Ghulam Mustafa ChaNd

Ghulam Mustafa ChaNd اسلام علیکم !!!

پیج پر آنے والے نئے اور پرانے تمام محترم مہمانوں کو ہم #خوش آمدید کہتے ہیں !!
(1)

پاک افغان بارڈر طورخم پر پاکستان کی جانب پاکستانی فوج کے اہل کار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں جب کہ افغانستان کی...
05/09/2021

پاک افغان بارڈر طورخم پر پاکستان کی جانب پاکستانی فوج کے اہل کار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں جب کہ افغانستان کی طرف طالبان جنگجو موجود ہیں۔

طورخم سرحد کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے اہم بارڈر سمجھا جاتا ہے۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایک خود کش حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم چار ...
05/09/2021

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایک خود کش حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم چار اہل کار ہلاک جب کہ سولہ زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ ایک خود کش دھماکہ تھا جائے جب کہ جائے وقوعہ سے حملہ آور کا سر اور دیگر اعضا برآمد کر لیے گئے ہیں۔

کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) نے دھماکے کی ذمے داری قبول کی ہے۔

نیو سریاب پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حملہ اس وقت ہوا جب ایف سی کی چار گاڑیوں میں اہلکار معمول کے مطابق ہزار گنجی سبزی منڈی جانے والے ہزارہ کمیونٹی کے مزدوروں کو سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔

04/09/2021

پائیگاہ۔ڈیرہ غازی خان۔یتیم بچے کو زبردستی موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گئے اور بچے کوجنسی تشدد اور ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔۔
قانون وانصاف کی موت۔۔ہلے گلے ،آنیاں جانیاں اور کھلی کچہریوں کی بھر مار اور جرائم میں روز بروز اضافہ،کوئی خوف ہی نہیں مجرموں کو۔۔۔
یعنی کوئی حرام کی نسل بھیڑیۓ،آورہ کتوں کی اولاد اور بے شرم بدقماش لمب لوفر کسی معصوم کو اٹھائیں اور زیادتی کر دیں۔۔ان حرام زادوں کی شکلیں واضح نظر آرہی ہیں۔۔معاشرے کو چاہیے کہ وہ ان بے غیرت لوگوں کا نہ صرف سوشل بائیکاٹ کریں بلکہ ان کو اتنا بے عزت کریں کہ یہ یہاں باعزت جینے کے قابل نہ رہیں۔۔۔
باقی پولیس کی طرف پہلے بھی دیکھتے رہتے ہیں اب بھی دیکھتے رہیں گے۔۔۔۔

کراچی: ابراہیم حیدری سے تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشتگرد گرفتار، دو دستی بم برآمد۔گرفتار دہشتگردوں کا تعلق جنونی وزیرس...
25/08/2021

کراچی: ابراہیم حیدری سے تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشتگرد گرفتار، دو دستی بم برآمد۔

گرفتار دہشتگردوں کا تعلق جنونی وزیرستان سے ہے۔

گرفتار دونوں دہشتگرد افغانستان سے جسمانی اور اسلحے کے استعمال کی مکمل تربیت حاصل کر کے آئے تھے۔

گرفتار دہشتگرد نعمت اللہ عرف بابا کے والد اور دو بھائی بھی TTP سے وابستہ تھے۔

ملزم کے دو بھائیوں میں سے برکت اللہ گرفتار ہو کر جیل میں ہے اور دوسرا بھائی امان اللہ عرف منو 2014 میں پولیس کیساتھ مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا تھا۔

گرفتار دہشتگرد نے مہتاب عرف برادر نامی شخص کو TTP کے خلاف مخبری کے شبے میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا۔

ملزم نے مہتاب کو ٹارگٹ کرنے کیلئے حکیم اللہ محسود کیجانب سے احکامات جاری ہونے کا انکشاف کیا۔

شہری مہتاب عرف برادر کی ہلاکت کا مقدمہ نمبر 420/2011 تھانہ سہراب گوٹھ میں درج کیا گیا تھا۔

گرفتار دہشتگرد پیراللہ ولد شالا میر خان کو مہتاب نامی شخص کی ٹارگٹ کلنگ کیلئے ریکی کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

دونوں دہشتگرد کراچی میں بھتہ خوری، قربانی کی کھالیں جمع کرنے اور TTP مخالف لوگوں کی تفصیلات اکھٹی کر کے قیادت تک پہنچانے کا کام سرانجام دیتے تھے۔

