حامد میر نے کھل کر بتا دیا. پنجاب حکومت سکولوں کو پرایوٹایز کر رہی ہے. اساتذہ کیوں سراپا احتجاج ہیں. دیکھیں اور سنیں. لائک فالو اور شیر کرنا نہ بھولیں . Courtesy: geo
وزیر اعلیٰ محسن نقوی صاحب استاد کی تذلیل بند کریں. میں محمّد ادریس کا سیالکوٹ سے استاد کے خلاف کئے جانے والے پروپوگنڈے کا دبنگ جواب وزیر اعلیٰ محسن نقوی صاحب استاد کی تذلیل بند کریں. میں محمّد ادریس کا سیالکوٹ سے استاد کے خلاف کئے جانے والے پروپوگنڈے کا دبنگ جواب
پاکستان میں مہنگائی کے اثرات
Islamia University Bahawal Pur Scandal.
طاقت کا نشہ ابھی کچھ ہی ہفتے پہلے کی بات ہے.
جھوٹ کا پلندہ. کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنائی ویڈیوز اور تصویر کا بھانڈا پھوٹ گیا. جس ویڈیو میں پولیس لڑکی کو بالوں سے کھینچ کے ہجوم میں لے جا رہی ہے وہ بھی آرٹیفیشل نکلی. ویڈیو شیئر ضرور کریں
‼️کیا یہ سچ ہے‼️
چاند نظر نہ آنے کی ویڈیو وقت سے پہلے ریکارڈنگ، اک تماشۂ عظیم ہے۔ یہ حالت ہے جی آپکی رویت ہلال کمیٹی کی۔۔۔مفتی ناصر الاسلام کی وڈیو لیک ہو گئی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کئی گھنٹے پہلے ہی چاند نظر نہ آنے کا اعلان کررہے ہیں ابھی تو 20 اپریل جمعرات کی صبح بھی نہی ہوئی شام کو تو کئی گھنٹے باقی ہیں اورجناب نے عید 22 اپریل کو کروانے کا اعلان بھی کر دیا
انسٹاگرام پہ فالو کریں اور پائیں لائیو مارکیٹ ٹپس.5 مئی تک فالو کر کے آگے 3 لوگوں کو منشن اور فارورڈ کرنے والوں کو بذریعہ قرع اندازی فری لائف ٹائم پریمیم (گولڈن) ممبرشپ دی جاے گی..
https://www.instagram.com/capriboy.io
#giveaway
مردم شماری میں فیلڈ کی یاد
روپے کی گراوٹ , شرح سود میں اضافہ اورIMF , سنیں ملک بوستان اور مہتاب حیدر کی گفتگو. لائک , اور شیر کرنا نہ بھولیں
Courtesy: Geo News
عوام کا بھرکس کس طرح نکلا جا رہا ہے.
پیج لائک اور شیر ضرور کریں
Courtesy: Hum News
موٹر سائیکل 400 روپے کلو. لوٹ سیل. پیج لائک اور فالو ضرور کریں
Courtesy: HUM news
یہ فٹ بال نہیں ہے جس نے پاکستان میں یہ اسٹیڈیم بھرا ہے بلکہ نوکری تلاش کرنے کی امید ہے۔ اسلام آباد کی پولیس فورس کے لیے تحریری امتحان دینے کے لیے 30,000 سے زائد افراد آئے جہاں صرف 1,167 آسامیاں دستیاب ہیں
Courtesy: Aljazera English
پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ دار افراد۔ کون سی صنعت، کون سے لوگ. Most Salaried Persons in Pakistan
Courtesy: Profit
ڈالر کہاں گیا .
ملک بوستان صدر پاکستان فاریکس، ڈالر کی بیرون ملک پرواز کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔ پیج لائک، فالو اور شیئر کریں۔
#dollarflight
حکومت کو تنخواہوں کے لالے. معاشی ایمرجنسی نافذ دیکھیں . لائک فالو اور شیر کرنا نہ بھولیں
میزان بنک کتنا بڑا ہے اور اس نے کتنی ترقی کی ہے .
کون کہتا ہتے عمران خان نے یو ٹرن لیا.
اگر نواز شریف کی بیماری، عمران خان کی ٹانگ اور باجوہ صاحب کی ریٹائرمنٹ سے فرست مل جاے تو قوم اس پر بھی توجہ دے
شاہزیب خانزادہ گھبرا گیا. کہتا ہے الزام تو عمران خان پہ لگایا ہی نہیں دیکھیں اور سنئیں