Taiz News Bannu

Taiz News Bannu Free Breaking News, Sports, Showbiz, Jobs, Exam, Admission, IT updates & many more just on your Mobi

15/09/2023
05/09/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پرویز الہی نظر بندی حکم معطل کرکے رہا کر دیا۔

05/09/2023

بنوں ۔تھانہ صدر کی حدودمیں فاٸرنگ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما شیروالی باغی جاں بحق

نیپال کا انڈیا کو 231 رنز کا ٹارگٹ
04/09/2023

نیپال کا انڈیا کو 231 رنز کا ٹارگٹ

04/09/2023

بریکنگ نیوز: پرویز الہی کیس سماعت ، لاہور ہائیکورٹ نے دس بجے، ڈی آئ جی اور دیگر زمہ دران کو طلب کر لیا۔

04/09/2023

آج عمران خان اور شاہ محمود قریشی ضمانت کیس سننے والے جج ابوالحسنات چھٹی پر چلے گئے۔

انڈیا، پاکستان کرکٹ میچ بے نتیجہ ختم!
02/09/2023

انڈیا، پاکستان کرکٹ میچ بے نتیجہ ختم!

02/09/2023

ایشیاء کپ کرکٹ:
انڈیا کا پاکستان کو 267 رنز کا ٹارگٹ

India : 51/3, Over 11.2.
02/09/2023

India : 51/3, Over 11.2.

02/09/2023

آج بعد دوپہر اور شام تک خيبرپختونخوا کے کچھ علاقوں ميں ٹھنڈی ھواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
موسم اپڈیٹ

صبح بخیر
02/09/2023

صبح بخیر

سفید پوش کے لئے جینا مشکل
01/09/2023

سفید پوش کے لئے جینا مشکل

01/09/2023

‏عون عباس بپی منظر عام پر آ گئے ، تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

‏لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا ‏جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہی کی درخواست پر تحریری حکم ج...
01/09/2023

‏لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا
‏جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
‏عدالت نے پرویز الہی کو نیب اور کسی بھی اتھارٹی کی جانب سے گرفتار کرنے سے روک دیا
‏کوئی اتھارٹی ،ایجنسی اور آفس درخواست گزار کو گرفتار نہ کرے تحریری حکم
‏پرویز الہی کو نظر بندی کے قانون کے تحت بھی حراست میں نا لیا جائے تحریری حکم
‏عدالت نے نیب کو آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی
‏عدالت نے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی.

31/08/2023

کرکٹ: ایشیاء کپ میں سری لنکا کا بنگلہ دیش کو 5 وکٹ سے شکست۔

الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کرانے کا محض اختیار نہیں، یہ آئینی ذمہ داری ہے: چیف جسٹس
31/08/2023

الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کرانے کا محض اختیار نہیں، یہ آئینی ذمہ داری ہے: چیف جسٹس

اس ہفتے کے آخر میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ خیبرپختونخوا داخل ہونے کا امکان جس سے صوبے کے بیشتر مقامات پر موسلادھار ...
31/08/2023

اس ہفتے کے آخر میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ خیبرپختونخوا داخل ہونے کا امکان جس سے صوبے کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارشوں کا امکان

30/08/2023

ایشیاء کپ: پاکستان کا نیپال کو 343 رنز کا ٹارگٹ

30/08/2023

کرکٹ: ایشیاء کپ کا مایوس کن آغاز پاکستان کی دو وکٹ نقصان، امام و فخر پویلین واپس۔

Address

Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taiz News Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taiz News Bannu:

Share