Bannu First News

Bannu First News social worker

15/11/2023
نیشنل پریس کلب بنوں کے صدر محمد فرید خان نیازی کے والد محترم وفات پاچکے ہیں جن کی نماز جنازہ بروز سوموار بوقت 9 بجے ترنگ...
23/10/2023

نیشنل پریس کلب بنوں کے صدر محمد فرید خان نیازی کے والد محترم وفات پاچکے ہیں جن کی نماز جنازہ بروز سوموار بوقت 9 بجے ترنگ قبرستان میں ادا کی جائے گی,

23/10/2023

بنوں میں پرویز خٹک کا پاور شو۔۔ ہنسنا منع ہے۔🤣🤣

21/10/2023

د سعودی شیخ لہ طرفہ یتیمے او غریبے جینئ تا بہ د وادہ د پارہ دا یو لاکھ نا تر دوا لاکھہ پورے او عالمے تا دوا لاکھہ نا تر درے لاکھہ پورے روپیے بہ ملاویگی .

21/10/2023

Beautiful Gul

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد نواز وزیر کا عوام کے مسائل کی نشاندہی اور حل کے لیے ان لائن کھلی کچہری کا انعقاد
19/10/2023

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد نواز وزیر کا عوام کے مسائل کی نشاندہی اور حل کے لیے ان لائن کھلی کچہری کا انعقاد

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ابراہیم خان کے دورہ بنوں کےموقع کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل، آر پی او بنوں, ڈپٹی کمشنر ...
19/10/2023

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ابراہیم خان کے دورہ بنوں کےموقع کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل، آر پی او بنوں, ڈپٹی کمشنر بنوں محمد نواز خان اور ڈی پی او بنوں سے ملاقات اور مصافحہ کیا۔

چیف جسٹس آف پشاور ہائی کورٹ نے حلف برداری کے تقریب میں نئے کابینہ سے حلف بھی لیا۔

نعمان خان ولد نعمت اللہ جان آرغوند بنوں کے مدرسے سے چھ دن پہلے کچھ گھریلو ناراضگی کی وجہ سے نامعلوم جگہ کام کی عرض سے جا...
25/09/2023

نعمان خان ولد نعمت اللہ جان آرغوند بنوں کے مدرسے سے چھ دن پہلے کچھ گھریلو ناراضگی کی وجہ سے نامعلوم جگہ کام کی عرض سے جاکر گھر والے بہن بھائی اور خاص کر بوڑھی ماں بہت پریشان ہیں۔۔جس کسی کو پتہ چلے یا معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرکے مشکور فرمائے۔ 5240842 .0336
تمام دوست احباب سےدرخواست کی جاتی ہیں کہ سب بھائی اپنی پوری کوشش کیجئے کیونکہ گھر والے انتہائی پریشان ہیں۔
نوٹ:نعمان خان نےمدرسہ سے اس نمبر 03326064174
کو بھی ساتھ لیا ہے جو بھائی نمبر معلوم کرسکتے ہیں تو اس نمبر پر ٹرائی کیجئے کیونکہ مدرسہ سے دوسرے ساتھی کی موبائل کال کی عرض سے لیکر ساتھ لے گیا ہے۔

25/09/2023

زہ ڈیرہ شوکریہ دے محمودحان وزیراعلہ ادا کوا
چے موتہ یے 300 ریپے منظیرے کڑے
دا ستی درویغ تہ دیر ور لبغڑائ شی ستی یے درویغ نشی خواش بیہ یے ستی خولہ خاتو شی

24/09/2023

سڑی نہ خو غور ورکہ دو ڈیر غریب دا لشکی امداد وسرہ ووکئے ۔

20/09/2023

بے بسی کی ایک ایسی داستان جو زبان سے بیان نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔

15/09/2023

آخر کا ہمارا قصور کیا ھے ؟؟؟؟؟

ملک شاہ نیاز خان گلشن پراپرٹی اونر نے اپنے دوست کیلئے ایک عدد 2 بیڈ فلیٹ خریدلیا۔ اور کاغذات ملک سیراج خان سے وصول کیا ۔
13/09/2023

ملک شاہ نیاز خان گلشن پراپرٹی اونر نے اپنے دوست کیلئے ایک عدد 2 بیڈ فلیٹ خریدلیا۔ اور کاغذات ملک سیراج خان سے وصول کیا ۔

ریلوے روڈ کی تباہ حال نکاس کو درست کرنے پر  ذمہ داران سے رابطہ ذمہ داران غائب 7 دن سے نکاس سسٹم کی کھدائی کی ہے حواتین ب...
10/09/2023

