Insaf news

Insaf news I love Politics Reason Imran Khan

19/10/2023

قانون اس وقت ایک خاص ماحول میں کام کر رہا ہے لوگ بیوقوف نہیں سب دیکھ رہے ہیں تحریک انصاف جلسے کی بات کرے تو پولیس کارکنوں کے گھر پہنچ جاتی ہے۔حبیب اکرم

18/10/2023

لفافہ بخاری کی چھترول

17/10/2023

عمران خان پر فرد جرم عائد کرنا چکنا چور ہو گیا ہے۔

16/10/2023

سائفر کیس لطیف کھوسہ نے بڑا پتا پھینک دیا۔ عمران خان کی ضمانت یقینی

16/10/2023

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا

16/10/2023

میرا لیڈر بہادر ہے

14/10/2023

اگر کسی نے ابلیس کی شکل نہ دیکھا ہو تو وہ آج دیکھ لے

14/10/2023

فضلو ایک اسرائیلی ایجنٹ ہے

14/10/2023

نواز شریف کا چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب تو وڑ گیا

14/10/2023

لندن میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر فیصل نواز شریف کے سیاسی مشیر بن گئے۔ پاکستان کی ساری سرکاری ملازمین نواز شریف کے غلامی میں لگ گئے ہیں

13/10/2023

عمران خان کا جیل سے عوام کے لیے اہم پیغام۔ مشکل میں ہوں لیکن کبھی ڈیل نہیں کرونگا، عوام ڈٹ کے کھڑی رہے۔

12/10/2023

نواز شریف تو وڑ گیا پھر سے 🤣😅🤣

12/10/2023

یہ ویڈیو دیکھو اور خود فیصلہ کرو کے فضل الرحمان کیا عالم دین ہے؟

12/10/2023

کھبی کھبی لفافے صحافی بھی سچ بھولنے پر مجبور ہو جاتے ہے۔ منص

11/10/2023

عمران خان سے مطلق ترجمان PTI نے بڑی خبر دی ہے

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے افغانستان کیخلاف میچ میں کئی ریکارڈز بنا ڈالے۔بدھ کو نئی دہلی کے ارون جی...
11/10/2023

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے افغانستان کیخلاف میچ میں کئی ریکارڈز بنا ڈالے۔

بدھ کو نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کیخلاف ورلڈ کپ کے میچ میں روہت شرما نے 84 گیندوں پر 131 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 16 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔
بھارتی اوننگ بیٹسمین روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے تمام فارمیٹس کے بین الاقوامی میچز میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔

11/10/2023

بریکنگ نیوز، نوازشریف کو جھٹکا
نوازشریف کے معاملے پر قاضی فائز عیسٰی ہار گئے،
قانون بنانے کا اصل مقصد برباد ہوگیا،
فیصلے کا سب سے اہم نکتہ

11/10/2023

حماس کی جنگ اب معصوم فلسطینیوں کی میت بن گئی۔

11/10/2023

نکالو عمران خان کو اڈیالہ جیل سے باہر پروڈکشن آرڈز سے گیم ہی پلٹ گئی۔ اور کچھ خبریں سپریم کورٹ سے

10/10/2023

Pakistan Vs Sri lanka World Cup match 2023 Highlights

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح حاصل کرنے پر اور ورلڈ کپ کی 48 سالہ تاریخ میں پہلی بار 345 رنز کا ہدف حاصل کرنے پر دلی م...
10/10/2023

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح حاصل کرنے پر اور ورلڈ کپ کی 48 سالہ تاریخ میں پہلی بار 345 رنز کا ہدف حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ، محمد رضوان اور عبداللہ شفیق نے جانفشانی سے کھیل کر سب کے دل جیت لیے اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ، ان شاء اللہ آنیوالے ہر میچ میں بھی قومی ٹیم بہترین کارکردگی سے قوم کو جیت کا تحفہ دے گی ۔ 🇵🇰

09/10/2023

عمران خان کا تاریخی بیان ۔

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جر م عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ...
09/10/2023

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جر م عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی ، 17 اکتوبر کو ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہم محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی ،سائفر کیس میں ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دی گئیں ،عدالت نے چالان کی کاپیاں تقسیم ہونے پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے 50سکور کم ہدف دیا ، 200 رنز ک...
09/10/2023

ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے 50سکور کم ہدف دیا ، 200 رنز کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو تا ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کا باولنگ اٹیک بہت اچھا تھا اور سپنرز کو کھیلنا بھی مشکل تھا ، اس طرح کی پچ پر اپنے آپ پر کنٹرول رکھنا ہوتا ہے۔کوہلی کا کیچ ڈراپ ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں یہ پہلے ہی اسے بھول چکا ہوں ، اسطرح کے بلے باز کا کیچ چھوڑنا اچھا نہیں ہوتا، اگر دس سکور پر چار کھلاڑی آوٹ ہوتے تو اچھا ہو سکتا تھا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنی خامیوں پر نظر دوڑائیں گے ، ابھی ایک گیم ہی ہوئی ہے ، اس پر زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ODI World Cup

08/10/2023

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملوں میں سینیئر فوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی جبکہ 1590 افراد زخمی ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق بالنگ کوچ نے صائم ایوب اور اعظم خان کو ایشین گیمز میں پاکستان شاہینز کی ٹیم می...
08/10/2023

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق بالنگ کوچ نے صائم ایوب اور اعظم خان کو ایشین گیمز میں پاکستان شاہینز کی ٹیم میں منتخب نہ کرنے پر سوال اُٹھادیا

Address

Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf news:

Videos

Share