Hafiz General Asim Muneer

  • Home
  • Hafiz General Asim Muneer

Hafiz General Asim Muneer یہ پیج جنرل عاصم منیر کی محبت میں بنایا گیا ہے ❤

11/12/2022

Mashallah❤

دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل 🏨🏨🏨ابراج کودائی ( Abraj Kudai ) جو کہ حال ہی میں زیر تعمیر ہے سعودی عرب (KSA) 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 کے شہر مکہ م...
05/12/2022

دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل 🏨🏨🏨

ابراج کودائی ( Abraj Kudai ) جو کہ حال ہی میں زیر تعمیر ہے سعودی عرب (KSA) 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 کے شہر مکہ میں۔ یہ ایسا منصوبہ تھا جس نے 2017 تک مکمل ہو جانا تھا لیکن 2015 میں کچھ معاشی اور مقامی تبدیلیوں کی وجہ سے یہ منصوبہ 2019 سے 2020 تک مکمل کرنے کا ارادہ کیا گیا ۔ جب یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا تو یہ ہوٹل 🏨 دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل کہلائے گا جس پر لاگت (3.5$) ارب ڈالر آنی ہے اور جو کہ مشتمل ہوگا بارہ (12) کڑوں کے برجوں اور پنتالیس (45) منزلوں کی اونچائی کے ساتھ۔۔
جس میں دس ہزار (10k) کمرے ، ستر (70) ریسٹورنٹ اور چار (4) ہیلی کاپٹر 🚁🚁🚁 کے اترنے کے لئے ہیلی پیڈ موجود ہوں گے ۔اور اسی کے ساتھ ہوٹل کے پانچ (5) فلور جو کہ سعودی عرب کے شاھی خاندان کے زیر استعمال کے لیے بھی مختص کئے جائیں گے۔ 🤨🤨🤨

سعودی کے تجارت گاروں کے مطابق۔۔۔

اس ہوٹل کے دس (10) برج جو کہ فور اسٹار کے لوگوں کو رہائش کی سہولت مہیا کریں گے۔
جبکہ دو (2) برج خاص کلائنٹ کے زیر استعمال کے لیے مختص رہیں گے جن میں فائو اسٹار کی سہولیات انکو مہیا کی جائیں گی ۔۔۔

05/12/2022

🇹🇷⚔️ترکی نے عمودی میزائل لانچ سسٹم MIDLAS کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

05/12/2022

افغانستان میں موجود پاکستانی سفیر #عبید نظامانی کل کابل میں قاتلانہ حملے کے دوران اپنے گارڈ #ایس ایس جی کمانڈو #اسرار محمد کی بہادری پر بات کر رہے ہیں، دو بار گولی لگنے کے بعد بھی اس کی حفاظت اور فرائض سرانجام دے رہے تھے۔😍



29/11/2022

افسوس☹

29/11/2022
کیا قرآن اس لیے اتارا گیا تھا☝🏼 کہ تم قبروں پر لکھو اورپھر پاٶں تلے روندو؟اس پر آکر کتے بیلیاں بیٹھیں😢ایسی قوم پہ زوال ک...
29/11/2022

کیا قرآن اس لیے اتارا گیا تھا☝🏼
کہ تم قبروں پر لکھو
اورپھر پاٶں تلے روندو؟
اس پر آکر کتے بیلیاں بیٹھیں😢
ایسی قوم پہ زوال کیوں نہ آۓ
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه🥺

29/11/2022

Ik bar zaroor suny

29/11/2022

*اس ٹھیکیدار کو 21 توپوں کی سلامی* پنجرہ پل پر ترقیاتی کام پوری ایمانداری کے ساتھ جاری ہے
ماشاالله

نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ’ملاکا اسٹک‘ کیا ہےملاکا اسٹک کو کمانڈ اسٹک بھی کہا جاتا ہے،  آرمی کمان کی یہ چھڑی انگ...
29/11/2022

نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ’ملاکا اسٹک‘ کیا ہے

ملاکا اسٹک کو کمانڈ اسٹک بھی کہا جاتا ہے، آرمی کمان کی یہ چھڑی انگریزوں کے دور سے فوجی روایت کا حصہ چلی آ رہی ہے۔


جنرل سید عاصم منیر کل (29نومبر 2022 ) تقریب تبدیلی کمان پاک آرمی میں آنے سے پہلے فور اسٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا کر پاکستان آرمی کے 17ویں چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالیں گے۔

اس تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک پروقار عسکری تقریب میں آرمی کمان کی علامت ’’ملاکا اسٹک‘‘ نئے حافظ قرآن اور اعزازی شمشیر یافتہ جنرل سید عاصم منیر کو دیں گے جس کے بعد سبکدوش ہونے والے آرمی چیف تقریب گاہ سے اپنی رہائش گاہ واپس چلے جائیں گے۔

