Sweet city chishtian

Sweet city chishtian news media

05/01/2025

ٹریفک حادثہ
ڈونگہ بونگہ کے قریب سے 7476 ہائی ایس اور بس کے درمیان حادثہ متعدد جانبحق اور زخمی ہائی ایس میں جو لوگ سوار ہوے ان کے لواحقین جلدی سے بہاولنگر ہاسپٹل پہنچے۔۔۔۔۔

سابق ڈی ایس پی چشتیاں ۔۔۔پیر محمد انور چشتی (ex Sp)  صاحب  جو کے قضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا ...
29/12/2024

سابق ڈی ایس پی چشتیاں ۔۔۔پیر محمد انور چشتی (ex Sp) صاحب جو کے قضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ان کا نماز جنازہ کل ۱۱ بجے
چک 427\EB میں ادا کیا جائے گا

21/12/2024

گوجرانوالہ:راہوالی کے قریب نجی کالج کے بون فائر فنگشن میں اچانک آگ لگ گئی،آگ نے 4 طالبات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،جھلسنے والی طالبات کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،
آگ لگنے سے طالبات کے چہرے بازو اور مختلف جسم کے حصے جھلسے، طالبات کے آگ میں جھلسنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی
ویڈیو میں طالبات کو آگ میں لپٹے دیکھا جا سکتا ہے
طالبات بون فائر کے اردگرد گھول رہی تھی کہ پٹرول ڈالنے پر اچانک آگ تیز ہو گئی،

20/12/2024

*لاہور میں برات واپسی پر دلہن کے استقبال کے لیے آتش بازی موت بن گئی.*
*تفصیلات کے مطابق دولہا بارات سے واپس اپنے گھر میں پہنچ رہا تھا کہ وہاں پہلے سے موجود لوگوں نے استقبال کے لیے آتش بازی شروع کر دی اور گاڑی کو آگ لگ گئی.*
*دولہا دلہن اور ڈرائیور جل گئے.**پھولوں سے سجی جائی گاڑی جل کر کوئلہ بن گئی.

18/12/2024

اللہ پاک اس قوم کو ہدائیت دے امین۔۔۔

10/12/2024

دشمن خطر ناک نہیں ہوتا کیونکہ انسان اس سے محتاط ہوتا ہے مگر دوست دشمن بن کر مارے تو بہت خطر ناک ہوتا ہے
حاسد اور منافق دوستوں سے بچیں

08/12/2024

*سرکاری ہسپتالوں کی عکاسی کرتی ویڈیو*۔۔۔۔

🧐🧐🤣☝☝

21/11/2024

*دیپالپور/احاطہ کچہری میدان جنگ بن گیا*
*پسند کی شادی کا معاملہ دونوں گروپوں میں تصادم احاطہ کچہری دیپالپور میدان جنگ بن گیا۔۔
*لڑکی کے بھائی کی فائرنگ پولیس نے لڑکی کو بحفاظت اپنی تحویل میں لیے لیا۔
*لڑکی حویلی لکھا کی رہائشی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا.

20/11/2024

یہ بھی پنجاب کے مکھ منتری ہیں اور اپنے صوبے کی عوام کیلئے اس قدر متحرک رہتےہیں۔۔۔۔۔۔

20/11/2024

سردیوں کا موسم ہے بائیک پر سفر کرتے ہوئے پلیز اپنا خاص خیال رکھیں۔لائک اینڈ شئیر





14/11/2024

بزرگان دین کو مانو ضرور لیکن اس حد تک نہ جاؤ کہ کفر ہی اختیار کر لو

14/11/2024

عوام پر ایسا تشدد منچن اباد ہاسپٹل میں دوائی تو عوام کو ملتی نہیں اب ہاسپٹل عملہ ایک شہری کو سرعام تشدد کر رہا ہے کتنے افسوس کی بات ہے ذمہ داران کو فوری نوٹس لینا ہوگا

13/11/2024

سکولوں کی پرائیویٹائزیشن(پیف کے حوالہ کیے گئے سکول میں 3000 روپیہ فیس مقرر) کے غیر سرکاری اور غیر حتمی 👆
نتائج آنا شروع ہوگئے حتمی رزلٹ کے لیے انتظار فرمائیں

10/11/2024

آب زم زم اور حوض کوثر والی قوم نے جب دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑا، اپنے گروہوں، فرقوں، مسلکوں میں تقسیم ہوگئے
پھر نام نہاد جعلی پیروں فقیروں بابوں کے کے پیچھے لگ گئے تو نتیجہ یہ نکلا کہ آج شفا کے لیئے گٹر کا پانی پی رہے ہیں

وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر..

09/11/2024

لنگر کی دیگ کھولنے کا نیا طریقہ
😂😂🤣🤣

Address

Chishtian Mandi

Telephone

+923006987046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sweet city chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share