Chishtian news

Chishtian news Youtobe link https://youtu.be/MNe8z6ROrGA
(8)

US Presidential Election : Live ResultGoogle for us election results 2024 live map
06/11/2024

US Presidential Election : Live Result

Google for us election results 2024 live map

        03053703701
29/09/2024


03053703701

28/09/2024

بریکنگ نیوز
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ایم این اے الیکشن لڑنے والے چوہری خلیل کو پولیس نے گرفتار کر لیا

22/09/2024

لاہور جلسے کی پاور
عطا تارڑ کو اس کے عہدے سے ہٹانے کی تیاری شروع
ان کے مطابق جلسہ ناکام تھا

   Rana Noor Rana Naveed Ahmed Rana Taimoor Nooreka Rana Adil Nooreka
21/09/2024

Rana Noor Rana Naveed Ahmed Rana Taimoor Nooreka Rana Adil Nooreka

19/09/2024

کدھر گئے وہ سیاسی مخالفین ، لفافے اور لفافی صحافی جو کہتے تھے ثاقب نثار اور عمران خان ڈیم کے نام پر عوام سے بھیک مانگ رہ...
12/09/2024

کدھر گئے وہ سیاسی مخالفین ، لفافے اور لفافی صحافی جو کہتے تھے ثاقب نثار اور عمران خان ڈیم کے نام پر عوام سے بھیک مانگ رہے ہیں ۔۔۔۔۔
اور دس روپے ڈونیشن کا مزاق اڑا رہے تھے
آج وہی پیسے فارم 47 حکومت کسی اور ارجنٹ ضروریات کیلئے سپریم کورٹ سے مانگ رہے ہیں باقی خزانے پر تو ہاتھ صاف کیا ۔

بیشک للہ الحق ھے ، سچ کا خدا ھے !!!

یہ شارٹ ٹرم  ریلیف نہیں تھا🤣
11/09/2024

یہ شارٹ ٹرم ریلیف نہیں تھا🤣

11/09/2024

چشتیاں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اللہ پاک خیر کرے۔12:29

کاروبارپاکستان کے نئے کرنسی نوٹ کیسے ہوں گے؟ اسٹیٹ بینک نے ڈیزائن شارٹ لسٹ کرلیےویب ڈیسک Time06 ستمبر ، 2024Facebook Twi...
06/09/2024

کاروبارپاکستان کے نئے کرنسی نوٹ کیسے ہوں گے؟ اسٹیٹ بینک نے ڈیزائن شارٹ لسٹ کرلیے
ویب ڈیسک Time06 ستمبر ، 2024
Facebook

Twitter

Whatsapp
پاکستان کے نئے کرنسی نوٹ کیسے ہوں گے؟ اسٹیٹ بینک نے ڈیزائن شارٹ لسٹ کرلیے
فوٹو: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے کروائے گئے مقابلے کے نتائج جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کل 9 ڈیزائنرز کے جانب سے بھیجے گئے 10 ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے اور جن افراد کے ڈیزائن شارٹ لسٹ ہوئے ہیں انہیں انعامات دیے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق شارٹ لسٹ ہونے والے ڈیزائن علامتی ہیں، جنہیں ماہرین پر مشتمل کمیٹی نے باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد چنا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ شارٹ لسٹ کیے گئے ڈیزائنز غیر ملکی ڈیزائنرز کو بھیجے جائیں گے اور ان کی رائے کے بعد نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دی جائے گی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ڈیزائنرز ان ڈیزائنز کو دیکھتے ہوئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لا کر حتمی ڈیزائن تیار کرنے میں آزاد ہوں گے، ماہرین شارٹ لسٹ ہونے والے ڈیزائن کو رہنمائی کے لیے استعمال کریں گے۔

اسٹیٹ بینک نے جن ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا ہے ان میں 20 روپے، 50 روپے ، 100 روپے اور ہزار روپے کے نوٹ کا ایک ایک ڈیزائن جبکہ 10 روپے، 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے نوٹوں کے دو دو ڈیزائن شامل ہیں۔

27/08/2024

تم بس اللہ پاک پر یقین رکھو کیسے اور کہاں سے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں

لیپرڈ کوریئر کا کمال میں نے چائنا سے ایک پارسل پرچیز کیا ہے جو کہ ابھی تک میرے پاس پہنچا نہیں ہے لبرڈ کے ریکارڈ کے مطابق...
27/08/2024

لیپرڈ کوریئر کا کمال
میں نے چائنا سے ایک پارسل پرچیز کیا ہے جو کہ ابھی تک میرے پاس پہنچا نہیں ہے لبرڈ کے ریکارڈ کے مطابق مجھے ڈلیور بھی ہو چکا ہے

Pakistan drops to 8th in World Test Championship Table, Bangladesh climbs to Sixth                                      ...
25/08/2024

Pakistan drops to 8th in World Test Championship Table, Bangladesh climbs to Sixth

25/08/2024
یہ بندہ جس ادارے میں بھی گیا ہے وہاں کا بیڑا غرق ہی ہوا ہے اور کرکٹ کی بربادی کا ذمہ دار یہ بندہ اور موجودہ حکومت ہے
25/08/2024

یہ بندہ جس ادارے میں بھی گیا ہے وہاں کا بیڑا غرق ہی ہوا ہے اور کرکٹ کی بربادی کا ذمہ دار یہ بندہ اور موجودہ حکومت ہے

Address

Chishtian Mandi
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtian news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chishtian news:

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Chishtian Mandi

Show All