Shah G Sahib

Shah G Sahib خادم ختم نبوت

اچ BOG ممبر شب نیاز خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں کا دورہ کیا
12/01/2025

اچ BOG ممبر شب نیاز خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں کا دورہ کیا

31/12/2024

#خائستہ خائستہ ویڈیوگانو دے پارہ زمونگ پیج Shah G Sahib لائک او فالو کڑٸ او مخکی درسرہ شئر کے۔۔۔ شکریہ

31/12/2024

#خائستہ خائستہ ویڈیوگانو دے پارہ زمونگ پیج Shah G
#خائستہ خائستہ ویڈیوگانو دے پارہ زمونگ پیج Shah G Sahib لائک او فالو کڑٸ او مخکی درسرہ شئر کے۔۔۔ شکریہ لائک او فالو کڑٸ او مخکی درسرہ شئر کے۔۔۔ شکریہ

25/12/2024

Aqwamy Bannu ky name Maulana Muhammad Tayyeb Shah bukhari Amir khatm e nabuwwat ka messeg

24/12/2024
الحمد اللہ شیرباز خان خوجڑی اورعامر سورانی کی رنجش دفن کردی گئمولانامحمد طیب شاہ بخاری عامر خان کے  والد سیٹھ عمران اور ...
22/12/2024

الحمد اللہ
شیرباز خان خوجڑی اورعامر سورانی کی رنجش دفن کردی گئ
مولانامحمد طیب شاہ بخاری
عامر خان کے والد سیٹھ عمران اور شیرباز خان کومبارکباد دے رہےہیں ان ہی کی انتھک کوششوں سے یہ مسلہ حل ہوگیا

میں اپنے دوست شب نیاز خان کو B O G .M T i bannu ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں مبارک ہو شب نیاز خان
19/12/2024

میں اپنے دوست شب نیاز خان کو B O G .M T i bannu ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
مبارک ہو شب نیاز خان

عقیدہ ختم نبوت کا پیغام گھرگھر پہچائینگے  اجلاس مجلس عمومی ختم نبوتؐ  عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بنوں کے ضلعی مجلس عمومی ک...
19/12/2024

عقیدہ ختم نبوت کا پیغام گھرگھر پہچائینگے اجلاس مجلس عمومی ختم نبوتؐ
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بنوں کے ضلعی مجلس عمومی کا اجلاس وخدمات مولاناسیدعبدالستارشاہ بخاری کانفرنس
بمقام عامرشادی ہال میں۔زیرصدارات شیخ الحدیث مولانافریداللہ شاہ منعقدھوئی جس میں
ضلع بھر کے جید علمائے کرام، شیوخ عظام مفتیان عظام۔، قراء حضرات اور ضلعی کابینہ نے شرکت کی
اجلاس میں اہم۔فیصلے کیے گئے بنوں کے تمام تحصیلوں میں کابینے بنائے جائیں گے ضلعی کابینہ میں توسیع کی منظوری دی گئ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیرختم نبوتؐ مولانا محمد طیب شاہ بخاری نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوتؐ کی تحفظ ہمیں وراثت میں ملی ہے ہمارے اکابرین نے اس مقدس عقیدہ کی تحفظ کیلئے تن من دھن بے دریغ قربانیاں دی ہیں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کی لیکن ختم نبوتؐ پر آنچ انے نہیں دیا جب اکابرعلمائے کرام نے ہمارے سر پردستار نبویؐ باندھ دیا تو یہ وصیت فرمائ کہ اس چاردیواری سے باہر باطل قوتوں کا مقابلہ کیا جاوگے قادیانیت کی بنیاد انگریزنے 1901میں رکھی یہ انگریزوں کا خود کاشت کیا ہوا پودا ہے اربوں روپے سرمایہ اب بھی فراہم کررہے ہیں قادیانی آئین پاکستان کے غدار ہیں ، قادیانی ہمارے نوجوان نسل کو گمراہی پر اکسارہے ہیں لیکن یاد رکھے ہم ان کے عزائم سے پوری طرح باخبر ہیں ہم ان کا پھیچا کرینگے مقررین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوتؐ کاکام کرنا نیک بختی ہیں ہمارے مرحوم والد مولانا عبدالستار شاہ بخاری بچپن سے گھر سے نکل کر 65 سال تک اسلام کی سربلندی، عقیدہ ختم نبوتؐ ، ملک کی سالمیت ، دینی مدارس ومساجد اور قوم کی بے لوث خدمات کی 18 مرتبہ ختم نبوتؐ کی خاطر جیل کی کوٹھڑی میں زندگی بسر کی ہمیشہ دو مسلمانوں کے درمیان صلحیں کیے مملکت خداد پاکستان سے بے پناہ محبت تھی انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اللہ رب العزت جل جلالہ کا ایک عظیم۔تخفہ ہے اللہ تعالی جل جلالہ کا شکر ہےکہ ہمیں ایک عظیم آزاد سلطنت دیا اجلاس شرکاء میں مفتی ولی اللہ صاحب۔سرپرست ختم نبوت۔شیخ الحدیث مولاناحمیدالرحمن صاحب۔شیخ عین اللہ صاحب۔ناظم اعلی ختم نبوت۔مفتی غلام اللہ ناظم تبلیغ ختم نبوت۔مولاناضیاء الحق۔مسول وفاق المدارس بنوں۔شیخ الحدیث مولانافریداللہ شاہ بخاری۔شیخ القرآن مولاناھدایت اللہ۔مولانا ثناءاللہ بکاخیل مفتی صفی اللہ نائب امیرختم نبوت ۔مولاناعبدالجلال شاہ صاحب جنرل سیکٹری جمعیت علماء اسلام بنوں۔ مولاناسید رحیم شاہ مولاناعارف خبیر قاضی یعقوب الرحمن۔مفتی عبدالغنی صاحب مولانافضل الرحمن صاحب مولانا نورصادق صاحب حافظ دنیازخان۔مولاناادریس شاہ۔۔مفتی رضوان اللہ شاہ مولاناسعداللہ شاہ۔حاجی نادرخان ۔ملک نیک دراز مولاناعمرلیاز مولانا تسلیم ، قاری حضرت اللہ، مولانا ضابطہ علی خان۔ قاری امداداللہ, مولانا۔حفیظ اللہ شاہ، مولانا والی الرحمن۔حقانی، قاری محمد عبداللہ، مولانا محمد طاہر شاہ ، مولانامحمد شعیب شاہ بخاری وغیرہ صاحبان نے شرکت کی اجلاس کے آخر میں قرارداد پیش کی گئ۔قادیانیوں کو کلیدی عھدوں سے ھٹایاجائیے۔قایانیوں کی عبادت گاہوں پر پابندی لگادی جائیے۔۔الیکشن کمیشن قایانی ممبروں پر کڑی نظر رکھیں۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن پر سارے علمائے کرام۔کیساتھ مل جل کر حل نکالیں ، مدرسہ پرانا مال منڈی کو اپنی جگہ پر برقرار اور مدنی مسجد مولانا عبدالستارشاہ بخاری کو مسمارنہیں ہونے دینگے
ملک کے خداد پاکستان کی انچ انچ کی حفاظت کرینگے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

