نمائندہ آپ نیوز سی ٹی این کے مطابق بہاولنگر بہاولی چوک میں سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ریسکیو آگ بجھانے میں مصروف
سعودی عرب میں لال رنگ کا طوفان
چشتیاں: وزیراعظم کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے سلسلے میں گورئمنٹ ماڈل ہائی سکول (بوائز) چشتیاں میں باونڈری وال کے ساتھ گرین بیلٹ کا افتتاح کیاگیا اس موقع پر سی ای او ڈسٹرکت ایجوکیشن میڈم شاہدہ حفیظ اور اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں عمر سرور نے پودا لگایا
نمائندہ اپ نیوز ڈاہرنوالا کے مطابق ڈاہرنوالا میں پولیس گردی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں گورئمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طالب کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں طالب علم کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو منتقل کردیا گیا واقع کے مطابق طالبعلموں اور ٹراسپوٹر کے آپس میں لڑائی کے دوران پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملہ سلجھانے کی بجائے الٹا طالب علموں پر تشدد شروع کی دیا جس پر علاقہ مکینوں اور طالبعلموں نے احتجاج کیا کہ وزیراعلیٰ اس کا نوٹس لے کر قانونی کارروائی کرئے
اپ نیوز کے باخبر ذرائع کے مطابق سریاب پھاٹک پر ایک شخص کی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے ایک انسانی جان بال بال بچ گئی ہمیں اس لاپرواہی سے بچنا چاہئے اور دوسروں کو اس سے بچنے کی ترغیب دینی چاہیے