Amir Raza journalist

Amir Raza journalist صحافت میرا شوق،قلم میری طاقت ہے

12/12/2024
12/12/2024

زاہد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر

مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!

11/12/2024

بدنیتی لوٹ مار دو نمبری کرنے بعد سارا دن پانچ وقت کی نماز کس لیے ادا کرتے ہو؟کس لیے جھوٹ بولتے ہو؟کس لیے فقیروں 10 20دیکر کر خود کو مطمئن کرتے ہو۔۔۔؟؟؟

جب میں گھر میں اکیلا ہوتا ہوں تو چیزیں اس طرح نظر اتی ہیں 🤐
11/12/2024

جب میں گھر میں اکیلا ہوتا ہوں تو چیزیں اس طرح نظر اتی ہیں 🤐

10/12/2024

یونین کونسل چھابری بالا کا واٹر فلٹریشن پلانٹ 3سال سے بند
پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اور ٹھیکیدار گل حسن لغاری کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

10/12/2024

خُدا کی بہترین نعمت مخلص دوست ہوتے ہیں۔

05/12/2024

کینسر کی وجہ سے ٹرائیبل ایریا میں اموات کا سلسلہ بڑھ گیا۔ڈیرہ غازی خان میں کینسر کا چیک اپ اور علاج کے لیے ایمرجنسی نافذ کی جانی چاہیے۔ضلع بھر میں فری چیک اپ فری علاج کرنے کے لیے آغا خان،شوکت خانم سمیت دیگر عالمی ادارہ صحت کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔
04/12/2024

نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔

04/12/2024

(رزق پہنچ کر رہے گا)
حضرت سیدنا عمر بن عبدالعزیز علیہ رحمۃ اللہ علیہ العزیز نے فرمایا اے لوگو اللہ سے ڈرو اور حلال ذریعے سے رزق تلاش کرو کیونکہ اگر تمہارا رزق کسی پہاڑ کی چوٹی پر رکھا ہے یا زمین کی تہہ میں تمہیں مل کر رہے گا(سیرت ابن جوزی ص 234)

03/12/2024

انٹرنیٹ کو تباہ و برباد کرنے کے بعد آی ٹی میں دنیا کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں-امن و امان تباہ کرنے کے بعد سیاحت کو فروغ دینا چاہتے ہیں-سیاسی بے یقینی کو انتہا پہ پہنچا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے ڈالر اور یورو لانا چاہتے ہیں! مورخ فیصلہ کرے!

24/11/2024

پیج فالو اور لائق ضرور کریں
شکریہ

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Raza journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share