Aws news

Aws news news � photo video � newas

26/06/2023
کچھ دن پہلے یوکرین نے بمباری کو کالی ماتا سے تشبیہہ دے کر ٹویٹ کیا کہ یہ موت کی دیوی کی طرح ہےبھارت نےاس کا نوٹس لیا کہ ...
25/06/2023

کچھ دن پہلے یوکرین نے بمباری کو کالی ماتا سے تشبیہہ دے کر ٹویٹ کیا کہ یہ موت کی دیوی کی طرح ہے
بھارت نےاس کا نوٹس لیا کہ ہماری کالی ماتا کی توہین کی گئی ہے
نہ صرف ٹویٹ ڈیلیٹ کیا گیا بلکہ یوکرین نےمعافی مانگی
مگر فرانس نے ہمارے نبی ﷺ کی سرکاری سطح پرتوہین کی عمرانی حکومت نے بجائےفرانس کو جواب دینے کے
‏لبیک والوں جو کہ ناموس رسالت ﷺ کے لیے احتجاج کر رہے تھے اُن کا قتل عام کیا
اور اُس وقت کی اپوزیشن PDM نے اس معاملے کو انجوائے کیا
اب شہبازشریف اپنے نبی ﷺ کی ناموس کو پس پشت ڈال کر میکرون کو جھپیاں ڈال رہا اور PTi لبیک کو طعنے مار رہی کہ کہاں ہیں لبیک والے

یہی وجہ ہےاس بےحس قوم کی تباہی کی

Address

Chistiya
Chishtian Mandi
39560

Telephone

+923361842960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aws news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aws news:

Videos

Share