کوشش کریں تو کچھ بھی نا ممکن نہیں بس ہمت حوصلہ اور کر لینے کا یقین کامل لازم ہے
کوشش میں کچھ بھی ناممکن نہیں۔
وقتی مفاد دیکھ کر اپنے آپ کو یا آپ سے وابستہ دوسروں کو اپنا ضمیر مت بیچو۔
ووٹ ضمیر کا۔
سوائے نام نہاد مسلم دنیا کے اس زمین پر صرف غزہ آزاد ہے۔ 🇵🇸🥹🙏
#Ghaza #phalastine #emotions #sadmoment #foryouシ #capcut #Allah #
نام نہاد مسلمانو بے حس حکمرانو 😭🙏 🇵🇸
*ان چیخوں نے ناصرف عرش کو بلکہ پوری کائنات کو ہلا دیا ہوگا سوائے نام نہاد مسلمان ممالک کے صاحب اختیار سربراہان اور اعلیٰ کمان کے سپاہ سالاروں کو۔ 😭
اسرائ یل غزہ کی سرحد پر صف بندی یہود یوں نے غزہ میں زمینی کارروائی کے ذریعے فلس طینیوں کے قتل عام کی تیاری کر لی۔ مسلمان ممالک سکون کی نیند سو رہے ہیں
یہودی طیاروں کی خوفناک اوازیں فضا میں اور یہ پورا خاندان اپنی موت کا انتظار کرتے ہوئے اللہ سے دعا کر رہا ہے۔۔۔ اور گھر کے پچھلے حصے پر بم گرتا ہے۔۔۔ ان معصوم بچوں کے حوصلے دیکھیں اور بزرگوں کا صبر اور استقامت ۔۔۔ ناقابل یقین۔
غزہ میں فلسطینی بچوں کا اس وقت یہ حال ہے خوف اور دہشت میں یہ معصوم جانیں۔۔ 🥺😭😡
#hammas #Ghaza #palastine
⚡🇵🇸حماس نے القسام بریگیڈز کے غزہ شہر کے مشرق میں نہال اوز اسرائیلی فوجی کیمپ پر حملہ کرنے کے مناظر جاری کر دیئے
یہ ایک فلسطینی مسلمان ہے جو اردو زبان میں فلسطینیوں کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستانی قوم کو پیغام دے رہا ہے۔۔۔۔۔ 🕋🇵🇰❤️
لیکن ہم سمیت ہمارا اسلامی اتحاد سکون فرما رہے ہیں ۔
یہ امریکی نیشنل سکیورٹی کے کوآرڈینیٹر جان کربی ہے۔
ان کے یہ آنسو افغانستان میں 11لاکھ سے زیادہ، عراق میں 13 سے زیادہ، شام میں 10لاکھ لیبیاں5 لاکھ سے زیادہ افراد کی زندگی اجاڑنے پر نہیں مگر ایک ناجائز ریاست اسرائیل کی ممکنہ شکست پر بہہ رہے ہیں۔
خدا کا غضب ٹوٹ پڑا ہے ان پر۔
ان کے ھتیار ٹیکنلوجی ڈالر کی اجارہ داری جاتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
#طوفان_الأقصى #hammas #palastine