Aamir gull . bannu news

Aamir gull .  bannu news Pakistan

ڈائریکٹر محکمہ خوراک خیبر پختونحوا  خدا کے لیے ایک دن اپ اپنے بچوں کو یہ آٹا کھلا سکتے ہو سرکاری آٹے کےنام پر عوام کو چو...
30/12/2022

ڈائریکٹر محکمہ خوراک خیبر پختونحوا خدا کے لیے ایک دن اپ اپنے بچوں کو یہ آٹا کھلا سکتے ہو سرکاری آٹے کےنام پر عوام کو چوکر کھلا یا جا رھا ھے۔😭😭

  والد   دبئی میں وفات پا گیا ہے جسکی نماز جنازہ اج 3:30PM بجے پیپل بازار داودشاہ بنوں نزد عبدالولی مارکیٹ میں ادا کی جا...
24/12/2022

والد دبئی میں وفات پا گیا ہے جسکی
نماز جنازہ اج 3:30PM بجے پیپل بازار داودشاہ بنوں نزد عبدالولی مارکیٹ میں ادا کی جائے گی... اللّٰہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 🤲😭

  اجتماع  #23 ،  #24 ،  #25 فروری  #2023  پنڈال نقشہ♤👇. . . .
17/12/2022

اجتماع #23 ، #24 ، #25 فروری #2023 پنڈال نقشہ♤👇. . . .

ضروری اعلانلوڈ مینجمنٹ کے باعث بنوں کے مختلف علاقوں میں 19 دسمبر سے 23 دسمبر تک بجلی بند رہے گی، پیسکو اربنسٹی ون فیڈر،ک...
17/12/2022

ضروری اعلان
لوڈ مینجمنٹ کے باعث بنوں کے مختلف علاقوں میں 19 دسمبر سے 23 دسمبر تک بجلی بند رہے گی، پیسکو اربن
سٹی ون فیڈر،
کالاخیل مستی خان،
غوریوالہ فیڈر،
شہباز عظمت خیل فیڈر
اسماعیل خانی فیڈر
بکاخیل ون فیڈر سے منسلک بجلی صارفین متاثر ہوں گے، واپڈا پیسکوبنوں سرکل سپرنٹنڈنگ انجینئر،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل پیسکو واپڈا 132کے وی اے گرڈ سٹیشن آفسران کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 132کے وی گرڈ سٹیشن میں پہلے نصب 26/20MVA ٹی تھری پاؤر ٹرانسفارمر کمزور ہے اور لوڈ برداشت نہیں کرسکتا لہذا بجلی صارفین کی سہولت کیلئے منسٹری واپڈا ڈویژن اسلام آباد واپڈاپیسکو چیف ایگزیکٹیو پشاور نے
کے احکامات پر کروڑوں روپے کے اخراجات پر واپڈا نے 40/31.5T3MVA پاؤر ٹرانسفارمر ایک ماہ قبل 132 کے وی بنوں گرڈ سٹیشن کو بھیج دیا گیا ہے اور19دسمبر بروز سوموار صبح سات بجے سے پرمٹ لیاجائیگا ، 23 دسمبر بروز جمعہ تک پرانا ٹرانسفارمر ہٹانے اور اسکی جگہ پاؤر ٹرانسفارمر نصب کرنے،وائرنگ،اوسی بی کیبل،مشینری سیٹ اپ کیلئے باہر سے ماہرین،ٹیکنیشن،گرڈ عملہ اور واپڈا کے آفسران کی زیر نگرانی اپریشن سٹاف کام کرنے میں مصروف عمل ہوں گے اس پاؤر ٹرانسفارمر سے بجلی صارفین کیلئے بجلی ٹرپنگ کا خاتمہ ہوگا اور تقریباً96گھنٹے جن علاقوں میں بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ جناب اکرم خان درانی صاحب
شکریہ جناب زاہد اکرم درانی صاحب. . . . .

