Current Affairs

Current Affairs Social Work
(1)

24/03/2023

ڈسٹرکٹ بہاولنگر اس وقت جعلی صحافیوں کی پیداوار میں پہلے نمبر پر ہے ہر گیا گزرا ایف اے تو دور کی بات میٹرک فیل دو نمبر اداروں کے کارڈ بنوائے ہوئے خود کو صحافی بتاتے ہیں اور شریف لوگوں کو بلیک میل کر کے اپنا دھندا اور چوری کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں ایسی ایک مثال بہاولنگر کے جعلی صحافی اعظم کنڈیارہ نامی بندے کی جو آئے روز لوگوں کو ہراساں کرکے پیسے بٹور رہا ہے ہماری ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سے درخواست ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور آئین اور قانون کے مطابق اس کو سزا دی جائے۔

24/03/2023
14/02/2023

Currently Situation of pakistan "we need a proper democratic system to solve all the problems specially inflation"

زندگی کے لیے صحت بہت ضروری ہے اور بیمار کے لیے ہسپتال ۔ اسی طرح اگر بات بھاولنگر کے ڈی ایچ کیو کی کریں تو ہمارے جرنلسٹ چ...
07/12/2022

زندگی کے لیے صحت بہت ضروری ہے
اور بیمار کے لیے ہسپتال ۔ اسی طرح اگر بات بھاولنگر کے ڈی ایچ کیو کی کریں تو ہمارے جرنلسٹ چوہدری ابرار حسین سہروردی انٹرنیشنل جرنلسٹ فار کرائم نے ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کیا تو معلوم پڑا کہ ایمرجنسی میں بی پی اپریٹر تک موجود نہیں جو ہے وہ خراب ہے ۔ پھر جب بیڈ شیٹس کو دیکھا وہ خون سے بھری ہوئی تھی ۔ اور مریض بے یارو مددگار خوار ہو رہے تھے ۔جب ایمرجنسی کے عملے سے دریافت کیا گیا تو معلوم پڑا کوئی افیسر موجود ہی نہیں اور ڈاکٹر صاحب آ رہے ہیں ۔ اور جب ڈاکٹر صاحب سے نام پوچھا تو کہتے میرا کوئی نام نہیں ۔ حتکہ کسی نے بھی ڈاکٹر کا نام نہیں بتایا ۔ ڈاکٹر نے آ کر بدتمیزی کی اور چلتا بنا ۔ اگر ڈاکٹر ایک انٹرنیشنل صحافی سے اس طرح سلوک کرتا ہے تو ایک عام غریب عوام کا کیا بنتا ہوگا ۔ اور کیا ہے تبدیلی سرکار ۔ سب سے بڑا مسئلہ پاکستان میں کرپشن کو کرپشن سمجھا ہی نہیں جاتا ۔ اچھے اور برے میں تمیز ہی نہیں ۔ پاکستان کی سب سے بڑی کہاوت کہ یہاں سب چلتا ہے ۔

 جمعرات 21 جولائی سے بدھ 27 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں  #ملتان  #خانیوال  #میلسی  #وہاڑی  #بہاولپور  #ب...
19/07/2022


جمعرات 21 جولائی سے بدھ 27 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں #ملتان #خانیوال #میلسی #وہاڑی #بہاولپور #بوریوالا #حاصلپور #چشتیاں #بہاولنگر #پاکپتن #ساہیوال میاں چنوں #پیرمحل #تلمبہ #فورٹمنرو #بھکر #لیہ #تونسہ کوٹ ادو #مظفرگڑھ #راجنپور فاضلپور دنیاپور #لودھراں ظاہرپیر #خانپور رحیم یارخان فورٹ عباس ہارون آباد کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے انشاءاللہ👍👍

08/06/2022

Difference between Pmln And Pti governments

The major concern for the PML-N government was infrastructure, transportation, electricity generation, and a nominal emphasis on education. However, Imran's khan focus is entirely different, with an inflection on Foreign Relations, Tourism, Kashmir Issue, Education, Technology, Paying off debts, and Health.