گرفتار دہشتگردوں سے پوچھ گچھ جاری ہے، مزید گرفتاریاں اور انکشافات متوقع ہیں۔

*ترجمان ضلع ملیر پولیس*

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں افراتفری کے مناظر ہیں۔ملک چھوڑنے کے لیے ...
16/08/2021

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں افراتفری کے مناظر ہیں۔

ملک چھوڑنے کے لیے لوگوں کا جمِ غفیر وہاں موجود ہے اور لوگ دیواریں پھلانگ کر بھی ایئرپورٹ میں داخل ہونے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول امریکی فورسز کے پاس ہے

افغان صدر اشرف غنی کابل چھوڑ کر  تاجکستان پہنچ گئے جہاں وہ سیاسی پناہ لیں گے
15/08/2021

افغان صدر اشرف غنی کابل چھوڑ کر تاجکستان پہنچ گئے جہاں وہ سیاسی پناہ لیں گے

افغانستان کے اہم شہر “مزارِ شریف” پر طالبان نے قبضہ کر لیا کیا آپ جانتے ہیں کہ اس شہر کا نام مزارِ شریف کیوں ہے؟ 👇👇👇👇👇👇ا...
15/08/2021

افغانستان کے اہم شہر “مزارِ شریف” پر طالبان نے قبضہ کر لیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ اس شہر کا نام مزارِ شریف کیوں ہے؟
👇👇👇👇👇👇
افغانستان کا یہ شہر تاریخی علاقے بلخ میں واقع ہے، اس شہر میں ایک مزار ہے جو کہ مقامی سُنی مسلمانوں کے مطابق سیدنا حضرت علی بن ابی طالب کَرَّمَ اللَّہُ وَجْہَہ سے منسوب ہے، اُن کا ماننا ہے کہ شہادت کے بعد امیر المومنین رض کے جسد اقدس کو مخالفین کے عزائم سے محفوظ رکھنے کے لیے اِس جگہ لا کر تدفین کی گئی تھی۔

بریکنگ نیوزافغان صدر اشرف غنی کا استعفی کے بعد بیرون ملک فرار ہونے کا فیصلہ طالبان کابل سے 50 کلومیٹر دور
14/08/2021

بریکنگ نیوز
افغان صدر اشرف غنی کا استعفی کے بعد بیرون ملک فرار ہونے کا فیصلہ
طالبان کابل سے 50 کلومیٹر دور

ڈیرہ مراد جمالی ایف سی نصیرآباد نے 14اگست اور محرم الحرام کے موقع پر تخریب کاری کے منصوبہ بندی کو ناکام  بنادیامیرحسن کے...
12/08/2021

ڈیرہ مراد جمالی
ایف سی نصیرآباد نے 14اگست اور محرم الحرام کے موقع پر تخریب کاری کے منصوبہ بندی کو ناکام بنادیا
میرحسن کے علاقے ڈیرہ بگٹی اور نصیرآباد کے سرحدی پٹی میں کاروائی

کاروائی میں زیرزمین دفن دھماکہ خیز بارودی مواد۔راکٹ لانچرز کے گولے۔اسحلہ راونڈز اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کرلی گئی

‏واہ فیکٹری میں ہونے والا دھماکہ حادثاتی تھا، آئی ایس پی آر‏حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر‏فیکٹری...
12/08/2021

‏واہ فیکٹری میں ہونے والا دھماکہ حادثاتی تھا، آئی ایس پی آر

‏حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر

‏فیکٹری میں دھماکہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا، آئی ایس پی آر

‏حادثے کی جگہ کو کلیئر کر دیا گیا، صورتحال قابو میں ہے، آئی ایس پی آر

مظفر گڑھ۔۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوزمظفر گڑھ: سابق ایم این اے سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید احمد دستی کے بھائی پر فائرنگفائرنگ سے ج...
08/08/2021

مظفر گڑھ۔۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

مظفر گڑھ: سابق ایم این اے سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید احمد دستی کے بھائی پر فائرنگ
فائرنگ سے جمشید دستی کا بھائی مشتاق دستی موقعہ پر جانبحق ایک شخص زخمی ہوگیا
پولیس کی بھاری نفری موقع پر روانہ

31/07/2021

تازہ ترین ۔افسوسناک
روجھان ٹول پلازہ کے قریب ہائی ایس کو آگ لگ گئی۔ پانچ بندے موقع پر جھلس کر جاں بحق ۔ مزید اموات کا خدشہ ۔

ڈیرہ غازی خان ۔ساہیوال:تھانہ سٹی کی کاروائی کنعان پارک میں برقعہ پہن کر لڑکیوں سے پرس چھیننے والا لڑکا گرفتار۔۔!!!ملزم ل...
24/07/2021

