسوس ناک کار حادثے میں فرسٹ ایئر کے طالب علم شرجیل خالق حقیقی سے جاملے عید الاضحیٰ کے روز اپن...
17/06/2024

غذر سے گلگت جاتے ہوئے ایک افسوس ناک کار حادثے میں فرسٹ ایئر کے طالب علم شرجیل خالق حقیقی سے جاملے عید الاضحیٰ کے روز اپنے کزن کو گلگت ایئرپورٹ سے لینے گھر سے نکلے تھے کہ ہنزل اور شروٹ تھینگی کے درمیان گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور دریائے برد ہوگئی نوجوان شرجیل کا تعلق غذر کے گاؤں بوبر سے تھا وہ انجینئر کاکا جان کے بڑے فرزند تھے نوجوان کی ناگہانی موت پر گاؤں بھر میں سوگ کا سماں ہے اور عید کی خوشیاں غم میں بدل گئی ہیں دوسری جانب نوجوان کی ڈیتھ باڈی ابھی تک نہیں مل سکی ہے 1122 کے اہلکار اور مقامی رضاکار نوجوان کی ڈیتھ باڈی کی تلاش کے لئے جدوجہد میں مصروف ہیں۔

گلگت پولیسگاڑی کی حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ بسین صاحب نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عطا اللہ صاحب اور انچارج چوکی ش...
17/06/2024

گلگت پولیس
گاڑی کی حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ بسین صاحب نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عطا اللہ صاحب اور انچارج چوکی شروٹ و عملے کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کیا ہے.
کار گاڑی نمبری Gzr 784 جو کہ سعیدآباد تھینگی گلگت کےمقام پر دریائےبرد ہوئی ہے۔پولیس موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا ۔
ریسکیو 1122 کو بھی کال کر کے جائے وقوعہ کی طرف روانہ کیا ہے۔
گاڑی میں سوار مسافروں کی مکمل تفصیل حاصل کرنے کے بعد آگاہ کیا جائے گا ۔

16/06/2024

خدارا سکردو کو مری بننے سے بچاو
سکردو میں سیاحوں کے ساتھ ظلم کی انتہا انتظامیہ کو ایکشن لینے کی اشد ضرورت ہے

گلگت بلتستان پولو ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ گلگت بلتستان اے ٹیم : 1۔  کپتان  شاہ اعظم،  2۔ صدام راجی ،  3۔ اسلم 4۔ شمس، 5۔...
15/06/2024

گلگت بلتستان پولو ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
گلگت بلتستان اے ٹیم :
1۔ کپتان شاہ اعظم، 2۔ صدام راجی ،
3۔ اسلم 4۔ شمس، 5۔زولفقار، 6۔ ناصر، 7۔سردار

15/06/2024

نواز خان ناجی صاحب پریس کانفرنس کے دوران اچانک غصہ میں آکر حال چھوڑ کر چلے گے

15/06/2024

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں⛔
پیرودائی اڈے پہ موجود ٹرانسپورٹر گلگت بلتستان کے غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور عوام بھی ان مافیاز کے ہاتھوں لوٹنے پر مجبور ہے، جس کی وجہ گاڑیوں کی کمی جبکہ مسافروں کی بڑتی تعداد ہیں۔ ایک ہائی روف سیٹ کا کرایہ پنڈی سے سکردو تک 7 ہزار لے رہے ہیں جبکہ کار کا کرایہ 15 ہزار روپے اور کھٹارا بسوں میں 8 سے 9 ہزار تک لے رہے ہیں یہ گلگت بلتستان کے غریب عوام پر سراسر ظلم نہیں تو اور کیا ہے کہ حکومتی کرایہ نامے کے تحت 3500 ہے جبکہ ٹرانسپورٹ مافیا 8 سے دس ہزار لے رہے ہیں وہ بھی ہائی روف کا۔ حکومت وقت سے گزارش ہے ان ٹرانسپورٹرز کے خلاف جلد از جلد ایکشن لیں شکریہ
اور تمام ٹرانسپورٹر کا تعلق گلگت بلتستان سے ہی ہیں جو اپنوں کو لوٹ رہے ہیں
Excise and Taxation Department Gilgit-Baltistan

13/06/2024

کھرمنگ کھلونا بم دھماکہ بچہ جاں بحق والد اور بہن زخمی ہوگئے.زرائع

13/06/2024
11/06/2024

کل ریلیزکی کاپی جاری کیا لیکن ابھی بجٹ آن لائن نہیں کیاہے۔ملازمین کو عید تک تنخواہ ملنا مشکل کل فنانس کے باہر دھرنا دینا کا فیصلہ

11/06/2024

نامور ٹھیکدار اور PMLN کے رہنما بشیر احمد خان دھواں دار پریس کانفرنس

گلگتسوست پورٹ پر جاری تاجر کش پالیسیوں کے خلاف اور حالیہ ڈسی سی کسٹمز کی اندھا دھند و خلاف ضابطہ کاروائی اور چھوٹے تاجرو...
11/06/2024