Send a message to learn more

22/04/2022

Shukria Usama
03/04/2022

Shukria Usama

امبر دا میں بوہا کھول کے ویکھاں گارب دے نال پنجابی بول کے ویکھاں گا21 فروریماں بولی دیہاڑ
21/02/2022

امبر دا میں بوہا کھول کے ویکھاں گا
رب دے نال پنجابی بول کے ویکھاں گا
21 فروری
ماں بولی دیہاڑ

27/12/2021

*نہروں کی سالانہ بندش_22 2012 کاپروگرام منگلا کمانڈ سے نکلنے والی نہرٶں کا شیڈول جاری*
زراٸع
لوٸر جہلم کینال 26 دسمبر 2021تا 12 جنوری2022.

رسول پور قادرآباد کینال 26 دسمبر 2021 تا 12جنوری2022

قادرآباد بلوکی کینال 27 دسمبر 2021 تا 13 جنوری 2022

لوٸرباری دوآب کینال29 دسمبر 2021 تا 15 جنوری 2022

بلوکی سلمانکی لنک کینال 29 دسمبر 2021 تا 15 جنوری 2022

اپر پاکپتن کینال 30 دسمبر 2021 تا 16 جنوری 2022

ایسڑن صادقیہ کینال 30 دسمبر 2021 تا 16 جنوری 2022

اپر جہلم کینال 12جنوری 2022 تا 29 جنوری 2022

لوٸرچناب کینال 13جنوری 2022 تا 30 جنوری 2022

جھنگ برانچ کینال 27 دسمبر 2021تا 13 جنوری 2022

اپر بہاول کینال 13جنوری2022تا 30جنوری 2022

اپر چناب کینال 26دسمبر 2021تا 12جنوری 2022

سنثرل باری دوآب کینال 27دسمبر 2021تا 13جنوری تک سالانہ بھل صفاٸی کےلٸے بند رہیں گٸی۔

الحمداللہ
25/11/2021

الحمداللہ

17/10/2021

میرے معزز اساتذہ کرام اور ادارے یہی بچہ جسے آپ اُٹھا رہے ہیں سر آنکھوں پر اپنی اور ادارے کی کامیابی بنا کر یہی بچہ جب Fsc میں 700 پر رُکے گا آپ سب کچھ اس بچے پر ڈال کر خود بری و زمہ ہو جائیں گے۔ یہ کامیابی نہ تو آپکی ہے اور نہ بچے کی یہ سسٹم کا جنازہ ہے جسے ہم دھوم دهام سے نکال رہے ہیں کچھ نوکری کے لئے اور کچھ ادارے کے لئے✌️✌️

ڈاہرنوالہ دن دھاڑے چوری کی واردات ڈاہرنوالہ دن 11 بج کر 45 منٹ پر ڈاکو BNK 7424 نمبر CG 125  ماڈل نمبر 19 لے کر فرار ہوگ...
16/10/2021

ڈاہرنوالہ دن دھاڑے چوری کی واردات ڈاہرنوالہ دن 11 بج کر 45 منٹ پر ڈاکو BNK 7424 نمبر CG 125 ماڈل نمبر 19 لے کر فرار ہوگئے۔ تھانہ ڈاہرنوالہ میں رپورٹ درج ہو گئی۔ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ اگر کسی شہری کو کسی قسم کی معلومات ہو تو وہ موبائل نمبر +923126980229 پر رابطہ کرے۔۔ Affairs

15/10/2021

*پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے روانہ*
*بیسٹ آف لک ٹیم 🏏پاکستان🇵🇰🛫 اللہ آپ حفظ و امان میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے (🌟🇵🇰™🪀)*

ہمارے ڈسٹرکٹ بیورو چیف معروف صحافی کالم نگار میاں میر احمد مستانہ سہروردی کے مطابق چشتیاں میں  اسلامی جمعیت طلبہ کی طرف ...
15/10/2021

ہمارے ڈسٹرکٹ بیورو چیف معروف صحافی کالم نگار میاں میر احمد مستانہ سہروردی کے مطابق چشتیاں میں اسلامی جمعیت طلبہ کی طرف سے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔طلبہ کا چشتیاں سے ہمارے صحافی چوہدری زین طارق سے اپنے موقف میں کہنا تھا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور فیسوں میں اضافے کے فیصلے کو فل فور واپس لے۔ اسلامیہ یونیورسٹی نے فی سمسٹر 10000 سے 12000 اضافہ کیا ہے۔طلبہ پہلے ہے معاشی بحران کا شکار ہیں اور مزید ان کا استحصال ناقابل برداشت عمل ہے۔ طلبہ کا گورنمنٹ آف پاکستان اور وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور جناب پروفیسر اطہر محبوب سے مطالبہ ہے کہ فیسوں میں اضافہ کے فیصلے کو جلد از جلد واپس لیا جائے تاکہ غریب اور ہنر مند طلبہ اپنا تعلیمی کرئیر آگے بڑھا سکیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمارا مطالبہ منظور نا کیا گیا تو اسلامی جمعیت طلبہ احتجاج کے ہر حربے کو اختیار کرتے ہوئے آگے بڑھے گی اور پھر امن کی ذمہ دار انتظامیہ ہوگی۔