ڈیرہ غازی خان ۔
ساہیوال:تھانہ سٹی کی کاروائی کنعان پارک میں برقعہ پہن کر لڑکیوں سے پرس چھیننے والا لڑکا گرفتار۔۔!!!
ملزم لڑکی کا بھیس بدل کر خواتین سے پرس چھین کر فرار ہوجاتا تھا۔

لیہ افسوناک واقعہچک156 لیہ میں پراٸیویٹ شخص فریاد اعوان بجلی مرمت کرتے ہوۓ جاں بحق سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب بجلی خراب ...
24/07/2021

لیہ افسوناک واقعہ
چک156 لیہ میں پراٸیویٹ شخص فریاد اعوان بجلی مرمت کرتے ہوۓ جاں بحق سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب بجلی خراب ہوٸی تو لوکل شخص کو کیوں پول پہ چڑھنا پڑا واپڈا اہلکار کہاں تھے

ڈیرہ غازی خان مسافر کوچ اور ٹرالر میں خوفناک ٹریفک حادثہڈیرہ غازی خان حادثہ بائی پاس جھوک یار شاہ کے مقام پر پیش آیا ہےڈ...
19/07/2021

ڈیرہ غازی خان مسافر کوچ اور ٹرالر میں خوفناک ٹریفک حادثہ

ڈیرہ غازی خان حادثہ بائی پاس جھوک یار شاہ کے مقام پر پیش آیا ہے

ڈیرہ غازی خان مسافر کوچ میں 50 افراد سوار تھے

ڈیرہ غازی خان ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کر دی ہے

ڈیرہ غازی خان حادثے میں 30 افراد جانبحق 20 زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافظ

ڈیرہ غازیخان پل پیارے والی کے قریب پر 2 مسافر کوچ میں خوفناک تصادم ، ایک بس نالے میں جا گری۔۔۔۔!!!!ریسکیو 1122 کی  ایمبو...
09/07/2021

ڈیرہ غازیخان پل پیارے والی کے قریب پر 2 مسافر کوچ میں خوفناک تصادم ، ایک بس نالے میں جا گری۔۔۔۔!!!!
ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔
اللہ پاک کرم فرمائے۔

شاہ زین بگٹی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مفاہمت و ہم آہنگی بلوچستان مقرر... شاہ زین بگٹی کو ناراض بلوچ رہنما...
07/07/2021

شاہ زین بگٹی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مفاہمت و ہم آہنگی بلوچستان مقرر... شاہ زین بگٹی کو ناراض بلوچ رہنماؤں سے رابطے اور مذاکرات کے لئے مقرر کیا گیا ہے بہت جلد بلوچستان میں نئے باب کا آغاز ہوگا😘

‏سوشل میڈیا پر خاتون اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر  اسلام آباد پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم عثمان مرزا...
07/07/2021

‏سوشل میڈیا پر خاتون اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسلام آباد پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم عثمان مرزا کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزمان پر مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گی۔

وہوا انتہائی افسوسناک خبر پولیس کانسٹیبل  تھانہ وہوا ریاض احمد خان قیصرانی دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اللہ ...
06/07/2021

وہوا انتہائی افسوسناک خبر
پولیس کانسٹیبل تھانہ وہوا ریاض احمد خان قیصرانی دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں ۔ریاض احمد خان قیصرانی نہایت ہی شریف، انسان ملنسار انسان خوش اخلاق انسان تھے اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ریاض خان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بستی مٹھوان میں ادا کیا جائے گا ۔ان کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا ۔

Gulmit and Shishkat Valley Upper Hunza Gilgit-Baltistan 🇵🇰
06/07/2021

Gulmit and Shishkat Valley Upper Hunza Gilgit-Baltistan 🇵🇰

Summer Vacationپنجاب میں 12 جولاٸی سے 31 جولاٸی تک تمام کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے...
05/07/2021

Summer Vacation
پنجاب میں 12 جولاٸی سے 31 جولاٸی تک تمام کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے...

