04/04/2024
محترم لالی برادران نے لو فلائر کبوتروں کے متعلق جو بات کی ہے میں اس کی بھرپور مذمت کرتا ھوں۔ہم سٹی چیچہ وطنی میں شوق کر رہے ہیں ۔ ہم ان سے بازی لگانے کیلئے تیار ہیں۔ لالی برادران چیچہ وطنی میں اپنی چھت بنا لیں پوری زندگی کی چھوٹ ہے جب مرضی باذی پکی کر لیں۔ شرائط لالی برادران کی مرضی کے مطابق ھوں گی۔ Kittoo Butt