16/12/2024

اطلاع فوتگی
محمد قریب شاہ کی زوجہ عبیداللہ شاہ اور عرفان شاہ کی والدہ محترمہ
اور الخاج محمد روخان شاہ کی چچی وفات ہوچکی ہے
جسکی نماز جنازہ
بوقت 03:00 Pm
تاریخ 16/12/2024
بمقام شیخان صابوخیل منڈان میں ادا کی جائے گی ۔
سوگواران ۔ چیف آف شیخان الحاج محمد روخان شاہ ۔ حافظ شاہ فہد شاہ ۔ عبیداللہ شاہ ۔ عرفان شاہ ۔ وحید اللہ شاہ ۔

13/12/2024

سہیل حساس

#خائستہ خائستہ ویڈیوگانو دے پارہ زمونگ پیج Shah G Sahib لائک او فالو کڑٸ او مخکی درسرہ شئر کے۔۔۔ شکریہ

داڑھی مولوی کی نہیں بلکہ مسلمان کی پہچان ہے
09/12/2024

داڑھی مولوی کی نہیں بلکہ مسلمان کی پہچان ہے

06/12/2024

سریر شاہ ٹیلر ماسٹر
ربطہ نمبر 03315639002.
0331 5639002

آج پھر دو ناراض کو بغل گیر کیئے الحمداللہ ملک فرزندعلی خان اور kgn کے ڈاکٹر صاحب کے درمیان رنجش کو دفن کردیملک فرزند علی...
05/12/2024

آج پھر دو ناراض کو بغل گیر کیئے
الحمداللہ ملک فرزندعلی خان اور kgn کے ڈاکٹر صاحب کے درمیان رنجش کو دفن کردی
ملک فرزند علی خان اور ڈاکٹر صاحبان kgn کے
امیرختم مولانامحمد طیب شاہ بخاری،ملک شکیل خان سنیٹر بازمحمد خان، ناظم سلیم خان، ریاض کی کوششوں سے مسلہ حل ہوگیا
Shah G Sahib پیج لائک کریں

05/12/2024

ملک فرزند علی خان اور ڈاکٹر صاحبان kgn کے درمیان رنجش ختم کل بروزجمعرات آخری ننواتے ہوگی۔
سینٹر بازمحمد خان نے تفصیل بتائی
آمیرختم مولانامحمد طیب شاہ بخاری،ملک شکیل خان

Address

Mandan Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah G Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah G Sahib:

Videos

Share