05/07/2021

شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر فائرنگ ،3 سیکورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہو گئے 😓

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر  #گوادر پہنچ گۓوزیراعظم عمران خان گوادر فری زون، ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹری...
05/07/2021

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر #گوادر پہنچ گۓ

وزیراعظم عمران خان گوادر فری زون، ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک کے ساتھ ساتھ تین فیکٹریوں کا افتتاح کریں گے
گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حل کیلئے سولرائیزیشن اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کی معاہدوں پر دستخط ہوں گے
مقامی عمائدین، طلباء اور کاروباری شخصیات سے خطاب کریں گے
❤️❤️❤️

لاڑکانہ. ضلع خيرپور سے ایدھی رضاکار ایمبولینس سمیت اغوالاڑکانہ. ڈرائیور عمران ماچھی ایمبولینس پر لاڑکانہ سے ضلع خيرپور ک...
04/07/2021

لاڑکانہ. ضلع خيرپور سے ایدھی رضاکار ایمبولینس سمیت اغوا

لاڑکانہ. ڈرائیور عمران ماچھی ایمبولینس پر لاڑکانہ سے ضلع خيرپور کے علاقے پیر وسن میت لیکر گیا تھا

لاڑکانہ. واپس آتے ہوئے ڈرائیور کو ایمبولینس سمیت اغوا کیا گیا ہے :انچارج ایدھی سینٹر

لاڑکانہ. ڈاکئوں نے ڈرائیور سے موبائل فون پر بات کروائی ہے :انچارج ایدہی سینٹر

لاڑکانہ. پولیس نے ہمارے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ان کو رہا کیا جائے تو ہم ڈرائیور کو آزاد کرینگے :ڈاکئوں کا مطالبہ

‏میرا تن، من, دھن میری فوج پہ قربان 🇵🇰
04/07/2021

‏میرا تن، من, دھن میری فوج پہ قربان 🇵🇰

03/07/2021

ہر محکمے میں اچھے لوگ موجود ہوتے ہیں
ماشاءاللہ ❤️
💤💯... ❤❤❤… 💯💤

‏جن ایام میں نواز اور شوباز لکڑی پر مقناطیس لگا کر نالیوں سے لوہا تلاش کیا کرتے تھے اس وقت بھی دنیا کے بڑے بڑے ریئس عمرا...
03/07/2021

‏جن ایام میں نواز اور شوباز لکڑی پر مقناطیس لگا کر نالیوں سے لوہا تلاش کیا کرتے تھے اس وقت بھی دنیا کے بڑے بڑے ریئس عمران خان کے ساتھ تصویر بنوا کر فخر محسوس کیا کرتے تھے ۔

پاکستان کا ایک ابھرتا ہوا ستارا  جسے انگلینڈ کے ایک کلب نے رنز  مشین کا لقب دیا ہوا ہے ۔رنز  مشین کے لقب دیے  جانے سے پہ...
03/07/2021

پاکستان کا ایک ابھرتا ہوا ستارا جسے انگلینڈ کے ایک کلب نے رنز مشین کا لقب دیا ہوا ہے ۔

رنز مشین کے لقب دیے جانے سے پہلے چلتے ہیں اس کرکٹر کے مختصر تعارف پر ,یہ ہیں عمران رفیق جس کا تعلق ضلع ڈیرہ غازی خان سے ہے۔یہ 24 سالہ کرکٹر انڈر 19 کے علاوہ فرسٹ کلاس میں سوئی نادرن گیس ،سندھ اور قائداعظم ٹرافی کی طرف سے کھیل چکا ہے ۔

اس وقت عمران رفیق Austerlands Cricket Club کی طرف سے انگلینڈ میں کھیل رہا ہے۔ اب تک +1000 رنز کلب کی طرف سے کر چکا ہے۔ابھی اسی دنوں میں عمران نے 62 بال پر 143 رنز بنا چکے ہیں جس میں 12 چوکے 12 چھکے شامل ہیں۔

ہماری دعا ہے کہ اس کو اللہ تعالی انہیں مزید ترقی عطا فرمائے اور پاکستان کا نام روشن کرے۔ آمین

ایسے پاکستان میں کئ کرکٹر ہوں گے جو گمنامی کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ایسے بہت سے کرکٹر ہوں گے جن کا ہمیں پتا بھی نہیں۔PCB کو چاہیے کہ ایسے ٹیلنٹ کو ضائع نہ کرے ان کا ساتھ دیں ۔

Pakistan Cricket Team❤

03/07/2021

‏بارڈر پر کھڑا فوجی تو یہ نہیں سوچتا کہ آپ کا تعلق کس پارٹی سے کس جماعت سے ہے تو ہم بلا تفریق یہ کیوں نہیں کہتے کہ
" پاک فوج ذندہ باد"
"پاکستان ذندہ باد"
🇵🇰❤️🇵🇰

خان صاحب کے امریکہ کو انکار کے بعد بلورانی اپنی CV لیکر امریکہ جانے والے ہیں تاکہ خان اکو اقتدار سے ہٹایا جاسکےتیرا باپ ...
03/07/2021