ڈاکٹر عابد عقیل خان اب ہم میں نہیں رہے۔ جنازہ کل 17 دسمبر 2022 بروز ہفتہ صبح 11:00 بجے غوری والا میں ادا کی جائے گی۔. . ...
16/12/2022

ڈاکٹر عابد عقیل خان اب ہم میں نہیں رہے۔ جنازہ کل 17 دسمبر 2022 بروز ہفتہ صبح 11:00 بجے غوری والا میں ادا کی جائے گی۔. . .

کل شمالی وزیرستان میران شاہ کے دھماکے میں زخمی ھونے والوں میں مستری لائیس خان درپاخیل کے بیٹے نسیم اللہ کو  A positive  ...
15/12/2022

کل شمالی وزیرستان میران شاہ کے دھماکے میں زخمی ھونے والوں میں مستری لائیس خان درپاخیل کے بیٹے نسیم اللہ کو A positive خون کی 9 بوتلوں کی اس وقت اشد ضرورت ھے۔ اور مزید بھی ضرورت پڑ سکتی ھے۔
ان نمبروں پر جلد از جلد رابطہ کریں
03439373322
03039373322.

بنوں CMH میں زیر علاج ہیں. .

Aamir gull .  bannu news
15/12/2022

Aamir gull . bannu news

Aamir gull .  bannu news
15/12/2022

Aamir gull . bannu news

Koti sadat bannu

15/12/2022
15/12/2022

شپشل موسافر داپارا. Aamir gull bannu news

12/12/2022

ہم امن چاہتے ہیں ہم امن چاہتے ہیں ,,,
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

 #ریسکیو1122 بنوں,,,بنوں: ریسکیو1122 بنوں کنٹرول روم کو سورانگی اڈہ سے نامعلوم ڈیڈ باڈی ملنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔بنوں: ...
12/12/2022

#ریسکیو1122 بنوں,,,

بنوں: ریسکیو1122 بنوں کنٹرول روم کو سورانگی اڈہ سے نامعلوم ڈیڈ باڈی ملنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔

بنوں: بنوں کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔ اطلاعات کے مطابق ڈیڈ باڈی حامد نامی شخص کی تھی جس کا تعلق سورانگی ممش خیل سے تھا ۔

بنوں: بنوں میڈیکل ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کیا ۔

محمد اسامہ
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو1122 بنوں,,,,

ورثاء کی تلاش!,,,,,کوہاٹ انڈس ہائی وے پر اس بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جو اس وقت سی ایم ایچ کوہاٹ میں زیر علاج ہے اگر اسکے ب...
12/12/2022

ورثاء کی تلاش!,,,,,

کوہاٹ انڈس ہائی وے پر اس بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جو اس وقت سی ایم ایچ کوہاٹ میں زیر علاج ہے اگر اسکے بارے میں کسی کو کوئی معلومات ہو تو وہ قریبی پولیس سٹیشن یا ذیل نمبرات پر رابطہ کریں شکریہ
0922920131
03119048780,,,,,,

12/12/2022

,,موت کو کثرت سے یاد کیا کرو کسی بھی وقت اسکتا ہے یا اللّٰہ ہم سب کو موت کے وقت کلمہ شہادت نصیب عطا فرما,,,

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢👇کافی کوششوں کے باوجود بچا نہ سکا ۔۔کینسر کا مریض رسول بہادر ہم سے جدا ہو گیا ...
11/12/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢👇

کافی کوششوں کے باوجود بچا نہ سکا ۔۔کینسر کا مریض رسول بہادر ہم سے جدا ہو گیا ۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین,,,,

