GB Updates

GB Updates GB Updates is Gilgit Baltistan’s First Digital Platform. We Delivers Latest Breaking News & Reports.

25/10/2023

'اپنا بیگ اٹھاؤ اور دفع ہوجاؤ'
کویتی نمائندے نے ا س ر ا ئ ی ل ی نمائندے کو جھاڑ دیا


--

سکردو الرٹ: کواردو سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی پلاٹ میں موجود تمام کھمبے بھ...
25/10/2023

سکردو الرٹ: کواردو سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ
سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی پلاٹ میں موجود تمام کھمبے بھی اکھاڑ دیے گٸے ہیں۔۔ عوام کا بجلی بحال کرنے کا مطالبہ
عوام سراپا احتجاج

24/10/2023

قید کے دوران کیسا سلوک کیا گیا؟ | اہم پریس کانفرنس

21/10/2023

یمن نے بھی بڑا قدم اٹھا دیا؟

افسوسناک خبرسکردو: اساتذہ کو لے کر جانے والی وین حادثے کا شکارگاڑی میں موجود کئی اساتذہ زخمی۔۔ زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹ...
21/10/2023

افسوسناک خبر
سکردو: اساتذہ کو لے کر جانے والی وین حادثے کا شکار
گاڑی میں موجود کئی اساتذہ زخمی۔۔
زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر شگر منتقل کردیا گیا

سکردو: کواردو میں 3 دن سے بجلی غائب، عوام سراپا احتجاج، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کواردو: کاظم آباد(ڈھنگ ) میں ٹراسفار...
20/10/2023

سکردو: کواردو میں 3 دن سے بجلی غائب، عوام سراپا احتجاج، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کواردو: کاظم آباد(ڈھنگ ) میں ٹراسفارمر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اہل علاقہ تین دن سے بجلی سے محروم۔
علاقہ مکینوں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا۔ عوام نے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

19/10/2023

گلگت بلتستان کے بے گناہ اسیروں کی رہائی کیلیے جدوجہد تیز کررہے ہیں, گلگت بلتستان امن کمیٹی کی جانب سے اہم اعلان کردیا گیا۔۔

سکردوشبیر مایار کی گرفتاری کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کا یادگار سکردو پر احتجاج
16/10/2023

سکردو
شبیر مایار کی گرفتاری کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کا یادگار سکردو پر احتجاج

عوام کیلئے اچھی خبر۔۔۔پٹرول کی قیمت میں 40 اور ڈیزل میں 15روپے کمی کردی گئی
15/10/2023

عوام کیلئے اچھی خبر۔۔۔
پٹرول کی قیمت میں 40 اور ڈیزل میں 15روپے کمی کردی گئی

15/10/2023

Latest News Updates | GB Updates

14/10/2023

دیوسائی: بھورے ریچھ آبادی میں داخل،
علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس

شگر: الچوڑی میں محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے واٹر ٹینکی سے مردہ گائے برآمد، اہل علاقہ کے مطابق ٹینکی چوکیدار کی غفلت سے   کئی رو...
13/10/2023

شگر: الچوڑی میں محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے واٹر ٹینکی سے مردہ گائے برآمد، اہل علاقہ کے مطابق ٹینکی چوکیدار کی غفلت سے کئی روز سے گم شدہ گائے واٹر ٹینکی سے ملی۔۔

اہلیان الچوڑی کئی روز سے یہی پانی استعمال کررہے تھے،علاقہ مکینوں نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران یہ تیسرا واقعہ ہے اور بار بار جانور ٹینکی سے مردہ حالت میں برآمد ہورہے ہیں۔

شگر: کوتھنگ پڑی کے مقام پر سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوئے موٹر حادثے کا شکار محکمہ تعمیرات عامہ ک...
12/10/2023

شگر: کوتھنگ پڑی کے مقام پر سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوئے موٹر حادثے کا شکار محکمہ تعمیرات عامہ کا ملازم جان کی بازی ہار گئے۔۔
گزشہ دنوں شگر گلاپ پور سے تعلق محکمہ ورکس کے ملازم کو کوتھنگ پڑی پر حادثہ پیش آیا تھا اور موٹر بائیک گہری کھائی میں جاگری تھی،

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ناتجربہ کاری کے باعث پیش آیا تھا۔

11/10/2023

گلگت بلتستان: بااثر افراد کے گھروں میں 24 گھنٹے بجلی کی اسپیشل لائن۔؟
شہریوں نے سوال اٹھا دیا

چلاس: پبلک اسکول اینڈ کالج چلاس کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے اوراساتذہ کی کمی کے خلاف مظاہرہ
10/10/2023

چلاس: پبلک اسکول اینڈ کالج چلاس کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے اوراساتذہ کی کمی کے خلاف مظاہرہ

10/10/2023

جگلوٹ سکردو روڈ پر برائے نام کانوائے مسافروں کیلئے پریشانی کا سبب۔۔۔
سول کپٹروں میں ملبوس اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد ۔۔ معاملہ کیا؟

09/10/2023

سرفہ رنگا میوزیکل نائٹ میں بلتستان یونیورسٹی کی طالبات ۔۔۔ اہم انکشاف

07/10/2023

GB Updates | Breaking News | Latest News

’آپریشن طوفان الااقصیٰ‘حماس نے اسرائیل پر 5 ہزار میزائل فائر کردیے حماس کے سپاہی اسرائیل میں داخل۔اسرائیل کا جنگ کا اعلا...
07/10/2023

’آپریشن طوفان الااقصیٰ‘
حماس نے اسرائیل پر 5 ہزار میزائل فائر کردیے حماس کے سپاہی اسرائیل میں داخل۔
اسرائیل کا جنگ کا اعلان۔

