#PTI #imrankhanfans Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan #ImranKhanPTI
Imran Khan Foundation PTI news
وائس چانسلر ڈاکٹر کامران صاحب جب vc بنے تھے تب سے یہ ہمارے معزز پروفیسر ارشد منیر لغاری صاحبان جو مسلم لیگ ن کے ہمایت یافتہ ہیں پہلے بھی وہ وائس چانسلر بننا چاہتے تھے لیکن نہیں اور اب بننا چاہتے ہیں وہ اب اسی تاک میں بیھٹے تھے کہ کوئی موقع ملے اور پھر ہم اپنی راہ ہموار کرنے کے لیے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر بیان کریں مجھے یہ تو نہیں پتا غازی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران عبداللہ نے جنسی حراسگی والے معاملے میں اپنا کتنا کردار ادا کیا لیکن وائس چانسلر صاحب پوری ہماری یونیورسٹی میں زندہ دل انسان،سٹوڈنٹ کی آواز کو ان کے مسائل کو سننے والا پروفیسر آج تک نہیں دیکھا ڈاکٹر کامران صاحب ایک مولوی صفت انسان ہیں وہ ہماری یونی کی مسجد میں جمعہ کا خطبہ اور نماز خود پڑھاتے ہیں وہ ایک ایماندار وائس چانسلر ہیں نہ خود کرپشن کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کو کرنے دیتےہیں اس لیئے ان کیخلاف کھل کر بول رہے ہیں
وائس چانسلر ڈاکٹر کامران صاحب جب vc بنے تھے تب سے یہ ہمارے معزز پروفیسر ارشد منیر لغاری صاحبان جو مسلم لیگ ن کے ہمایت یافتہ ہیں پہلے بھی وہ وائس چانسلر بننا چاہتے تھے لیکن نہیں اور اب بننا چاہتے ہیں وہ اب اسی تاک میں بیھٹے تھے کہ کوئی موقع ملے اور پھر ہم اپنی راہ ہموار کرنے کے لیے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر بیان کریں مجھے یہ تو نہیں پتا غازی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران عبداللہ نے جنسی حراسگی والے معاملے میں اپنا کتنا کردار ادا کیا لیکن وائس چانسلر صاحب پوری ہماری یونیورسٹی میں زندہ دل انسان،سٹوڈنٹ کی آواز کو ان کے مسائل کو سننے والا پروفیسر آج تک نہیں دیکھا ڈاکٹر کامران صاحب ایک مولوی صفت انسان ہیں وہ ہماری یونی کی مسجد میں جمعہ کا خطبہ اور نماز خود پڑھاتے ہیں وہ ایک ایماندار وائس چانسلر ہیں نہ خود کرپشن کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کو کرنے دیتےہیں اس لیئے ان کیخلاف کھل کر بول رہے ہیں
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ائے روز کوئی نہ کوئی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے اخر کب تک یہ چلتا رہے گا کب تک بیٹیوں کی عزتیں یوں ہی خراب ہوتی رہیں گی اس کے لیے سب کو ایک ہونا پڑے گا سب کو متحد ہونا پڑے گا اور اس کے خلاف اواز اٹھانی پڑے گی چاہے وہ اپ کی بیٹی ہو یا نہ ہو کیونکہ کل اپ کی بیٹی کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے باہر نکلیں اور انصاف دلانے کے لیے اس بیٹی کا ساتھ دیں تاکہ کل اپ کی بیٹی بھی محفوظ رہے اخر ڈیرہ غازی خان کی عوام کیوں خاموش ہے اب تک کیوں نہیں اواز اٹھائی اس کے خلاف کیا ڈیرہ غازی خان کی عوام کی کسی کی بھی بیٹی یا اس ادارے میں نہیں پڑتی اگر پڑھتی ہے تو کیا اس کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا ہوگا بیٹیاں کبھی بھی اپنے والدین بہن بھائیوں کو اپنے ساتھ ہونے والی کسی قسم کی زیادتی کے بارے میں کبھی نہیں بتاتی وہ اس ڈر سے کہ کہیں گھر والے اس کی پڑھائی ختم نہ کروا دیں یا پھر معاشرے میں بدنامی نہ ہو اپ ڈیرہ غازی خان کی عوام کو اٹھنا پڑے گا اور اس کے خلاف پرامن احتجاج کرنا پڑے گا تب تک کرنا پڑے گا جب تک مجرم کو سزا نہیں ہو جاتی
#RPODGKhan
#IGPunjab
#dpodgkhan
جو لوگ جانتے بوجھتے ہوئے کرپٹ مافیا جو ملک اور ملک کے عوام کے لیے مخلص نہیں ہیں ان کی حمایت کرتے ہیں اللہ ان کو اور ان کی نسلوں کو برباد کرے اور ان پہ دنیا میں اور اخرت میں عذاب دے
کلر کہار حادثے کی فوٹیج۔۔۔۔حادثے میں اب تک تیرہ افراد جاں بحق اور گیارہ شدید زخمی ہو گٸے۔۔۔۔۔
کوئی اسکی تصدیق کرے گا!!!!