10/12/2022

,,,,,,,اے میرے پروردگار بنوں کو امن اور خوشحالی کا باغیچہ بنادیں۔امین

19/11/2022

آج میں ثبوت کے ساتھ ویڈیو بنا رہا ہوں پورا ویڈیو دیکھیے۔,,,,,

𝑘ℎ𝑜𝑡𝑖,𝑠𝑎𝑑𝑎𝑡,,
18/11/2022

𝑘ℎ𝑜𝑡𝑖,𝑠𝑎𝑑𝑎𝑡,,

𝒃𝒂𝒏𝒏𝒚 ,,𝒂𝒕𝒂   𝒌𝒉𝒐𝒕𝒊𝒔𝒂𝒅𝒂𝒕
13/11/2022

𝒃𝒂𝒏𝒏𝒚 ,,𝒂𝒕𝒂 𝒌𝒉𝒐𝒕𝒊𝒔𝒂𝒅𝒂𝒕

اپنے اندر تبدیلی پیداکرنے سے ھماری حالت بہتر ہوگی اور اللہ سبحانہ رحمتیں ھم پر بر ساۓ گا  آٸیں آج صمیم قلب سے ماننے کیلۓ...
02/11/2022

اپنے اندر تبدیلی پیداکرنے سے ھماری حالت بہتر ہوگی
اور اللہ سبحانہ رحمتیں ھم پر بر ساۓ گا
آٸیں آج صمیم قلب سے ماننے کیلۓ تیار ہو جاٸیں ھم

اور محبوب پیغمبرحضرت مُحَمَّد ﷺﷺ کے امتی ہونے پرفخر کرکے ھم کامیاب ترین قوم بن سکتی ھے
𝐴𝑎𝑚𝑖𝑟 𝑔𝑢𝑙𝑙 𝑏𝑎𝑛𝑛𝑢 𝑛𝑒𝑤𝑧

انا للہ و انا الیہ راجعون 😭جامعہ عربیہ دارالھدی میراخیل کے ایک گاڑی ختم نبوت کانفرنس سے واپسی پر روڈ ایکسڈنٹ ہوا ہے..جس ...
29/10/2022

انا للہ و انا الیہ راجعون 😭
جامعہ عربیہ دارالھدی میراخیل کے ایک گاڑی ختم نبوت کانفرنس سے واپسی پر روڈ ایکسڈنٹ ہوا ہے..
جس کے نتیجے میں 2 طلباء کرام شہید متعدد افراد زخمی DHQ ہسپتال بنوں ذرائع...😭

18 سالہ اسد شاہ گردے کے مرض میں مبتلا ، دونوں گردوں نے جواب دے دیا ، انسانی ہمدردی کے تحت گردہ عطیہ کرنے کی اپیل محکمہ ت...
24/10/2022

18 سالہ اسد شاہ گردے کے مرض میں مبتلا ، دونوں گردوں نے جواب دے دیا ، انسانی ہمدردی کے تحت گردہ عطیہ کرنے کی اپیل
محکمہ تعلیم بنوں کے سپرنٹینڈنٹ شاہ قیاز خان کا جوانسال بیٹا اسد شاہ گردوں کے مرض میں مبتلا ہے اب ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا ہے کہ اسد شاہ کے دونوں گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے انہوں نے اپنے جوانسال بیٹے کی زندگی بچانے کیلئے گردہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے .رابطہ کریں
03342676766
03009068578

اسلام علیکم دوستوں!یہ شحص دوا غوڑہ چوک سے لیا گیا ہے۔جوکہ ابھی خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں کے ایمرجنسی میں بےخوش موجود ہے۔ل...
23/10/2022

اسلام علیکم دوستوں!
یہ شحص دوا غوڑہ چوک سے لیا گیا ہے۔جوکہ ابھی خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں کے ایمرجنسی میں بےخوش موجود ہے۔
لہذا جو بھی دوست جنتا ہو۔ وہ انکے رشتہ داروں کو اطلاع دے۔ #شکریہ

ا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢اللہ پاک دی جنت الفردوس ورتہ نصیب کی 🤲🤲😭😭😭
20/10/2022

ا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
اللہ پاک دی جنت الفردوس ورتہ نصیب کی 🤲🤲
😭😭😭