ریلوے روڈ کی تباہ حال نکاس کو درست کرنے پر
ذمہ داران سے رابطہ ذمہ داران غائب
7 دن سے نکاس سسٹم کی کھدائی کی ہے
حواتین بچے بوڑھے مشران سکول بچے کو گھر میں آنے جانے سے شدید مشکلات
کوئی پوچھنے والا نہیں
ڈی سی بنوں ایک نظر ادھر بھی
سٹی اتحاد آرگنائزر ملک قاسم خان

تحصیل ککی کے تمام مشران اور نوجوان نے منشیات کے خلاف اگاہی واک کیا ۔جسمیں سرکل ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ ککی نے بھی...
10/09/2023

تحصیل ککی کے تمام مشران اور نوجوان نے منشیات کے خلاف اگاہی واک کیا ۔
جسمیں سرکل ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ ککی نے بھی شرکت کی ۔

پشاور: گورنر غلام علی گورنر کے عہدے سے فارغ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک خیبرپختونخوا کے نئے گورنرمقرر ، ذرائع
10/09/2023

پشاور: گورنر غلام علی گورنر کے عہدے سے فارغ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عالم خٹک خیبرپختونخوا کے نئے گورنر
مقرر ، ذرائع

10/09/2023

ایس ایچ او ملک ظہیر خان کی اس حرکت کو آپ لوگ کس نظر سے دیکھتے ہیں۔
فیصلہ عوام پر کمینٹ میں ضرور بتائیں۔

علماء وآیمہ مساجد کے امیر محترم حضرت مولانا حافظ عبدالعفارقریشی صاحب حکم پر یونین کونسل ممش خیل نو گڑھی چھ گڑھی علماء وا...
08/09/2023

علماء وآیمہ مساجد کے امیر محترم حضرت مولانا حافظ عبدالعفارقریشی صاحب حکم پر یونین کونسل ممش خیل نو گڑھی چھ گڑھی علماء وائمہ مساجد کے علماء کرام کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا

سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان وزیر کے فرزند ملک مامون خان وزیر کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کی آمد ۔واضح رہے کہ ...
07/09/2023

سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان وزیر کے فرزند ملک مامون خان وزیر کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کی آمد ۔

واضح رہے کہ بنوں کے علاقہ نورڑ میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے خاتون سمیت تین جاں بحق ہوچکے ہیں ،اس موقع پر ملک خالق داد خان اور چیئرمین ملک عرفان خان بھی موجود ہیں۔

22/08/2023

Send a message to learn more

باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا۔ ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس پا...
31/07/2023

باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا۔ ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس پاپڑ بیچنے گیا تھا ۔
اللہ تعالیٰ باجوڑ دھماکے کے تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

سخی زمان خو بل طرف پالا لوڑ
28/07/2023

سخی زمان خو بل طرف پالا لوڑ

ہندو اوقات نے نیلامی کا اشتہار لگایا ہے۔تو دوسری طرف ایجوکیشن نے اشتہار لگایا ۔محکمہ archaeology  نے بھی قبضہ کیا ہے . ٹ...
27/07/2023

ہندو اوقات نے نیلامی کا اشتہار لگایا ہے۔تو دوسری طرف ایجوکیشن نے اشتہار لگایا ۔محکمہ archaeology نے بھی قبضہ کیا ہے .
ٹی ایم اے بنوں کہتے ہیں کہ یہ ہمارے ملکیت ہے اب دیکھتے ہیں۔ سی این ڈبلیو نے تین بار اشتہار لگایا کیوں کینسل ہوگیا کس کے کہنے پر یہ روکا ہے کون اس میں روکاٹ ہے ایک طرف سکول بلڈنگ کی ٹھیکہ بھی ہوچکا ہے قانونی پھر وہ کون لوگ ہے جو سکول اکشن میں روکاٹ ہے ۔
2 ہزار طلباءکا مستقبل دعوء پر ہے ۔
تمام مغرز ادارے سے آپیل ہے کہ اس کی شفاف تحقیقات کرے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوگا۔
یہ کس کی ملکیت ہے سب اوپن ایکشن سے کیو بھاگ تھے ہے اصل بات کیا ہے
(سٹی اتحاد)