کہاں گئے انسانی حقوق والے…؟
بہاولپور تحریک انصاف کے ورکر کے گھر پر پولیس نے ریڈ کیا عورتوں بچوں کو محلے میں ذلیل ہوتا دیکھ کر بوڑھی ماں کو ہارٹ اٹیک ہو گیا جسے وکٹوریا ہسپتال پہنچایا گیا نوجوان گھر سے باہر رہنے پر مجبور تھا جب والدہ کی عیادت کے لئے ہسپتال آیا حقیقت معلوم ہونے پر خود کو آگ لگا لی
ظلم رہے اور امن بھی ہو
کیا ممکن ھے تم ہی کہو
میں نے کمیٹی بنائی جس میں اسد قیصر اور پرویز خٹک شامل تھے، انھیں اسٹیبلشمنٹ نے بات چیت کے لیے بلا کر سیف ہاؤس میں بیٹھا لیا ہے، کہا جا رہا ہے جب تک آپ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان نہیں کریں گے تب تک آپ کو جانے نہیں دیں گے۔ چیئرمین عمران خان
#NoKhanNoTV
#مائنس_عمران_نامنظور
#عمران_ہی_ہوگا
#everyone #ihrps #humanrights #humanresources #worldhealthorganization
پی ٹی ایم اور پی ٹی ایم کے سپوٹر حضرات پی ٹی آئی کی خواتین کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں اور انہیں اخلاقیات کا درس دیتے ہیں اور پی ٹی آئی کی سپورٹ کرنے والی عوام کے بارے میں ان کی ماؤں بہنوں کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں اور ان کو اخلاقیات کا درس دیتے ہیں لیکن اپنے گھر کی عورتوں پر نظر نہیں رکھتے یہ خواجہ آصف کی بیٹی انتہائی نازیبا لباس میں ناچ رہی ہے اب ان کو نہ اخلاقیات کا خیال آئے گا نہ ان کو اپنی عورتوں کا خیال آئے گا پہلے انسان کو اپنے گھر کی عورتوں پر نظر رکھنی چاہیے
عمران خان ایک ہیرو ہے- عمران خان نے قوم کے نوجوانوں کو ایک سوچ دی ہے میری زندگی کا پہلا کام جو میں کرکے خوش ہوا تھا وہ شوکت خانم کیلئے چندہ اکٹھا کرنا تھا اس دن مجھے فخر محسوس ہوا تھا ہم شکر گزار ہیں عمران خان نے ہمیں ایک سوچ دی ہے۔صحافی بیرسٹر احتشام
#PTIWillWin
آپ دن میں کتنے پیسے ضائع کر دیتے ہیں لیکن آپ کو کچھ فائدہ نہیں ہوتا اور فراڈ سے آپ کے پیسے لوگ کھا جاتے ہیں اور آپ کتنی ہی فیک ویب سائٹ پر پیسے انویسٹ کرتے ہیں لیکن آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا لیکن یہ گیم انسٹال کرنے کے بعد آپ صرف 200 کا پہلا لوڈ کرنے پر کھیل سکتے ہیں کیا پتا آپ کی قسمت ہو اور دوسوں سے ہزاروں روپے کما لیں 500 سے بھی کھیل سکتے ہیں دوستوں سے بھی کھیل سکتے ہیں تو ایک بار کھیلنے سے قسمت آزمانے سے سے کوئی کچھ نہیں ہوتا آپ دوسرے کاموں میں رزق لیتے ہیں لیکن آپ کو فائدہ نہیں ہوتا آپ ایک بار اس گیم کو انسٹال کریں اور یہ گیم کا آفیشیل لنک ہے یہ گیم لنک سے ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے اب آپ لوگ کہیں گے کہ آپ کے لنک سے ہم گیم کو ڈاؤن لوڈ کریں کیوں کریں لیکن ایک چیز اگر آپ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو آپ کو مل جائے گی اور دوسرا یہ کہ آپ کا نقصان نہیں ہوگا تو آپ کو فائدہ ضرور ہوگا
3pattiroyal.com?from_gameid=4149990&channelCode=4138120
