Abdul Mateen Abbasi

  • Home
  • Abdul Mateen Abbasi

Abdul Mateen Abbasi حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم دنیا کے سب سے عظیم لیڈر ہیں ❤️

06/06/2024

جنہوں نے اپنی 63 سالہ زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا
بیشک وہ ہمارے پیارے
نبی حضرت محمدﷺ ہیں!
✅❤️🤗

🌹☘️🌷🌿🌺🍀💐*السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ**عزت ہی  وہ  واحد چیز  ھےجو کسی کو عطا کرنے سے مزید بڑھت...
29/05/2024

🌹☘️🌷🌿🌺🍀💐
*السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ*
*عزت ہی وہ واحد چیز ھےجو کسی کو عطا کرنے سے مزید بڑھتی ھے. اس لئے اگر عزت کے طلب گار ھیں تو سب کی عزت کریں. صحت و تندرستی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام صبح کی پرسکون روشنی سے ھم سب کی زندگی کو روشن کرے اور ڈھیروں کامیابیوں و خوشیوں کی نوید کے ساتھ طلوع فرمائے*
آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ
صبح بخیرزندگی

ملک پاکستان کے عظیم ہیرو کو سلام 🫡
28/05/2024

ملک پاکستان کے عظیم ہیرو کو سلام 🫡

جناب اویس افراز عباسی کو ایکسئین لوکل گورنمنٹ ترقیاب ہونے پر میری طرف ڈھیروں مبارکباد ❣️
24/05/2024

جناب اویس افراز عباسی کو ایکسئین لوکل گورنمنٹ ترقیاب ہونے پر میری طرف ڈھیروں مبارکباد ❣️

04/05/2024

مسلمانوں میں زوال کی وجہ عبادات میں کمی نہیں بلکہ معاملات میں دھوکہ دہی، وعدہ خلافی ، بد دیانتی اور
منافقت ہے۔

❤️❤️
23/04/2024

❤️❤️

عید مبارک 🥰
10/04/2024

عید مبارک 🥰

نہایت ہی گھٹیا حرکت😥
09/04/2024

نہایت ہی گھٹیا حرکت😥

یہ آزاد کشمیر کا سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار یعقوب ہے جو آج اُس حق خطیب عرف شُف شُف سے دُعا لینے پہنچا ہے جسے اس وق...
07/04/2024

یہ آزاد کشمیر کا سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار یعقوب ہے جو آج اُس حق خطیب عرف شُف شُف سے دُعا لینے پہنچا ہے جسے اس وقت خود دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔
حیرت ہے کیسے کیسے جاہل اور بے غیرت لوگ ہم پر حکمرانی کر چکے ہیں اور کر رہے ہیں

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی شُف شُف کے در پر حاضری دیتے ہیں اور پاکستان کے طاقتور ادارے کے سابق سربراہان بھی۔ اندازہ لگائیے اس طاقتور فتنے سے جنگ کتنی مشکل ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Mateen Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share