News One Sadiq Abad

News One Sadiq Abad My Reporting Newsone & Waseb Tv
Ch.Nadeem zia Osr Newsone & Waseb tv sadiq abad

24/04/2024
رحیم یار خان میں پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام پریشان
16/02/2024

رحیم یار خان میں پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام پریشان

01/06/2022

کھاد برآمد

صادق آباد۔ کھاد بحران ختم کرانے کیلئے انتظامیہ متحرک

صادق آباد۔ 900 بوری سمگل کرنے والی چار ٹرالیاں قبضہ میں لے لی گئیں

صادق آباد۔ سمگلنگ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا اسسٹنٹ کمشنر

صادق آباد۔ سمگلنگ میں ملوث تین کھاد ڈیلرز کیخلاف مقدمات بھی درج کرائے جارہے ہیں اسسٹنٹ کمشنر سلیم آسی

02/05/2022

عید کی تیاریوں میں مرد بھی خواتین سے پیچھے نہیں عید پر خوبصورت دکھنے کیلئے مرد حضرات نے بھی سیلون کا رخ کرلیا، رحیم یار خان سے ندیم ضیاء کی رپورٹ

22/03/2022

صادق آبادمیں سیول سوسائیٹی اور اسکولوں کے طلباء کی جانب سے پانی کے عالمی دن کی مناسب سے. واک کا اہتمام کیا گیا واک کا مقصد پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنااور میٹھے پانی کے ذخائیر کا صنعتی استعمال کو روکنا ہے انجمن تاجران اور شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر سلیم آسی کو قرار داد پیش کی

22/03/2022

رحیم یار خان میں خواتین کو میک اپ سکھانے کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد زرک برگ عروسی لباس زیب تن کئے دلہن اور ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے جلوے بکھیر دئیے،

22/03/2022

موبائل خراب کیوں بیچا
رحیم یار خان میں آن لائن خریدا گیا موبائل خراب نکلنے پر خریدار اور موبائل بیچنے والے نے ایک دوسرے کی پٹائی کردی لڑائی کی فوٹیج سامنے آگئی۔

21/03/2022

صادق آباد میں موسم بہار کی شجرکاری مہم شروع ہوگئی مہم کے دوران 10 ہزار سے زائد نئے پودے لگائے جائیں گے اس موقع پر شہریوں نے پودوں کی حفاظت کا عزم بھی گیا

21/03/2022

گورنمنٹ خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی میں علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے رنگارنگ تقریبات کا انعقاد کیا تقریب میں 100 سے زائد اسٹال لگائے گئے

21/03/2022

رحیم یار خان کی خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی میں پہلے کانووکیشن کی تقریب کے دوران طلباء میں اسناد اور تمغے دئیے گئے

07/03/2022

صادق آباد سندھ میں جانوروں میں لمپی سکن نامی بیماری پھیلنے لگی تیزی سے پھیلتی بیماری کو روکنے کے لیے سندھ پنجاب بارڈر پر محکمہ لائیو سٹاک نے کیمپ لگالیا سندھ سے پنجاب میں جانوروں کو لانے پر مکمل پابندی لگا دی گئی

23/02/2022

گلشن منور احمد پور لمہ
ملزمان نے گھر میں گھس کر شوہر کو چھریوں کے وار سے زخمی کرنے کے بعد 25 سالہ بیوی کو سر پر ہتھوڑے اور راڈ مار کر قتل کردیا

13/02/2022

صادق آباد نیوز ون ٹی وی چینل کی جبری بندش کے خلاف پریس کے سامنے صحافیوں کا احتجاج صحافیوں نے نیور ون کی نشریات بند کرنے پر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی

11/02/2022

*رحیم یار خان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چولستان جیپ ریلی فیسٹول کا انعقاد کیاگیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مختلف تقریبات سے شہریوں نے خوب لطف اندوز ہوئے

11/02/2022

*صادق اباد سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے نوجوان سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش ناکام دو موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان کو روکا موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی نوجوان نے موٹر سائیکل کی چابی نکالی اور بھاگ کر گھر کی گھنٹی بجا دی گلی میں شہریوں کو آتے دیکھ کر ڈاکوؤں موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے

11/02/2022

رحیم یار خان میں پنجاب فوڈاتھارٹی کی بڑی کارروائی۔1700ساشے ممنوعہ گٹکا اور2650لٹر آرسینک ملا پانی تلف،40ہزارروپے جرمانہ عائد۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

07/02/2022

صادق آباد میں با اثر افراد کا محنت کش پر وحشیانہ تشدد ناک کاٹنے کے بعد بازو اور ٹانگیں توڑ دیں متاثرہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں جاں بحق پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج دیگر ملزمان کی تلاش جاری ۔۔۔

Address

Sadiqabad
Sadiqabad

Telephone

+923006702444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News One Sadiq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News One Sadiq Abad:

Videos

Share