ایسے بکواس سوالات سے گریز کیا کریں!!!🙏
19/07/2023

ایسے بکواس سوالات سے گریز کیا کریں!!!🙏

10/07/2023

عثمان علی سکندری نے سوشل میڈیا اور پیر کے حوالے سے نئی ویڈیو ریلیز کردی ،
بنوں #.............BANNU...... #

08/07/2023

پیر صاحب الزامات بے بنیاد ۔۔۔۔۔۔۔۔!
میڈیا والوں نے پلاننگ سے یہ کام کردیا ھے ۔

یہ بچی آج عصر سے گھر سے لاپتہ ھے دماغی توازن ٹھیک نہیں ھے گھر والے بہت پریشان ھے اگر کسی نے دیکھا ھے یا کسی کو معلوم ھے ...
18/12/2022

یہ بچی آج عصر سے گھر سے لاپتہ ھے دماغی توازن ٹھیک نہیں ھے گھر والے بہت پریشان ھے اگر کسی نے دیکھا ھے یا کسی کو معلوم ھے تو اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
والد کا نمبر : 03359940233

شمالی وزیرستان/ ٹارگٹ کلنگشمالی وزیرستان: میرعلی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب موٹر کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،  ذرائعش...
17/12/2022

شمالی وزیرستان/ ٹارگٹ کلنگ
شمالی وزیرستان: میرعلی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب موٹر کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ذرائع
شمالی وزیرستان: فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، ذرائع
شمالی وزیرستان: جاں بحق افراد میں سے ایک کی تصدیق کرم خان سکنہ خدی کے نام سے ہوئی ہے،
شمالی وزیرستان: باقی دو لاشوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے، ذرائع

پچھلے دنوں خراب اور گھلی سڑی مچھلی پکڑے جانے پر پرنس مچھلی فروش کا دکان سیل اور جرمانہ کیا گیا تھا انکو ہدایت کی گئی تھی...
15/12/2022

پچھلے دنوں خراب اور گھلی سڑی مچھلی پکڑے جانے پر پرنس مچھلی فروش کا دکان سیل اور جرمانہ کیا گیا تھا انکو ہدایت کی گئی تھی کہ عوام کے صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر بنوں کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ آئندہ فریش مچھلی فروخت کرونگا۔

آج ایک بار پھر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان بمعہ حلال فوڈ اتھارٹی ڈاکٹرز کے ہمراء اچانک چیک کیا گیا اور انکے پاس وہی گھلی سڑی مچھلی پائی گئی، انکا دکان دوبارہ سیل کیا گیا، اور انکے خلاف ایف آئی آر درج کرکے حوالات میں بند کیا گیا۔

عوام کے آگاہی کیلئے عرض ہے کہ یہ D گریڈ گھلی سڑی سر کٹھی مچھلی کراچی سے آتی یے اور انکو 150 روپے فی کلو ملتی ہے جو وہ 780 روپے کلو A گریڈ مچھلی کے قیمت پر فروخت کرتے ہے۔

بنوں میں تمام تھلی ہوئی مچھلی فروخت کرنے والوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جب تک فریش مچھلی فروخت کرنا شروع نہیں کرینگے تب تک انکے خلاف قانونی کاروائی بھی ہوگی اور عوام کیلئے انکے تصاویر اور نام بھی دکھائے جائینگے تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ ہم کیا کھا رہے ہیں۔

نعمت اللہ بھائی آپ بھی تھوڑا تصدیق کرے پھر پیج کانام رکھ دے یہ bannuvoice  پیج ال ریڈی موجود ھے پھر بھی آپ نے نام رکھ دی...
15/12/2022

نعمت اللہ بھائی آپ بھی تھوڑا تصدیق کرے پھر پیج کانام رکھ دے یہ bannuvoice پیج ال ریڈی موجود ھے پھر بھی آپ نے نام رکھ دیا ۔
اگر ہو سکتا ھے تو پیج کو نام تبدیل کرو ۔۔ شکریہ

 ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی قازقستان کے ایوان زیریں کے چیئرمین کی سربراہی میں پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل...
14/12/2022


ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی قازقستان کے ایوان زیریں کے چیئرمین کی سربراہی میں پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے والے پارلیمانی وفد کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر واپس الوداع کرنے کہ موقع پر دورہ پاکستان کی مصروفیات پر بنائی گئی تصویروں کی ایلبم پیش کر رہے ہیں۔

اسلام علیکم۔جنکی احساس پروگرام میں جانچ پڑتال ہےوہ فوری اپنی یونین کونسل سے اپنے بچوں کی پیدائش کا اندارج کروائیں۔پھر یو...
14/12/2022

