Xczc11

Xczc11 The purpose of page is to keep you updated from the beauty and developments happening inside Gilgit.

The only truth that you left country after retirement.
18/08/2023

The only truth that you left country after retirement.

check first comment😁
17/07/2023

check first comment😁

یہ فوجی چیخ کے بولا موبائل نیچے کر مجھے چھپانا ہے چہرہ موبائل نیچے کر سنیں گے لوگ اگر یہ فرعون سا لہجہبنے گا میرا تماشا ...
25/04/2023

یہ فوجی چیخ کے بولا موبائل نیچے کر
مجھے چھپانا ہے چہرہ موبائل نیچے کر

سنیں گے لوگ اگر یہ فرعون سا لہجہ
بنے گا میرا تماشا موبائل نیچے کر

مجھے سکھایا گیا ہے کہ میں ہی سب کچھ ہوں
تو پھر یہ حکم ہے میرا موبائل نیچے کر

میری ہی بات یہاں ماننی پڑے گی تمہیں
ہے میرے ہاتھ میں ڈنڈا موبائل نیچے کر

میں اپنا بندہ چھڑانے یہاں پہ آیا ہوں
نہ پھوٹے میرا یہ بھانڈا موبائل نیچے کر

مجھے دکھانا نہیں ہے زمانے والوں کو
ہے میرا چہرہ گھِنونا موبائل نیچے کر

ہے نیچ سوچ میری اور میرا رویہ بھی
نہ ہو یہ سر میرا نیچا موبائل نیچے کر

یہ تین چاند سے بچے جو ہم نے مارے ہیں
کہیں نہ ہو کوئی چرچا موبائل نیچے کر

خبر نہ ہو کہیں اخبار لکھنے والوں کو
بجےگا شہر میں ڈنکا موبائل نیچے کر

قمر کاظمی

کوئی قیمتی گھڑی لے گیا کوئی جیولری لے گیا درویش توشہ خانہ سے لکس صابن لے گیا
13/03/2023

کوئی قیمتی گھڑی لے گیا کوئی جیولری لے گیا
درویش توشہ خانہ سے لکس صابن لے گیا

اور جب یہی بات ہم کرتے تو ہمیں لینے ویگو ڈالا آجاتاہے 🙄
09/02/2023

اور جب یہی بات ہم کرتے تو ہمیں لینے ویگو ڈالا آجاتاہے 🙄

27/01/2023

پہلے بادشاہ سلامت کی توہین پر غصہ کیا جاتا تھااب تو بادشاہ کے منشی کی بھی توہین
منشی کی ایف آئی آر کاٹ دی جاتی ہے
توہین مذہب
توہین عدالت
توہین حاجی
توہین نیوٹرل
توہین الیکشن کمیشن
توہین منشی
او بھائی عوام کی بھی کوئی توہین ہوتی ہے کہ نہیں سمجھ آگئی بھیڑ بکریوں کی توہین نہیں ہوتی

“Make us firm on the path of guidance and do not allow us to deviate from it.”
24/01/2023

“Make us firm on the path of guidance and do not allow us to deviate from it.”

Great motivation for Singles😊We are expensive 😎🤣😂
29/11/2022

Great motivation for Singles😊
We are expensive 😎🤣😂

   #
22/11/2022

#

ایک دفعہ ملا نصیر الدین بازار سے گزر
رہے تھے کہ پیچھے سے کسی نے انہیں
زور سے تھپڑ مارا ۔ ۔ ۔

ملا صاحب نے غصے سے پیچھے دیکھا
وہ شخص گھبرا کر بولا۔
"معاف کرنا ۔ ۔ ۔
میں سمجھا ؛ میرا دوست ہے"

ملا نے کہا.
"نہیں، چلو عدالت چلتے ہیں۔ "
جج صاحب کے سامنے اپنا مدعا پیش کیا

جج نے اس شخص کا خوف دیکھ کر کہا
" تم تھپڑ کی قیمت دو گے یا ملا
صاحب تم کو بھی تھپڑ ماریں ؟؟"

اس شخص نے کہا
"جناب! میں تھپڑ کی قیمت دوں گا
لیکن ابھی میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے
میری بیوی کے پاس کچھ زیور ہیں
وہ میں لے آتا ہوں "
جج نے کہا :
"ٹھیک ہے ؛
جاؤ اور جلدی سے زیور لے آؤ "

ملا صاحب انتظار کرتے کرتے تھک گئے
لیکن وہ شخص نہیں آیا ۔ ۔ ۔
ملا صاحب اٹھے اور ایک زور کا تھپڑ
جج کو مارا اور کہا :
"جب وہ زیور لاۓ تو تم لے لینا ۔ ۔ ۔ "

معزز عدلیہ چوروں اور بدعنوانوں کو اتنی چھوٹ نہ دے...
یہ نہ ہو کہ کسی دن عوام بھی
ملا نصیرالدین بننے پر مجبور ہو !

ایک دفعہ ملا نصیر الدین بازار سے گزررہے تھے کہ  پیچھے سے کسی نے انہیںزور سے تھپڑ مارا ۔ ۔ ۔ملا صاحب نے غصے سے پیچھے دیکھ...
22/11/2022

ایک دفعہ ملا نصیر الدین بازار سے گزر
رہے تھے کہ پیچھے سے کسی نے انہیں
زور سے تھپڑ مارا ۔ ۔ ۔

ملا صاحب نے غصے سے پیچھے دیکھا
وہ شخص گھبرا کر بولا۔
"معاف کرنا ۔ ۔ ۔
میں سمجھا ؛ میرا دوست ہے"

ملا نے کہا.
"نہیں، چلو عدالت چلتے ہیں۔ "
جج صاحب کے سامنے اپنا مدعا پیش کیا

جج نے اس شخص کا خوف دیکھ کر کہا
" تم تھپڑ کی قیمت دو گے یا ملا
صاحب تم کو بھی تھپڑ ماریں ؟؟"

اس شخص نے کہا
"جناب! میں تھپڑ کی قیمت دوں گا
لیکن ابھی میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے
میری بیوی کے پاس کچھ زیور ہیں
وہ میں لے آتا ہوں "
جج نے کہا :
"ٹھیک ہے ؛
جاؤ اور جلدی سے زیور لے آؤ "

ملا صاحب انتظار کرتے کرتے تھک گئے
لیکن وہ شخص نہیں آیا ۔ ۔ ۔
ملا صاحب اٹھے اور ایک زور کا تھپڑ
جج کو مارا اور کہا :
"جب وہ زیور لاۓ تو تم لے لینا ۔ ۔ ۔ "

معزز عدلیہ چوروں اور بدعنوانوں کو اتنی چھوٹ نہ دے...
یہ نہ ہو کہ کسی دن عوام بھی
ملا نصیرالدین بننے پر مجبور ہو !

02/11/2022

Kis ko samaj nahi aya?

03/03/2022
03/03/2022
03/03/2022

Inside
Gilgit Baltistan

Address

Hunza
Gilgit
15100

Telephone

+923129876089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xczc11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share