ساہیوال 135 نائن-ایل عارف والا روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دو ڈاکوں عوام نے موقع سے قابو کر لئے پولیس تھانہ غلہ منڈی نے موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں کو حراست میں لئے
ساہیوال 135 نائن-ایل عارف والا روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دو ڈاکوں عوام نے موقع سے قابو کر لئے پولیس تھانہ غلہ منڈی نے موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں کو حراست میں لئے
ٹول پلازہ پر موٹروے پٹرولنگ افیسر کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی گرفتار ، خاتون کا راولپنڈی کی مقامی عدالت سےجوڈیشل ریمانڈ منظور ، جیل بھیجنے کا حکم
یااللہ پاکستان پر اپنی رحمت فرما آمین
گاؤں 56 اے بارہ ایل 65 سالہ شخص کی مبینہ تشدد سے موت کے سلسلہ میں معاذ الرحمن ASP سرکل چیچہ وطنی کی میڈیا سے گفتگو ،
گاؤں 56 اے بارہ ایل 65 سالہ شخص کی مبینہ تشدد سے موت کے سلسلہ میں معاذ الرحمن ASP سرکل چیچہ وطنی کی میڈیا سے گفتگو ،
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا مری کے سکول کا دورہ
عورتوں پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا
باپ نے بیٹی کو جان سے مار دیا
رشید گجر سابقہ اے ایس آئی نے ایک شہری کو خود ساختہ الزام میں حوالات میں بند کیا جس سے 45 لاکھ روپے تاوان وصول کیے، شہری کی درخواست پر اس معاملہ کی انکوائری کروائی گئی، انکوائری رپورٹ میں رشید گجر کے خلاف 45 لاکھ روپے تاوان لینا ثابت ہوا جس بنا پر اس کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں مقدمہ درج کیا گیا، اور محکمانہ کارروائی کے نتیجے میں اس کو نوکری سے برخاست کر دیا
ایسی رپورٹ آپ نے کبھی نہیں دیکھی
#Facebook #Fb #Facebookstatus #Facebookpage #Facebookpost #Facebookstatus #Followforfollow #Morelikes #F4f #Facebookme #Likesback #Followme #Facebooking #Boring #Likesforlikes #Addme #F4f #Socialmedia #Likeme #Likesreturned #Facebookfamous #Facebookchat #Bored #Nothingtodo #Talktome #Kikme #Kik #Snapchatme #Snapchatmenow
رپورٹ جاری
#Facebook #Fb #Facebookstatus
#Facebookpage #Facebookpost #Facebookstatus #Followforfollow #Morelikes #F4f #Facebookme #Likesback #Followme #Facebooking #Boring #Likesforlikes #Addme #F4f #Socialmedia #Likeme #Likesreturned #Facebookfamous #Facebookchat #Bored #Nothingtodo #Talktome #Kikme #Kik #Snapchatme #Snapchatmenow
ایسے لوگ پنجاب پولیس کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
ساہیوال ایلیٹ فورس کی کارروائی چھنی گئی گاڑی برآمد