3pattiroyal.com?from_gameid=4149990&channelCode=4138120آپ دن میں کتنے پیسے ضائع کر دیتے ہیں لیکن آپ کو کچھ فائدہ نہیں ہوتا اور فراڈ سے آپ کے پیسے لوگ کھا جاتے ہیں اور آپ کتنی ہی فیک ویب سائٹ پر پیسے انویسٹ کرتے ہیں لیکن آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا لیکن یہ گیم انسٹال کرنے کے بعد آپ صرف 200 کا پہلا لوڈ کرنے پر کھیل سکتے ہیں کیا پتا آپ کی قسمت ہو اور دوسوں سے ہزاروں روپے کما لیں 500 سے بھی کھیل سکتے ہیں دوستوں سے بھی کھیل سکتے ہیں تو ایک بار کھیلنے سے قسمت آزمانے سے سے کوئی کچھ نہیں ہوتا آپ دوسرے کاموں میں رزق لیتے ہیں لیکن آپ کو فائدہ نہیں ہوتا آپ ایک بار اس گیم کو انسٹال کریں اور یہ گیم کا آفیشیل لنک ہے یہ گیم لنک سے ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے اب آپ لوگ کہیں گے کہ آپ کے لنک سے ہم گیم کو ڈاؤن لوڈ کریں کیوں کریں لیکن ایک چیز اگر آپ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو آپ کو مل جائے گی اور دوسرا یہ کہ آپ کا نقصان نہیں ہوگا تو آپ کو فائدہ ضرور ہوگا
3pattiroyal.com?from_gameid=4149990&channelCode=4138120
#everyone
ٹھیک کہتا ہے عمران خان کے جب مجھے گولیاں لگی تب کچھ نہیں ہوا جب میرے گھر پر حملہ ہوا تب کیوں نہیں ہوا کچھ تحقیقات کروائیں، لیکن یہاں حکومت رانا ثنا اور وزیراعظم تحقیقات سے پہلے ہی بیٹھ کر فیصلہ سنا رہے ہیں اپنی خواہشات پوری کررہے ہیں یہ غلط ہے۔
صحافی واینکرپرسن بیرسٹر احتشام امیر الدین
#IamWithKhan
#everyone
تم کہتے ہو کہ عمران کا ساتھ چھوڑ دو
کیا سر اٹھا کر جینے کا آسرا بھی چھوڑ دوں؟
محکوم تھے ہم، پھر محکوم بنائے گئے
کیا آزادی کا خواب دیکھنا بھی چھوڑ دوں؟
جو امید کی کرن ہے تمھارے میرے وطن کی
کیا اُس عظیم انسان کو بھی چھوڑ دوں؟
#IamWithKhan
#everyone
عمران خان سے سیکیورٹی کی چھ گاڑیاں چھین لی گئیں، ڈاکٹر بابر اعوان
#IamWithKhan
سنیئے دوران حراست تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف ویڈیوز کیسے پریشرز اور تشدد کے ذریعے ریکارڈ کروائی جا رہی ہیں
#everyone
بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں پاکستان آرمی سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے بچوں نے عمران خان زندہ باد کے بھی نعرے بلند کر دیئے..
#everyone
جو ماحول اس وقت پنجاب کی نگراں حکومت نے بنا رکھا ہے یہ دراصل آئندہ انتخابات میں ن لیگ کیلئے راستہ بنایا جارہا ہے، پی ڈی ایم اور یہ سارا گروہ ہر واقعہ کو اپنے مفاد کیلئے استعمال کررہا ہے انکو عوام کے دکھ درد کا کوئی خیال نہیں۔حبیب اکرم
جو بھی لوگ اپنے فارغ کو میں پیسے کمانا چاہتے ہیں وہ اس لنک پر کلک کریں اور صرف دو سو سے ہزار روپے کما سکتے ہیں صرف آپ کو گیم کو سمجھنے کی ضرورت ہے آپ اس کو سمجھیں اس ویڈیو کو دیکھیں اس کے بعد 200 سے آپ گیم کھیل سکتے ہیں سو روپے سے کھیل سکتے ہیں اور جتنا چاہے مرضی پیسے کھیل سکتے ہیں
https://3PattiBlue.com/?from_gameid=4828429&channelCode=4260322
#everyone
مفتی عبدالشکور کے ایکسیڈنٹ کی عینی شاہد
ایک طرف تھی جنتا ساری۔
ایک طرف تھے چند گھرانے
اعتزار حسن نے وکلاء کے ہمراہ تحریک کا اغاز کردیا!