غازی میڈیکل کالج میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر اور شجر کاری مہم کا انعقاد
مورخہ 18:12:2021 غازی میڈیکل کالج میں شجر کاری مھم کے تحت پودے لگائے گئے جس میں ڈی ایس پی ٹریفک محمد بخت نصر خان' پرنسیپل غازی میڈیکل کالج' ریسکو 1122' پی ایچ اے ، فکس ایٹ ٹیم ،غازی ویلفیئر ، سرے عام، ایمبیسیڈر ٹیم ، ڈیرہ غازی خان ٹائمز اور سول سوسائٹی نے شرکت کی'شرکا نے کہاکہ آلودگی کے خاتمے کے لیے درخت بہت ضروری ہے'
بعد ازاں ڈی ایس پی ٹریفک محمد بخت نصر خان نے شرکا کو ٹریفک قوانین بارے آگاہی لیکچر دیا جس میں انہوں نے کہاکہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال مت کریں' سیٹ بلٹ کا استعمال کریں' تیز رفتاری سے اجتناب کرین' ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہو کر اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ بنائیں
خدا کے لیے شہر سے ان بس اڈوں اور ویگن اسٹینڈ کو باہر نکالیں🙏ان کو لاری اڈے منتقل کریں یا چوک چورہٹہ،پل ڈاٹ سائیڈ پر شفٹ کریں۔ Fixit DG Khan
خدا کے لیے شہر سے ان بس اڈوں اور ویگن اسٹینڈ کو باہر نکالیں🙏ان کو لاری اڈے منتقل کریں یا چوک چورہٹہ،پل ڈاٹ سائیڈ پر شفٹ کریں۔
Fixit DG Khan
پرنسپل ڈاکٹر شکیل پتافی کی ریٹائرمنٹ کی ریہرسل الودعی تقریب گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج
یہ ہے ہمارا تعلیمی معیار... اب ایسے پڑھے لکھے لوگوں کو کون سا پڑھا لکھا آدمی آ کر سمجھائے گا؟؟ ایڈمیشنز بڑھانے کے لئے تعلیمی کارکردگی کی بجائے کالج لائف سے ہی طلبا و طالبات کو اس طرح کا پرکشش ماحول دیں گے تو آنے والی نسلوں کی تعلیم و تربیت پر إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھ لیجئیے...
موبائل مارکیٹ میں دوکان دار کی لاپروائی سو سے زائد موبائل فون کا کارٹن چوری
چور آسانی سے کارٹن اٹھا کر لے گئے ,اپنے مال کی خود حفاظت کیجئے کیمرے میں صرف جاتا ہوا نظر آئے گا۔
سول سوسائٹی کی جانب سے پورے ڈی جی خان کی عوام کے لیے خصوصی پیغام۔