اسلام علیکم۔
جنکی احساس پروگرام میں جانچ پڑتال ہے
وہ فوری اپنی یونین کونسل سے اپنے بچوں کی پیدائش کا اندارج کروائیں۔
پھر یونین کونسل سے ہی پیدائش کا سرٹیفیکیٹ بنوائیں
اور اس سرٹیفیکیٹ کو نادرہ لیکر جائیں وہاں آپ کو بچوں کا ب فارم بنے گا۔۔۔
یہ کام جلد از جلد کریں
تاکہ حکومت کو آپکے گھر کے افراد کا پتہ چل
شرح خواندگی کا پتہ چلے ۔۔۔
یاد رکھیں!!👇
اگر آپ کے 10بچے ہیں تو یہ صرف آپکو ہی پتہ ہے
اگر آپ نے اپنے بچوں کا ب فارم بنوایا لیا تب ہی حکومت کو پتہ چلے گا آپکے گھر 10بچے ہیں

14/12/2022

بنوں:- تھانہ ککی میں ککی کے عوام نے شہدائے پولیس کی یاد میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق یوم شہدائے ککی پولیس پورے عقیدت اور جوش وجذبے کیساتھ منانے کیلئے تھانہ ککی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں خصوصی طور پر شہدائے ککی پولیس کے لواحقین کو مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔جس کے بعد تقریب میں شریک معزز شرکاء نے تمام شہدائے ککی پولیس کو سلام پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ککی قوم کے وہ دلیر بیٹے ہیں جنہوں نے ہمارے کل کو سنوارنے کیلئے اپنے آج کو قربان کر دیا ہے۔ ان شہداء نے ملک و قوم کی بقاء کی خاطر اپنی جانیں دی ہیں۔
ان کی قربانیوں کو بیان کرنے کیلئے ہمارے پاس الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔ ہماری دعائیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں ۔ان کے لواحقین کو جب بھی ہماری ضرورت ہوگی یہ ہمیں اپنے درمیان پائیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ شہدا ہمارا فخر ہیں جن کی قربانیوں کا کوئی نعم البدل نہیں، پوری قوم ان کی مقروض ہے ۔ اور یہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔

آخر میں شہدائے ککی پولیس کے بلند درجات کیلئے حصوصی دعائیں کی گئی۔
ترجمان بنوں پولیس ۔

مسلط شدہ حکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی یہ عمارت 6.8 ملین ڈالر میں بیچ رہے ہیں جس کی قیمت کم از کم 15 سے 20 ملی...
14/12/2022

مسلط شدہ حکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی یہ عمارت 6.8 ملین ڈالر میں بیچ رہے ہیں جس کی قیمت کم از کم 15 سے 20 ملین ڈالر ہوگی !!
اس کی خوبصورتی اور آرائش کے لئے ابھی حال ہی میں 70 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا تھا اور آج اسکو 68 لاکھ ڈالر میں بیچا جا رہا ہے !!

امریکا میں رئیل اسٹیٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہم اس عمارت کو اس سے دوگنی قیمت پر خریدنے کو تیار ہیں یعنی اسکی مارکیٹ ویلیو بہت زیادہ بنتی ہے جتنے میں اسکو بیچا جا رہا ہے !!

مجھے سو فیصد یقین ہے کہ یہ کسی ایسے عرب ملک میں کسی ایسے بزنس مین یا کمپنی کو دی جا رہی ہے جس میں شریف خاندان کے شئیرز ہونگے یعنی بالفاظ دیگر یہ بلڈنگ شریف خاندان اپنے پاس رکھے گی!

اسطرح کے فیصلے میں یہ بلکل نہ سمجھے کہ صرف شریف خاندان اس میں ملوث ہے بلکہ یہ 13 پارٹیوں کا مشترکہ فیصلہ ہے جس کی سربراہی تمبو چور مولانا کررہے ہیں.

15 دسمبر کو کنونشن ہوگا سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے,
14/12/2022

15 دسمبر کو کنونشن ہوگا سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے,

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ہمارا بیسٹ دوست ہمارے گاؤں کا کالا خیل مستی خان  شاہد خان عرف سفین اللہ وفات ہ...
14/12/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ہمارا بیسٹ دوست ہمارے گاؤں کا کالا خیل مستی خان شاہد خان عرف سفین اللہ وفات ہو چکا ہے نماز جنازہ 3بجے۔14/12/2022

Address

Bannu

Telephone

+923327401842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu First News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share