’’ملاکا اسٹک‘‘ کیا ہے؟
ملاکا اسٹک کو کمانڈ اسٹک بھی کہا جاتا ہے، آرمی کمان کی یہ چھڑی انگریزوں کے دور سے فوجی روایت کا حصہ چلی آ رہی ہے۔

اصل اہمیت آرمی کمان کی اسٹک کی نہیں بلکہ عہدے اور اس سے منسلک ذمہ داریوں کی ہے جو پرانا افسر نئے آنے والے افسر کو یہ چھڑی سونپ کر خود نئی چھڑی تھامے نئے عہدے پر ترقی کرجاتا ہے

اسے کیسے تیار کیا جاتا ہے؟
ملاکا اسٹک کو سنگاپور کے ایک جزیرے ملاکا کی ایک خاص کین سے تیار کیا جاتا ہے۔ ملاکا رتن کی ایک قسم ہے جو انڈونیشیا میں سماٹرا کے ساحل پر بھی پائی جاتی ہے۔

رتن کے درخت میں لمبے، پتلے تنے ہوتے ہیں جو واکنگ اسٹکس بنانے کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔

اگر اس چھڑی کی بناوٹ پر غور کریں تو اس میں2، 2 انچ کے فاصلے پر گانٹھ ہوتی ہےجو دیکھنے میں بانس کی لکڑی کی طرح ہی دکھائی دیتی ہے لیکن اس کے مقابلے پتلی ہوتی ہے۔

یہ وزن میں بہت ہلکا لیکن مضبوط ہوتا ہے اور اس میں کوئی دو نمونے ایک جیسے نہیں ہیں۔

ملاکا چھڑی کی قیمت کتنی ہے؟
دنیا بھر کی افواج کے سربراہان اسے کمان اسٹک کے طور پر زیر بازو اور کبھی ہاتھ میں اپنی میعاد کے دوران رکھتے ہیں۔

یہ کوئی معمولی اسٹک نہیں ہوتی، اس کی قیمت 10 ہزار روپے سے بھی زیادہ بتائی جاتی ہے۔

فوج میں ملاکا اسٹک کی اہمیت
چھڑی کو فوج میں کمانڈ کی علامت سمجھا جاتا ہے، نئے آرمی چیف کو ملاکا چھڑی دینے کی روایت برطانوی دور سے چلی آ رہی ہے۔

ملاکا کی چھڑی سری لنکا، ہندوستان، برطانیہ سمیت کئی ممالک میں فوجی وردیوں کا حصہ ہے

اس سے قبل سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے راولپنڈی میں ایک تقریب میں کمانڈ اسٹک اپنے جانشین جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کی تھی

جنرل شریف کو 2013 میں اس وقت کے جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاکا چھڑی ملی تھی جب کہ یہ مشرف ہی تھے جنہوں نے 2007 میں چارج چھوڑنے کے بعد جنرل کیانی کو چھڑی سونپی تھی۔

اگر ملاکا اسٹک ٹوٹ جائے تو کیا ہوگا؟
ملاکا کین اسٹک محض فوج میں کمانڈ کی علامت ہے، چھڑی ٹوٹ جانے کی صورت میں (جو ابھی تک کبھی نہیں ہوا)، فوجی سربراہ کے اختیارات پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوتا۔

چھڑی علامتی طور پر آرمی چیف کی شخصیت اور طاقت میں اضافہ کرتی ہے لیکن اصل اہمیت آرمی چیف کے کندھوں پر ذمہ داریوں اور اختیارات کی ہے

Stick


⛔افغانستان میں اسلامی سزاوں کا باقاعدہ آغاز"لوگر عدالت کے مطابق 3 خواتین اور 9 مردوں کو زنا اور چوری کے جرم میں کوڑوں کی...
28/11/2022

⛔افغانستان میں اسلامی سزاوں کا باقاعدہ آغاز"
لوگر عدالت کے مطابق 3 خواتین اور 9 مردوں کو زنا اور چوری کے جرم میں کوڑوں کی سزا دی گئی۔ کوڑوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد 39 اور کم سے کم 21 تھی۔ میڈیا کو سزا کی کوریج کرنے کی اجازت نہیں تھی۔

امارات اسلامیہ افغانستان. *یاد رہے جب اسلام پر عمل ہوگا تو ہر قسم کے شرور سے بچا جائے گا*

28/11/2022

⭕کچھ اھم ویڈیوز ملاحطہ کیجئے۔۔۔⭕🫵کہتے ہیں ہر عروج پر زوال ہوتا ہیں۔۔۔تو اب چین کا زوال شروع ھوا چاہتا ہیں⭕🤪🥴

28/11/2022

⭕ایکواڈور، قطر اور جاپان کے مداحوں نے ایک اسرائیلی چینل پر ردعمل کا یوں اظہار کیا 🇪🇨🇯🇵🇵🇸🇶🇦

صرف مسلمان ہی نہیں، سب نفرت کرتے ہیں اسرائیل سے!