خبر شامل کرتے ہیں چشتیاں سے جہاں سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے نمائندہ خصوصی ______چشتیاں میں  اسلامی جمعیت طلبہ کی طرف سے ب...
14/10/2021

خبر شامل کرتے ہیں چشتیاں سے جہاں سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے نمائندہ خصوصی ______چشتیاں میں اسلامی جمعیت طلبہ کی طرف سے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔طلبہ کا چشتیاں سے ہمارے صحافی چوہدری زین طارق سے اپنے موقف میں کہنا تھا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور فیسوں میں اضافے کے فیصلے کو فل فور واپس لے۔ اسلامیہ یونیورسٹی نے فی سمسٹر 10000 سے 12000 اضافہ کیا ہے۔طلبہ پہلے ہے معاشی بحران کا شکار ہیں اور مزید ان کا استحصال ناقابل برداشت عمل ہے۔ طلبہ کا گورنمنٹ آف پاکستان اور وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور جناب پروفیسر اطہر محبوب سے مطالبہ ہے کہ فیسوں میں اضافہ کے فیصلے کو جلد از جلد واپس لیا جائے تاکہ غریب اور ہنر مند طلبہ اپنا تعلیمی کرئیر آگے بڑھا سکیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمارا مطالبہ منظور نا کیا گیا تو اسلامی جمعیت طلبہ احتجاج کے ہر حربے کو اختیار کرتے ہوئے آگے بڑھے گی اور پھر امن کی ذمہ دار انتظامیہ ہوگی۔

فرٹیلائزر نیو ریٹس
13/10/2021

فرٹیلائزر نیو ریٹس

07/10/2021

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں عید میلاد النبیؐ منگل 19 اکتوبر کو منائی جائے گی

07/10/2021

سب کہانیاں بدل جائیں گی

وقت زیر تعمیر ھے

21/09/2021

Like Our Page

Social Work

13/09/2021

*پنجاب بھر کے میڑک کا رزلٹ 16 اکتوبر کو جاری ہو گا اور انٹرمیڈیٹ کلاس کا رزلٹ 30 ستمبر کو جاری ہو گا، اعلامیہ*

*‏ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے اور 15 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں کو کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق فیصلہ آج صوبائی وزرائے تعلیم و صحت کانفرنس میں کیا جائے گا*

پاسبان ملتان

تلاش گمشدہ نام:  شاہ زیبوالد کا نام:   عبدالستار پتہ: چک نمبر 129 مراد A تحصیل چشتیاں ضلع بہاولنگر14 اگست  صبح 9 بجے سے ...
14/08/2021

تلاش گمشدہ
نام: شاہ زیب
والد کا نام: عبدالستار
پتہ: چک نمبر 129 مراد A تحصیل چشتیاں ضلع بہاولنگر

14 اگست صبح 9 بجے سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی نے دیکھا ہے تو 03117071329
پر رابطہ کریں اور شکریہ کا موقع دیں۔

کپاس کی فصل کے کاشت کار بھائیوں کے لیے اسپیشل
29/06/2021

کپاس کی فصل کے کاشت کار بھائیوں کے لیے اسپیشل

18/06/2021

Social Work

عوام دوست بجٹ ❤️❤️خان صاحب آپکی جتنی گزر گئی ہے اور جتنی باقی ساری زندگی پر لعنت 🙏
12/06/2021

عوام دوست بجٹ ❤️❤️
خان صاحب آپکی جتنی گزر گئی ہے اور جتنی باقی ساری زندگی پر لعنت 🙏

27/05/2021

Address

129 M
Chishtian Mandi

Telephone

+923117071329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current Affairs:

Share


Other Social Media Agencies in Chishtian Mandi

Show All