خان صاحب کے امریکہ کو انکار کے بعد بلورانی اپنی CV لیکر امریکہ جانے والے ہیں تاکہ خان اکو اقتدار سے ہٹایا جاسکے
تیرا باپ بھی امریکہ کے گھٹنے پکڑ لے نہ تو امریکہ کی بینڈ خان صاحب بجاتا رہے گا مگر تجھ جیسے کھسرے اقتدار سے دور ہی رہو گے👎

‏اهم خبر افغانستان کے مشرقی صوبے کونڑ کے ضلع مرورہ میں 35  افغان فوجی 3 چوکیاں افغان طالبان کے حوالے کر کے خود پاکستان ف...
03/07/2021

‏اهم خبر
افغانستان کے مشرقی صوبے کونڑ کے ضلع مرورہ میں 35 افغان فوجی 3 چوکیاں افغان طالبان کے حوالے کر کے خود پاکستان فرار ہوگئے اور اب وہ پاکستان کے قبضے میں ہیں ، افغان میڈیا

Top 6 Most Powerful Military Drones In The World
28/06/2021

Top 6 Most Powerful Military Drones In The World

‏ٹانک کے علاقے سر کمر گومل میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب سرچ آپریشنبھاری مقدار میں اسلحہ بارود،ہینڈ گرینڈ برآمد
28/06/2021

‏ٹانک کے علاقے سر کمر گومل میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب سرچ آپریشن
بھاری مقدار میں اسلحہ بارود،ہینڈ گرینڈ برآمد

25/06/2021

لاھور دھماکے کا ماسڑ مائنڈ پیٹر پال ڈیوڈ نامی شخص گرفتار دہشتگرد ڈیوڈ کو لاہور سے کراچی جانے والی پرواز سے گرفتار کیا گیا۔۔۔

‏گزشتہ شب بل گیٹس سےبات کی اور پاکستان سے پولیو کےخاتمے کیلئےان کی فاؤنڈیشن کیجانب سےفراہم کردہ تعاون پر انکا شکریہ ادا ...
24/06/2021

‏گزشتہ شب بل گیٹس سےبات کی اور پاکستان سے پولیو کےخاتمے کیلئےان کی فاؤنڈیشن کیجانب سےفراہم کردہ تعاون پر انکا شکریہ ادا کیا۔ پچھلےسال ان دنوں پولیو کے 56 درج شدہ کیسز تھےجبکہ رواں سال اب تک انکی تعداد محض 1 ہے۔ رب کریم کی نصرت شاملِ حال رہی تو آئندہ برس پولیو سےمکمل نجات پالیں گے۔ ‏اس کے ساتھ ان سے پاکستان میں "مائیکرو سافٹ انکیوبیشن لیب" کے قیام کی التماس بھی کی ہے۔

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے میں اہم پیش رفتلاہور: حسّاس ادارے نے دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالک کو حراست میں لے ل...
24/06/2021

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے میں اہم پیش رفت
لاہور: حسّاس ادارے نے دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالک کو حراست میں لے لیا،
لاہور: گوجرانوالہ کا رہائشی مالک جہاز کے ذریعے کراچی جانے کی کوشش کررہا تھا،
لاہور: گاڑی کے مالک کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے حراست میں لیا گیا، ذرائع
لاہور: گاڑی کے مالک کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام منتقل کردیا گیا، ذرائع

Capt. Faheem Abbas embraced shahadat in Waziristan during a counter terrorism operation. May Allah bless him with all th...
06/05/2021

Capt. Faheem Abbas embraced shahadat in Waziristan during a counter terrorism operation. May Allah bless him with all the bounties He has reserved for those who grace their countries with the most precious gift they possess- their lives. Ameen. Heart goes out to his family. RIP.

06/05/2021

بلوچستان ضلع کیچ کے ہوشاپ کے علاقے شیشان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ تربت اسپتال منتقل کردیا گیا۔

چاند نیوز 🌍 ‏‎ترکی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔۔۔!!!!یدین میں ایک شخص خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا لیکن...
06/05/2021

چاند نیوز 🌍
‏‎ترکی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔۔۔!!!!
یدین میں ایک شخص خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا لیکن وہ موت سے بچ گیا ، لہذا وہ اپنے اہل خانہ سے فون کرنے سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے نماز ادا کر رہا ہے۔
کیونکہ اللہ تعالی نے اسے اتنے خوف ناک حادثے میں محفوظ رکھا ۔

Address

Dera Ghazi Khan
00000

Telephone

+923406814248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Mustafa ChaNd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Dera Ghazi Khan

Show All