28/11/2022

‏چین سے ناقابل یقین مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔۔
حکومت نے زبردستی کرتے ہوئے کروڑوں لوگوں کو ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن میں بند کر دیا ہے۔۔۔اور تمام شہروں سے بغاوت کی خبریں آ رہی ہے۔۔
عوام اور حکومتی اداروں میں ہر جگہ تصادم ہو رہا ہے۔
لوگوں کی بس ہوگئی ہے۔۔۔

26/11/2022

انڈیا کی کامپیں ٹانگ رہی ہے😂😂

26/11/2022

راولپنڈی 🔥🔥

#انقلاب✌️

26/11/2022

افواج پاکستان کے نئے سپہ سالار کون ہیں...؟ اور نئے جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کون ہیں...؟
سنیئے کراچی کی جامعتہ الرشید کے سرپرست اعلی مفتی مولانا عبدالرحیم حفظہ اللہ سے، ایک حافظ قرآن دوسرا یتیم ہے، لیکن افواج پاکستان 🇵🇰 میں میرٹ کیوجہ سے ان عہدوں تک پہنچے ہیں...........!

25/11/2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نامزد چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور *نامزد چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات*

وزیراعظم نے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

امید ہے آپ کی سربراہی میں مسلح افواج قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز سے احسن انداز میں نمٹیں گی اور ملک سے دہشت گردی کی عفریت کو مکمل ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی: ویراعظم شہباز شریف

25/11/2022

‏خان صاحب، نے جنرل عاصم منیر کا مہاتیر محمد کیساتھ تعارف" دَنیا کی بہترین سیکرٹ سروس کے بہترین سربراہ کے الفاظ کیساتھ کیا🇵🇰❤️
جنگ ہمیشہ ہتھیاروں سے نہیں بلکہ دماغ سے لڑی جاتی ہے.
پاکستان کا فیصلہ زمان پارک میں ہی ہوا لندن يا گاڑی کی ڈکی میں چھپ کر جا کر نہیں۔۔!!

25/11/2022

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پہلی دفعہ ایک حافظ قرآن سپہ سالار منتخب

10/03/2022

ایم این اے ، مولانا جمال الدین کو اسلام آباد پولیس پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار کر رہی ہے۔

10/03/2022

جے یو ائی کارکن پشاور موٹروے بند کرنے جارہے ہیں

10/03/2022

‏وزیرِداخلہ شیخ رشید کہہ رہے ہیں جے یو آئی کے ایم این ایز کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ وہ شوق سے تھانے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے وہ اپنے شوق سے پولیس والے کے ساتھ جا رہے ہیں!!

10/03/2022

Present Situation in Parliament Lodges. Government Launched Police Operation inside Lodges to control the situation .

02/03/2022

What is a nuclear triangle, and with its nuclear power, what is Russia capable of?
Let's find out.

01/03/2022

کابل امارت اسلامیہ کے سرچ آپریشن ٹیم نے ایک گھر میں آپریشن کیا جس میں بہت بڑا ذخیرہ برآمد ہوا اور امید ہے آئندہ کابل میں دہشت گردی میں کمی آئے

27/02/2022

ہم لوگ🇵🇰 بڑے دل والے ہیں
گھبرانا نہیں🇮🇳 ہے
ہم چائے☕ کی دعوت کرتے ہیں
شرمانا نہیں ہے 🙈🤣

25/02/2022

ماڈل کالونی میں ہوٹل مالکان کا پولیس اہلکاروں پر تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

پولیس اہلکار جرائم پیشہ افراد کے خلاف چھاپہ مار رہے تھے کہ اس دوران ہا تھا پائی شروع ہو گئی ایس ایچ او پولیس پارٹی سمیت ہوٹل پر پہنچا

ہوٹل پر جرائم پیشہ عناصر کے موجودگی کی اطلاع تھی

ہوٹل مالک کی جانب سے ملزمان کو فرار کرا دیا گیا

تشدد کا نشانہ بننے والا ایس ایچ او ہے

ڈی ایس پی اور ایس پی بھی وقوعے پر پہنچے

کار سرکار میں مداخلت اور پولیس یونیفارم پر ہاتھ اٹھانے کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی

ڈی آئی جی ایسٹ
مقدس حیدر

24/02/2022

اپنے گھر کے بچوں کا خاص خیال رکھیں

24/02/2022

Russian President Vladimir Putin announced military attack on Ukraine. Let's learn more.

24/02/2022

#

#لوہانسک میں شدید لڑائی جاری

#یوکرین اور #روس نواز علیحدگی پسند چھوٹے اور درمیانے ہتھیاروں سے ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔

👇

24/02/2022

جنگی مخاذ

روس یورپ کے اوپر ایٹمی حملوں کی پوری تیاری میں

👇

23/02/2022

SHO and Lady SI suspended for covering CCTV camera during Birthday party

22/02/2022

انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کی اصل وجہ

21/02/2022

Who's wrong, and who's right?

21/02/2022

اللہ اکبر🤔🤔🤔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz General Asim Muneer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share