گلگت
سوست پورٹ پر جاری تاجر کش پالیسیوں کے خلاف اور حالیہ ڈسی سی کسٹمز کی اندھا دھند و خلاف ضابطہ کاروائی اور چھوٹے تاجروں کے استحصال پے بحث کےلیے گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکیوزیشن جمع کروا دی گئی۔ ریکیوزیشن ممبران گلگت بلتستان اسمبلی جاوید منوآ، راجہ ذکریا اور سید سہیل عباس نے جمع کروائی۔ ریکیوزیشن پر 1/3 ممبران اسمبلی کی مطلوبہ تعداد کے دستخط موجود۔

کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ٹھیکیداری نظام کو یہاں کے وسائل پر قبضے کے مترادف قرار دیا ۔ جی...
11/06/2024

کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ٹھیکیداری نظام کو یہاں کے وسائل پر قبضے کے مترادف قرار دیا ۔ جیسے گرین ٹوریزم ۔پریس کانفرنس

🌟 ایک حقیقی چیمپئنسید مکرم علی شاہ 🌟ملیے سید مکرم علی شاہ سے، جو اشکومن، غذر کا ایک غیر معمولی کھلاڑی ہیں۔ جسمانی طور پر...
10/06/2024

🌟 ایک حقیقی چیمپئن

سید مکرم علی شاہ 🌟

ملیے سید مکرم علی شاہ سے، جو اشکومن، غذر کا ایک غیر معمولی کھلاڑی ہیں۔ جسمانی طور پر بہرے ہونے کے باوجود، مکرم نے اپنی ٹیموں کے لیے بے حد طاقت، مہارت اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی کھیل میں شاندار کارکردگی ان کی ٹیموں کے دفاعی لائن کے لیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوئی ہے۔

مکرم نے اپنی مقامی ٹیم، پاکورا فٹبال کلب (PFC)، جو غذر کی سب سے مضبوط ٹیموں میں سے ایک ہے، میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی شاندار کارکردگی اور لگن گلگت میں کشروٹ ایف سی کے لیے کھیلتے ہوئے بھی واضح تھی، جو ان کی ورسٹیلٹی اور کھیل سے وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔

ہم، بطور کمیونٹی، عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ تمام اسپورٹس مینجمنٹ باڈیز اور ذمہ دار حکام سید مکرم علی شاہ کی حمایت کریں۔ آئیے ہم اپنی آوازیں ایسے غیر معمولی ٹیلنٹ کے لیے بلند کریں اور انہیں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے مواقع اور مدد فراہم کریں۔

حکومت کو آگے بڑھنا چاہیے اور ان ستاروں کے لیے ملازمت کے مواقع پیدا کرنے چاہئیں، ان کی محنت اور لگن کو تسلیم کرنا چاہیے۔ آئیے ہم مل کر مکرم اور ان جیسے باصلاحیت کھلاڑیوں کی حمایت کریں!

🔊 حمایت کریں ،بااختیار بنائیں۔ 🔊

 #گلگت بے روزگاری ٹیلنٹ کو کھا جاتی ہے۔ان سے ملیے یہ ہے حماد صغیر راوٹ جو کہ گلگت بلتستان کے مشہور فٹبالر ہے گلگت سپر سٹ...
09/06/2024

#گلگت
بے روزگاری ٹیلنٹ کو کھا جاتی ہے۔

ان سے ملیے یہ ہے حماد صغیر راوٹ جو کہ گلگت بلتستان کے مشہور فٹبالر ہے گلگت سپر سٹار کے لیے کھیلتے ہیں اور ان کے والد صغیر احمد راوٹ بھی فٹ بال کے کھلاڑی رہے ہیں کل ہونے والے کرنل مجیب الرحمن شہید فٹبال چیمپئن شپ فائنل میچ میں بہترین کھیلتے ہوئے اپنے ٹیم کو جتوایا اور مین آف دی میچ بھی رہے۔ فٹ بال کھیل کا یہ سٹار جہاں اس کھیل میں فٹ رہنے کے لیے پریکٹس کے لیے وقت نکالتے ہیں وہاں گھر کا بڑا بیٹا ہونے کے ناتے گھر کی زمداریوں پر بھی اپنی توانائی صرف کر رہے ہیں اور اس تقسیم میں اس کھیل میں خو کو منوانے پر داد کے مستحق ہیں ملک کے دیگر صوبوں کی طرح صوبائی حکومت بھی اس قسم کے بہترین کھلاڑیوں کو روزگار مہیاء کرے تو یقیناً حماد جیسے ٹیلنٹ کھلاڑی پاکستان اور انٹرنیشنل لیول پر کھیل کر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں ۔

09/06/2024

گلگت کی صحافتی تنظیمیں آپس میں الجھ پڑی
صحافت کسی کی ذاتی میراث نہیں

09/06/2024

کرنل مجیب شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کشروٹ سپر سٹار کے 10کھلاڑی اپنے روایتی حریف شہید امن کے 11پر بھاری پڑگئے

Address

Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Baltistan News:

Videos

Share