اوسی
چشتیاں سے خبر شامل کرتے ہیں اپنے نماٸندہ محمد ارسلان کی رپورٹ کے مطابق
چشتیاں 14 اگست کے حوالے سے
چشتیاں جمیعت علماء اسلام پاکستان کی جانب سے ریلی نکالی گئی
چشتیاں ریلی جمیعت علماء اسلام کے دفتر سے شروع ہو کر بلدیہ چوک پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی
وی او
چشتیاں سے جمعیت علما اسلام پاکستان چشتیاں کے زیراہتمام جشن آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی فوارہ چوک سے ہوتی ہوٸی بلدیہ روڈ چوک میں اختتام پزیر ہوٸی ریلی میں اظہار یکجہتی پاکستان جشن آزادی کے حوالے سے تقریر کی گٸ جس میں آزادی حاصل کرنے کیلۓ جو قربانیاں دی گٸ ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا
چشتیاں ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان کے پلے کارڈ بینر پرچم اٹھا رکھے تھے
یہ مچھلیاں نہیں لاشیں ہیں
بلوچستان تباہ ہوا اور حکمران سوئے رہے ۔ تمام لوگ انسانیت کی خاطر بلوچستان کیلیے آواز اٹھاؤ کراچی ہوتا تو کم سےکم الیکٹرونک میڈیا ہوتا یہاں کچھ نہیں ہیں ہیلی کاپٹر سے لے کر خوراک ادویات کمبل خیمہ سب چیزوں کی ضرورت ہیں مدد کرو آواز اٹھاؤ
اپنے اور پڑوسیوں کے بچوں کا خیال رکھیں. بچوں کو اکیلا نہ چھوڑیں اور ان کی حرکات پر مکمل نظر رکھیں. ورنہ زندگی بھر کا رونا ساتھ رہے گا. اللہ عزوجل ہم سب اور عالم اسلام کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
225گ ب چکاواں کے رھائشی نے فیصل آباد میں اپنی بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا
😭تلہ گنگ😭
مری سانحہ کی وجہ سے فوت ہونے والے ایک گھر کے 8 افرادکے جنازےگھر سے نکلتے ہوئے آخری مناظر۔👆
*إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون* 😭😭 😭.09.01.2022😭اللہ عزوجل ان سب کی بے حساب مغفرت فرماۓ انکے درجات بلند فرماۓ جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ ہم گناہگاروں کی مغفرت بخش فرمائے ہمارے مرحومین کی مغفرت بخش فرمائے
*اللھم آمین ثم آمـــــيـن*-😢😢😢😢😢😢😢
سعودی عرب میں امام مسجد نے موجودہ خکومت کو دینی لخاظ سے ناکام کہا اور موجودہ خکمران کو امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ کہا تو سکیورٹی فورسز نے منبر رسول سے اٹھایا اور پھانسی بھی دے دی۔۔
*مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی پاک سرزمین پر امام کو حق بات کرنے پر پھانسی دیجاتی ہے تو سمجھ جاؤ کہ کفر پوری طرح مسلم ممالک کا کنٹرول لے چکا ہے اور امت نے اپنے آپ کو عبادت تک محدود کر کے سوچ رہی کہ اسلام کا حق ادا کر رہی👇
کوئٹہ میں 200 سے زائد نوجوان لڑکیوں کو نوکری اور روزگار کا جھانسہ دے کر نشے کا عادی بنا کر انہیں تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر برہنہ ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والے گروہ کا سرغنہ، بدنامِ زمانہ ڈرگ ڈیلر حبیب اللہ کا بیٹا سابقہِ کونسلر ہدایت خلجی....
ہدایت خلجی نامی درندے نے یہ گھناؤنا کھیل بلوچستان یونیورسٹی کی طالبات سے شروع کیا، سینکڑوں طالبات کو اپنے پیسے اور سیاسی اثرورسوخ کا استعمال کرکے نوکری کا لالچ دیا اور انہیں نشہ کی لت میں ڈال کر نازیبا ویڈیوز بنائیں جن کے ذریعے بعد میں انہیں بلیک میل کرکے اپنے گھناؤنے مقاصد کے لیے استعمال کرتا رہا، اس سارے گندے کھیل میں اسے بااثر سیاسی افراد کی پشت پناہی حاصل رہی جن کے پاس لڑکیوں کو بھیجا جاتا تھا اس لیے بھی اس کے خلاف کبھی کوئی خاص کاروائی نہیں ہوئی.
اب مختلف کیسز اور متاثرہ خواتین کی شکایات سامنے آنے کے بعد ہدایت خلجی اور اسکے بھائی کو بظاہر گرفتار کرلیا گیا ہے ان کے قبضے سے سینکڑوں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد کرکے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور دیگر ڈیوائسز قبضے میں لے لی گئی ہیں تاہم سیاسی دباؤ کی وجہ سے پولیس کاروائی کرنے کی پوزیشن میں نہیں اس لیے کوئی خاص ایکشن نظر نہیں آ رہا.
ہدایت خلجی کے اثرورسوخ کا اندازہ ایک خاتون کے اس بیان سے بھی ل