سکردو: پینے کے پانی کی عدم فراہمی،کلفٹن پل روڈ کو  خواتین نے احتجاجاً بند کردیا۔ طلبا اور سیاحوں سمیت سینکڑوں گاڑیاں پھن...
06/10/2023

سکردو: پینے کے پانی کی عدم فراہمی،
کلفٹن پل روڈ کو خواتین نے احتجاجاً بند کردیا۔ طلبا اور سیاحوں سمیت سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔۔

غذر: بتھریت نالہ میں آپریشن، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او گوپس محمد عالم شہید، 1 خاتون زخمی۔واقعہ آپریشن سے واپسی ک...
05/10/2023

غذر: بتھریت نالہ میں آپریشن،
دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او گوپس محمد عالم شہید، 1 خاتون زخمی۔
واقعہ آپریشن سے واپسی کے دوران پیش آیا

05/10/2023

دشمن کی سازش ناکام ہوگئی۔۔۔!!!!
گلگت بلتستان میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی اہم بیٹھک۔۔۔۔

04/10/2023

گلگلت بلتستان کے علاقے غذر میں افسوسناک واقعہ

قراقرم یونیورسٹی فیسوں کیخلاف احتجاج،انتظامیہ نے 10 طلبا کی رجسٹریشن منسوخ کرکے داخلے پر پابندی عائد کردی
04/10/2023

قراقرم یونیورسٹی فیسوں کیخلاف احتجاج،
انتظامیہ نے 10 طلبا کی رجسٹریشن منسوخ کرکے داخلے پر پابندی عائد کردی

03/10/2023

پاکستان میں زلزلہ۔۔۔؟؟؟
ماہرین کی پیشگوئی درست ہورہی ہے؟؟؟

02/10/2023

پاکستان دنیا بھر مین قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔۔

سکردو مڈل اسکول سدپارہ کے طالبات کا احتجاج، اساتذہ کی کمی سمیت دیگر تعلیمی مسائل حل کرنے کا مطالبہ
02/10/2023

سکردو مڈل اسکول سدپارہ کے طالبات کا احتجاج، اساتذہ کی کمی سمیت دیگر تعلیمی مسائل حل کرنے کا مطالبہ

گلگت بلتستان کے 10 اضلاع میں آج سے 7روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا۔
02/10/2023

گلگت بلتستان کے 10 اضلاع میں آج سے 7روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا۔

01/10/2023

گلگت میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن،
3درجن سے زائد بھکاری شہر بدر۔۔۔!!

عوام کیلئے خوشخبری۔۔حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔۔ پیٹرول فی لیٹر 8 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی...
30/09/2023

عوام کیلئے خوشخبری۔۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔۔
پیٹرول فی لیٹر 8 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کردی گئی ہے۔۔

30/09/2023

زلزلہ متاثرین سڑکوں پر آنے کو تیار۔۔۔!!
کیا شاہراہ بلتستان پھر بند۔۔۔؟؟

گزشتہ شب گلگت بلتستان اسمبلی کے سامنے 2 گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کا آپس میں تصادم، زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا ...
30/09/2023

گزشتہ شب گلگت بلتستان اسمبلی کے سامنے 2 گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کا آپس میں تصادم، زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔۔

ضلعی انتظامیہ نے گلگت شہر سے 3 درجن سے زائد غیر مقامی بھکاریوں کو شہر بدر کردیا گیا
30/09/2023

ضلعی انتظامیہ نے گلگت شہر سے 3 درجن سے زائد غیر مقامی بھکاریوں کو شہر بدر کردیا گیا

استور الیکشن پاکستان تحریک انصاف کےخورشید خان 1238ووٹ سے کامیاب قرار
28/09/2023

استور الیکشن
پاکستان تحریک انصاف کےخورشید خان
1238ووٹ سے کامیاب قرار

27/09/2023

گلگت بلتستان ایک اور ابھرتے ستارے سے محروم ہوگیا۔۔۔!!!

ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ سکردو آج صبح آر ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
27/09/2023

ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ سکردو آج صبح آر ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

نیٹکو ملازمین کے مطالبات  تسلیم کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
27/09/2023

نیٹکو ملازمین کے مطالبات تسلیم کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

غذر۔ SHO تھانہ سینگل و ایڈیشنل ایس ایچ او نے ہمراہ پولیس ٹیم کے نشاندہی پر ملزم محبوب ولد نور ولی کے گھر چھاپہ لگا کر 13...
26/09/2023

غذر۔ SHO تھانہ سینگل و ایڈیشنل ایس ایچ او نے ہمراہ پولیس ٹیم کے نشاندہی پر ملزم محبوب ولد نور ولی کے گھر چھاپہ لگا کر 13 لیٹر عرق اور 16 لیٹر دیسی شراب انگوری مجموعی 29 لیٹر اور خمیر عرق 2 ڈرم اور عرق کشید کرنے والے آلات بر آمد کر کے ملزم کے خلاف تھانہ سینگل میں حکم امتناع منشیات کا مقدمہ قائم کر کے تفتیش کا آغاذ کیا ہے ۔

اسلام آباد میں ہونے والے آل پاکستان نعتیہ مقابلے میں سکردو سے تعلق رکھنے والے سید سراج الموسوی نے پہلی پوزیشن اور منائی ...
26/09/2023

اسلام آباد میں ہونے والے آل پاکستان نعتیہ مقابلے میں سکردو سے تعلق رکھنے والے سید سراج الموسوی نے پہلی پوزیشن اور منائی زہرا نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔۔

Address

Old Bazaar
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Updates:

Videos

Share



You may also like