19/10/2022

خزی دا خاوند سرہ جنگ اوکوں او خزہ یہ دا کور نہ ویستہ.
Aamir gull bannu newz

کل یہ خوا
19/10/2022

کل یہ خوا

کس پارٹی کو ووٹ دینے کا پروگرام بنایا ہے.  👉🏼
13/10/2022

کس پارٹی کو ووٹ دینے کا پروگرام بنایا ہے. 👉🏼

13/10/2022

بنوں میں اچوروں کا ایک گروپ سب ببھائی اپنے

کسی زمانے میں ایک دوسرے کے کانٹے نکالے جاتے تھے ، 🌘ہمارے زمانے میں ایک دوسرے کی راہ میں کانٹے بوئے جاتے ہیں ۔۔✨
12/10/2022

کسی زمانے میں ایک دوسرے کے کانٹے نکالے جاتے تھے ، 🌘ہمارے زمانے میں ایک دوسرے کی راہ میں کانٹے بوئے جاتے ہیں ۔۔✨

نام محمد رومان والد محمدفاروق خان سکنہ گلبدین لنڈیڈاک الہ خیل سردی خیل  مورخہ دس اکتوبردوپہرایک بجےسےگھرسےناراض ھوکرنکلا...
11/10/2022

نام محمد رومان والد محمدفاروق خان سکنہ گلبدین لنڈیڈاک الہ خیل سردی خیل مورخہ دس اکتوبردوپہرایک بجےسےگھرسےناراض ھوکرنکلاھےاگرکسی کوکوٸی معلومات ھوتو اس نمبرپر رابطہ کرے والد نمبر03242244566 03339737806. 👉

یہ سامان ہمارے ایک دوست  کو ملے ہے ۔  اگر کسی کا بھی ہو تو اس نمبر کے ساتھ رابطہ کریں ۔03355292030 👉
10/10/2022

یہ سامان ہمارے ایک دوست کو ملے ہے ۔ اگر کسی کا بھی ہو تو اس نمبر کے ساتھ رابطہ کریں ۔03355292030 👉

اور جب بہن اپنا حق مانگتی ہے تو بھائی ناراض ہو جاتے ہیں۔       👉 افسوس ہے افسوس 👉
10/10/2022

اور جب بہن اپنا حق مانگتی ہے تو بھائی ناراض
ہو جاتے ہیں۔ 👉 افسوس ہے افسوس 👉

بنوں یونیورسٹی کا طالب علم بھتہ کی غرض سے اغواءمسلح افراد کا جامن روڈ سے یونیورسٹی طالب علم نعیم کو 20 لاکھ روپے تاوان ک...
09/10/2022

بنوں یونیورسٹی کا طالب علم بھتہ کی غرض سے اغواء
مسلح افراد کا جامن روڈ سے یونیورسٹی طالب علم نعیم کو 20 لاکھ روپے تاوان کی غرض سے اغواء،

بنوں :تھانہ سٹی کی حدود جامن روڈ سے مسلح افراد نے یونیورسٹی طالب نعیم کو اغواء کر لیا،
بنوں :اغواء کاروں نے یونیورسٹی طالب علم نعیم کو رہائی کے بدلے 20 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا
بنوں :اغواء کار ہنڈا موٹر کار سے نیچے اترے اور اسلحے کی زور پر میرے بیٹے کو اغواء کر دیا، ولد کی فریاد
بنوں :اغواء کاروں کی جانب سے کال پر 20 لاکھ روپے بھتہ کی مانگ کر دی
بنوں :پولیس میرے بیٹے کو بازیاب کرنے میں ناکام
بنوں :سٹی میں آئے روز اعواء، بھتہ کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے، نعیم ولد
بنوں :پاک فوج اغواء کاروں سے میرے بیٹے کو بازیاب کرانے کے لئے ایکشن لیں، یونیورسٹی طالب علم نعیم کے ولد کی پاک فوج سے اپیل.

08/10/2022

سپونی کلہ خافظ قران قتل ،لاش روڈ پر. .

Address

Bannu
2800

Telephone

+923409844458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir gull . bannu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir gull . bannu news:

Videos

Share